جیو مولانا فضل الرحمان آپکی جرات و عظمت کو سلام آپ نے قومی چوروں سے الگ ہو کر عوامی امنگوں کی ترجمانی کی ہے اور تمام اسلام دوست محب وطن اپکو سلام کرتے ہیں
Full support to Niazi from India Asim Munir kae khilaf bagawat karo aur afwaj kae khilaf bhi Jab tak Asim Munir nahi mustafi hoga Niazi bahar nahi aaega
پارلیمنٹ کے اندر سے اغواء ہونے والے ممبران کا کیا ہوا ۔۔۔ کس نے آنکھیں پارلمینٹ کی لائیٹس آف کرکے گرفتار کیا ۔۔۔ مسئلہ حل نہ ہوسکا آیک ماہ ہونے والا ہے ۔۔۔ ؟!
حامد صاحب، میں ایک معلم ہوں اورٹرینیگ فوکل پرسن رہا ہوں،اگر ملک کے ایم این اے ہی نہی ٹیچرز اور طالب علم ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں اس پر ہم سب کو غور کرنا چاہیے۔
میر صاحب کرپشن کا راہ ھموار ھوگا پھر انکے ممبرز بھی بک جائیں گے ۔ یہ غیر قانونی طور پر عدالت بنے گا اگر یہ عدالت بن گیا تو سپریم کورٹ ختم ھوگا اسکی کواہمیت نہیں ھوگی لیکن ترمیم نہیں ھوگا
اگر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور کمیٹی کے ساتھی جج قانون پر عمل کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے تو اُن سے انصاف کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے ۔ علی ظفر کا بنچ کی تشکیل پر اعتراض قانونی طور پر درست تھا ، جسپر عمل نہ کرنے والوں نے ڈھٹائی کے ساتھ خود ہی مسترد کر دیا ۔ واہ واہ۔۔۔۔خود ہی مُجرم ، خود ہی مُُنصف ۔
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم السلام علیکم جناب کیا بات ہے عدل کے پیکر اَسْتَغْفِرُاللّٰه سرے عام گناہ کرنا ضروی ہے ملک میں گندم گنا کپاس دھان کی فصل کا کیا حال ہواملک کیسے خوشحال ہے میاں صاحب کوچالیس سال ہوگئے ہیں ابھی بھی کہ رہے ہیں ہمیں ٹائم نہیں ملا میں غیر سیاسی ہوں غریب عوام کے بارے میں سوچنا چاہیے
عقیل صاحب پارلیمنٹ ہی سپریم ہے اس میں کوئی شک نہیں مگر یہ والی پارلیمنٹ نہیں جو فارم 47 کے تحت وجود میں آئی ہو پارلیمنٹ وہی سپریم ادارہ ہے جو فارم 45 کے تحت وجود میں آئے
جلسہ یا احتجاج کرنے سے پہلے راستے روڈ ن لیگ پیپلز پارٹی حکومت نے جلسے کو آنے والے ل گل کیلئے بند کیوں کیا حالات تو حکومت نے جلسے سے پہلے خود خراب کیا کی راستے روڈ بند کیا یہ زمادادی حکومت کی ھے کہ وہ جلسے احتجاج کیلئے راستے روڈ بند نہیں کرے لیکن ن لیگ پیپلز پارٹی حکومت نے جلسے کیلیے لوگوں کو راستے روڈ بند کیا تو یہ غیر قانونی غیر آئینی اقدام کیا
حامد میر بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں اپ کی بہت عزت کرتا ہوں اور اپ کا ہر پروگرام بڑے شوق سے دیکھتا ہوں کائنڈلی مہربانی ہوگی حامد میر صاحب اپ ذرا نواز شریف کا انٹرویو لیں اور اس سے پوچھیں کہ یہ خدا کی ذات سے ڈرتا ہے اس کے اندر عاجزی ہے
جب تک ایک mna اپنی سیٹ پر ہے اسے اس کے ووٹر کے حق سے ہی محروم کرنا ہے اس کے بعد اسے سنے بغیر کیسے سیٹ سے محروم کیا جا سکتا ہے اس کے ووٹ کا گنا جانا اس تمام عمل سے پہلے کا ہے بالفرض اگر وہ یہ ثابت کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے کہ اس نے ایسا پارٹی لیڈر کی اجازت سے کیا ہے جس کے بدلے پارٹی لیڈر مخالفت بھاری رقم لے چکا تھا تو اسے کیسے ڈی سیٹ کیا جا سکتا ہے
