انٹرمیڈیٹ سال اول و دوم کے عزیز طلبہ و طالبات السلام علیکم ! میں امید کرتا ہوں کہ آپ خوش و خرم ہوں گے اور اپنی صحت کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم پر بھر پور توجہ دے رہے ہوں گے۔ میں عرصہ بائیس سال سے کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر اردو اور مطالعہ پاکستان کی تدریس سے وابستہ ہوں۔ آپ میں سے بہت سے طلبہ و طالبات مجھے براہ راست یا تعلیمی یو ٹیوب چینل ( CMMLECTURE ) کے حوالے سے یقینا جانتے ہوں گے۔ الحمدللہ میرے چینل پر سال اول اور دوم کی اردو اور مطالعہ پاکستان کی درسی کتب کے مطابق تمام سلیبس کے لیکچرز اپلوڈ کئے جا چکے ہیں جن سے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ استفادہ کر چکے ہیں مگر طلبہ اب بھی مجھ سے مذید لیکچرز اپلوڈ کرنے اور مختلف سوالات کے جوابات کے لئے لائیو لیکچرز کا مسلسل تقاضہ کر رہے ہیں۔ میں نہایت مسرت سے آپ کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ اب سال اول اور سال دوم کے اردو کے طلبہ و طالبات کے لئے میں بین الاقوامی معیار کی آن لائن اکیڈمی "نون اکیڈمی" کے پلیٹ فارم سے روزانہ 3:00 بجے سے 3:45 سہہ پہر تک اردو سال دوم اور 3:45 سے 4:30 سہہ پہر تک سال اول کے اردو کے لیکچر دیا کروں گا۔ اس بہترین آن لائن اکیڈمی میں آپ کو نہ صرف گھر بیٹھے بٹھائے بلا معاوضہ بہترین معیار کی تعلیم دی جائے گی بلکہ روزانہ کی لائیو کلاس میں آپ کے سوالات کے براہ راست جوابات بھی دئیے گے اور آپ کو بہترین نوٹس مہیا کرنے کے ساتھ بہترین کارکردگی پر انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔ الحمدللہ باقاعدہ آن لائن کلاسز کا آغاز 7 دسمبر 2020 سے کیا جا چکا ہے اور ان شاءاللہ 30 اپریل 2021 تک بورڈ پیٹرن کے مطابق تمام سلیبس مکمل کرایا جائے گا۔ لہذا سال اول اور سال دوم کے تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ نیچے دیے گیے لنک کے ذریعے اس آن لائن اکیڈمی میں فوری رجسٹریشن کروا لیں تاکہ باقائدہ کلاسز میں انرول ہو کر کلاس میں شامل ہو سکیں۔ لنک برائے شمولیت سال اول www.noonacademy.com/pk-en/groups/67058 لنک برائے شمولیت سال دوم www.noonacademy.com/pk-en/groups/67059 مزید معلومات کے لئے اپ مجھ سے وٹس ایپ پر براہ راست رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔ پروفیسر مشرف محمود (رابطہ نمبر : 03009689126) (آپ سب سے یہ بھی خصوصی گذارش ہے کہ فروغ علم کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ استفادہ کر سکیں۔)
JazakAllah... Behtreen urdu ustad❤
So talented sir ❤❤
Sir g bht khub ,
Sir g apka coat bht confuse krha h ye janty huy bhi k apny video sardion ma bnai
Thank you so much Sir please continue videos ☺️☺️☺️☺️
You are the great sir 👍🏻
Masa Allah great sir Thanku please continue........🎉
welldone sir ur method of teaching is very nice😀😀😀😀
عمدہ کاوش
Kmalllll a master g
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
very good, good explanation
Nice sir..
Refered by Professor Sajjad Asif p.h.d scholar urdu...
Govt Farid Baksh science college 333 Gb pirmahal
Zohaib Javed نوازش
SHEIKH ABDUL AZIZ
ASSALAM -O - ALAKUM SIR
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
سر کیااس ڈرامے میں دستک علامت کے طور پر بھی استعمال ہوئی یے؟ کیا اسے علامتی ڈرامہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ ؟
جی یہ علامتی ڈرامہ ہی ہے
جیسے اوور کوٹ علامتی افسانہ ہے
✌👏👏
Sir ap none academy ma online bi prhata hn
A s alikum......janab koi lecture molvi nazir ahmad dahalvi par b ha
Muhammad Adeel Shafique ,
Uploaded soon
please check play list for all video...
Which city are you teaching???
لاہور
Which acdmy
Sir Abbas mirza ko jnty hn ap😃
Ap k pas dastak or hawai lesson k hawala jaat hain to plz wo send kar dain???
