مفتی صاحب اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ آپ کا یہ تبلیغ کا انداز بڑا کمال کا ہے۔ بالخصوص جوان طالبعلموں کی۔ اسے جاری رکھیے ۔حیاک اللہ تعالیٰ وبارک اللہ۔ اللھم آمین
مفتی صاحب کیا کمال گفتگو فرمائی آپ نے مرزا کے ساتھیوں کے ساتھ ❤🔥😍 میری خواہش ہے ہر جگہ سے ایسے علماء میدان میں آئیں جو حق کو بیان کریں مفتی حسن رضا يلدرم صاحب نے جہلم میں ایک ایک بچے پر بہت محنت کی ماشاءﷲ میں خود اس بات کا عینی شاہد ہوں یہاں تک کے میرے اشکالات کے جواب بھی آپ نے بہت خوبصورت انداز سے دیے اللّه آپ کا سایہ ہم پر تا دیر قائم و دائم رکھے آمین اور اللّه تعالٰی تمام علماۓ اہلسنت کو سلامت رکھے❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ آپکو اسکی جزاء خیر عطا فرمائے اس عمر کی ہماری نسل کو بد مذہبوں سے بچا رہے ہیں میرے بچے بھی ایسے سوال پوچھتے تھے پر میرا علم نہیں تھا جو انکو سجھا سکتا❤❤❤❤❤❤❤پر اب میں نے اپ سے راہنمائی حاصل کی
مفتی صاحب رب تعالی آپ کی عمر دراز فرمائے اور اچھی صحت عطا فرماۓ آمین آپ کی گفتگو سے اور اس سہل انداز سے بے حد تشفی ھووی ہے ۔۔ مجھے امید ہے انشاءاللہ بہت سارے بگڑے راھے راست پائیں گے ۔۔۔❤
Maa Sha Allah, Allah Aap ko salamt rkhy, Logical baat krty hain aap. Samjhny waly k liy koi mushkil nahi. Allah Aaap ki Madad farmaay. Yh bachy Hamary hi hain.
Tirmizi 257 se pichli hadees Tirmizi 256 or is se agli hadees Tirmzi 258 bhi parh lo Abu dawood 749 Abu Dawood ne khud zaeef boli he or is se pichli ahadees brh lo Abu Dawood 740 se 750 tk Sunan Nisai 1185 ki agli hadees Sunan Nisai 1186 bhi prh lo k wo namaz k ikhtetam me salam pherne ki bat ho rhi
@@arjumandshah6891ہم نبی کریم ﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے ۔ ہم سب ہم عمر اور نوجوان ہی تھے ۔ آپ کی خدمت مبارک میں ہمارا بیس دن و رات قیام رہا ۔ آپ بڑے ہی رحم دل اور ملنسار تھے ۔ جب آپ نے دیکھا کہ ہمیں اپنے وطن واپس جانے کا شوق ہے تو آپ ﷺ نے پوچھا کہ تم لوگ اپنے گھر کسے چھوڑ کر آئے ہو ۔ ہم نے بتایا ۔ پھر آپ نے فرمایا کہ اچھا اب تم اپنے گھر جاؤ اور ان گھر والوں کے ساتھ رہو اور انہیں بھی دین سکھاؤ اور دین کی باتوں پر عمل کرنے کا حکم کرو ۔ مالک نے بہت سی چیزوں کا ذکر کیا جن کے متعلق ابوایوب نے کہا کہ ابوقلابہ نے یوں کہا وہ باتیں مجھ کو یاد ہیں یا یوں کہا مجھ کو یاد نہیں ۔ اور آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ اسی طرح نماز پڑھنا جیسے تم نے مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے اور جب نماز کا وقت آ جائے تو کوئی ایک اذان دے اور جو تم میں سب سے بڑا ہو وہ نماز پڑھائے ۔ Sahih Bukhari#631 کتاب اذان کے مسائل کے بیان میں Status: صحیح
@@arjumandshah6891sunan nasai 1185 or 1186 dono hadees alag he dono ke Raavi alag he 1185 me namaz me rafayadain mana he or 1186 ikhtedam e salam par mana he mere bhai
Bhai AP ne video Dekhi hai pori. Cross check kiya hai in molvi Sahab ko. Molvi Sahab Jo bol rahe hai or Jo daleel de rahe hai wo check karo or phr tareef karo inki Patwari na bano
