Ab jb peanut ki digging start ho gi to aap k sath video share kren gy, aik hi feild men jahan machine ny chunai ki hy or jahan nhi ki hy aap ko pedawar ka farq nazar aay ga....
کینولا سرسوں کا ٹائم اب شروع ہونے والا ہے پانچ تاریخ سے لے کر پندرہ تاریخ تک اس کا ٹائم ہے ۔بارانی علاقوں کے لئے ۔۔۔۔۔۔ باقی تھوہا بہادر فارم پر اس کا بیج اچھا تھا لیکن ابھی فارم پر بیج ختم ہو گیا ہے ۔باقی مارکیٹ سے دیکھ لیں
Haider sb pehly b request ki thi Jand area ma sarson kb kasht krn? Khad Kn c or kitni dalen? Beej ki average kia honi chahye? Plz reply kr dn ya video bna dn
جی سرسوں کینولا کی بیجائی پانچ تاریخ سے لے کر پندرہ تاریخ تک کاشت کر سکتے ہیں اور ایک سے دو کلو چار کنال میں بیج ڈال سکتے ہیں اور اس میں دس کلو D A P ڈال سکتے ہیں مکس کر کے کاشت کریں
پہلی بات حافظ امتیاز ہمارے گاوں کا ہے موگلہ کا دوسرہ میں آپ کی ویڈوں کو لاٸک نہیں کرو گا کیونکہ آپ کٸی غریب خاندانوں کا کھانا مشکل بنا رہے ہیں ان مشینوں نے غریب کی روٹی چھین لی ہے
بھائی اچھی بات ہے آپ نہ لائک کریں ۔یہ تو پسند نا پسند کی بات ہے اور دل کی بات ہے ۔دوسرا کوئی بھی مشینری آئے تو کسی کو فائدہ ہوتا ہے اور کسی کو نقصان ۔۔۔۔۔۔ ایک بات بتاؤں کہ ان مشینوں کے آنے سے ذمیندار کو کتنا فائدہ ہوا ہے ۔ذمیندار کی چنوائی ہوتی ہی نہیں تھی ۔
Ye ooper ki matti ko powder kr deti hy or neechy ki matti bht sakht ho jati hy.. Total fail machine hy, Talagang side p jin logon ny machines li then ab sale kr rhy hen ...
Bhai g ab is ki ziada taref Mat krna phly bi bahot say zamindar ap k tarefon ki wajha say bahot kharab huy ap nay supar shyzad repar ki k mery ak dost nay Lea ak din bi ni Chala plz is k baray may bi zahe malumat dyna Kun k may or bahot say Bhai ap ki baton py yakin krty Hain or ap ki video bi bahot achi hoti Hain lekin is machine ka Kam kuch acha ni lg rha
بھائی جان پہلی بات تو یہ ہے کہ جس وقت ویڈیو بنا رہا ہوتا ہوں تو اس وقت پرفارمینس بھی دکھاتا ہوں ۔سپر شہزاد کی جو ویڈیو بنائی اس وقت اس کی پرفارمینس بہت اچھی تھی ۔بعد میں اگر کسی مشین نے پرفارمینس نہیں دی تو اس میں میرا قصور نہیں ۔اور جس وقت ویڈیو بنائی اسی ذمیندار سے بھی بات کی یعنی کہ اس کا انٹرویو ۔۔۔۔۔۔۔باقی میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہ رہا ہوں کہ میں نے کسی ورکشاپ سے ایک روپے بھی نہیں لیا اور ٹائم نکال کر ویڈیو بنانا صرف آپ دوستوں کو نئی چیز دکھانا مقصد ہوتا ہے ۔بہت مشکل ہوتا ہے اپنا کام چھوڑ کر باہر ویڈیو کے لئے جانا۔ باقی چھاننے کے بارے میں آپ نے پوچھا ہے تو یہ کالی جگہ پر بلکل کامیاب نہیں ریتلی جگہ پر اچھا کام کرتا ہے باقی میٹریل اچھا لگا ہوا ہے آگے میرے اپنے نصیب ۔۔۔۔۔۔۔
Mashallah bhutt achy aishtiyaq Bhaii
❤️❤️❤️
MasahAllah boht achy❤
❤️🌹❤️
Mashalla g Haider sab Allah Naseb kary ❤
آمین ❤️❤️
Very good..ishtiaaq bhai....🎉🎉🎉
❤️👍❤️
چاچا۔جی۔۔۔ڑیٹ دے بارے۔۔۔خبر۔۔دو۔۔۔۔❤❤
جی انشاءاللہ بھائی ❤️
❤❤❤ماشاہ الللہ جی۔۔۔چاچا❤❤❤
❤️🌹❤️
Es machine ny zameen ki tabahi ki hy, pechly saal jin zameeno men ye machine use hoi hy es bar wahan bht km pedawar aa rhi hy,
ہو سکتا ہے ۔میرا تجربہ نہیں ہے اس بار مشین چلاتے ہیں پھر آگلے سال دیکھ لیں گے
Lala g MashAllah mobark hovy ty ALLAH naseeb kry sohni shy vy .
