حشر میں خود کو جو دیکھوں گا بکھر جاؤں گا آپ نے گـــر نہ سنبھالا تو کدھر جاؤں گا مجھ کو بس اپنے غلاموں میں ہی رکھئے آقا ﷺ یہ سند لے کے میں دنیا سے گزر جاؤں گا میرا سر آپ کی دہلیز کے لائق تو نہیں خاک بن کر تیرے قدموں میں بکھر جاؤں گا میری ہر سانس کی ڈوری درِ پنج تن سے جڑی بے خطر ہو کے لحد میں میں اتر جاؤں گا عادت نعت بہانہ ہے میری بخشش کا نعت پڑھتے ہوئے پل سے میں گزر جاؤں گا اتنا مانوس ہوں آقا ﷺ میں تیرے قدموں سے مجھ کو قدموں سے کیا دور تو مر جاؤں گا اس سے بڑھ کر نہیں اعزاز کوئی اور ضـــــیاء لوگ تیرا ہی کہیں گے میں جدھر جاؤں گا 🌹🌹🌹🌹🌹
Subhanallah, Mashallah bhot khoob naat khuan saab k Allah pak darjaat buland farmaien, Itna tarpa hu karbla kì hazri k liay. Ji uthun ga jo Hussain a.s ki traf jaunga. Allah homa saleh aala Muhammad saww, waa aala aalay Muhammad saww.
بہت ہی خوبصورت
شکریہ
MashaAllah Tabarakallah ❤❤❤❤❤
Jazak Allah
mashllah
جزاک اللہ
مآشاءاللہ مآشاءاللہ مآشاءاللہ
جزاک اللہ
LABAIK YA RASOOL ALLAH (SAW) ❤
❤️❤️
Mashallah bache bhot khob
❤️❤️❤️
MASHA ALLAH❤
جزاک اللہ
MashaAllah ❤
Jazak Allah ❤️
ماشاءﷲ بھائی اللّه پاک آپ کی آواز میں اور بھی برکت دے
جزاک اللہ
Masha Allah g buhat khob subhanallah
❤️❤️❤️
MASHA ALLAH buhay piyari awaz say nawaza hai us malik nay❤❤
جزاک اللہ برادر
Subhan Allah
zbrdst awaz
❤️❤️❤️
Mashallah g
جزاک اللہ
😢😢😢❤
❤️
Mashaallah
جزاک اللہ
حشر میں خود کو جو دیکھوں گا بکھر جاؤں گا
آپ نے گـــر نہ سنبھالا تو کدھر جاؤں گا
مجھ کو بس اپنے غلاموں میں ہی رکھئے آقا ﷺ
یہ سند لے کے میں دنیا سے گزر جاؤں گا
میرا سر آپ کی دہلیز کے لائق تو نہیں
خاک بن کر تیرے قدموں میں بکھر جاؤں گا
میری ہر سانس کی ڈوری درِ پنج تن سے جڑی
بے خطر ہو کے لحد میں میں اتر جاؤں گا
عادت نعت بہانہ ہے میری بخشش کا
نعت پڑھتے ہوئے پل سے میں گزر جاؤں گا
اتنا مانوس ہوں آقا ﷺ میں تیرے قدموں سے
مجھ کو قدموں سے کیا دور تو مر جاؤں گا
اس سے بڑھ کر نہیں اعزاز کوئی اور ضـــــیاء
لوگ تیرا ہی کہیں گے میں جدھر جاؤں گا
🌹🌹🌹🌹🌹
جزاک اللہ ❤️❤️❤️
Subhan allh bohat khub allh kabuki kry
آمین۔جزاک اللہ
ماشاء اللّٰہ
بہت ہی عقیدت سے ہدیہ نعت پیش کیا آپ نے
ماشاء اللّٰہ
دل سے دعا آپ کے لئے
جزاک اللہ
Bohot pyari awaz hai bhai jan apki jald mulakat ho gi ap sy
شکریہ
Mashaallah ❤️❤️❤️
Jazak Allah
Mashallah Mashallah
Kmaaaal ki awaz my kmaal ki drkhwsat
I don't have the absolute words to appreciate
❤️❤️❤️
❤❤❤❤❤
❤️❤️
SubhanAllah
جزاک اللہ
Mashallah 🥰
جزاک اللہ
Mash Allah
جزاک اللہ
Subhanallah, Mashallah bhot khoob naat khuan saab k Allah pak darjaat buland farmaien, Itna tarpa hu karbla kì hazri k liay.
Ji uthun ga jo Hussain a.s ki traf jaunga.
Allah homa saleh aala Muhammad saww, waa aala aalay Muhammad saww.
جزاک اللہ
❤
❤️
رفیق ضیاء صاحب کے بعد دوسرا نمبر آپکا ❤😢
جزاک اللہ
آ پنے اگر نا سنبھالا تو کدھر جاوءگا
جزاک اللہ 🥰
MashAllah ap ny naat parhna kider say seekha hai
اپنے استاد محترم سے
Kiya rabta numbr mill sakta hy
03176288738