@@beautifulplaces3473 Bhai Main To follower hon nabi sallallahu alayhi wale wasallam ka AP APNA socho Jo firqe k follower bane Howe ho AP or babao k follower bane Howe ho or molvio k follower bane Howe ho
@iamsalman87 جن بابوں نے لوگوں کو بتوں کے آگے سے اٹھا کر اللہ عزوجل کے حضور سجدے میں ڈال دیا ۔ مندروں سے مسجدوں میں لے گئے ۔ بے نمازیوں کو نمازی بنادیا ۔ چوروں ، ڈاکوؤں ، بدمعاشوں اور قاتلوں کو کامل مسلمان بنادیا ۔ جاہلوں کو فہم دین سے نوازا ۔ اللہ و رسول کی محبت اور معرفت عطا فرمائی ۔ زندگی گزارنے کا صحیح اسلامی و اخلاقی طریقہ سکھایا ۔ فکر آخرت دی ، گناہوں سے بچنے اور نیکیاں کرنے کا جذبہ و ذہن دیا ۔ ماں باپ ، بہن بھائی ، بیوی بچوں ، ہمسائیوں اور رشتہ داروں سے حسن سلوک سے پیش آنا اور ان کے حقوق بتائے ۔ حلال و حرام کی تمیز بتائی ۔ ہمیں ایسے بابے دل و جان سے قبول ہیں اور ہمیں ایسے بابوں سے پیار ہے ، ایسے بابوں کو یہ کہنا کہ "بابے تے شے ای کوئی نئیں" کسی ذی شعور کاکام نہیں ، کہ ایسے بابے درحقیقت اولیاء اللہ ہیں ۔ جنہوں نے اپنی زندگیاں دین متین کیلئے وقف کر رکھی ہیں ۔ ایسے بابوں کا دین پر اور ہم پر احسان ہے ، اگر یہ نہ ہوتے تو آج مرزے انجینئر جیسے نمونے شاید بخاری و مسلم کی شکل بھی نہ دیکھ سکتے.
@beautifulplaces3473 or bhai apki bato se bata chal raha hai apki ( research ) ka qouwe k mendak na bano firqe se Bahar Nikal kar Quran or hadees ko parho sab samjh ajaye ga
ماشاءاللہ سبحان اللہ با رک اللہ جزاک اللہ خیرا " کثیرا مفتی حسن رضا صاحب بھت ھی اچھی دینی تعلیمات پر مبنی آپ نے ساری امت کے نوجوانوں اور بزرگوں رھنمائی فرمایء،اور حدیث مبارکہ کی روشنی میں سب حق بیان کر دیا،اور وہ بھی آسان اور احسن طریقے سے سب کچھ واضح کر دیا،اور جو لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں ان کو بھی بے نقاب کر دیا،یہ آپ کا بھت بڑا احسان ھے لوگوں پر،کہ ان کی قرآن وحدیث اور شریعت کی روشنی میں رھنمائی فرماءی ،اللہ عزوجل آپ کو دونوں جہانوں کی بھلائیاں عطا فرمائے ،اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی خصوصی نظر کرم عطا فرمائے ،اور اللہ عزوجل کی رضاء عطا فرمائے
Mai khud Engineer Sahb ka student hun but apky samjhany ky tariky sy bohat impress hua hun Mujy is sy koi Gharz nahi ky mujhy sahi bat kon bata raha hai Engineer Sahb ya koi or mujhy bs Sahi Deen tak pohanchna hai Inshallah mai khud mazeed research karuga or Sahi Deen ka pohanchuga
ماشاءاللہ استاذگرامی بہت خوب ،، الله پاک آپ کو صحت و تندرستی والی اور برکت والی لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ کے علمی فیضان سے تمام جہان کو منور فرمائے ،،،، آمین
Meray aqa imame azam muhammad SAW ne 7 mukhtalif tareeqon se namaz ada ki ummat ki asani Kelie aur ummat ne ek ek tareeqa pakar kar firqay Banalie Allah hidayat de sabko.❤❤😢
السلام علیکم مولانا حلف اٹھا کر بھی خیانت کرنے سے باز نہیں ایا اپ. یہ ترمذی شریف کی اپ نے جو حدیث پیش کی ہے اس کے اندر عبداللہ بن مبارک قول اپ کو نظر نہیں ایا.