جی آمین ❤️🌹🌹
Masha Allah
❤️❤️❤️
چا چا جی تمہارے علاقے میں چونوای آدھے پر ہوتی ہے یا پر گھنٹے کے ہساب سے ❤شکریہ ❤❤
جی چنوائی کوئی ایک فارمولا نہیں ۔دانوں کے حساب سے ہوتا ہے ۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Ab jb peanut ki digging start ho gi to aap k sath video share kren gy, aik hi feild men jahan machine ny chunai ki hy or jahan nhi ki hy aap ko pedawar ka farq nazar aay ga....
جی بھائی کوشش ہوتی ہے کہ پوری تفصیل دوں ۔
Aoa bhi Jan ap ke bahoot ache koshesh ha liken ap ko Sara Kam khatam kr k last m dokhana chaye tha k mongphali kitne nikle ha or kise saf nikle ha
جی وعلیکم السلام ۔بھائی جان ویڈیو کے آخر میں دکھائی ۔اگر نہیں دیکھی تو اس کو جب تھریشر کریں گے تب دکھاؤں گا انشاءاللہ
Bhai old ur new mongphli ka rate abdate krian plz
جی انشاءاللہ بھائی ❤️👍👍
Aoa...conola Ka kon sa seed best hai or kasht Ka waqat Kia hai es py ak vedio Bana dain ...thxx
کینولا سرسوں کا ٹائم اب شروع ہونے والا ہے پانچ تاریخ سے لے کر پندرہ تاریخ تک اس کا ٹائم ہے ۔بارانی علاقوں کے لئے ۔۔۔۔۔۔
باقی تھوہا بہادر فارم پر اس کا بیج اچھا تھا لیکن ابھی فارم پر بیج ختم ہو گیا ہے ۔باقی مارکیٹ سے دیکھ لیں
Haider sb pehly b request ki thi
Jand area ma sarson kb kasht krn?
Khad Kn c or kitni dalen?
Beej ki average kia honi chahye?
Plz reply kr dn ya video bna dn
جی سرسوں کینولا کی بیجائی پانچ تاریخ سے لے کر پندرہ تاریخ تک کاشت کر سکتے ہیں اور ایک سے دو کلو چار کنال میں بیج ڈال سکتے ہیں اور اس میں دس کلو D A P ڈال سکتے ہیں مکس کر کے کاشت کریں
Chatta kr k ya drill sy??
@@kamigilani4678 جی اگر وتر اچھا ہے تو چھٹہ کر دیں ۔نہیں تو ہل کے ساتھ ٹوپہ سے کاشت کریں
أدھے پہ چنائی بہتر ہے
جی بھائی اگر دانے اچھے ہوں تو ۔۔۔۔
اس سے بہتر ہے کسی غریب سے ادھے پر کروا لیں اس کا بھی بھلا ہو جاے گا اور وت وت یہ صفای بھی نہں کرنی پرھے گی
جی جتنی اس نے اس جگہ سے نکال کر دی ہے اتنی مجھے ساری جگہ سے چنوائی والے بندے نہیں دیتے ۔کچھ حاصل کرنے کے لئے کچھ کرنا پڑتا ہے ۔
Mongphali ka kea rate nikla hy
7 sa 12500
ویڈیو دوں گا
Or mongphali k mesy ka kea rate??
