🌹 ASSALAMO ALAIKUM 🌹 ALLAH AP KO JAZA ATA HIO KAMRAN KHAN TASYRE🌹GOVARNAR SEND🌹 PAKISTAN ZANDABAD AWAM 🌹MOWAGER🌹SAKAFAT🌹 ILAVU 🌹💖💓🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Karachi Pakistan ZANDABAD 💞
*۲۲ جمادالثانی* ✨ *یوم شہادت* 🍂 *آفتاب رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے درخشندہ ستاروں میں سب سے روشن نام یار غار رسالت، پاسدار خلافت، تاجدار امامت، افضل بشر بعد الانبیاء حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ* 🫀✨ *ویسا ہی مانتے ہیں جیسا علی مانتے ہیں* 🌸 *اللہ تعالی ان کے صدقے ہماری جائز مرادیں پوری فرماۓ اور ہماری بخشش فرمادے۔آمین *خوب ایصال ثواب اور حسب توفیق نیاز کا اہتمام کیجئے۔۔۔۔*
Keep dreaming and keep falling into muhajir politics, keep wasting your votes. If you want to break a land that is loved by millions as their motherland then you'll never be successful. Nobody needs a paan gutka province , go back to india with this beautiful culture.
عمران خان صاحب جب حکومت میں آئے تو ہم سب بہت خوش تھے ان کی ساکھ بہت اچھی تھی امید بندھی کہ پاکستان عوامی حکومت میں بھی ترقی کرے گا آگے بڑھے گا کیونکہ اب تک پاکستان کے عوام نے فوجی حکومت میں ہی خوشیاں دیکھیں ہیں چاہے وہ ایوب خان ہو ضیاالحق ہو یا پرویز مشرف ہو سب نے عوام کے لیئے مہنگائی اور پاکستان دشمن قوتوں کو اللہ کے حکم سے قابو میں رکھا عوامی دو جماعتیں ایک تحریک لبیک اور دوسری جماعت اسلامی کرپٹ نہیں ہیں باقی ان دونوں جماعتوں میں دوسری خامیاں ہوسکتی ہیں لیکن یہ تو طے ہے کہ ایمان دار ہیں باقی نواز لیگ زرداری لیگ ایم کیو ایم تینوں پارٹیاں عوام کے سامنے کھلی کتاب کی مانند ہیں ان کی اچھائیاں برائیاں سب عوام کے سامنے ہیں یہ سب ملکر بھی قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتے یہ کتنی لوٹ مار کرتے ہیں کتنی غارت گری کرتے ہیں ان کے دور حکومت میں کہاں کہاں کتنے جرائم ہوتے ہیں سب معلوم ہے سب کو جب یہ پارٹیاں حکومت میں نہیں ہوتیں تو افواج پاکستان کی شان میں خوب قصیدہ خوانی فرماتی ہیں اور اس بات سے عام آدمی کے علاؤہ فوج بھی بخوبی واقف ہے لیکن اقتدار کے ایوان سے نکلنے کے بعد ایسا اپنے ملک اور اپنی فوج کے ساتھ کسی نے بھی نہیں کیا جیسے پی ٹی آئی نے کیا ایسا بھی کیا اقتدار کا نشہ کہ بندہ اپنے حواس ہی کھو دے کہ ہر صورت اقتدار چاہیئے اپنے دور حکومت میں عمران خان صاحب نے بہت اچھے اچھے کام کیئے امریکہ کو ٹکا سا جواب دے کر سائڈ میں رکھا معیشت چلائی خدمت خلق کے بہت سے کام بہت ہی ایمان داری سے کیئے اقوام متحدہ میں ایک دبنگ آواز اٹھائی آہستہ آہستہ ملک بہتری کی طرف جا رہا تھا لاک ڈآؤن میں بھی ملک کا اتنا نقصان نہیں ہوا نہ جانی نہ مالی صحت کارڈ احساس پروگرام پناہ گاہیں سب سے بڑھ کر اپنی ذات کے لیئے ملک سے بہت زیادہ فائدہ نہ اٹھانا حالانکہ ان کے دور حکومت میں ان کے آس پاس کے لوگوں نے جی بھر کے لوٹ مار کی لیکن پاکستانی عوام تو اب اس لوٹ مار کو دیکھنے کے اتنے عادی ہوگئے ہیں کہ اب اگر کوئی پارٹی لوٹ مار نہیں کرتی تو عوام حیرت میں پڑ جاتے ہیں کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ یہ لوٹ مار نہیں کر رہا ہے کیونکہ عوام کے نصیب میں تو روز کا کنواں کھودنا اور روز کا پانی پینا لکھا ہے تو وہ تو کوہلو کے بیل کے مانند گھومتے ہیں آنکھوں پر پٹی باندھ کر کبھی اس مشقت سے روٹی مل جاتی ہے تو کبھی فاقہ مستی ہوتی ہے پھر ایک نیا دن روزی روٹی کی تلاش کے ساتھ شروع ہو جاتا ہے ایسے میں وہ کیا احتجاج کریں کیا حکمرانوں کو دیکھیں اب تو غریب عوام نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے وہی ان کے اللے تللے ختم کرائے گا تو عوام کو سکھ کا سانس آئے گا لیکن اچھی بھلی چلتی ہوئی حکومت روس کے دورے کے بعد ختم ہو گئی اور بانی پی ٹی آئی کو جیل بھی ہو گئی اب مالک کو پتہ ہے کہ اندرون خانہ معاملہ کیا چل رہا ہے اور عمران خان صاحب کی رہائی