لکھاں سلام مفتی صاحبِ اللّٰه تعالیٰﷻ آپ کو نیکیوں والی صحت والی کامیابیوں والی لمبی زِندگی عطا فرمائے آپ کی نسلوں کو بھی باعمل اور شان و شوکت عطا فرمائے اور ہم سب کو ایمان پر موت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
No 1. Bat sunan nisai 1186 me saf saf likha hai kay wo namaz me ik dosray ko isharay kr rhay thay to ap (S.A.W.)nay farmaya : apnay hath ran per rakh slam kro to behtar hai. Jahil insan apnay say tarjuma na kr khool dictionary of Arab ki parh alfaz kia lekhay hai. 2. Tirmidhi ki 257 tunay parh li 256 bhi parh leta to teray leyi behtar na munkar . 3. Read it sunan abu dawood 730. 750 read krlo akal saf ho jaye awam ko adhi cheez btatay ho. 4. Us bachay say poch rha hai me tujhe saboot deta houn rafa ul yedeín kay hukam ka khol bukhari 631 kia likha hai malik bin huwaris nay ap ko rafa ul ya dwin krtay howay dekha or parh bukhari 737 or kr ab rafa ul yadein. 5. Sahi muslim or sahi bhukhari say tu sabit na kr paya to zaif rwayat ko utha lya awam ko gumrah krnay kay leyi. I have 600 authentic hadeeth about rafa ul yadein. What do you have zaeef hadeeth. Litle poor rat.
nae bethta, kyu k esy ulama asli ulama e soo hein, jo ALLAH k Nabi ki sunnat ka inkar krte hein or gairullah sy istaanat saabit krne mein lagy huy hein !!
اگر میں خود جہاز چلانا شروع کر دوں تو پائلٹوں کی ایسی کی تیسی۔ بیٹا چلاو جہاز کس نے روکا ہے۔ قرآن پڑھو اور سمجھو نئی تو شدت پسند بن کر سب کو کافر کافر کہنا شروع کر دو خارجیو کی طرح
MashaALLAH apka smjhnay Ka tareeqa bht Acha Hai apki baat sun k Dil krta Hai k WAqae hi bnda apki baat pe ghor kry tehkeek kry dosri trf mufti Samar Abbas jese chichoray Hain Jin Ki wja Hai log thk baat b ni smj patay
مفتی صاحب اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ آپ کا یہ تبلیغ کا انداز بڑا کمال کا ہے۔ بالخصوص جوان طالبعلموں کی۔ اسے جاری رکھیے ۔حیاک اللہ تعالیٰ وبارک اللہ۔ اللھم آمین
اللہ مفتی صاحب کا سایہ ہم سب پر قائم رکھے
مفتی صاحب کیا کمال گفتگو فرمائی آپ نے مرزا کے ساتھیوں کے ساتھ ❤🔥😍
میری خواہش ہے ہر جگہ سے ایسے علماء میدان میں آئیں جو حق کو بیان کریں مفتی حسن رضا يلدرم صاحب نے جہلم میں ایک ایک بچے پر بہت محنت کی ماشاءﷲ میں خود اس بات کا عینی شاہد ہوں یہاں تک کے میرے اشکالات کے جواب بھی آپ نے بہت خوبصورت انداز سے دیے اللّه آپ کا سایہ ہم پر تا دیر قائم و دائم رکھے آمین اور اللّه تعالٰی تمام علماۓ اہلسنت کو سلامت رکھے❤
The Aala hazrat barlvi drama free comedy king all babay dajjal Mr 420 hindu babay hindu rasam 😂🤑🦮🔥🔞🏳️🌈🏴☠️💯👍
الصَّلوٰۃُ وَالسَّلامُ عَلَیْڪَ يَارَسُولَﷲﷺ❤
❤
ایسے علماء کا سایہ اللّٰہ اہلسنت کے سروں پر سلامت رکھے
مفتی صاحب زندہ باد آ پکی اس محنت اور کوشش پر جو آ پ دین کی حقیقی تر جما نی کررہے ہیں
ماشاءاللّٰه بہت احسن انداز سے گفتگو فرمائی قبلہ اپ نے کوئی بھی بندہ اگر غیر جانبدار ہو کر سنے گا تو ضرور حق قبول کرے گا❤🎉
The Aala hazrat barlvi drama free comedy king all babay dajjal Mr 420 hindu babay hindu rasam 😂🤑🦮🔥🔞🏳️🌈🏴☠️💯👍
