جس زمانے میں پیدا ہوے مصطفی (ص) اس سے بہتر زمانہ کسی کا نہیں یوں تو آے ہیں لاکھوں پیمبر مگر ععرش تک آناجانا کسی کا نہیں. دعوی عشق کرتے ہیں لکھوں مگر اپنی اپنی جگہ پر ہیں سب معتبر ہے بلال حبش کے جو دل میں مگر عشق وہ والہانہ کسی کا نہیں
کہکشاں پھول شبنم ستارے ... آپ سے خوبصورت نہی ہیں میں خیال پیمبر میں گم ہوں اب خیالوں کو فرصت نہیں ہے. کہ وقت ایا تو بیٹا نہ دیکھا یعنی اپنا پرایا نہ دیکھا . میرے فاروق سے بڑھ کے جگ میں اور کوئ عدالت نہیں ہے ... کہ انکی سنت کو کمتر نہ سمجھو جنگ جیتے ہیں مسواک سے ہم جنکو سنت سے ہے پیار انکو اسلحوں کی ضرورت نہی ہے
Masallah subhanallah bahot khub❤❤
Subhanallah
Masha allah
Mashallah
جس زمانے میں پیدا ہوے مصطفی (ص)
اس سے بہتر زمانہ کسی کا نہیں
یوں تو آے ہیں لاکھوں پیمبر مگر
ععرش تک آناجانا کسی کا نہیں.
دعوی عشق کرتے ہیں لکھوں مگر
اپنی اپنی جگہ پر ہیں سب معتبر
ہے بلال حبش کے جو دل میں مگر
عشق وہ والہانہ کسی کا نہیں
کہکشاں پھول شبنم ستارے ...
آپ سے خوبصورت نہی ہیں
میں خیال پیمبر میں گم ہوں
اب خیالوں کو فرصت نہیں ہے.
کہ وقت ایا تو بیٹا نہ دیکھا
یعنی اپنا پرایا نہ دیکھا .
میرے فاروق سے بڑھ کے جگ میں
اور کوئ عدالت نہیں ہے ...
کہ انکی سنت کو کمتر نہ سمجھو
جنگ جیتے ہیں مسواک سے ہم
جنکو سنت سے ہے پیار انکو
اسلحوں کی ضرورت نہی ہے
Masha Allah