Masnavi Sharif -10 بادہ نوشم از خم و خمخانہ ام with typography | | Haji Mehboob Ali Qawwal RA

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 5 окт 2024
  • Masnavi Sharif -10 بادہ نوشم از خم و خمخانہ ام with typography | | Haji Mehboob Ali Qawwal RA

Комментарии • 14

  • @umairusmani2436
    @umairusmani2436 9 месяцев назад +2

    ❤WAH ❤WAH❤ MASHAALLAH ❤SUBHANAALLAH❤
    PIRZADA UMAIR USMANI SHJBD ❤

  • @LalaBala-iq4kc
    @LalaBala-iq4kc 7 месяцев назад +2

    سبحان اللہ ماشااللہ ❤ جزاک اللہ خیراً کثیرا

  • @AnisKhan-vl9xe
    @AnisKhan-vl9xe 9 месяцев назад +1

    Shubhan Allah❤❤❤❤

  • @abdulwaheed7582
    @abdulwaheed7582 9 месяцев назад +1

    ❤❤❤❤❤من قربان❤❤❤❤❤

  • @khalidmehmood923
    @khalidmehmood923 9 месяцев назад +3

    ❤سبحان اللہ ❤

  • @mdsiddiquepeerzaada3292
    @mdsiddiquepeerzaada3292 9 месяцев назад +3

    sub haan allaah......

  • @sabeerakhan1105
    @sabeerakhan1105 9 месяцев назад +2

    ❤❤❤❤

  • @muhammadmasood4579
    @muhammadmasood4579 8 месяцев назад +1

    Beautiful

  • @AliAliArif-wb3ey
    @AliAliArif-wb3ey 9 месяцев назад +2

    Mukamal klaam ki video bnao ❤❤

    • @muhammadmadni1495
      @muhammadmadni1495 9 месяцев назад +2

      جی بالکل ۔۔۔۔مکمل کلام ہو تو مزہ آ ئے گا

    • @sagekoyeyar
      @sagekoyeyar  9 месяцев назад

      ruclips.net/video/e-8ANWDL7sc/видео.html

  • @mahmoodmirza3301
    @mahmoodmirza3301 9 месяцев назад +2

    بادہ نوشم از خُم و 'خُم خانہ' ام
    بر جمــال ِ خویشتن دیوانہ ام !
    ۔
    کوئی اچھی سماعت کا حامِل اور اس میں شامل ھندی کلام کی سمجھ رکھنے والا فرد اس ھندی / اردو کلام کو مع مختصر شرح کے لکھ کر مجھے شکر گذاری کا موقع دے !
    پار کہوں تا پار ھے وار کہوں تو وار

    • @sagekoyeyar
      @sagekoyeyar  8 месяцев назад +2

      پار کہوں تو پار ہے اور وار کہوں تو وار
      پکڑ کنارہ بیٹھ جا یہی وار یہی پار
      اسکا مطلب یہ بنتا ہے کہ۔۔
      بندہ اگر حضرت حق کو اپنے سے دور سمجھے تو وہ دور ہے اور نزدیک سمجھے تو نزدیک ہے۔۔ دور سمجھنے سے یہ مطلب لیا جاتا ہے کہ جیسے قران پاک کی سورة الاعرف کی آیت 54 میں ہے۔۔
      اِنَّ رَبَّكُمُ اللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ۫۔۔
      (بیشک تمہارا رب اللہ ہے جس نے آسمان اور زمین چھ دن میں بنائے پھر عرش پر استواء فرمایا جیسا اس کی شان کے لائق ہے)
      عرش پر استوا ہونا تو بندے سے کیا بل کہ کائنات سے بہت دور ہے۔۔ جبکہ نزریکی کا یہ عالم ہے کہ۔۔ وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ۔۔ اور ہم دل کی رگ سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں۔۔
      مطلب عرش پر استوا کو لیں تو وہ تو بہت بہت دور ہے اور دوسری آیت کو لیں تو وہ شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔۔
      اس لیے دور اور نزدیک کے چکر میں نہ پڑ۔۔ بس اسکی یاد میں بیٹھ جا وہ تیرے پاس ہی ہے۔۔ اسکو تلاش کرنے کی ضرورت نہیں۔۔ جیسے مستی میں حسین بن منصور حلاج نے انا الحق کا نعرہ لگا دیا تھا۔۔ کہ میں ہی وہ ہوں۔۔
      اپنے آپ کو چھوڑ کر جو کرے اور کا جاپ
      ویسوا کے پتر طرح کس کو کہے باپ
      یہ شعر تو مثنوی شریف دفتر اول کے شعر کا تقریبا ترجمہ ہے۔۔
      خود ثنا گفتن ز من ترک ثناست
      کین دلیل هستی و هستی خطاست
      (میرا ثنا کرنا ہی ترک ثنا ہے۔۔ کیونکہ ثنا کرنا ہستی کی دلیل ہے اور ہست ہونا ہی خطا ہے۔۔ مطلب جب کسی کی تعریف کی جائے تو دو ہو جاتے ہیں۔۔ ایک جس کی تعریف کی جاتی اور دوسرا جو تعریف کر رہا ہے۔۔ *لیکن ہم اسکے مکلف نہیں ہیں۔۔ اس طرح کی بات رومی اور حسین بن منصور جیسی شخصیات ہی کر سکتی ہیں)

    • @mahmoodmirza3301
      @mahmoodmirza3301 8 месяцев назад +1

      @@sagekoyeyar
      بَارَکَ اللّٰـہُ فِی٘کُم٘ و فِینَا ۔ آمین !