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ آپکو اسکی جزاء خیر عطا فرمائے اس عمر کی ہماری نسل کو بد مذہبوں سے بچا رہے ہیں میرے بچے بھی ایسے سوال پوچھتے تھے پر میرا علم نہیں تھا جو انکو سجھا سکتا❤❤❤❤❤❤❤پر اب میں نے اپ سے راہنمائی حاصل کی
❤❤❤
It is unfortunate that these kids were manipulated by Mirza. Great explanation Mufti Sahab
It is not great explanation it is called 2 numberi😂😂😂
چیخا مارو @@MrKING-c8f
@@MrKING-c8fBeta Dalil do 2numbri ki agr dawa Kiya hai tou😂😂😂
Ye molvi jahil hai. Iss ko usool ul hadith nehi pata. Bacche logon ko confuse kar raha hai
bachay pakr k samny bitha liye or keh rha hai MIRZA KE SAATHI hahahahahaha
مفتی صاحب رب تعالی آپ کی عمر دراز
فرمائے اور اچھی صحت عطا فرماۓ آمین
آپ کی گفتگو سے اور اس سہل انداز سے
بے حد تشفی ھووی ہے ۔۔
مجھے امید ہے انشاءاللہ بہت سارے بگڑے
راھے راست پائیں گے ۔۔۔❤
MashAllah Allah pak ap k ilm me amal me mazeed Azafa farmaye Ameen ❤
MASha Allah ulma e ahle sunaat zindabad ❤️❤️♥️ mufti Rashid sahab Allah paak apko Apne hefzo aman me rakhe
الصَّلوٰۃُ وَالسَّلامُ عَلَیْڪَ يَارَسُولَﷲﷺ❤
Maa Sha Allah, Allah Aap ko salamt rkhy, Logical baat krty hain aap. Samjhny waly k liy koi mushkil nahi. Allah Aaap ki Madad farmaay. Yh bachy Hamary hi hain.
❤
Tirmizi 257 se pichli hadees Tirmizi 256 or is se agli hadees Tirmzi 258 bhi parh lo
Abu dawood 749 Abu Dawood ne khud zaeef boli he
or is se pichli ahadees brh lo Abu Dawood 740 se 750 tk
Sunan Nisai 1185 ki agli hadees Sunan Nisai 1186 bhi prh lo k wo namaz k ikhtetam me salam pherne ki bat ho rhi
@@arjumandshah6891بھائی یہ کہانی کروا رھے ھیں پھنسا رھے ھیں
@@arjumandshah6891ہم نبی کریم ﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے ۔ ہم سب ہم عمر اور نوجوان ہی تھے ۔ آپ کی خدمت مبارک میں ہمارا بیس دن و رات قیام رہا ۔ آپ بڑے ہی رحم دل اور ملنسار تھے ۔ جب آپ نے دیکھا کہ ہمیں اپنے وطن واپس جانے کا شوق ہے تو آپ ﷺ نے پوچھا کہ تم لوگ اپنے گھر کسے چھوڑ کر آئے ہو ۔ ہم نے بتایا ۔ پھر آپ نے فرمایا کہ اچھا اب تم اپنے گھر جاؤ اور ان گھر والوں کے ساتھ رہو اور انہیں بھی دین سکھاؤ اور دین کی باتوں پر عمل کرنے کا حکم کرو ۔ مالک نے بہت سی چیزوں کا ذکر کیا جن کے متعلق ابوایوب نے کہا کہ ابوقلابہ نے یوں کہا وہ باتیں مجھ کو یاد ہیں یا یوں کہا مجھ کو یاد نہیں ۔ اور آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ اسی طرح نماز پڑھنا جیسے تم نے مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے اور جب نماز کا وقت آ جائے تو کوئی ایک اذان دے اور جو تم میں سب سے بڑا ہو وہ نماز پڑھائے ۔
Sahih Bukhari#631
کتاب اذان کے مسائل کے بیان میں
Status: صحیح
@@arjumandshah6891sunan nasai 1185 or 1186 dono hadees alag he dono ke Raavi alag he 1185 me namaz me rafayadain mana he or 1186 ikhtedam e salam par mana he mere bhai
ماشاءاللہ
ایک ایک نوجوان بچے کو مرزا انجینیئر کے شر سے بچانے کے لیئے ان کے پاس جا جا کر نیکی کی دعوت دینا بہت اچھا لگا۔
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھےآمین
Bhai
AP ne video Dekhi hai pori.