نواز شریف صاحب فرما رہے ہیں ۔ کہ پی ٹی آئی پٹھانوں اور پنجابیوں لڑانا چاھتی ہے ۔ جھگڑا تو موجودہ جعلی حکومت بڑھا رہی ہے ۔ کیونکہ آپ لوگ تو غیر ملکیوں سے وعدے وعید لے دے کر فارم 47 کے زریعے حکومت میں آۓ ہیں۔ کیا آپ نے اللہ کا خوف کیا ۔ غریب لوگ مہنگائی سے مر رہے ہیں ۔ اور آپ خود اربوں روپے آئی پی پی کے زریعے لوگوں کی جیبوں سے نکال رہے ھیں۔ جبکہ یہ پلانٹس ایک روپے کی بجلی پیدا نہیں کر رہے۔۔
اسی وقت خیبر پختونخوا پولیس نے خیبر جرگہ گراونڈ کے انتظامی خیموں، بستروں اور سامان کو آگ لگا دیا ہے۔ اب پختون وطن کے لئے ڈائریکٹ آگ لگانے کی پالیسی ہے۔ چند دن پہلے میرعلی میں حتی کہ جانوروں اور سبزی منڈی کو بھی آگ میں جلا دئے تھے۔
We need to adopt the principle of Unity first as mentioned by the Quaid e Azam. Without unity in politics, and presenting a united front, the enemy at the "gates" will take advantage of the situation.
I do hereby resign from the membership of the general assembly of Pakistan effective from the moment Justice Kazi Issa overturn abd/or suspend the 63A verdict - all PTI MNAs should deposit such resignation at the leadership so that Kazi Issa faces more resistance
یہ جو کچھ تمہارے دل میں چھپائے رکھا تھا وھی کچھ دوھرا رھے ھیں اندر اپنے زھر چھپائے ھوئے ھیں تم لوگوں نے پاکستان کو آپنی وراثت سمجھ رکھا ھے کسی دوسرے کا حق نہیں ھے جو دل میں آئے جو جی چاھئے وھی قانون ھو جو میں بولتا ھوں وھی سچ ھے ملک کو نوچ نوچ کر کھایا ھے آب عوام تم لوگوں کو سمجھ گئے ھیں آنکھیں کھل گئیں سب کچھ لٹانے کے بعد ساری حدیں پار کردیں نون لیگ نے باپ بیٹے بیٹیاں بھائی رشتے دار دوستوں نے جی بھر کر لوٹا ھے آب اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آپ لوگوں سے ملک اور قوم کو بچانے
یہ یقیناً آپ کا سحر ہئے کہ بہت سے معاملات میں آپسے متفق نہ ہونے کے باوجود آپ جیسے ذہین, زیرک اور باخبر اور تجربہ کار صحافی کو سننے سے نہیں رکتا میر صاحب اگر اللٰہ تعالیٰ کو قوم پر رحم آگیا تو آپ دیکھیں گے کہ ن لیگ اور پی ہی کے ہی نما ئندے ترمیم کو اڑادیں گے
(آپ کو بھی ارسال خدمت ھے) وزیر اعلٰی محترم علی امین گنڈا پور صاحب، آپ کے اس بیان پر پوری قوم آپ کیساتھ کھڑی ھے اور آئین اور عوام کے بنیادی حقوق کی خاطر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں۔۔ زرداری صاحب اور شریف خاندان اور الطاف حسین کے ساتھیوں کی ہاری ھوئی اسمبلی ممبران ۔۔ آئین میں غلط و ناجائز ترمیم کرنا چاہتے ہیں۔۔ کیا عوام انہیں کھلی چھٹی دے دیں۔۔ ہر گز نہیں۔۔ صدر اور وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ کر بھی جو اشخاص ۔۔۔ غلط کام کرتے ہیں اور اللہ سے نہیں ڈرنے ہیں۔ ان کیخلاف آواز بلند کرنا فرض ھے۔۔ انہوں نے ملکی دولت چوری کرکے، پراپرٹی و شوگر ملز بنا کر۔۔ عوام کو بھکاری بنا دیا ھے۔۔ اللہ ان کو تباہ کرنے آمین
