قول امام ابو حنیفہ یا قرآن و حدیث شاہ ولی اللہ دہلوی کہتے ہیں … ’’بڑا ہی تعجب ہے کہ فقہاء مقلدین باوجودیکہ وہ اپنے امام کی دلیل کے ضعیف ہونے سے واقف ہوجاتے ہیں۔ یہاں تک کہ اس کے ضعف کا کچھ جواب نہیں دے سکتے۔ مگر بہ این ہمہ اپنے امام کی تقلید کئے جاتے ہیں اور اپنے امام کی تقلید پر جمے رہنے کی وجہ سے ایسے شخص کے قول کو جس کے لئے قرآن و حدیث و قیاس صحیح شاہد ہے نہیں قبول کرتے بلکہ ظاہر کتاب و سنت کے رد کرنے کے لئے حیلے ڈھونڈتے ہیں اور ان میں دور کی اور غلط غلط تاویلیں کرتے ہیں تاکہ اپنے امام کی طرف سے جواب دیں۔‘‘ (حجۃ اللہ البالغۃ : باب حکایۃ حال الناس قبل الملئۃ الرابعۃ : ج ۱، ص ۱۵۵)
@@abrahamscott2175 apka Matlab 1400 sall pehlay Jo galiya detay they ya abhi ?? Magar janab apki zuban say bazahir app hidayat yafta tu nahi lagtay gumraah lagtay ho
Apko allah taala bohaaaat bohaaaaaat jzaey khair ata frmaey k ap ny itna bara tohfa dyanat dari k sath itni mehnat k sath umat ko diya.......iska badla allah hi apko dy.....easy hi ap is tarha k menat tlab kamon m lgy rhen allah apki khob madad frmaey aameen suma aameen
مولانا مودودی ، ایک حکیم مجدد اور نبض شناش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماخذکتاب:تجدید و احیائے دین … از: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ، صفحہ نمبر ۴۹( اسلام کے عقائد و عبادات میں بگاڑ کی شروعات کیسے ہوئی ؟ مولانا ابوالاعلیٰ مودودی فرماتے ہیں ، عمر ابن عبدالعزیز کے بعد سیاست و حکومت کی باگیں مستقل طور پر جاہلیت کے ہاتھوں میں چلی گئیں اور بنی امیہ، بنی عباس اور پھر ترکی النسل پادشاہوں کا اقتدار قائم ہوا۔ ان حکومتوں نے جو خدمات انجام دیں ان کا خلاصہ یہ ہے کہ ایک طرف یونان، روم اور عجم کے جاہلی فلسفوں کو جوں کا توں لے کر مسلمانوں میں پھیلا دیا اور دوسری طرف علوم و فنون اور تمدن و معاشرت میں جاہلیت اولیٰ کی تمام گمراہیوں کو اپنی دو لت اور طاقت کے زور سے شائع و ذائع کیا۔ عباسی خاندان کے تنزل نے مزید نقصان یہ پہنچایا کہ ابتدائی عباسی ’’خلفا‘‘ کے بعد دنیوی اقتدار کی باگیں جن لوگوں کے ہاتھوں میں آئیں وہ علوم دینی سے بالکل ہی کورے تھے۔ ان میں اتنی صلاحیت بھی نہ تھی کہ قضاء اور افتاء کے عہدوں کے لئے اہل آدمیوں کو منتخب کرسکتے۔ اپنی جہالت اور سہولت پسندی کی وجہ سے وہ احکام شرعیہ کی تنقید کا کام ایسے لگے بندھے طریقوں پر کرنا چاہتے تھے جن میں کسی کدو کاوش کی ضرورت نہ ہو اور اس کے لئے تقلید جامد ہی کا راستہ موزوں تھا۔ مزید برآں دنیا پرست علماء نے انہیں مذہبی مناظروں کی چاٹ بھی لگادی اورپھر شاہی سرپرستی میں یہ مرض اتنا پھیلا کہ اس نے تمام مسلم ممالک میں فرقہ بندی، اختلاف اور سرپھٹول کی وباء پھیلادی۔ امراء و سلاطین کے لئے تو مذہبی مناظرے، مرغ بازی اور بیٹربازی کی طرح محض ایک تفریح تھے، مگر عام مسلمانوں کے لئے یہ وہ قینچیاں تھیں جنہوں نے ان کی دینی وحدت کو پارہ پارہ کردیا۔
بعض ناواقف کاحضرت علامہ مولانا امین صفدر اکاڑوی کوفقط ماسٹر سمجھنااور کہناانکی علمیت پرسراسر ظلم ہےجبکہ حضرت والا رحمہ اللہ رحمة واسعةقرآن وحدیث اجماع وقیاس پربہت سے مشہور علمآءکرام سے بدرجہازیادہ رسوخ کے حامل تھے اورفرق باطل کیلئےایک ڈراؤنی خواب سے ہرگزکم نہ تھے
Molana modudi Sahab ko Arab ke hukumran jannat ul baki me jagah diya magar allah ne khubool nahi kiya..isliye leke jake Pakistan me dafnaye..magar voo allah wale hai ham jaise maamool loog ispar gaur nahi karna..