کیوں نہیں ہو رہی سسپنس ابھی تک برقرار ہے حالانکہ آٹھ فروری کا الیکشن تو پی ٹی آئی جیتی ہوئی تھی پھر اقتدار کیوں نہیں ملا اس وقت امریکہ بانی پی ٹی آئی کو کیوں رہا کروانا چاہتا ہے اور ان کا اقتدار اس وقت کیوں ختم کروایا جب ان کی حکومت ٹھیک ٹھاک چل رہی تھی روس میں تین گھنٹے کی اس روسی صدر سے ملاقات میں ایسا کون سا گل کھلا ہے جو بانی پی ٹی آئی کی قید کا سبب بنا ہماری یہاں تک ساری ہمدردیاں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ تھیں لیکن نو مئی اور چھبیس نومبر کے واقعات کے بعد اعتبار اٹھ گیا یہ ملک ہے تو ہم سب ہیں بچانے والی اللہ کی ذات ہے ہر چیز کو لیکن مالک کے بعد فوج ہی پاکستان کی حفاظت کی ضامن ہے اللہ کے حکم سے جب بھی کوئی غیر ملکی وفد پاکستان کے وزٹ پہ آیا بانی نے کال دے کر برا کیا پھر چھبیس تاریخ کو بانی کی کال پہ وزیر اعلی علی امین اسلحہ سے لیس شر پسند افغانی اور شر پسند پشتون جتھے اپنے ساتھ اسلام آباد لے کے وارد ہوئے اور رینجرز کو گاڑی سے روندا پولیس والے کو ختم کیا اس کے بعد ان شر پسند جتھوں نے فائرنگ کی جس کی زد میں آکے کارکن زخمی ہوئے اور مارے گئے پھر یہاں پر بس نہیں کیا اس تمام کاروائی کا الزام فوج پہ ڈال دیا کہ فوج نے بندے مارے جبکہ فوج تو ان مہمانوں کی وجہ سے اسلام آباد آئی کہ ان شر پسندوں کا کیا جاتا ہے یہ نو مئی والا حال دوبارہ کریں گے اتنی کوشش کے باوجود اگر اقتدار نہیں مل رہا تو اس میں بھی مالک کی کائی مصلحت ہوگی لیکن انہوں قسم کھائی ہے کہ یہ پاکستان کو اور فوج کو ضرور بدنام کریں گے اور خود مظلوم بنیں گے عمران خان صاحب کی زوجہ محترمہ ان کی ساری بہنیں جلتی پہ تیل ڈالنے کا کام کرتی ہیں اور عمران خان صاحب کا بنا بنایا کام اپنی گھریلو سیاست کی نذر فرمادیتیں ہیں اب کچھ اور نہیں تو سول نافرمانی کے شوشے بیرون ملک سے پیسے بند کروانے کی دھمکی اور اس کام پر لوگوں کو اکسانے کا کام کرنا اب یہی ان کی سیاست رہ گئی ہے ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا
ٹیسوری بھائی آپ تو الطاف بھائی کے انداز میں اپنی نشست سے برخاست ہونے کی بابت عوام سے سوال و جواب کر رہے ہیں اے جذبہ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آجائے منزل کے لیئے دو گام چلوں اور سامنے منزل آجائے آپ کے لیئے کیا مشکل ہے اپنے متعلق کوئی بھی فیصلہ کرنا یا کوئی بھی قدم اٹھانا اچھے بھلے سمجھ دار آدمی ہیں فاروق ستار بھائی کے شاگرد ہیں جو ایک ہنس مکھ آدمی ہیں ہم جس معاشرے میں سانس لیتے ہیں رہتے بستے ہیں ہم سب بحیثیت انسان ایک دوسرے کی چیزیں بھی اپنا لیتے ہیں اور مالک نے مہاجر قوم کو بہت ساری صلاحیتوں کے ساتھ دوسری قوموں کے ساتھ گھلنے ملنے کی صلاحیت سے بھی نوازا ہے جس پر ہم لوگ مالک کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے ہم لوگ دوسرے کی خوشی میں بھی کھلے دل کھلے ذہن سے شریک ہوتے ہیں اور اپنی خوشیاں بھی خوب انجوائے کرتے ہیں خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں ذندگی بہت مختصر ہے اس میں کسے نفرت کرنے کی فرصت ہے چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات اس لیئے کچھ ایسا اچھا کر جائیں کہ لوگ اچھے الفاظ میں یاد کریں جانے کے بعد بھی دکھاوے کے لیئے نیکی نہ کریں خلوص دل سے مخلوق خدا کا خیال رکھے جو بھی جس منصب پر ہے ایمان داری سے اپنا کام کرے اس سے پھر اللہ بھی راضی رہتا ہے اور اس کے بندے بھی اور جس سے مالک راضی ہو جائے تو وہ اپنے بندے کو دنیا میں ہی جنت کا سکھ چین دے دیتا ہے اس کے دل کے اندھیرے دور فرما کر اس میں اپنے نور کی روشنی بھر دیتا ہے اور بندہ اپنی ذندگی کو بہت پرسکون اور آرام دہ محسوس کرتا ہے دولت نہ ہونے کے باوجود بس دیکھنے والی نظر ہونا چاہیئے ہجرت کرنے کا حکم مالک نے اپنے ہر اس بندے کو دیا ہے جس پر کسی زمین پر رہتے ہوئے ظلم ہو رہا ہو اور باوجود کوشش کے اس ظلم سے رہائی ممکن نہ ہو تو مالک اپنے بندے سے کہتا ہے کہ میری زمین تو بہت وسیع ہے پھر تم نے ہجرت کیوں نہیں کی کیوں ظلم سہا مہاجر قوم پاکستان کے تمام قومیت کے بہن بھائی کا احترام بھی کرتے ہیں اردو کے ساتھ ساتھ باقی پاکستان میں بولی جانے والی تمام زبانوں سے پیار بھی کرتے ہیں اور پاکستان میں بسنے والی تمام ثقافت کے پہناوے بھی شوق سے پہنتے ہیں اس میں کوئی بری بات نہیں ہے پاکستانی ثقافت رنگ رنگ کے پھولوں کا ایک خوشبودار مہکتا خوبصورت گلدستہ ہے جس میں ہر رنگ مالک کی صناعی کا شاہکار ہے مالک سپر پاور ہے بندے کی کیا مجال کہ وہ اپنا کوئی مسئلہ طاقت سے حل کر سکے طاقتور تو باری تعالیٰ ہے باقی سب فانی ہے