ویلڈن جنید اکبر خان
یہ ہوئی نا مردوں والی بات
زبردست بہت خوب جئیں آپ ہزاروں سال
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Imran Khan sultanabad PTI jindabad Pakistan jindabad jindabad
IMRAN KHAN .P.T.I. ZINDABAAD . PAKISTAN PAINDABAAD INSHAALLAH ALLAH HAFIZ ....❤
😅😅😅😅😊😅😊
جنید زندہ آباد ہم تیار ہیں
Nawaz Sharif aik qazi ISA ki tra fardi heen Imran Khan zenda bad ❤❤❤❤
جیو مولانا فضل الرحمان آپکی جرات و عظمت کو سلام آپ نے قومی چوروں سے الگ ہو کر عوامی امنگوں کی ترجمانی کی ہے اور تمام اسلام دوست محب وطن اپکو سلام کرتے ہیں
جنید اکبر خان صاحب نے بالکل درست کہا ۔ پارلیمانی نظام مہذب قوموں کے لیئے ھے ۔۔۔
ھمارے جیسے ملک میں یہ فیل ھو چکا ھے ۔۔۔۔
❤فیصل آباد اور ❤میاوالی کے شہریوں زندہ باد
توسی چھا گۓ ھو ، اللہ کریم آپ سب کی عمر دراز فرماۓ بہترين ایمان اور صحت کے ساتھ ۔۔۔ آمین
Imran Khan zindabad
وزیراعظم عمران خان زندہ بادہ ❤❤❤
Full support to Niazi from India
Asim Munir kae khilaf bagawat karo aur afwaj kae khilaf bhi
Jab tak Asim Munir nahi mustafi hoga Niazi bahar nahi aaega
عمران خان زندہ باد
Weldone pti tiger
Only imran khan❤❤❤
Parliament is full of dynastic families...all are chor..stuck in a time warp..form 47
He is saying right
پارلیمنٹ کے اندر سے اغواء ہونے والے ممبران کا کیا ہوا ۔۔۔ کس نے آنکھیں پارلمینٹ کی لائیٹس آف کرکے گرفتار کیا ۔۔۔ مسئلہ حل نہ ہوسکا آیک ماہ ہونے والا ہے ۔۔۔ ؟!
Imran Khan Zindabad
Pakistan Paindabad
گڈ جنید اکبر خان صاحب
P t I zinda bad
❤only imran khan❤
Junaid akbar sahib Pakistan imran Khan zinda bad Pakistan painda bad mandate chor haqumat na manzor na manzor
Form 47 not wanted..go go
❤❤ imran khan coming soon ❤❤❤
Go nawaz go
Junaid akber saying right
Junaid Akbar is grt person nice
شاباش ماشاءاللہ کمزور کو عزت دو
I love imran Khan
Great Junaid akbar sahab
Zabardast Junaid Akbar ....sacha aadmi
بلکل جنید اکبر صحیح کہا رہا ہیں۔
ابھی خیالات اس تک پہنچ چکی ہیں
جو آئنی ترمیم حکومت کرناچاہ رہی ہے اگر اس کا مسودہ حکومت کے پاس نہیں تھا تو وہ کونسی طاقت ہے جوترمیم کروانا چاہتی ہے
Great Junaid akbar Sahab
Imran khan ❤✌🏼
Nawaz sharif apnay 4 dafa hokomath main pakistan kiliye kiya kiya hain.apnay 4 dafa kiya charon dafa pakistan ko lotah .
نواز شریف کے کاموں کو پاک نقشے سے اٹھاو پھر پتہ چل جاۓ گا۔غالباً تم نے پاکستان دیکھا نہیں ھے
YA ALLAH Protect PTI Leaders and their Supporters from the Oppressors in Pakistan. AMEEN
YA ALLAH Remove All Oppressors from Pakistan and Palestine Soon. AMEEN
Junaid Akbar sab sach kehnay par ap ko mubarakbad zindabad.