Cross check kiya hai in molvi Sahab ko.
Molvi Sahab Jo bol rahe hai or Jo daleel de rahe hai wo check karo or phr tareef karo inki
Patwari na bano
@@iamsalman87 tum b mirza k blind followers na bano
Ma ny search kia huwa ha.
@@beautifulplaces3473 Bhai
Main To follower hon nabi sallallahu alayhi wale wasallam ka AP APNA socho Jo firqe k follower bane Howe ho AP or babao k follower bane Howe ho or molvio k follower bane Howe ho
@iamsalman87 جن بابوں نے لوگوں کو بتوں کے آگے سے اٹھا کر اللہ عزوجل کے حضور سجدے میں ڈال دیا ۔
مندروں سے مسجدوں میں لے گئے ۔
بے نمازیوں کو نمازی بنادیا ۔
چوروں ، ڈاکوؤں ، بدمعاشوں اور قاتلوں کو کامل مسلمان بنادیا ۔
جاہلوں کو فہم دین سے نوازا ۔
اللہ و رسول کی محبت اور معرفت عطا فرمائی ۔
زندگی گزارنے کا صحیح اسلامی و اخلاقی طریقہ سکھایا ۔
فکر آخرت دی ، گناہوں سے بچنے اور نیکیاں کرنے کا جذبہ و ذہن دیا ۔
ماں باپ ، بہن بھائی ، بیوی بچوں ، ہمسائیوں اور رشتہ داروں سے حسن سلوک سے پیش آنا اور ان کے حقوق بتائے ۔
حلال و حرام کی تمیز بتائی ۔
ہمیں ایسے بابے دل و جان سے قبول ہیں اور ہمیں ایسے بابوں سے پیار ہے ، ایسے بابوں کو یہ کہنا کہ "بابے تے شے ای کوئی نئیں" کسی ذی شعور کاکام نہیں ، کہ ایسے بابے درحقیقت اولیاء اللہ ہیں ۔ جنہوں نے اپنی زندگیاں دین متین کیلئے وقف کر رکھی ہیں ۔ ایسے بابوں کا دین پر اور ہم پر احسان ہے ، اگر یہ نہ ہوتے تو آج مرزے انجینئر جیسے نمونے شاید بخاری و مسلم کی شکل بھی نہ دیکھ سکتے.