عزت مآب گورنر سندھ محترم جناب کامران خان ٹیسوری بھائی صاحب آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ آپ عزت مآب صدر محترم جناب آصف علی زرداری صاحب کی توجہ ان کراچی کی سڑکوں کی طرف مبذول کرائیں یقین ہے کہ وہ ضرور آپ کو سنیں گے آپ کو بھی کراچی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کا بہت دکھ ہے تو ان سے کہیئے کہ کراچی کی مرمت اور روڈ بنانے کا ٹھیکہ بحریہ ٹاؤن کی پاکستان میں چین چلانے والے جناب ملک ریاض صاحب کی خدمت میں پیش کر دیں کیونکہ ان کے بنائے ہوئے بحریہ ٹاؤن پورے ملک میں زبر دست کام انجام دے رہے ہیں اگر ملک ریاض صاحب کو یہ زمہ داری سونپی گئی تو کچھ ہی عرصے میں مرمت شدہ کراچی اپنی دلکش سڑکوں کے جال کے ساتھ قصہ باغ و بہار کا منظر پیش کر رہا ہوگا اور سڑکیں تو ایسی صاف شفاف اور لمبی چوڑی ہوائی جہاز کے رن وے کا نمونہ ہونگی کہ پی آئی اے کے جہاز بغیر پیئے ہی اسٹار گیٹ کے ایئرپورٹ کے دھوکے میں بغیر بہکے نیوی کے کارساز والے صاف شفاف روڈ پر لینڈ کرنا شروع ہو جائیں گے ویسے ہی سندھ حکومت کے میئر مرتضی وہاب صاحب نے بیان دیا ہے کہ سڑکوں کے بننے میں دیری ان کے لیئے شرمندگی کا باعث بن رہی ہے چلیئے مرتضی وہاب صاحب یہاں تک تو پہنچے یہاں تک تو آئے پانی کے ٹینکر مافیا کو لے کے انہوں نے کراچی کے بارے میں ارشاد فرمایا ہے کہ میں بتاؤں گا کہ پانی کے ٹینکر کا تصور کس کے دور کا ہے تو مرتضی وہاب صاحب کی خدمت میں عرض ہے کہ یہ محترمہ تصور خانم صاحبہ کے دور کا تصور معلوم ہوتا ہے وہ ایک مشہور مغنیہ ہیں جن کا تصوراتی نغمہ اپنے دور کا اور آج کل کے دور کا بھی ہٹ سانگ سمجھا جاتا ہے اور اسے جب بھی سنو مزا آجاتا ہے بندے کو اور جب بھی کسی محفل میں خاص طور پر پی ٹی وی کے سنگیت پروگرام میں بطور خاص ان سے بار بار فرمائش کرکے سماعت فرمایا جاتا ہے وہ گانا ہے وے سب تو سوہنیاں جو فلم رنگیلا میں نشو بیگم اور رنگیلا کے تصوراتی خواب میں فلمایا گیا ہے جناب محترم مرتضی وہاب صاحب
محترم جناب مراد علی شاہ صاحب کے بیان پر بہت حیرت ہوئی کہ صوبہ سندھ امن کا گہوارہ ہے کسی صوبے کا وزیر اعلی اگر اتنا بے خبر ہے اپنے صوبے کی امن و امان کی خراب صورت حال سے تو کمال ہے بھئی آپ کے خیالات و سوچ پہ مالک آپ کی حالت پہ رحم فرمائے نو مئی کے فیصلے پہ خوشی ہوئی اگر حملہ فوجی املاک پہ ہوگا تو فیصلہ بھی فوجی عدالت ہی سنائے گی تو پھر اس سزا سنانے پہ امریکہ کے ملر و رچرڈ کو کیا تکلیف ہے امریکہ نے یوکرائن اور فلسطین میں جو تباہی پھیری ہے جو بے گناہ شہری دونوں ملکوں میں اس کے اسلحے کی وجہ سے دنیا چھوڑ گئے اس کا حساب امریکہ دنیا کی کونسی عدالت میں دے گا جب فلسطین میں امریکہ کے اسلحے سے اسرائیل غزہ میں معصوم پھولوں سے بچے شہید کرتا ہے تو امریکہ کے دل میں انسانی حقوق کا درد نہیں ہوتا جب یوکرائن کی سرحد پر اپنا اسلحہ نصب کرتا ہے روس کی سرحدی حدود کو پامال کرنے کے لیئے تو کیا امریکی میزائل امن کے گیت گاتے ہیں روسی سالمیت کے لیئے وہ خطرہ نہیں بنتے جو پاکستانی اور چینی اسلحہ اس کی نظروں میں خطرناک بن کے گھوم رہا ہے پاکستان اور چین نے ہمیشہ اپنے دفاع کے لیئے اور دنیا میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کے لیئے امن کا میزائل ایٹمی پروگرام بنایا اور شروع کیا اور اللہ کے حکم سے مالک کے فضل و کرم سے اللہ نے چاہا تو آئندہ بھی یہ میزائل ایٹمی پروگرام پاکستان اور چین میں جاری و