ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب پڑھا اور انتہائی درد بھری آواز سے پڑھا۔ سروں میں ڈھل کر پڑھا۔ اللہ قبول فرمائے آمین ۔ مگر یہاں ایک بات جو میں نے محسوس کی وہ یہ کہ اتنا اعلیٰ پڑھنے کے باوجود دوران نعت سٹیج پر بیٹھے صرف ایک بندے نے محسوس کیا اور محظوظ کرتے ہوئے مسکراہٹ کے ساتھ داد دی مگر خاص کر شاھد محمود قادری صاحب کوتو سانپ سونگھ گیا ہو جیسے۔ اچھا پڑھنے والے کی حوصلہ افزائی کرنے کا حوصلہ بھی ہونا چاہئے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب بہت ہی خوب واہ کیا بات ہے جزاک اللہ خیرا کثیرا آپ کو اللہ تعالیٰ نے بہت ہی پیاری آواز سے نوازا ھے اسی طرح اللہ تعالیٰ اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف کرتے رہیے گا تمام عمر اور اس کے بعد بھی اگر کر سکے تو کیجیۓگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ، آپ نے پڑھنے کا حق ادا کر دیا۔ مجھے نہیں معلوم یہ کلام کس کا اعزاز ہے، تاہم اللہ کی توفیق سے میں نے اس میں کچھ خاص ادبی ترامیم کی جسارت کی ہے، پورا کلام تو ابھی میسج میں نہیں لکھ سکتا لیکن میری خواہش ہے آپ اکیلے میں کچھ اس طرح پڑھ دیں اور خود ہی غور فرمائیں۔ حشر میں آپ کو دیکھوں گا سنور جاؤں گا آپ نے گر نہ سنبھالا تو کدھر جاؤں گا۔ ۔ ۔ التجا ہو گی میری سانسوں کی درِ آقا پر مجھ کو قدموں سے کیا دور بکھر جاؤں گا میرا سر آپ کی دہلیز کے قابل تو نہیں آپ دے دیں جو سہارا تو نکھر جاؤں گا باقی اشعار بھی ہیں، حسرت ہے کہ آپ وہ بالمشافہ پڑھیں۔ خیر، کہنا یہ ہے کہ یہ ہے کہ جو نعت کا پہلا شعر ہے، حشر میں خود کو جو دیکھوں گا بکھر جاؤں گا۔ ۔ ۔ معنی خیز بات ہے لیکن حشر میں ہوش کسے ہو گی، اس قیامت میں بھی صرف ایک ہی ہستی ہو گی جسے دیکھ کر دل کو آسرا سا ہو جائے گا کہ اب بات بن جائے گی۔ ۔ ۔ اس لیے پہلے مصرے سے "خود کو جو دیکھوں گا" ختم کر کے۔ ۔۔ اُن کو جو دیکھوں گا" اور باقی جس نے بھی لکھی کافی قافیہ ردیف ملایا لیکن ہر شعر میں پہلے مصرے میں "آپ" کہہ کر مخاطب کیا اور دوسرے مصرے میں "تم" کہہ دیا۔ شاعری میں گنجائش تو ہوتی ہے لیکن جس ہستی کے پروٹوکول میں زمین و آسمان ہی بن گئے، شاعر کو چند لفظ نہ ملیں یہ تو بات نہ ہوئی نہ جان جی۔ معافی کا اور دعاؤں کا طلب گار۔ ۔ ۔فقیر۔ ۔ ۔ محمد یونس۔
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام پیش کیا آپ نے ❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب پڑھا اور انتہائی درد بھری آواز سے پڑھا۔ سروں میں ڈھل کر پڑھا۔ اللہ قبول فرمائے آمین ۔ مگر یہاں ایک بات جو میں نے محسوس کی وہ یہ کہ اتنا اعلیٰ پڑھنے کے باوجود دوران نعت سٹیج پر بیٹھے صرف ایک بندے نے محسوس کیا اور محظوظ کرتے ہوئے مسکراہٹ کے ساتھ داد دی مگر خاص کر شاھد محمود قادری صاحب کوتو سانپ سونگھ گیا ہو جیسے۔ اچھا پڑھنے والے کی حوصلہ افزائی کرنے کا حوصلہ بھی ہونا چاہئے
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
یہی بات میں کہنے والا تھا مگر آپ نے میرے منہ کے الفاظ چھین لئے
ماشا اللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں بھائی نے پڑھا ۔ دل باغ باغ ہوگیا۔ اللہ ان کی آواز میں مزید برکتیں اور رحمتیں نازل فرمائیں۔ آمین۔
Mashallah g bohat hoob ustaad muhatarum 🥰🥰😍❤️❤️❤️❤️🥰🥰
✅✅✅✅✅♥♥♥♥♥♥✅✅