سید مودودی رح نے قیام پاکستان کے وقت فرقہ و فتنہ دیوبندیت کے مولوی حسین احمد مدنی کے باطل عقیدہ یعنی متحدہ قومیت کے عقیدہ پر اپنے شہیر قلم سے جو کاری اور پراثر ضرب لگائ ، اور اس وقت دیوبندی فرقہ کے دہلی سے شایع ہونے والے ترجمان اخبار کی ادارت سے جو استعفی' دیا ، اس پر دیوبندی فرقہ نے آج تک سید مودودی رح کو معاف نہیں کیا ! لیکن اس سے کیا ہوتا ہے !
@@waqarahmed7947 شریعت کیا ہے؟ قال الرسولؐ یا قال فلاں؟ شریعت کی تعریف کتب اصول فقہ حنفیہ میں یوں کی گئی ہے۔ ’’شریعت خطاب شارع کا ہی ہے اور بس‘‘ (توضیح تلویح : ص ۴۴) نور الانوار میں ہے کہ : ’’شرع نام ہے دین کا جو تاویل کا محتاج نہیں ۔‘‘(نور الانوار : اولۃ الشرع و اصولہ ، ص ۵) ایضاً اسی کے حاشیہ پر ہے کہ : ’’مراد دین قویم سے دین رسول اللہ ؐ ہے۔‘‘ اب کتب فقہ میں نظر کرتے ہیں تو اس میں قَالَ اَبُو حَنِیْفَۃَ (ابو حنیفہ ؒ نے کہا) قَالَ اَبُو یُوْسُفَ (ابو یوسف نے کہا) قَالَ مُحَمَّدْ (محمد ؒ نے کہا) قَالَ زُفَرْ (زفر نے کہا) قَالَ حَسَنُ بِنْ زِیَادٍ (حسن بن زیادہ ؒ نے کہا) قَالَ اَبُو اللَّیْثِ (ابو اللیث نے کہا) قَالَ شَمْسُ اَلاِئمَّۃِ السَّرْخَسِیُّ (شمس الائمہ سرخسی نے کہا) قَالَ شَمْسُ اَلاِئمَّۃِ الْحَلْوَائی (شمس الائمہ حلوائی نے کہا) قَالَ مَشَائخُ الْبَلْخِ (مشائخ بلخ نے کہا) وغیرہ وغیرہ جابجا لکھا ہوا ہے۔ تو ان اقوال اور تعریف شریعت کو ملحوظ رکھ کر کیا کہہ سکتے ہیں کہ کتب فقہ کے مسائل تمام شرعی ہیں ؟ فَاعُتَبُرْوْا یآ أولِیُ ألابْصَارِ۔
عرب میں برائیاں ثھی مگر کچھ اچھائیاں بھی ثھی یہ مولانہ مودودی کا نقطہ نظر تھا ۔اور یہ مودودی کا نہیں سب اس سے متفق ہیں۔حضرت عثمان کی مثال دے کر یہ بتایا جاتا ہے کہ یہ کام مودودی کی اختراع ہے۔اگر اختلاف کرنا ہے تو ان تاریخ دانوں سے کرو جس کا حوالہ مودودی نے دیا۔
Mullana ameen Sab Allah ap ko dedayat dy ap Sab galat khate hai turn sahi kia hai duniya ke tam mollana mollan modudi ko sahi kahte hai tu kise ko galat Kahane ka haq nai rakhte ap
مودودی صاحب ٹھیک تھے مگر نظریہ ٹھیک نہیں تھا جس وجہ سے اختلاف ہے نفرت انسان سے نہیں انسان کی بیماری سے ہوتی ہے مودودی صاحب رجوع کرتے اپنی غلطی سے تو آج آپکو انکے خلاف کؤئ بیان نہ ملتا
@@abdullahawan744 Asal mei Allama Iqbal modudi aur Dr israr ye wo loog they jokay deen ko mazhab nahi mantay they ,baaki molviyoo ney pori Koshish ki 1000 sallo mei k deen ko mazhab bana diya jae ,jismey wo ajj kamyaab bhi hogae hai kissi had taak ,magar ALLAH apney deen ko kabhi maghloob na honey dey ga in Sha ALLAH
علماء اہل سنت والجماعت - زندہ باد
قول امام ابو حنیفہ یا قرآن و حدیث
شاہ ولی اللہ دہلوی کہتے ہیں …
