جھاڑو دینے سے پہلے تھوڑا سا پانی لے کر ترکائو کر لیا کریں'یا تھوڑی سی چولھے سے راکھ لے کر اس کو تھوڑا گیلا کر کے جھاڑو کرنے والی جگہ پر ڈال کر جھاڑو لگائیں گے تو دھوڑ مٹی نہیں اڑے گی کمروں میں بھی اسی طرح کریں'جھاڑو کرنے کے بعد ہاتھ دھو کر اور کام کیا کریں
Ruqaya is very nice and hard working girl
Allah pak apko salamat rakhy ❤️ ameen ❤️
Ayesha samajdar hai ❤
آپ کا کچا صحن ہے پودے سبزی وغیرہ لگائیں یا کم از کم لیموں کا پودا ضرور لگائیں
Ma Sha Allah ❤ Happy family 💗
پلیز چارپائیوں پر چادر بچھایا کریں'پلیز چٹائ نہ بچھایا کریں لنڈے سے موٹی چادریں سستی قیمت پر مل جاتی ہے وہ دھو کر چار پائیوں پر بچھا لیں
Allah pak bless you ever ❤️
Rastay kaay liyay allo walay parthay hotpot main laay kaay chsla karo
Okay
Sahid apoa weight barh gaya haa saans iss liyay pholta haa exercise karo wazan kaam karo 😫😫😫
G
Baba ney safai naiy ki
Nice vlog aksa very cute
Thanks Ami
Fee Amman Allah Ruqaya sidhay hath saay khatay hain
جھاڑو دینے سے پہلے تھوڑا سا پانی لے کر ترکائو کر لیا کریں'یا تھوڑی سی چولھے سے راکھ لے کر اس کو تھوڑا گیلا کر کے جھاڑو کرنے والی جگہ پر ڈال کر جھاڑو لگائیں گے تو دھوڑ مٹی نہیں اڑے گی کمروں میں بھی اسی طرح کریں'جھاڑو کرنے کے بعد ہاتھ دھو کر اور کام کیا کریں
❤🎉❤🎉😊❤❤❤❤
جاڑو لگا کر صابن سے ہاتھ دھو کر پھر کھانا پکایا کریں پلیز
Shaid or is ke maa baap mooty 😅😅😅😅