Junad Akbar khan very good very good 👍 🌹
Imran khan sab Great leder we love you Khan sab
YA ALLAH Remove Chowdhary Nizam Deen and CHORE governments from Pakistan Soon. AMEEN
Army ka sath hai
حامد صاحب، میں ایک معلم ہوں اورٹرینیگ فوکل پرسن رہا ہوں،اگر ملک کے ایم این اے ہی نہی ٹیچرز اور طالب علم ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں اس پر ہم سب کو غور کرنا چاہیے۔
عمران خان زندباد پی ٹی آئی زندباد
Juned akram sahib aap waqai ek azeem insan hen in badzat seyasatdanon me juned sahib jesa seyasatdanon me umeed ki kiran hen❤🎉
Salaam hy Junaid Akbar Sab💕. InshaAllah inqilab Coming soon
We don't need any party.... just we want to Make this government work till next Five years..After that period we will judge who deserves Our votes....
Imran Khan is a dynamic personality .
جنید❤
حکومت شیلنگ کر سکتی ھے
پرامن عوام پر کیا ؟؟؟
Junaid Akbar appreciated.. Zulam ki inteha ho gai Hai..
یہ غیر قانونی حکومت ہے ان کو ترامیم کرنے کا کوئی حق نہیں چورہیں
Khan ka tiger zindabad ❤️
وعلیکم سلام و رحمت اللہ و برکاتہ
😅9
میر صاحب کرپشن کا راہ ھموار ھوگا پھر انکے ممبرز بھی بک جائیں گے ۔ یہ غیر قانونی طور پر عدالت بنے گا اگر یہ عدالت بن گیا تو سپریم کورٹ ختم ھوگا اسکی کواہمیت نہیں ھوگی لیکن ترمیم نہیں ھوگا
اگر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور کمیٹی کے ساتھی جج قانون پر عمل کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے تو اُن سے انصاف کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے ۔ علی ظفر کا بنچ کی تشکیل پر اعتراض قانونی طور پر درست تھا ، جسپر عمل نہ کرنے والوں نے ڈھٹائی کے ساتھ خود ہی مسترد کر دیا ۔ واہ واہ۔۔۔۔خود ہی مُجرم ، خود ہی مُُنصف ۔
Best option for confronting against oppressions of illegal imposed government.
مولانہ صاحب رشتہ دے دو ان بوڈ سے بہتہر ہے ترمیم ہوجاے
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم السلام علیکم جناب کیا بات ہے عدل کے پیکر اَسْتَغْفِرُاللّٰه سرے عام گناہ کرنا ضروی ہے ملک میں گندم گنا کپاس دھان کی فصل کا کیا حال ہواملک کیسے خوشحال ہے میاں صاحب کوچالیس سال ہوگئے ہیں ابھی بھی کہ رہے ہیں ہمیں ٹائم نہیں ملا میں غیر سیاسی ہوں غریب عوام کے بارے میں سوچنا چاہیے
P.M.L.N. PAR MARRIUM NAWAZ PAR 240000000 / BAAR AWAM KI TARAF SAYE LANTAIN .LANTAIN . DAYE RAHAYE HAIN .
جنیداکبر زندہ أباد قسم سے جان نچاور کرنے کو دل چاہ رہا ہے
🎉.
I k zinda abad.