’’بڑا ہی تعجب ہے کہ فقہاء مقلدین باوجودیکہ وہ اپنے امام کی دلیل کے ضعیف ہونے سے واقف ہوجاتے ہیں۔ یہاں تک کہ اس کے ضعف کا کچھ جواب نہیں دے سکتے۔ مگر بہ این ہمہ اپنے امام کی تقلید کئے جاتے ہیں اور اپنے امام کی تقلید پر جمے رہنے کی وجہ سے ایسے شخص کے قول کو جس کے لئے قرآن و حدیث و قیاس صحیح شاہد ہے نہیں قبول کرتے بلکہ ظاہر کتاب و سنت کے رد کرنے کے لئے حیلے ڈھونڈتے ہیں اور ان میں دور کی اور غلط غلط تاویلیں کرتے ہیں تاکہ اپنے امام کی طرف سے جواب دیں۔‘‘ (حجۃ اللہ البالغۃ : باب حکایۃ حال الناس قبل الملئۃ الرابعۃ : ج ۱، ص ۱۵۵)
معیار حق معیار - یار نبی کے سارے حق
ماشااللہ بہت خوبصورت بیان ہے
مولانا امین صفدر اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ ہمارے راجستھان ضلع گنگا نگر کے رہنے والے تھے
مذہب اھلسنت والجماعت - زندہ باد
Mery WhatsApp number 03155066431 py ayen btata hon please
ALLAH ka wasta deeney Islam ko mazhab na banao
Allah apko jaza e khair Ata farmaye apne boht qeemti video upload ki hai. Allah apki umr me barkat de. Ameen
Apney molana modudi ko parha hai??
@@waqarahmed7947 pdhke tumne kya ukhade
@@abrahamscott2175Sirf pharney say kuch hasill nahi hota hidayat bohat bari cheez hai
@@waqarahmed7947 sahi baat hai hidayat unhi ko milti hai jo rab se uska sawal kare wrna to log sahaba ko galiya dene walo ko imam mante h
@@abrahamscott2175 apka Matlab 1400 sall pehlay Jo galiya detay they ya abhi ??
Magar janab apki zuban say bazahir app hidayat yafta tu nahi lagtay gumraah lagtay ho
ماشاء الله، تقبل الله
ماشاءاللہ
excellent❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوبصورت بیان ہے ۔ ورنہ مودودیت صحابہ پر تنقید کرتے ہیں۔ مگر مودودی پر تنقید برداشت نہیں کرتے۔
بقیہ حصہ ؟؟؟
Apko allah taala bohaaaat bohaaaaaat jzaey khair ata frmaey k ap ny itna bara tohfa dyanat dari k sath itni mehnat k sath umat ko diya.......iska badla allah hi apko dy.....easy hi ap is tarha k menat tlab kamon m lgy rhen allah apki khob madad frmaey aameen suma aameen
Great
SUBHANALLAH
زندگی نے ساتھ نہیں دیامودودی صاحب کا ورنہ عنقریب نبوت کا دعویٰ کرنے والا تھا
MashaAllah Very Good
MashaAllah
الحمد للہ ، معاشرے میں لوگ توبہ کر کے تقلید کی گمراہی کو چھوڑ رہے ہیں اور الدین الخالص کو اختیار کر کے قرآن و حدیث اور سنت پر عمل کر رہے ہیں ۔
phly bhns halal krlo
تقلید کو چھوڑ کر گمراہ ہوئے ہیں بھائ
بس گمراہ ہی ہورہے ہیں اس سے زیادہ کچھ حاصل نہیں
مولانا مودودی ، ایک حکیم مجدد اور نبض شناش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماخذکتاب:تجدید و احیائے دین … از: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ، صفحہ نمبر ۴۹(
اسلام کے عقائد و عبادات میں بگاڑ کی شروعات کیسے ہوئی ؟
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی فرماتے ہیں ، عمر ابن عبدالعزیز کے بعد سیاست و حکومت کی باگیں مستقل طور پر جاہلیت کے ہاتھوں میں چلی گئیں اور بنی امیہ، بنی عباس اور پھر ترکی النسل پادشاہوں کا اقتدار قائم ہوا۔ ان حکومتوں نے جو خدمات انجام دیں ان کا خلاصہ یہ ہے کہ ایک طرف یونان، روم اور عجم کے جاہلی فلسفوں کو جوں کا توں لے کر مسلمانوں میں پھیلا دیا اور دوسری طرف علوم و فنون اور تمدن و معاشرت میں جاہلیت اولیٰ کی تمام گمراہیوں کو اپنی دو لت اور طاقت کے زور سے شائع و ذائع کیا۔ عباسی خاندان کے تنزل نے مزید نقصان یہ پہنچایا کہ ابتدائی عباسی ’’خلفا‘‘ کے بعد دنیوی اقتدار کی باگیں جن لوگوں کے ہاتھوں میں آئیں وہ علوم دینی سے بالکل ہی کورے تھے۔ ان میں اتنی صلاحیت بھی نہ تھی کہ قضاء اور افتاء کے عہدوں کے لئے اہل آدمیوں کو منتخب کرسکتے۔ اپنی جہالت اور سہولت پسندی کی وجہ سے وہ احکام شرعیہ کی تنقید کا کام ایسے لگے بندھے طریقوں پر کرنا چاہتے تھے جن میں کسی کدو کاوش کی ضرورت نہ ہو اور اس کے لئے تقلید جامد ہی کا راستہ موزوں تھا۔ مزید برآں دنیا پرست علماء نے انہیں مذہبی مناظروں کی چاٹ بھی لگادی اورپھر شاہی سرپرستی میں یہ مرض اتنا پھیلا کہ اس نے تمام مسلم ممالک میں فرقہ بندی، اختلاف اور سرپھٹول کی وباء پھیلادی۔ امراء و سلاطین کے لئے تو مذہبی مناظرے، مرغ بازی اور بیٹربازی کی طرح محض ایک تفریح تھے، مگر عام مسلمانوں کے لئے یہ وہ قینچیاں تھیں جنہوں نے ان کی دینی وحدت کو پارہ پارہ کردیا۔
اللہ پاک ماسٹر صاحب کی غلطیوں سے درگزر فرمائے
بعض ناواقف کاحضرت علامہ مولانا امین صفدر اکاڑوی کوفقط ماسٹر سمجھنااور کہناانکی علمیت پرسراسر ظلم ہےجبکہ حضرت والا رحمہ اللہ رحمة واسعةقرآن وحدیث اجماع وقیاس پربہت سے مشہور علمآءکرام سے بدرجہازیادہ رسوخ کے حامل تھے اورفرق باطل کیلئےایک ڈراؤنی خواب سے ہرگزکم نہ تھے
Ulmey dyobnd znda bad
Molana modudi Sahab ko Arab ke hukumran jannat ul baki me jagah diya magar allah ne khubool nahi kiya..isliye leke jake Pakistan me dafnaye..magar voo allah wale hai ham jaise maamool loog ispar gaur nahi karna..
جنت البقیع میں شیعہ ، صوفی اور ' کلمہ گو مشرکیں '' بھی دفن ہوتے ہیں ، جو زیارت کے لۓ آتے ہیں
سید مودودی رح نے قیام پاکستان کے وقت فرقہ و فتنہ دیوبندیت کے مولوی حسین احمد مدنی کے باطل عقیدہ یعنی متحدہ قومیت کے عقیدہ پر اپنے شہیر قلم سے جو کاری اور پراثر ضرب لگائ ، اور اس وقت دیوبندی فرقہ کے دہلی سے شایع ہونے والے ترجمان اخبار کی ادارت سے جو استعفی' دیا ، اس پر دیوبندی فرقہ نے آج تک سید مودودی رح کو معاف نہیں کیا ! لیکن اس سے کیا ہوتا ہے !
مودودی اور خمینی علیہ ماعلیہ میں پونے بیس اور بیس کافرق ہے بس
دین اسلام میں شارح بھی اللہ تعالی' ہے ، شارع بھی اللہ تعالی' ہے ۔ ۔۔ ماسٹر امین اوکاڑوی ، یہ صحیح عقیدہ بھی نہیں سمجھتا ۔
یہ انسان نہیں تھا
شیطان تھا ، جو احادیث کا مذاق اڑایا کرتا تھا
Sharam karo , ALLAH ney tumhey zuban aur likhney ki salahiyat iss liye tu nahi di
@@waqarahmed7947 شریعت کیا ہے؟ قال الرسولؐ یا قال فلاں؟
شریعت کی تعریف کتب اصول فقہ حنفیہ میں یوں کی گئی ہے۔
’’شریعت خطاب شارع کا ہی ہے اور بس‘‘ (توضیح تلویح : ص ۴۴)
نور الانوار میں ہے کہ :
’’شرع نام ہے دین کا جو تاویل کا محتاج نہیں ۔‘‘(نور الانوار : اولۃ الشرع و اصولہ ، ص ۵)
ایضاً اسی کے حاشیہ پر ہے کہ :
’’مراد دین قویم سے دین رسول اللہ ؐ ہے۔‘‘
اب کتب فقہ میں نظر کرتے ہیں تو اس میں قَالَ اَبُو حَنِیْفَۃَ (ابو حنیفہ ؒ نے کہا) قَالَ اَبُو یُوْسُفَ (ابو یوسف نے کہا) قَالَ مُحَمَّدْ (محمد ؒ نے کہا) قَالَ زُفَرْ (زفر نے کہا) قَالَ حَسَنُ بِنْ زِیَادٍ (حسن بن زیادہ ؒ نے کہا) قَالَ اَبُو اللَّیْثِ (ابو اللیث نے کہا) قَالَ شَمْسُ اَلاِئمَّۃِ السَّرْخَسِیُّ (شمس الائمہ سرخسی نے کہا) قَالَ شَمْسُ اَلاِئمَّۃِ الْحَلْوَائی (شمس الائمہ حلوائی نے کہا) قَالَ مَشَائخُ الْبَلْخِ (مشائخ بلخ نے کہا) وغیرہ وغیرہ جابجا لکھا ہوا ہے۔
تو ان اقوال اور تعریف شریعت کو ملحوظ رکھ کر کیا کہہ سکتے ہیں کہ کتب فقہ کے مسائل تمام شرعی ہیں ؟ فَاعُتَبُرْوْا یآ أولِیُ ألابْصَارِ۔
عرب میں برائیاں ثھی مگر کچھ اچھائیاں بھی ثھی یہ مولانہ مودودی کا نقطہ نظر تھا ۔اور یہ مودودی کا نہیں سب اس سے متفق ہیں۔حضرت عثمان کی مثال دے کر یہ بتایا جاتا ہے کہ یہ کام مودودی کی اختراع ہے۔اگر اختلاف کرنا ہے تو ان تاریخ دانوں سے کرو جس کا حوالہ مودودی نے دیا۔
Ameen Safdar Jahanmi Ahle Haq per bonkta tha is leay Jahanam ponch gea.
تمھارے گھر تو نہیں گئے ویسے آمین اوکاڑوی ؟
اپ لوگوں کے فقہاء نے بے شمار مسائل گھڑے اور ان کو دین بنا کر پیش کیا ، نعوذ باللہ من ذالک ۔
ALHAMDOLILLAH koi shariyat se hat kr ni ho ga
کوی ایک مسلئہ بتائیے ؟
Mullana ameen Sab Allah ap ko dedayat dy ap Sab galat khate hai turn sahi kia hai duniya ke tam mollana mollan modudi ko sahi kahte hai tu kise ko galat Kahane ka haq nai rakhte ap
Hamid bhai asp Bayan sahi sune
مودودی صاحب ٹھیک تھے مگر نظریہ ٹھیک نہیں تھا جس وجہ سے اختلاف ہے
نفرت انسان سے نہیں انسان کی بیماری سے ہوتی ہے مودودی صاحب رجوع کرتے اپنی غلطی سے تو آج آپکو انکے خلاف کؤئ بیان نہ ملتا
konse tamam maolana vai.
@@abdullahawan744 Kya nazarya tha unka??
@@abdullahawan744 Asal mei Allama Iqbal modudi aur Dr israr ye wo loog they jokay deen ko mazhab nahi mantay they ,baaki molviyoo ney pori Koshish ki 1000 sallo mei k deen ko mazhab bana diya jae ,jismey wo ajj kamyaab bhi hogae hai kissi had taak ,magar ALLAH apney deen ko kabhi maghloob na honey dey ga in Sha ALLAH
علمائے حق کی نظر میں مودودی کا کوئی مقام نہیں ہے
اوکاڑی تحفہ کوکب نورانی کافی تھا ۔ یہ ایک اور اوکازہ نے بدعتی مولوی پیدا کر دیا ہے۔
کیا اوکاڑہ نے طے کرلیا ہے۔ انہوں نے شرک کو عام کرنا ہے۔