Please give me a main idea related to this drama
انسانی ضمیر کی آواز اسے ب غلط کاموں پر ملامت کرتی ہے
Sir yak babi or rediyai dramy mai kia frq ha?
One Act Play
Sir plxz important notes b urdu k bataye urdu B k sth
خورشید ادب
فردوس ادب
@@Ilmoadub ji kia matlb
Ya sir ny notes ka naam btaye hain apko
Es drama ke end ki Samajh nae ai mujhy
سر ایک سوال ہے
جب ہم اس سنق کا خلاصہ لکھیں گےتو کیا وہ مکالمے کی صورت میں لکھا جائے گا؟
اس سبق کا خلاصہ بھی دوسرے اسباق کی طرح پیرا گراف کی شکل میں ہی لکھا جائے گا۔
انٹرمیڈیٹ سال اول و دوم کے عزیز طلبہ و طالبات
السلام علیکم !
میں امید کرتا ہوں کہ آپ خوش و خرم ہوں گے اور اپنی صحت کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم پر بھر پور توجہ دے رہے ہوں گے۔
میں عرصہ بائیس سال سے کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر اردو اور مطالعہ پاکستان کی تدریس سے وابستہ ہوں۔ آپ میں سے بہت سے طلبہ و طالبات مجھے براہ راست یا تعلیمی یو ٹیوب چینل ( CMMLECTURE ) کے حوالے سے یقینا جانتے ہوں گے۔
الحمدللہ میرے چینل پر سال اول اور دوم کی اردو اور مطالعہ پاکستان کی درسی کتب کے مطابق تمام سلیبس کے لیکچرز اپلوڈ کئے جا چکے ہیں جن سے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ استفادہ کر چکے ہیں مگر طلبہ اب بھی مجھ سے مذید لیکچرز اپلوڈ کرنے اور مختلف سوالات کے جوابات کے لئے لائیو لیکچرز کا مسلسل تقاضہ کر رہے ہیں۔
میں نہایت مسرت سے آپ کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ اب سال اول اور سال دوم کے اردو کے طلبہ و طالبات کے لئے میں بین الاقوامی معیار کی آن لائن اکیڈمی "نون اکیڈمی" کے پلیٹ فارم سے روزانہ 3:00 بجے سے 3:45 سہہ پہر تک اردو سال دوم اور 3:45 سے 4:30 سہہ پہر تک سال اول کے اردو کے لیکچر دیا کروں گا۔
اس بہترین آن لائن اکیڈمی میں آپ کو نہ صرف گھر بیٹھے بٹھائے بلا معاوضہ بہترین معیار کی تعلیم دی جائے گی بلکہ روزانہ کی لائیو کلاس میں آپ کے سوالات کے براہ راست جوابات بھی دئیے گے اور آپ کو بہترین نوٹس مہیا کرنے کے ساتھ بہترین کارکردگی پر انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔
الحمدللہ باقاعدہ آن لائن کلاسز کا آغاز 7 دسمبر 2020 سے کیا جا چکا ہے اور ان شاءاللہ 30 اپریل 2021 تک بورڈ پیٹرن کے مطابق تمام سلیبس مکمل کرایا جائے گا۔
لہذا سال اول اور سال دوم کے تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ نیچے دیے گیے لنک کے ذریعے اس آن لائن اکیڈمی میں فوری رجسٹریشن کروا لیں تاکہ باقائدہ کلاسز میں انرول ہو کر کلاس میں شامل ہو سکیں۔
لنک برائے شمولیت سال اول
www.noonacademy.com/pk-en/groups/67058
لنک برائے شمولیت سال دوم
www.noonacademy.com/pk-en/groups/67059
مزید معلومات کے لئے اپ مجھ سے وٹس ایپ پر براہ راست رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔
پروفیسر مشرف محمود
(رابطہ نمبر : 03009689126)
(آپ سب سے یہ بھی خصوصی گذارش ہے کہ فروغ علم کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ استفادہ کر سکیں۔)
معذرت سر !کیا آپ نے لفظ ٫٫دستک٫٫ صحیح لکھا ہے ؟؟؟
غلطی کی نشان دہی کر دیں ؟؟
سر !٫٫س٫٫ ت٫٫ ک تین حروف آئے ہیں ت اور ک ٹھیک ہے لیکن ،،س،، پورا حرف نہیں لکھا گیا ٫٫س٫٫ کا تیسرا حصہ مس ہے
سر ہم اردو کی کوئی سی بھی کتاب کا مطالعہ کریں تو ہم ،،س،، کا استعمال ایسے ہی دیکھتے ہیں
تو بس اسی وجہ سے میں سوال کرنے پر مجبور ہو گیا۔۔۔۔۔۔
???