عقیل صاحب پارلیمنٹ ہی سپریم ہے اس میں کوئی شک نہیں مگر یہ والی پارلیمنٹ نہیں جو فارم 47 کے تحت وجود میں آئی ہو پارلیمنٹ وہی سپریم ادارہ ہے جو فارم 45 کے تحت وجود میں آئے
جلسہ یا احتجاج کرنے سے پہلے راستے روڈ ن لیگ پیپلز پارٹی حکومت نے جلسے کو آنے والے ل
گل کیلئے بند کیوں کیا
حالات تو حکومت نے جلسے سے پہلے خود خراب کیا کی راستے روڈ بند کیا
یہ زمادادی حکومت کی ھے کہ وہ جلسے احتجاج کیلئے راستے روڈ بند نہیں کرے
لیکن ن لیگ پیپلز پارٹی حکومت نے جلسے کیلیے لوگوں کو راستے روڈ بند کیا تو یہ غیر قانونی غیر آئینی اقدام کیا
حامد میر بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں اپ کی بہت عزت کرتا ہوں اور اپ کا ہر پروگرام بڑے شوق سے دیکھتا ہوں کائنڈلی مہربانی ہوگی حامد میر صاحب اپ ذرا نواز شریف کا انٹرویو لیں اور اس سے پوچھیں کہ یہ خدا کی ذات سے ڈرتا ہے اس کے اندر عاجزی ہے
Nic
He love IMRANKHAN is his ideal hero
حامد میر بھائ بیرسٹر عقیل صاحب کے نام سے وزرات قانون کا لفظ تو ٹھیک لیکن مؤدبانہ گزارش یہ سر انصاف والا لفظ شرمندہ ہو رہا ہے
I'm by born ppp voter n last voting im change my time will come....with ppp....insahalla
جب تک ایک mna اپنی سیٹ پر ہے اسے اس کے ووٹر کے حق سے ہی محروم کرنا ہے اس کے بعد اسے سنے بغیر کیسے سیٹ سے محروم کیا جا سکتا ہے اس کے ووٹ کا گنا جانا اس تمام عمل سے پہلے کا ہے بالفرض اگر وہ یہ ثابت کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے کہ اس نے ایسا پارٹی لیڈر کی اجازت سے کیا ہے جس کے بدلے پارٹی لیڈر مخالفت بھاری رقم لے چکا تھا تو اسے کیسے ڈی سیٹ کیا جا سکتا ہے
ھم پاکستان فوج سے نفرت بہت کرتا ھے
نواز شریف صاحب فرما رہے ہیں ۔ کہ پی ٹی آئی پٹھانوں اور پنجابیوں لڑانا چاھتی ہے ۔ جھگڑا تو موجودہ جعلی حکومت بڑھا رہی ہے ۔ کیونکہ آپ لوگ تو غیر ملکیوں سے وعدے وعید لے دے کر فارم 47 کے زریعے حکومت میں آۓ ہیں۔ کیا آپ نے اللہ کا خوف کیا ۔ غریب لوگ مہنگائی سے مر رہے ہیں ۔ اور آپ خود اربوں روپے آئی پی پی کے زریعے لوگوں کی جیبوں سے نکال رہے ھیں۔ جبکہ یہ پلانٹس ایک روپے کی بجلی پیدا نہیں کر رہے۔۔
اس طرح تو ساری ذندگی اسی طرح گذر جاے گی ۔۔
میر صاحب احتجاج کی اجازت کوئ نہیں لیتا ھے نہ ھی کوئ حکومت اپنے خلاف احتجاج کی اجازت دیتے ہیں
اسی وقت خیبر پختونخوا پولیس نے خیبر جرگہ گراونڈ کے انتظامی خیموں، بستروں اور سامان کو آگ لگا دیا ہے۔
اب پختون وطن کے لئے ڈائریکٹ آگ لگانے کی پالیسی ہے۔
چند دن پہلے میرعلی میں حتی کہ جانوروں اور سبزی منڈی کو بھی آگ میں جلا دئے تھے۔
We need to adopt the principle of Unity first as mentioned by the Quaid e Azam. Without unity in politics, and presenting a united front, the enemy at the "gates" will take advantage of the situation.
Naeaz say awla
He is saying right now
imam bakhsh Paris 🤝👍😇👌🤘👋🍄☝️🤲✌️🌹❤️🇵🇰🇫🇷🌹❤️🇵🇰🇫🇷🌹❤️🇵🇰🇫🇷🌹❤️🇵🇰👈
Protest krne ka haq ha awaam ko, D chowk jaany dete hakoomt tackle ni kr ski masly ko is sb ki zimewar hakoomt ha.
