السلام علیکم سب سے پہلی بار علماء حق نے اس ٹاپک پر بہت تفصیلا بات کی ہے اور کرتے ہیں۔ دوسرے صحابہ اور ائمہ محدثین مفسرین سے لفظ طاغوت کے معنی اور شرح پر مختلف اقوال موجود ہیں۔ تیسرے آیت میں واضح طور پر لفظ واحد آیا ہے جو کہ ؔ تعالی کے لئے ہے نہ کہ انسانوں کے لئے۔ اللَّهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُم مِّنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ ۖ یُخرج وہ نکالتا یعنی ﷲ تعالی کن کو ؟؟؟ ھم ان کو، اشارہ ہے مومنوں کو۔ شروع میں امنوا آیا ہے۔ اس آیت ﷲ تعالی بتا رہے ہیں کہ ﷲ تعالی دوست ہیں ان لوگوں کے جو ایمان لاتے ہیں وہ نکالتا ہے ان کو اندھیروں سے روشنی کی طرف کوشش کرنا انسان کا کام ہے ہدایت دینا اور اس پر جمانا عمل کی توفیق دینا ﷲ تعالی کا کام ہے۔ پھر قرآن یں اکراہ (اسم) دو بار آیا ہے اور آیت سورہ النساء میں نہیں آئی بلکہ آیۃ الکرسی کے بعد اگلی آیت ہے 256 البقرۃ لَآ إِكْرَاهَ فِى ٱلدِّينِ ۖ قَد تَّبَيَّنَ ٱلرُّشْدُ مِنَ ٱلْغَىِّ ۚ فَمَن يَكْفُرْ بِٱلطَّٰغُوتِ وَيُؤْمِنۢ بِٱللَّهِ فَقَدِ ٱسْتَمْسَكَ بِٱلْعُرْوَةِ ٱلْوُثْقَىٰ لَا ٱنفِصَامَ لَهَا ۗ وَٱللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ انا ھدینہ السبیل اما شاکراو اما کفورا سورہ الحشر کی نہیں سورہ الدھر کی تیسری آیت ہے۔ انہوں نے شاید غلطی سے غلط سورہ نام بتائے۔ وﷲ اعلم
بالکل صحیح فرمایا جو بھی غیر اسلامی آئیڈیالوجیز جیسے ہم جنس پرستی، سوشلزم، سکلرزم، فیمنزم بالکل طاغوتی، گناہ کبیرہ اور شرک پے مبنی ہیں۔ صرف اسلامی انقلاب، شریعت اور خلافت اسلام کے نظام ہیں اور ان کو لاگو کرنے کے لیے ہر پاکستانی کو جدوجہد کرنی ہوگی انشااللہ 🇵🇰🏴☪️
لا اکراہ فدین کا صحیح مطلب ہے ۔دین میں کوئ کراہیت نہیں ہے نہ کے دین میں جبر نہیں ہے۔جیسے عیسایوں کا کہنا عیسا ع اللہ کے بیٹے ہیں ۔وغیرہ۔اکراہ کا اردو کراہیت ہے نہ کے جبر۔
Shandar explaination.We stand with Sir Sahil Adeem... also big respect for Sir Abduslam...
Simple polite and to the point 😊thank you
Sahil adeem ❤❤
شکر ہے لوگوں نے بات کرنا شروع کردی ہے کہ
اسلام صرف مزہب نہیں دین ہے
OMG! Who is this man? Excellent analysis yar...It is a shock to see someone talking with this clarity ..other than Sahil Adeem..🎉🎉🎉
Sahil Adeem ❤
Very nice explain Abdul Salam, ab Pakistani society soch len k hum konse nezaam ko follow ker rahe ha
Very nice explained Sir
Keep it up Sir❤❤❤
Abdussalam sahab Allah apko salamat rakhy
Right post
Bilkul theek
Great sir
Nice❤
اب پاکستان کا حل صرف اِسلامی انقلاب اور نظامِ شریعت اور خلافت مے ہی ہے انشاءاللہ 🇵🇰🏴☪️
السلام علیکم
سب سے پہلی بار علماء حق نے اس ٹاپک پر بہت تفصیلا بات کی ہے اور کرتے ہیں۔
دوسرے صحابہ اور ائمہ محدثین مفسرین سے لفظ طاغوت کے معنی اور شرح پر مختلف اقوال موجود ہیں۔
تیسرے آیت میں واضح طور پر لفظ واحد آیا ہے جو کہ ؔ تعالی کے لئے ہے نہ کہ انسانوں کے لئے۔
اللَّهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُم مِّنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ ۖ
یُخرج وہ نکالتا یعنی ﷲ تعالی
کن کو ؟؟؟
ھم ان کو، اشارہ ہے مومنوں کو۔
شروع میں امنوا آیا ہے۔
اس آیت ﷲ تعالی بتا رہے ہیں کہ
ﷲ تعالی دوست ہیں ان لوگوں کے جو ایمان لاتے ہیں وہ نکالتا ہے ان کو اندھیروں سے روشنی کی طرف
کوشش کرنا انسان کا کام ہے ہدایت دینا اور اس پر جمانا عمل کی توفیق دینا ﷲ تعالی کا کام ہے۔
پھر قرآن یں اکراہ (اسم) دو بار آیا ہے
اور آیت سورہ النساء میں نہیں آئی
بلکہ آیۃ الکرسی کے بعد اگلی آیت ہے 256 البقرۃ
لَآ إِكْرَاهَ فِى ٱلدِّينِ ۖ قَد تَّبَيَّنَ ٱلرُّشْدُ مِنَ ٱلْغَىِّ ۚ فَمَن يَكْفُرْ بِٱلطَّٰغُوتِ وَيُؤْمِنۢ بِٱللَّهِ فَقَدِ ٱسْتَمْسَكَ بِٱلْعُرْوَةِ ٱلْوُثْقَىٰ لَا ٱنفِصَامَ لَهَا ۗ وَٱللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
انا ھدینہ السبیل اما شاکراو اما کفورا سورہ الحشر کی نہیں سورہ الدھر کی تیسری آیت ہے۔
انہوں نے شاید غلطی سے غلط سورہ نام بتائے۔
وﷲ اعلم
بالکل صحیح فرمایا جو بھی غیر اسلامی آئیڈیالوجیز جیسے ہم
جنس پرستی، سوشلزم، سکلرزم، فیمنزم بالکل طاغوتی، گناہ کبیرہ اور شرک پے مبنی ہیں۔ صرف اسلامی انقلاب، شریعت اور خلافت اسلام کے نظام ہیں اور ان کو لاگو کرنے کے لیے ہر پاکستانی کو جدوجہد کرنی ہوگی انشااللہ 🇵🇰🏴☪️
Sahil adeem iss dor ka iqbal hain...inbrahim ki tarah namrood ko lalkarne aaya h
exactly 💯
Pakistan mai heavy taguti nizam IMF ha.jis sy mulq ka bera gharq hua ha
Sahil K baghar ba garat APNA karobar B nqi chalaskta
لا اکراہ فدین کا صحیح مطلب ہے ۔دین میں کوئ کراہیت نہیں ہے نہ کے دین میں جبر نہیں ہے۔جیسے عیسایوں کا کہنا عیسا ع اللہ کے بیٹے ہیں ۔وغیرہ۔اکراہ کا اردو کراہیت ہے نہ کے جبر۔