Qari shahid se hazar drje acha pra mashallah bahot acha
Shukria bahi🏵❤
Qari Shahid koi naat khawn ha wo to Joker ha
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام اور بہت ہی پیاری آواز ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کا ایمان سلامت رکھے آمین ثم آمین
Is Kalam ko aap se accha kisi ne nhi pdha
Love from India
Buhet shukria bahi jaan💝💝💝💝
♥
💝💝
Kamaaaal mashallha g mashallha boht Kamal
bhai g kamal kita je
💗💗💗💗
Masha Allah boht khob outclass ❤❤❤❤
دل باغ باغ ھوگیا خدا کی قسم روح خوش کردیا شاھد بھاٸ اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرماۓ 🙏🙏🙏🙏🙏
Mashallah qadri sahb Allah Pak aor iztain atta Kary ameen
Ameen💞
kamal shahid bhai . apka fan ho gya hu
♥♥
Kia kmaal kefiat hei,,,slamt rahein izzt brkt ata ho
bohat peyari naat aur bohat hi peyari awaz g mashallah
Shukria bahi
Mashallah boht pyari awaz hai apki me boht dafa suni hai apki ye naat ❤
Buhet shukria bahi
💗💗
Subha Allah Shahid Bhai ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤
MA SHA ALLAH ,,ALLAH SLAMAT RAKHY
🌹🌹🌹🌹
Mashallah...mai ne ye naat almost sab famous naat khawanon ki awaz maibsuni hai.....aap ne kamal kar diya..Allah barkat de
Buhet shukria bahi jaan
Ameen
Ma shaAllah bahot Khubsurat andaz salamat raho
Shukria bahi🌹🌹
♥
❤ Mashallah bohat piyari Awaz
💝💝
bhai yh kalam ap jesa poory pakistan me kisi ny ni prha ksm se 💕💕
Buhet shukria bahi jaan
♥♥♥
💞💞💞
Kml shahid bhai allah pak ap k zoq mn mazeed barkten atta frmaye
Ameen💝💝
mashallah bhai jan allah ap ko salamt rakhy
Wahhh waahhhh wahhh kamal zabardast
Shukria bahi🙏🏻💓
Mashallah bhot acha klam he or parha b acha
Mashallah achi koshish hai ap ki
💝💝💝💝💝
Mashallah Shahid Bahi
Zbrdst Awaz
Mola Salamat Rkhy Ap ko
Shukria❤❤
🙏🙏
💞
Kaya Kehny Shahid bhai ap Ny Khoob Parha hai ...❤
Love from muscat ❤
Alaap koi or lia tha ap nay lekin bohat acha parha ha Ap nay Masha Allah
Bnda sureela ho to kain r b nikal jay to wapis apnay station pay aa jatta hai to uski halki phulki ghalti b maza krti hai
Zahn me kuch or tha pahly pr ye pr dia😃
Jo bi parha thek parha Masha Allah
Masha allah❤️ bohat khoob
Mashallah buhat khoob
💝💝
Ma Sha Allah ji MashaAllah jnab
ماشاءاللّٰہ ❤️ بہت اعلیٰ شاہد بھائی
J
bhai ap voic ka itna fan hu ka ap youtube pr be dhood leya MashAllah ap ke awaz god gift ha❤subhanAllah ❤❤
Buhet Shukria bahi jaan💙💙💙💙💖💖💖💖💖💖
💞💞💞💞💞
Allah apko salamt rakhe ameeen summa ameeen
Masha Allah kia he kehny.💖
Shukria🙏🏻💓
Ap na agr na sambhala tu kidr jao ga hayeeee 😢😢😢subhanAllah
Jazak Allah kaher
💝💝💝💝
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت خوب بہت خوب بہت ہی خوب
واہ کیا بات ہے
جزاک اللہ خیرا کثیرا
آپ کو اللہ تعالیٰ نے بہت ہی پیاری آواز سے نوازا ھے
اسی طرح اللہ تعالیٰ اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف کرتے رہیے گا تمام عمر اور اس کے بعد بھی اگر کر سکے تو کیجیۓگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