انشاءاللہ ویڈیو میں بتاؤں گا ۔
Bhai g bat zahe btana Allah ko hazir Nazir Jan k k Kun k ab ap ki bat py yakin krty Hain koi bat buri lgi to really sorry
بھائی جان ساری بات میٹیریل کی ہوتی ہے ہر کسی میں کچھ نہ کچھ چینج ضرور ہوتا ہے ۔باقی مُجھے جھوٹ بولنے کی عادت نہیں ۔
Fail ha machine gand mukmal saf jo kra wo thk hoti ha
جی ابھی تک تو کوئی بھی ایسی مشین نہیں آئی جو مکمل صاف کرے ۔باقی ہر بندے کی اپنی سمجھ ہے۔
پہلی بات حافظ امتیاز ہمارے گاوں کا ہے موگلہ کا
دوسرہ میں آپ کی ویڈوں کو لاٸک نہیں کرو گا کیونکہ آپ کٸی غریب خاندانوں کا کھانا مشکل بنا رہے ہیں ان مشینوں نے غریب کی روٹی چھین لی ہے
بھائی اچھی بات ہے آپ نہ لائک کریں ۔یہ تو پسند نا پسند کی بات ہے اور دل کی بات ہے ۔دوسرا کوئی بھی مشینری آئے تو کسی کو فائدہ ہوتا ہے اور کسی کو نقصان ۔۔۔۔۔۔
ایک بات بتاؤں کہ ان مشینوں کے آنے سے ذمیندار کو کتنا فائدہ ہوا ہے ۔ذمیندار کی چنوائی ہوتی ہی نہیں تھی ۔
Ye ooper ki matti ko powder kr deti hy or neechy ki matti bht sakht ho jati hy..
Total fail machine hy,
Talagang side p jin logon ny machines li then ab sale kr rhy hen ...
بھائی جان یہ بہت فائدے والی چیز ہے باقی ہر بندے کی اپنی مرضی ۔۔۔۔۔۔۔
Bhai g ab is ki ziada taref Mat krna phly bi bahot say zamindar ap k tarefon ki wajha say bahot kharab huy ap nay supar shyzad repar ki k mery ak dost nay Lea ak din bi ni Chala plz is k baray may bi zahe malumat dyna Kun k may or bahot say Bhai ap ki baton py yakin krty Hain or ap ki video bi bahot achi hoti Hain lekin is machine ka Kam kuch acha ni lg rha
بھائی جان پہلی بات تو یہ ہے کہ جس وقت ویڈیو بنا رہا ہوتا ہوں تو اس وقت پرفارمینس بھی دکھاتا ہوں ۔سپر شہزاد کی جو ویڈیو بنائی اس وقت اس کی پرفارمینس بہت اچھی تھی ۔بعد میں اگر کسی مشین نے پرفارمینس نہیں دی تو اس میں میرا قصور نہیں ۔اور جس وقت ویڈیو بنائی اسی ذمیندار سے بھی بات کی یعنی کہ اس کا انٹرویو ۔۔۔۔۔۔۔باقی میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہ رہا ہوں کہ میں نے کسی ورکشاپ سے ایک روپے بھی نہیں لیا اور ٹائم نکال کر ویڈیو بنانا صرف آپ دوستوں کو نئی چیز دکھانا مقصد ہوتا ہے ۔بہت مشکل ہوتا ہے اپنا کام چھوڑ کر باہر ویڈیو کے لئے جانا۔
باقی چھاننے کے بارے میں آپ نے پوچھا ہے تو یہ کالی جگہ پر بلکل کامیاب نہیں ریتلی جگہ پر اچھا کام کرتا ہے باقی میٹریل اچھا لگا ہوا ہے آگے میرے اپنے نصیب ۔۔۔۔۔۔۔