@beautifulplaces3473 or bhai apki bato se bata chal raha hai apki ( research ) ka qouwe k mendak na bano firqe se Bahar Nikal kar Quran or hadees ko parho sab samjh ajaye ga
ماشاءاللہ سبحان اللہ با رک اللہ جزاک اللہ خیرا " کثیرا مفتی حسن رضا صاحب بھت ھی اچھی دینی تعلیمات پر مبنی آپ نے ساری امت کے نوجوانوں اور بزرگوں رھنمائی فرمایء،اور حدیث مبارکہ کی روشنی میں سب حق بیان کر دیا،اور وہ بھی آسان اور احسن طریقے سے سب کچھ واضح کر دیا،اور جو لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں ان کو بھی بے نقاب کر دیا،یہ آپ کا بھت بڑا احسان ھے لوگوں پر،کہ ان کی قرآن وحدیث اور شریعت کی روشنی میں رھنمائی فرماءی ،اللہ عزوجل آپ کو دونوں جہانوں کی بھلائیاں عطا فرمائے ،اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی خصوصی نظر کرم عطا فرمائے ،اور اللہ عزوجل کی رضاء عطا فرمائے
جزاک اللہ مفتی صاحب اپ نے بہت خوب علمی گفتگو فرمائی اللہ تعالی اپ کی اس محنت کو قبول فرمائے،امین یا رب العالمین
Mai khud Engineer Sahb ka student hun but apky samjhany ky tariky sy bohat impress hua hun
Mujy is sy koi Gharz nahi ky mujhy sahi bat kon bata raha hai Engineer Sahb ya koi or mujhy bs Sahi Deen tak pohanchna hai
Inshallah mai khud mazeed research karuga or Sahi Deen ka pohanchuga
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست کیا بات ہے ❤
ماشاءاللہ استاذگرامی بہت خوب ،، الله پاک آپ کو صحت و تندرستی والی اور برکت والی لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ کے علمی فیضان سے تمام جہان کو منور فرمائے ،،،، آمین
ماشاءاللہ بہت اچھے طریقے سے آپ نے بچوں کو ساری چیزیں بتائی۔۔۔❤❤❤
MASHA ALLAH mufti sb ap jaise bachon ki islah kr rhay ALLAH apka apni hif zoh aman me rakhe ameen love u mufti sb
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
علماء اہلسنت کی شان ہی نرالی ہے الحمدللہ ❤️
MUFTI SAHAB ALLAH SUBHAN TA AALA AAP KO APNE HIFZO AMAN ME RAKHE🌹
ماشاءاللہ بہت اعلٰی کوشش ہے
ماشاء اللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب ثم آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا کثیرا دعوت اسلامی زندباد
Mashaallah hazrat sahab me ap ka fan hun aj se . . allah pak ap jese ulama ko hmare saron ka taj bnaey. . ameen
Jari rakhain Sir Boht acha Kam hy
الحمدللہ عزوجل بہت اچھے انداز میں مولانا صاحب نے بچّوں کو سمجھا رہیں ہیں۔ کاش اسی طرح ہم سب کو بھی خاص طور سے علماء کو پیش آنے چاہئے۔
جزاک اللّہ تعالیٰ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ قبلہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کے اخلاص میں مزید برکتیں عطا فرمائیں
زندہ باد مفتی صاحب ❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپکو جزا عطاء فرمائے اور نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤
ماشاءاللہ
سبحان اللہ سبحان اللہ کیا انداز تفہیم ہے
جیسے کوئی شفیق باپ اپنے عزیز بچوں کو سمجھا رہا ہے ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ
Mufti Sahab Great session and explanation. Ilmi jawabat, Zabrdast MashaAllah.
Alhumdulillah jee
❤♥️♥️♥️♥️♥️♥️
🇴🇲Muscat, Oman
Students of enginer assemble here plz ❤❤❤
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور انکے علم و عمل میں مزید ترقیاں عطا فرمائے آمین 🤲❤️
ماشاءاللہ بہت ہی پیارا انداز ہے سمجھانے کا
اللّٰہ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤
ماشاءاللہ عزوجل مفتی صاحب کمال کے دلائل ہے آپ کے
@@zaheeratari4479 mufti Sahab k daleel ko cross check karo phr chaplosi karna mufti Sahab ki
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ تبارک اللہ
اللهُ آپ کی کاوشوں کو کامیاب فرمائے
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ کمال کی بات کرتے ہیں ۔ کتنا پیارا طریقہ کار ہے سمجھانے کا
مفتی صاحب بہت خوب ماشاءاللہ اللّہ تعالیٰ سلامت رکھے
Mashalh mufti hassan shb Allah Pak ap ko or ilm ma azafa farmay or hafza or mazbot Farmay or Iman ki salamti ata Farmay subahanlh❤❤❤😊😊
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب ❤
مفتی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے
MashAllah bohot khoob mufti hassan raza yaldram sahib ap ka kam dekh k dill khush ho gya ❤️ Allah pak apko hmesha salamat rakhy ❤️
مفتی صاحب زندہ باد آ پکی اس محنت اور کوشش پر جو آ پ دین کی حقیقی تر جما نی کررہے ہیں ❤❤
❤❤❤❤
Jazakallah g
Amam termzi rtU Hassan say zaief Murad hay
Meray aqa imame azam muhammad SAW ne 7 mukhtalif tareeqon se namaz ada ki ummat ki asani Kelie aur ummat ne ek ek tareeqa pakar kar firqay Banalie Allah hidayat de sabko.❤❤😢
MashaAllah Bohot Khoob Mufti Sahab Love From India❤❤❤❤
اللہ رب العزت بطفیل نبی رحمت مفتی صاحب کے علم میں عمر میں عمل خوب خوب اضافہ فرمائے
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ نے مدینہ مدینہ کر دیا۔ اللّٰہ پاک آپ کو اس کی جزا دے۔
❤❤❤❤❤
السلام علیکم مولانا حلف اٹھا کر بھی خیانت کرنے سے باز نہیں ایا اپ.