💙💞💞💞
ما شاءاللہ عزوجل
Mashallah g
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللّٰه عزوجل 😊
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ جناب
سبحان الله بہت اعلی
Mere veer di har dam khair howy
Ameen Jazak Allah bahi
Mashallah bahut khob
♥♥
MashaAllah
Shukria Qari sb
kya baat hy❤
جزاك اللّٰه خيرًا
MAsh ALLAHA
Mashallah mashallah
Such a beautiful voice ❤❤❤
Yar ap sach mn boht hi achha party ho
💞💞💞💞
MashAllah heart catching klam .nicely delivered by qadri sb
For p
MASHALLAH JEEEE
Masha Allah ❤❤❤❤❤
♥♥
سبحان اللہ
MashAllah outstanding ♥️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Shahid Bhai love you love you bahut pyari vaj
Love u 2
💓
Bari wari soni ey naat
💗
Subhanallah ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤ mashallah
ماشاءالله
❤❤❤❤❤ Masha allah ❤❤❤❤
Mashallah g mashallah
I big fan u bro
Buhet shukria Ap sab dusto ka bahi
Mashallah kia bat hai
♥♥♥
ماشاءاللہ
🌺🌺🌺🌺
Masha Allah
ماشاءاللّٰه 🇧🇪🇧🇪nice 👉👉
Shukria veer g
Ma sha allha
Jazak Allah kaher
ماشاءاللہ کمال انداز
♥♥♥
ماشاءاللہ 😢
Ma sha allah
Wah wah
💓💓💓
UN Genat DAROD SALAM Muhammed WA All Muhammed Par Or janab BIBI FATIMA Salam ULLAH ALEY PAR Or Tamam Ashley Baeet par Or Janab BABU MAST QALANDER par
Jido Dill kry akser sonta ho
💝💙💙💝💙💙💙💝
Kya bat hai subhanallah
Nice words level
mashallah
💞💞
Masha Allah 💯🌹
♥
💯percent.
Mashallha subhan allah
🌹🌹🌹
official apna nambir send karo Janab
ماشاءاللّٰه
حافظ راشد علی
ماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہ
Mashallah
ماشاء اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ، آپ نے پڑھنے کا حق ادا کر دیا۔ مجھے نہیں معلوم یہ کلام کس کا اعزاز ہے، تاہم اللہ کی توفیق سے میں نے اس میں کچھ خاص ادبی ترامیم کی جسارت کی ہے، پورا کلام تو ابھی میسج میں نہیں لکھ سکتا لیکن میری خواہش ہے آپ اکیلے میں کچھ اس طرح پڑھ دیں اور خود ہی غور فرمائیں۔
حشر میں آپ کو دیکھوں گا سنور جاؤں گا
آپ نے گر نہ سنبھالا تو کدھر جاؤں گا۔ ۔ ۔
التجا ہو گی میری سانسوں کی درِ آقا پر
مجھ کو قدموں سے کیا دور بکھر جاؤں گا
میرا سر آپ کی دہلیز کے قابل تو نہیں
آپ دے دیں جو سہارا تو نکھر جاؤں گا
باقی اشعار بھی ہیں، حسرت ہے کہ آپ وہ بالمشافہ پڑھیں۔ خیر، کہنا یہ ہے کہ یہ ہے کہ جو نعت کا پہلا شعر ہے، حشر میں خود کو جو دیکھوں گا بکھر جاؤں گا۔ ۔ ۔ معنی خیز بات ہے لیکن حشر میں ہوش کسے ہو گی، اس قیامت میں بھی صرف ایک ہی ہستی ہو گی جسے دیکھ کر دل کو آسرا سا ہو جائے گا کہ اب بات بن جائے گی۔ ۔ ۔ اس لیے پہلے مصرے سے "خود کو جو دیکھوں گا" ختم کر کے۔ ۔۔ اُن کو جو دیکھوں گا"
اور باقی جس نے بھی لکھی کافی قافیہ ردیف ملایا لیکن ہر شعر میں پہلے مصرے میں "آپ" کہہ کر مخاطب کیا اور دوسرے مصرے میں "تم" کہہ دیا۔ شاعری میں گنجائش تو ہوتی ہے لیکن جس ہستی کے پروٹوکول میں زمین و آسمان ہی بن گئے، شاعر کو چند لفظ نہ ملیں یہ تو بات نہ ہوئی نہ جان جی۔
معافی کا اور دعاؤں کا طلب گار۔ ۔ ۔فقیر۔ ۔ ۔ محمد یونس۔
♥♥♥♥♥♥♥♥♥
🌹🌹
❤❤
❤❤❤❤❤
امین
💙💞💞💞💞
Nyc
Sona prha hai Masha Allah
👍
Beuteefull naat
💗💗💗