I do hereby resign from the membership of the general assembly of Pakistan effective from the moment Justice Kazi Issa overturn abd/or suspend the 63A verdict - all PTI MNAs should deposit such resignation at the leadership so that Kazi Issa faces more resistance
محترم چہرے پر داڑھی رکھی ہوئی معزز لگ رہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے چار دن کی دنیا ہے یہ لوگ سچ کیوں نہیں بولتے
کمنٹس پڑھ لیے ہیں ۔ حامد میر صاحب
Hamid meer pti worker
عقیل صاحب زبردستی کے ایم این اے ہیں مراعات لے رہے ہیں ,ہارا ہوا شخص اب تجزیے دے گا تو میر صاحب کیا پیغام جاے گا آپ کے پروگرام سے
ملک صاحب آپ فارم 45 پہ آئے ہیں کہ فارم 47 سے آئے ہو مجھے آپ سے فارم 47 کی بھو آرہی ہے
Junaid ❤
yar junaid akbar is right last main
Duhra meyar Khan meer sab kah
Malik(Teli) is a proud community. They have produced men of Character. What's wrong with Mali Aqeel.😊
Junaid are ready USA PTI
MNA Junaid Akbar Khan belongs to a decent family while his opponent from Government is from a shallow background.
Garoor ka sr nichaniwaz sharef ny bhi garoor kia th achi bat ha apni eslh kar le sada Badshahi mary Allah ke ha
MR. AQEEL WEN U SAID DT U WON D ELECTION DTS D JOKE OF D DECADE 😊😅😮😢😂😂😂😂
یہ جو کچھ تمہارے دل میں چھپائے رکھا تھا وھی کچھ دوھرا رھے ھیں اندر اپنے زھر چھپائے ھوئے ھیں تم لوگوں نے پاکستان کو آپنی وراثت سمجھ رکھا ھے کسی دوسرے کا حق نہیں ھے جو دل میں آئے جو جی چاھئے وھی قانون ھو جو میں بولتا ھوں وھی سچ ھے ملک کو نوچ نوچ کر کھایا ھے آب عوام تم لوگوں کو سمجھ گئے ھیں آنکھیں کھل گئیں سب کچھ لٹانے کے بعد ساری حدیں پار کردیں نون لیگ نے باپ بیٹے بیٹیاں بھائی رشتے دار دوستوں نے جی بھر کر لوٹا ھے آب اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آپ لوگوں سے ملک اور قوم کو بچانے
Ask chore Aqeel if he has conscious?
Mr Hamid why can't you make a show on your army responsible for Pakistans debacle.
یہ یقیناً آپ کا سحر ہئے کہ بہت سے معاملات میں آپسے متفق نہ ہونے کے باوجود آپ جیسے ذہین, زیرک اور باخبر اور تجربہ کار صحافی کو سننے سے نہیں رکتا
میر صاحب اگر اللٰہ تعالیٰ کو قوم پر رحم آگیا تو آپ دیکھیں گے کہ ن لیگ اور پی ہی کے ہی نما ئندے ترمیم کو اڑادیں گے
(آپ کو بھی ارسال خدمت ھے) وزیر اعلٰی محترم علی امین گنڈا پور صاحب، آپ کے اس بیان پر پوری قوم آپ کیساتھ کھڑی ھے اور آئین اور عوام کے بنیادی حقوق کی خاطر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں۔۔ زرداری صاحب اور شریف خاندان اور الطاف حسین کے ساتھیوں کی ہاری ھوئی اسمبلی ممبران ۔۔ آئین میں غلط و ناجائز ترمیم کرنا چاہتے ہیں۔۔ کیا عوام انہیں کھلی چھٹی دے دیں۔۔ ہر گز نہیں۔۔ صدر اور وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ کر بھی جو اشخاص ۔۔۔ غلط کام کرتے ہیں اور اللہ سے نہیں ڈرنے ہیں۔ ان کیخلاف آواز بلند کرنا فرض ھے۔۔ انہوں نے ملکی دولت چوری کرکے، پراپرٹی و شوگر ملز بنا کر۔۔ عوام کو بھکاری بنا دیا ھے۔۔ اللہ ان کو تباہ کرنے آمین
عمران خان زندہ باد❤
جنید اکبر صاحب زندہ باد❤