ساری رہے گا کیونکہ مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا ایمان ہے کہ مالک کی مرضی کے بغیر تو پتہ بھی نہیں ہلتا انسان کو تو یہ بھی نہیں معلوم کہ وہ اگلا سانس بھی لے سکے گا یا نہیں بندہ تو اتنا عاجز اور بے خبر ہے اپنے اللہ کے حضور مالک جو چاہے وہ کرے اور جو رب کائنات اپنی کائنات کے لیئے کرتا ہے وہ بہتر ہوتا ہے ہم گناہ گار بندے جب بھی آزمائش میں آتے ہیں صبر شکر کر کے اپنے مالک کا اس وقتی آزمائش سے باہر آنے کے لیئے اس کو مدد کے لیئے پکارنے کے بجائے کوئی اللہ کے نیک بندوں سے حکمت عملی بنانے کی درخواست کرنے کے بجائے رونا اور دہائی دینا شروع کر دیتے ہیں مالک اپنے پسندیدہ بندوں کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے
Sir g mdcat,sst ki jobs municipal town officers ki job kahe bhe ppp wale nhi ane dete apko or ap ab be bus nach he rahe h ji isyehsal horaha h government jobs me unka kiya kar rahe h
ٹیسوری بھائی آپ جس طرح فلاح بہبود کے کام کرتے ہیں اور گورنر ہاؤس کراچی سندھ کو جس طرح اچھے کاموں کے لیئے استعمال کرتے ہیں اس پر ایک ہی جملا فٹ بیٹھتا ہے کیا پتہ ذندگی کا کیا بھروسہ ہے کسی کا سب سے پیار کیئے جا دل نثار کیئے جا آپ نے اعلان فرمایا ہے کہ آئندہ پروگرام آپ لیاقت آباد میں رکھیں گے تو لیاقت آباد تو اب بہت زیادہ گنجان آباد ہو چکا ہے جس میں سندھی ہوٹل کا علاقہ پیلی کوٹھی کی تنگ گلیوں سمیت موجود ہے لیکن اللہ کے فضل و کرم ان گلیوں میں بھی اللہ کے بندوں کی ذندگی رقصاں و رواں دواں ہے چھوٹا منہ بڑی بات ہے جسارت ہے لیاقت آباد کی آپ کے سامنے یہ کہنے کی کہ آپ اپنا اگلا پروگرام عزیز آباد نائن زیرو کے علاقے میں کریں بھاگ جاگ جائیں گے عزیز آباد کی ناہموار گلیوں کے اور نائن زیرو کے پڑوسی شہداء کے قبرستان میں روحیں خوش ہو جائیں گی شہیدوں کی خاص طور پہ الطاف بھائی کے دست راست عظیم احمد طارق بھائی کی روح تو آپ کا خطاب سن کے بہت خوش ہوگی اور جو لندن میں ڈاکٹر عمران فاروق بھائی قتل ہوئے وہ بھی بہت خوش ہونگے جن کے شہید ہونے کے بعد اخبار میں ان کے وطن کی محبت میں لکھے ہوئے اشعار پڑھ کر آنکھیں اشک بار ہوئیں یہ پڑھتے ہوئے کہ اے وطن کی ہواؤں اے ساون کی گھٹاؤں کیا تم اب بھی ایسی ہو جیسا میں نے دیکھا تھا اور اب کیا میں دوبارہ اپنے وطن کی گلیاں گھر بازار اس کی رونقیں محلے میں کھیلتے بچے پھول سبزہ دیکھ پاؤں گا کیا واپس ذندہ لوٹوں گا اپنے وطن اپنی ماں کے پاس ڈاکٹر صاحب کی والدہ محترمہ رئیسہ بیگم کی سکونت اس وقت غریب آباد کے ملحقہ علاقے شریف آباد میں تھی جب ڈاکٹر صاحب شہید ہوئے تو وہ نیک خاتون حیات تھیں اب نہیں معلوم ہیں یا نہیں ہیں اگر وہ ذندہ ہیں تو مالک پاک پروردگار انہیں صحت کے ساتھ عمر دراز عطا فرمائے اور اگر اس جہان فانی سے کوچ فرما گئیں ہیں تو مولا ان کی مغفرت فرما کر ان کے جنت میں درجات بلند فرما ان کو جنت الفردوس میں جگہ مرحمت فرما اور ایم کیو ایم کے تمام شہداء کی مغفرت فرما کر انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرما اور ان سب شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اہل بیت کے صدقے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
Calling themselves muhajir is their politics card. They talk about sacrifices and making Pakistan. (By still calling themselves muhajir). Muhajirs also went to punjab, noone there says im muhajir, they are punjabi now. This is just discrimination in sindh which they brought with themselves. They don't want to be called sindhi because it hurts their ego, they want power land by disrespectfing the sindhi people and sindh land. Now they talk about culture, everyone is lost which culture they are talking about. Literally they have nothing to say about their culture because there isn't any. We all know their culture (bori band). Respectfully, every 'muhajir' should accept now that they are Pakistani. Accept yourself here and don't still be indian muhajir. You are currently literally a joke for everyone.@@fatimairfan5048
@@fatimairfan5048 making laughing emojis doesn't mean you are a sensible person,it shows how joker type personality you have.... If u have valid facts and reason just talk about it
آپ لوگوں کو کیا تکلیف ہے، بلاول بولتا ہے کہ مجھے بھٹو بولو تو ہمیں تو کوئ اعتراض نہیں، ہم کہتے ہیں کہ ہم مہاجر ہیں تو آپکو کیا تکلیف ہے۔ ہمیں مہاجر بولو، اور اگر حقیقت بیان کردی تو اندرونِ سندھ والے اپنے ثقافت پر شرم محسوس کریں گے تو برائے مہربانی ہمارے منہ نہ کھلوائیں کس طرح جی ایم سید کے سسک سسک کر مسلم لیگ کی قیادت سے کہا تھا کہ جب تک آپ لوگ ہجرت نہیں کریں گے تو ہمیں سندھی ہندوؤں سے آزادی نہیں مل سکے گی ہمارے پاس کھانے کے لیۓ کچھ نہیں ۔ اور ہجرت کے بعد ہماری ہی متروکہ زمینوں پر قبضہ کر لیا۔ ہم تو پوری اورینٹ ایئر ویز لے کر آۓ تھے، جو کہ اب پی آی اے ہے۔
کراچی کے مہاجرین کو ثقافتی دن مبارک ہو۔ اللہ کرے ہمیشہ ہجرتوں میں رہیں اور دنیا میں انہیں کوئی مستقل ٹھکانہ نصیب نہ ہو۔ آمین 😂😂😂
Muhajir culture day har sal is hi tarha josho kharosh se manaye ge inshallah Kamran tessori bhai zindabad jiye muhajir ❤️🇧🇬
🌹 ASSALAMO ALAIKUM 🌹 ALLAH AP KO JAZA ATA HIO KAMRAN KHAN TASYRE🌹GOVARNAR SEND🌹 PAKISTAN ZANDABAD AWAM 🌹MOWAGER🌹SAKAFAT🌹 ILAVU 🌹💖💓🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Karachi Pakistan ZANDABAD 💞
Our Last Hope SAAD HUSSAIN RIZVI Tehrik Labbaik Pakistan TLP Crane Waley. ❤ G A MOHAJIR G A PAKISTAN G A TEHRIK LABBAIK PAKISTAN TLP. Karachi Waley ❤
Jey muhajir ❤
Masha Allah ap bohot acha baat krte Hain ap well-done sir ap bohot acha kaam kr Rahe hai province Sindh me
Jiye muhajir
Great ❤❤
Only sindh❤❤❤❤❤
Jeay sindhi jeay sindh.....
Matruka Sindh is only of Muhajirs.
@fatimairfan5048 MashaAllah ❣️
@fatimairfan5048 what is the definition of muhajir..
Don't be fool by political parties
@@fatimairfan5048India wapis jao waha pe apko Matruka Sindh milegi 😂
@@muhammadhumayun973 Sindh or Sindhi Dono bhaar me kaye hum Srif Muhajir hain or Karachi hamara sooba hay
Love u Kamran Bai hum MQM Pak ke sath te hai or rahe he hamesha
Sir you are Absolutely right, ❤🤲❤🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲
Muhajir zindabad
*۲۲ جمادالثانی* ✨
*یوم شہادت* 🍂
*آفتاب رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے درخشندہ ستاروں میں سب سے روشن نام یار غار رسالت، پاسدار خلافت، تاجدار امامت، افضل بشر بعد الانبیاء حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ* 🫀✨
*ویسا ہی مانتے ہیں جیسا علی مانتے ہیں* 🌸
*اللہ تعالی ان کے صدقے ہماری جائز مرادیں پوری فرماۓ اور ہماری بخشش فرمادے۔آمین
*خوب ایصال ثواب اور حسب توفیق نیاز کا اہتمام کیجئے۔۔۔۔*
I love Pakistan ❤ I love TLP ❤ I love majir
👌👍😊😇🌹♥️
Apke vip guest k Liye chae coffee Khana peena humare Liye sardi thand wah ji wah
G.A Sindh Governor Sahb.
What is the value of muhajir ( Urdu speaking) because in this Country if u don't have Province u don't get any value.😢😢😢
You are Absolutely Right. 👍
Keep dreaming and keep falling into muhajir politics, keep wasting your votes.
If you want to break a land that is loved by millions as their motherland then you'll never be successful.
Nobody needs a paan gutka province , go back to india with this beautiful culture.
Make a province in Punjab then
Karachi m HIND migrated 30% he, Karachi division ke 7 districts m c Central and Korangi 2 districts m majority rah gai he.
❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍
Sir ma gov job thi imran gov ma Chali gye zabardasti without any latter what will we do
Aaj Altaf k style mai shwal pehan kar usko khush kia Tum ny tisori
Culture day k program mein politics
عمران خان صاحب جب حکومت میں آئے تو ہم سب بہت خوش تھے ان کی ساکھ بہت اچھی تھی امید بندھی کہ پاکستان عوامی حکومت میں بھی ترقی کرے گا آگے بڑھے گا کیونکہ اب تک پاکستان کے عوام نے فوجی حکومت میں ہی خوشیاں دیکھیں ہیں چاہے وہ ایوب خان ہو ضیاالحق ہو یا پرویز مشرف ہو سب نے عوام کے لیئے مہنگائی اور پاکستان دشمن قوتوں کو اللہ کے حکم سے قابو میں رکھا عوامی دو جماعتیں ایک تحریک لبیک اور دوسری جماعت اسلامی کرپٹ نہیں ہیں باقی ان دونوں جماعتوں میں دوسری خامیاں ہوسکتی ہیں لیکن یہ تو طے ہے کہ ایمان دار ہیں باقی نواز لیگ زرداری لیگ ایم کیو ایم تینوں پارٹیاں عوام کے سامنے کھلی کتاب کی مانند ہیں ان کی اچھائیاں برائیاں سب عوام کے سامنے ہیں یہ سب ملکر بھی قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتے یہ کتنی لوٹ مار کرتے ہیں کتنی غارت گری کرتے ہیں ان کے دور حکومت میں کہاں کہاں کتنے جرائم ہوتے ہیں سب معلوم ہے سب کو جب یہ پارٹیاں حکومت میں نہیں ہوتیں تو افواج پاکستان کی شان میں خوب قصیدہ خوانی فرماتی ہیں اور اس بات سے عام آدمی کے علاؤہ فوج بھی بخوبی واقف ہے لیکن اقتدار کے ایوان سے نکلنے کے بعد ایسا اپنے ملک اور اپنی فوج کے ساتھ کسی نے بھی نہیں کیا جیسے پی ٹی آئی نے کیا ایسا بھی کیا اقتدار کا نشہ کہ بندہ اپنے حواس ہی کھو دے کہ ہر صورت اقتدار چاہیئے اپنے دور حکومت میں عمران خان صاحب نے بہت اچھے اچھے کام کیئے امریکہ کو ٹکا سا جواب دے کر سائڈ میں رکھا معیشت چلائی خدمت خلق کے بہت سے کام بہت ہی ایمان داری سے کیئے اقوام متحدہ میں ایک دبنگ آواز اٹھائی آہستہ آہستہ ملک بہتری کی طرف جا رہا تھا لاک ڈآؤن میں بھی ملک کا اتنا نقصان نہیں ہوا نہ جانی نہ مالی صحت کارڈ احساس پروگرام پناہ گاہیں سب سے بڑھ کر اپنی ذات کے لیئے ملک سے بہت زیادہ فائدہ نہ اٹھانا حالانکہ ان کے دور حکومت میں ان کے آس پاس کے لوگوں نے جی بھر کے لوٹ مار کی لیکن پاکستانی عوام تو اب اس لوٹ مار کو دیکھنے کے اتنے عادی ہوگئے ہیں کہ اب اگر کوئی پارٹی لوٹ مار نہیں کرتی تو عوام حیرت میں پڑ جاتے ہیں کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ یہ لوٹ مار نہیں کر رہا ہے کیونکہ عوام کے نصیب میں تو روز کا کنواں کھودنا اور روز کا پانی پینا لکھا ہے تو وہ تو کوہلو کے بیل کے مانند گھومتے ہیں آنکھوں پر پٹی باندھ کر کبھی اس مشقت سے روٹی مل جاتی ہے تو کبھی فاقہ مستی ہوتی ہے پھر ایک نیا دن روزی روٹی کی تلاش کے ساتھ شروع ہو جاتا ہے ایسے میں وہ کیا احتجاج کریں کیا حکمرانوں کو دیکھیں اب تو غریب عوام نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے وہی ان کے اللے تللے ختم کرائے گا تو عوام کو سکھ کا سانس آئے گا لیکن اچھی بھلی چلتی ہوئی حکومت روس کے دورے کے بعد ختم ہو گئی اور بانی پی ٹی آئی کو جیل بھی ہو گئی اب مالک کو پتہ ہے کہ اندرون خانہ معاملہ کیا چل رہا ہے اور عمران خان صاحب کی رہائی کیوں نہیں ہو رہی سسپنس ابھی تک برقرار ہے حالانکہ آٹھ فروری کا الیکشن تو پی ٹی آئی جیتی ہوئی تھی پھر اقتدار کیوں نہیں ملا اس وقت امریکہ بانی پی ٹی آئی کو کیوں رہا کروانا چاہتا ہے اور ان کا اقتدار اس وقت کیوں ختم کروایا جب ان کی حکومت ٹھیک ٹھاک چل رہی تھی روس میں تین گھنٹے کی اس روسی صدر سے ملاقات میں ایسا کون سا گل کھلا ہے جو بانی پی ٹی آئی کی قید کا سبب بنا ہماری یہاں تک ساری ہمدردیاں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ تھیں لیکن نو مئی اور چھبیس نومبر کے واقعات کے بعد اعتبار اٹھ گیا یہ ملک ہے تو ہم سب ہیں بچانے والی اللہ کی ذات ہے ہر چیز کو لیکن مالک کے بعد فوج ہی پاکستان کی حفاظت کی ضامن ہے اللہ کے حکم سے جب بھی کوئی غیر ملکی وفد پاکستان کے وزٹ پہ آیا بانی نے کال دے کر برا کیا پھر چھبیس تاریخ کو بانی کی کال پہ وزیر اعلی علی امین اسلحہ سے لیس شر پسند افغانی اور شر پسند پشتون جتھے اپنے ساتھ اسلام آباد لے کے وارد ہوئے اور رینجرز کو گاڑی سے روندا پولیس والے کو ختم کیا اس کے بعد ان شر پسند جتھوں نے فائرنگ کی جس کی زد میں آکے کارکن زخمی ہوئے اور مارے گئے پھر یہاں پر بس نہیں کیا اس تمام کاروائی کا الزام فوج پہ ڈال دیا کہ فوج نے بندے مارے جبکہ فوج تو ان مہمانوں کی وجہ سے اسلام آباد آئی کہ ان شر پسندوں کا کیا جاتا ہے یہ نو مئی والا حال دوبارہ کریں گے اتنی کوشش کے باوجود اگر اقتدار نہیں مل رہا تو اس میں بھی مالک کی کائی مصلحت ہوگی لیکن انہوں قسم کھائی ہے کہ یہ پاکستان کو اور فوج کو ضرور بدنام کریں گے اور خود مظلوم بنیں گے عمران خان صاحب کی زوجہ محترمہ ان کی ساری بہنیں جلتی پہ تیل ڈالنے کا کام کرتی ہیں اور عمران خان صاحب کا بنا بنایا کام اپنی گھریلو سیاست کی نذر فرمادیتیں ہیں اب کچھ اور نہیں تو سول نافرمانی کے شوشے بیرون ملک سے پیسے بند کروانے کی دھمکی اور اس کام پر لوگوں کو اکسانے کا کام کرنا اب یہی ان کی سیاست رہ گئی ہے ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا
Jiye Muhajir (Urdu Speaking). 👍❤⚘
😢😢😢
ٹیسوری بھائی آپ تو الطاف بھائی کے انداز میں اپنی نشست سے برخاست ہونے کی بابت عوام سے سوال و جواب کر رہے ہیں اے جذبہ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آجائے منزل کے لیئے دو گام چلوں اور سامنے منزل آجائے آپ کے لیئے کیا مشکل ہے اپنے متعلق کوئی بھی فیصلہ کرنا یا کوئی بھی قدم اٹھانا اچھے بھلے سمجھ دار آدمی ہیں فاروق ستار بھائی کے شاگرد ہیں جو ایک ہنس مکھ آدمی ہیں ہم جس معاشرے میں سانس لیتے ہیں رہتے بستے ہیں ہم سب بحیثیت انسان ایک دوسرے کی چیزیں بھی اپنا لیتے ہیں اور مالک نے مہاجر قوم کو بہت ساری صلاحیتوں کے ساتھ دوسری قوموں کے ساتھ گھلنے ملنے کی صلاحیت سے بھی نوازا ہے جس پر ہم لوگ مالک کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے ہم لوگ دوسرے کی خوشی میں بھی کھلے دل کھلے ذہن سے شریک ہوتے ہیں اور اپنی خوشیاں بھی خوب انجوائے کرتے ہیں خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں ذندگی بہت مختصر ہے اس میں کسے نفرت کرنے کی فرصت ہے چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات اس لیئے کچھ ایسا اچھا کر جائیں کہ لوگ اچھے الفاظ میں یاد کریں جانے کے بعد بھی دکھاوے کے لیئے نیکی نہ کریں خلوص دل سے مخلوق خدا کا خیال رکھے جو بھی جس منصب پر ہے ایمان داری سے اپنا کام کرے اس سے پھر اللہ بھی راضی رہتا ہے اور اس کے بندے بھی اور جس سے مالک راضی ہو جائے تو وہ اپنے بندے کو دنیا میں ہی جنت کا سکھ چین دے دیتا ہے اس کے دل کے اندھیرے دور فرما کر اس میں اپنے نور کی روشنی بھر دیتا ہے اور بندہ اپنی ذندگی کو بہت پرسکون اور آرام دہ محسوس کرتا ہے دولت نہ ہونے کے باوجود بس دیکھنے والی نظر ہونا چاہیئے ہجرت کرنے کا حکم مالک نے اپنے ہر اس بندے کو دیا ہے جس پر کسی زمین پر رہتے ہوئے ظلم ہو رہا ہو اور باوجود کوشش کے اس ظلم سے رہائی ممکن نہ ہو تو مالک اپنے بندے سے کہتا ہے کہ میری زمین تو بہت وسیع ہے پھر تم نے ہجرت کیوں نہیں کی کیوں ظلم سہا مہاجر قوم پاکستان کے تمام قومیت کے بہن بھائی کا احترام بھی کرتے ہیں اردو کے ساتھ ساتھ باقی پاکستان میں بولی جانے والی تمام زبانوں سے پیار بھی کرتے ہیں اور پاکستان میں بسنے والی تمام ثقافت کے پہناوے بھی شوق سے پہنتے ہیں اس میں کوئی بری بات نہیں ہے پاکستانی ثقافت رنگ رنگ کے پھولوں کا ایک خوشبودار مہکتا خوبصورت گلدستہ ہے جس میں ہر رنگ مالک کی صناعی کا شاہکار ہے مالک سپر پاور ہے بندے کی کیا مجال کہ وہ اپنا کوئی مسئلہ طاقت سے حل کر سکے طاقتور تو باری تعالیٰ ہے باقی سب فانی ہے
As a punjabi, i fully support Kamran Tessori
سلام
Ok
Paani nhi a rhaa 😊😊😊😊
Gas bhi nhi a rhi
😂😂😂😂he is not CM
عزت مآب گورنر سندھ محترم جناب کامران خان ٹیسوری بھائی صاحب آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ آپ عزت مآب صدر محترم جناب آصف علی زرداری صاحب کی توجہ ان کراچی کی سڑکوں کی طرف مبذول کرائیں یقین ہے کہ وہ ضرور آپ کو سنیں گے آپ کو بھی کراچی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کا بہت دکھ ہے تو ان سے کہیئے کہ کراچی کی مرمت اور روڈ بنانے کا ٹھیکہ بحریہ ٹاؤن کی پاکستان میں چین چلانے والے جناب ملک ریاض صاحب کی خدمت میں پیش کر دیں کیونکہ ان کے بنائے ہوئے بحریہ ٹاؤن پورے ملک میں زبر دست کام انجام دے رہے ہیں اگر ملک ریاض صاحب کو یہ زمہ داری سونپی گئی تو کچھ ہی عرصے میں مرمت شدہ کراچی اپنی دلکش سڑکوں کے جال کے ساتھ قصہ باغ و بہار کا منظر پیش کر رہا ہوگا اور سڑکیں تو ایسی صاف شفاف اور لمبی چوڑی ہوائی جہاز کے رن وے کا نمونہ ہونگی کہ پی آئی اے کے جہاز بغیر پیئے ہی اسٹار گیٹ کے ایئرپورٹ کے دھوکے میں بغیر بہکے نیوی کے کارساز والے صاف شفاف روڈ پر لینڈ کرنا شروع ہو جائیں گے ویسے ہی سندھ حکومت کے میئر مرتضی وہاب صاحب نے بیان دیا ہے کہ سڑکوں کے بننے میں دیری ان کے لیئے شرمندگی کا باعث بن رہی ہے چلیئے مرتضی وہاب صاحب یہاں تک تو پہنچے یہاں تک تو آئے پانی کے ٹینکر مافیا کو لے کے انہوں نے کراچی کے بارے میں ارشاد فرمایا ہے کہ میں بتاؤں گا کہ پانی کے ٹینکر کا تصور کس کے دور کا ہے تو مرتضی وہاب صاحب کی خدمت میں عرض ہے کہ یہ محترمہ تصور خانم صاحبہ کے دور کا تصور معلوم ہوتا ہے وہ ایک مشہور مغنیہ ہیں جن کا تصوراتی نغمہ اپنے دور کا اور آج کل کے دور کا بھی ہٹ سانگ سمجھا جاتا ہے اور اسے جب بھی سنو مزا آجاتا ہے بندے کو اور جب بھی کسی محفل میں خاص طور پر پی ٹی وی کے سنگیت پروگرام میں بطور خاص ان سے بار بار فرمائش کرکے سماعت فرمایا جاتا ہے وہ گانا ہے وے سب تو سوہنیاں جو فلم رنگیلا میں نشو بیگم اور رنگیلا کے تصوراتی خواب میں فلمایا گیا ہے جناب محترم مرتضی وہاب صاحب
Baat karte ho awam ki governor Sahab
محترم جناب مراد علی شاہ صاحب کے بیان پر بہت حیرت ہوئی کہ صوبہ سندھ امن کا گہوارہ ہے کسی صوبے کا وزیر اعلی اگر اتنا بے خبر ہے اپنے صوبے کی امن و امان کی خراب صورت حال سے تو کمال ہے بھئی آپ کے خیالات و سوچ پہ مالک آپ کی حالت پہ رحم فرمائے نو مئی کے فیصلے پہ خوشی ہوئی اگر حملہ فوجی املاک پہ ہوگا تو فیصلہ بھی فوجی عدالت ہی سنائے گی تو پھر اس سزا سنانے پہ امریکہ کے ملر و رچرڈ کو کیا تکلیف ہے امریکہ نے یوکرائن اور فلسطین میں جو تباہی پھیری ہے جو بے گناہ شہری دونوں ملکوں میں اس کے اسلحے کی وجہ سے دنیا چھوڑ گئے اس کا حساب امریکہ دنیا کی کونسی عدالت میں دے گا جب فلسطین میں امریکہ کے اسلحے سے اسرائیل غزہ میں معصوم پھولوں سے بچے شہید کرتا ہے تو امریکہ کے دل میں انسانی حقوق کا درد نہیں ہوتا جب یوکرائن کی سرحد پر اپنا اسلحہ نصب کرتا ہے روس کی سرحدی حدود کو پامال کرنے کے لیئے تو کیا امریکی میزائل امن کے گیت گاتے ہیں روسی سالمیت کے لیئے وہ خطرہ نہیں بنتے جو پاکستانی اور چینی اسلحہ اس کی نظروں میں خطرناک بن کے گھوم رہا ہے پاکستان اور چین نے ہمیشہ اپنے دفاع کے لیئے اور دنیا میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کے لیئے امن کا میزائل ایٹمی پروگرام بنایا اور شروع کیا اور اللہ کے حکم سے مالک کے فضل و کرم سے اللہ نے چاہا تو آئندہ بھی یہ میزائل ایٹمی پروگرام پاکستان اور چین میں جاری و ساری رہے گا کیونکہ مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا ایمان ہے کہ مالک کی مرضی کے بغیر تو پتہ بھی نہیں ہلتا انسان کو تو یہ بھی نہیں معلوم کہ وہ اگلا سانس بھی لے سکے گا یا نہیں بندہ تو اتنا عاجز اور بے خبر ہے اپنے اللہ کے حضور مالک جو چاہے وہ کرے اور جو رب کائنات اپنی کائنات کے لیئے کرتا ہے وہ بہتر ہوتا ہے ہم گناہ گار بندے جب بھی آزمائش میں آتے ہیں صبر شکر کر کے اپنے مالک کا اس وقتی آزمائش سے باہر آنے کے لیئے اس کو مدد کے لیئے پکارنے کے بجائے کوئی اللہ کے نیک بندوں سے حکمت عملی بنانے کی درخواست کرنے کے بجائے رونا اور دہائی دینا شروع کر دیتے ہیں مالک اپنے پسندیدہ بندوں کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے
Apke vip guest khoob khate Rahe hum log unko dekhte rahe
Ap awami governor han per hum Urdu seeking ki gov job khajata han
Sir g mdcat,sst ki jobs municipal town officers ki job kahe bhe ppp wale nhi ane dete apko or ap ab be bus nach he rahe h ji isyehsal horaha h government jobs me unka kiya kar rahe h
Shoda kabrustan to gayea nahin😂😂😂
😂😂😂😂😂😂
ٹیسوری بھائی آپ جس طرح فلاح بہبود کے کام کرتے ہیں اور گورنر ہاؤس کراچی سندھ کو جس طرح اچھے کاموں کے لیئے استعمال کرتے ہیں اس پر ایک ہی جملا فