وہ میرے جیسے کو بھی اپنے پاس رکھتے ہیں تیرا پٹا ہے گلے میں تو لوگ جانتے ہیں وگرنہ کرتا کوئی کسی سے کلام نہیں اسے کرم کہوں یا معجزہ کہوں یارو اسے خریدتے ہیں جس کو کوئی دام نہیں وجد میں ہوش نہ ہو پھر بھی ہوش رہتا ہے غلام میں ان کا
میں جانتا ہوں کہ نیکوں میں میرا نام نہیں، نبی کے در کا میں نوکر ہوں کوئی عام نہیں وہ میرے جیسے کو بھی سپنے پاس رکھتے ہیں، مرا نصیب بھی اعلی ہے کوئی عام نہیں تیرا پٹا ہے گلے میں تو لوگ جانتے ہیں وگرنہ کرتا کسی سے کوئی کلام نہیں اسے کرم کہوں یا معجزہ کہوں یارو اسے خریدتے ہیں جس کو کوئی دام نہیں وجد میں ہوش نہ ہو پھر بھی ہوش رہتا ہے غلام ان کا میں ہوں پر میں بے لگام نہیں نبی کے پیار کی دولت کو ہر طرف بانٹو سوائے اس کے مرا کوئی بھی پیام نہیں۔ مرے تو سینے میں ہے خاک سبز گنبد کی، یہ بولتی ہے ضیا یہ مرا کلام نہیں
اسلام و عليكم جناب رفيق زياه صاحب ميں آپکا ہر کلام بہت ادب اور شوق سے سنتا هوں ماشاء الله آپ بہت اچھے ثناه خواں ھيں بس ايک گزارش ہے آپ نات كو گانے کی طرز ميں نا پڑھا کرے اپنی طرز اپنی دھن New بنا کر پيش كريں
Subhan Allah
Bahut achchi naat he mashallah
very very nice,Masha Allah
Muhammad saww Muhammad Saww Muhammad Saww
Khoobsorat ba adab
Masallah kia bat ha
Allah pak hum sub ko hazoor ki shan par nay ki tafiq day.@ 💕💕💕💕💕
وہ میرے جیسے کو بھی اپنے پاس رکھتے ہیں
تیرا پٹا ہے گلے میں تو لوگ جانتے ہیں
وگرنہ کرتا کوئی کسی سے کلام نہیں
اسے کرم کہوں یا معجزہ کہوں یارو
اسے خریدتے ہیں جس کو کوئی دام نہیں
وجد میں ہوش نہ ہو پھر بھی ہوش رہتا ہے
غلام میں ان کا
Masha Allah
SubhanAllah
MashAllah
SUBHANALLAH
subhan'Allah
Bhuuttt hi kubsurat
Allah pak ap ko labi Omar day zia bhai
میں جانتا ہوں کہ نیکوں میں میرا نام نہیں،
نبی کے در کا میں نوکر ہوں کوئی عام نہیں
وہ میرے جیسے کو بھی سپنے پاس رکھتے ہیں،
مرا نصیب بھی اعلی ہے کوئی عام نہیں
تیرا پٹا ہے گلے میں تو لوگ جانتے ہیں
وگرنہ کرتا کسی سے کوئی کلام نہیں
اسے کرم کہوں یا معجزہ کہوں یارو
اسے خریدتے ہیں جس کو کوئی دام نہیں
وجد میں ہوش نہ ہو پھر بھی ہوش رہتا ہے
غلام ان کا میں ہوں پر میں بے لگام نہیں
نبی کے پیار کی دولت کو ہر طرف بانٹو
سوائے اس کے مرا کوئی بھی پیام نہیں۔
مرے تو سینے میں ہے خاک سبز گنبد کی،
یہ بولتی ہے ضیا یہ مرا کلام نہیں
Qurban janua 😢😢🇵🇪🇵🇪🇵🇪
massallah
Kya bat h mashallah
❤️😭
اسلام و عليكم جناب رفيق زياه صاحب ميں آپکا ہر کلام بہت ادب اور شوق سے سنتا هوں ماشاء الله آپ بہت اچھے ثناه خواں ھيں بس ايک گزارش ہے آپ نات كو گانے کی طرز ميں نا پڑھا کرے اپنی طرز اپنی دھن New بنا کر پيش كريں
Alhamdulillah
mashallah
masaALLAH
mashAllah
Plz give me lyric this naat sharif
Send me your whats app number I will send you a lyrics this naat
Muhammad saww Muhammad Saww Muhammad Saww