نہمیں 14ہزار غزلوں کا شاعر شفیق ساحل ہوں اورفیض فراز ندیم ریس اجون منیر مزید بہت سے شاعروں کے ساتھ مشاعرے پڑھ چکا ہوں بہت معروف غزلوں کا شاعر ہوں مگر اس بےحس اکادمی ادبیات نے مجھے کبھی یاد نہیں کیا میں پاکستان کے ہر مروف ادبی جریدے میں اخباروں میں شاںٔع ہوتا رہا مگر شاید غریب ہونا ہی کم نصیبی تھی میں چالیس سال سے ادب تخلیق کرتا چلا آ رہاہوں میں کوںیٔ اپنا شعر یہاں لکھوں تو آپ خود کہیں گے یہ تو بڑا معروف شعر ہے میں احمد ندیم قاسمی صاحب کے فنون میں بھی شاںٔع ہوتا رہا جب ندیم صاحب حیات تھے
بہت خوب ملک صاحب
اپ نے جس طرح سب طبقوں کی نمائندگی کی ہے اللّٰہ کرے کہ ایسا ہی ہو
سب کے درد کو محسوس کرنا بھی بڑا پن ہے
Mash Allah brother stay blessed
واہ واہ کیا بات ہث❤❤ زندہ باد 🎉🎉
❤❤❤وعلیکم السلام ❤❤❤
Great thinking
بہت اچھی کاوش ہے ❤❤❤
Good
Great thinking ❤❤
Wa slam
Good message
I appreciate ❤❤❤❤
آپ کے افکار سے مکمل اتفاق ھے
نہمیں 14ہزار غزلوں کا شاعر شفیق ساحل ہوں اورفیض فراز ندیم ریس اجون منیر مزید بہت سے شاعروں کے ساتھ مشاعرے پڑھ چکا ہوں بہت معروف غزلوں کا شاعر ہوں مگر اس بےحس اکادمی ادبیات نے مجھے کبھی یاد نہیں کیا میں پاکستان کے ہر مروف ادبی جریدے میں اخباروں میں شاںٔع ہوتا رہا مگر شاید غریب ہونا ہی کم نصیبی تھی میں چالیس سال سے ادب تخلیق کرتا چلا آ رہاہوں میں کوںیٔ اپنا شعر یہاں لکھوں تو آپ خود کہیں گے یہ تو بڑا معروف شعر ہے
میں احمد ندیم قاسمی صاحب کے فنون میں بھی شاںٔع ہوتا رہا جب ندیم صاحب حیات تھے