یہ ترمذی شریف کی اپ نے جو حدیث پیش کی ہے اس کے اندر عبداللہ بن مبارک قول اپ کو نظر نہیں ایا.
اس دنیا کے اندر تو اپ اپنی بلے بلے کرا لیں گے لوگوں کو سنت سے ہٹا کر کل قیامت والے دن اللہ کو کیا جواب دیں گے.
Mufti sahib ye choty bachon ko bht Acha behla rhy hain great😂
In k teacher se milen wo apko bht achy se samja dain gy
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
جزاك اللّٰه خيرًا
Subhaanallah
ماشاءاللہ بہت خوب انداز ہے سمجھانے کا
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو اجر دے
❤❤❤ Mufti sahab. 👍👍👍
بہت ہی زبردست انداز ان بچوں کو سمجھانے کا ھے آپکا گریٹ ھیی مفتی صاحب آپ
اللہ پاک آپ کے علم میں برکتیں عطاء فرمائے
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه بہت خوب لا جواب قبلہ سلامت رہیں🤲🤲🤲🤲
لکھاں سلام مفتی صاحبِ اللّٰه تعالیٰﷻ آپ کو نیکیوں والی صحت والی کامیابیوں والی لمبی زِندگی عطا فرمائے آپ کی نسلوں کو بھی باعمل اور شان و شوکت عطا فرمائے اور ہم سب کو ایمان پر موت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
Allah Jza day Mufti sab ko❤
مسلک حق اہلسنت وجماعت ❤
Wo thk ha magar mare bat ko perho or batao kia Galt kaha
مفتی صاحب آپ کی محنت کوشش کو سلام زندہ باد
Mufti sahab ko allah salamti wali lambi umar ata farmaye ameen
Aameen…aur sahi hidayat bhi ataa farmaaye
Love you mufti sahab from Karachi
اللہ آپ کو سلامت رکھے اور مسلک حق اہلسنت و جماعت کی روشنی سے سب مسلمانوں کو منور فرمائے لبیک یارسول اللہ تاجدار ختم نبوۃ زندہ باد
No 1. Bat sunan nisai 1186 me saf saf likha hai kay wo namaz me ik dosray ko isharay kr rhay thay to ap (S.A.W.)nay farmaya : apnay hath ran per rakh slam kro to behtar hai.
Jahil insan apnay say tarjuma na kr khool dictionary of Arab ki parh alfaz kia lekhay hai.
2. Tirmidhi ki 257 tunay parh li 256 bhi parh leta to teray leyi behtar na munkar .
3. Read it sunan abu dawood 730. 750 read krlo akal saf ho jaye awam ko adhi cheez btatay ho.
4. Us bachay say poch rha hai me tujhe saboot deta houn rafa ul yedeín kay hukam ka khol bukhari 631 kia likha hai malik bin huwaris nay ap ko rafa ul ya dwin krtay howay dekha or parh bukhari 737 or kr ab rafa ul yadein.
5. Sahi muslim or sahi bhukhari say tu sabit na kr paya to zaif rwayat ko utha lya awam ko gumrah krnay kay leyi. I have 600 authentic hadeeth about rafa ul yadein. What do you have zaeef hadeeth. Litle poor rat.
ماشاءاللہ بہت ہی خوب ہے نوجوان نسل کے لیے
Allah mufti sahib ko salamat rakhe
Ma Sha Allah me. Jazak Allah
Mufti Saheb
Bina ilm ke aalim ke saamne jaane ka anjaam... Rafa-Ul-Yafain Haq hai aur naa karna kisi hadith se sabit nahi
Ulama E Haq Zindabad ❤
Allah pak mufti Sahb ko Salamti Atta karay Ameen
مفتی صاحب خدا کا واسطہ ہے اپنے ساتھ گاڈز ضرور رکھیں۔۔
آپکی عوام اہلسنت کو بڑی اشد ضرورت ہے
Han firqa parasto ko zarorat to hai firqa khatry mein jo hai..😂😂
مفتی کشمیرو پاکستان زندہ باد سلامت تا قیامت🤲🤲
Masha Allah Mufti sahib, very well explained ❤
May Allah Azzawajal keep us all safe from the fitna of PLUMBER
🇬🇧
MaShaAllah
Muftee saab Allah ap ko lmbi umr de ilm aml mn bkt dy
ماشاءاللہ عزوجل مفتی صاحب کمال کے دلائل ہے آپ کے
ماشاءاللہ بہت عمدہ
Ali bhai zinda abad ❤
ماشاءاللہ عزوجل
Mashallah bohot hi acha aur sahi tareeqe se samjaya ❤❤❤❤❤❤
اسی لیٸے تو چھوٹا مرزا علما کے سامنے بیٹھتا نہی ھے ۔۔ ❤
nae bethta, kyu k esy ulama asli ulama e soo hein, jo ALLAH k Nabi ki sunnat ka inkar krte hein or gairullah sy istaanat saabit krne mein lagy huy hein !!
O bhaii APNA ilaj krwao Galt Soch rkhty ho@@GraphicDesign-fp1ow
The damage has been done Ali Bhai zinda abaad 💪👍
کمال مفتی صاحب
ماشاء اللہ ❤
Masha allah
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے مفتی صاحب
Kitni mohabbat se Hazrat bacchon pr bhi mehnat kr rahe hai jise inki Aakharat sawar jay
ما شاء اللہ جی ماشاء اللہ علمائے اہلسنت زندہ باد
Mufti sab tuhada rab rakha gujjer of lahore
Jis din logo ne khud Quran parhna shoro kar diya or in molvio ko cross check Karna shuro kar diya to bat samjh agayi gi Allah hidayat de sab ko
Kon si bat plz btain mujhy
@ZainabChishti-ld1ht sister AP Quran parho Baki Allah apko hidayat de
اگر میں خود جہاز چلانا شروع کر دوں تو پائلٹوں کی ایسی کی تیسی۔ بیٹا چلاو جہاز کس نے روکا ہے۔ قرآن پڑھو اور سمجھو نئی تو شدت پسند بن کر سب کو کافر کافر کہنا شروع کر دو خارجیو کی طرح
@@HamidRaiya404 kisko qafir kaha hai Maine
یہ سب جعلی اسٹوڈنٹ ہیں ۔
Mashallah ❤ Allah apko lambi zindgi dy mufti sab ❤or sayat dy ameen❤
This molvi sahab is great speak very lovely
ماشاء اللہ بہت خوب جناب ❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah pak salamat rakhay ameen 💖
مسئلہ کے حق اہل سنت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
میں فلور انجینئر صاحب کا ہوں لیکن اس طرح علمی جواب ہونا چاہیے جیسے اس مولانا نے شروع کیا ہوا ہے اکثر علماء آئیں بائیں شائیں سے کام لیتے ہیں
Mirzay ko bhi baher nikaal doo plz kothay wali sarkaar ko 😂😂😂😂
@@MalikAmir-hz9ph wo apke ghr ghusa hua hai jo bahir nikaalein :D ?
MashaALLAH apka smjhnay Ka tareeqa bht Acha Hai apki baat sun k Dil krta Hai k WAqae hi bnda apki baat pe ghor kry tehkeek kry dosri trf mufti Samar Abbas jese chichoray Hain Jin Ki wja Hai log thk baat b ni smj patay
مفتی ثمر عباس عطاری صاحب کا اپنا انداز ہے زبان دراز نہ کرے
@@MuzamilNazir-f8q shimar abbasi sirf bakwasiyat krta hai stage py beth k
@@MuzamilNazir-f8q 🤡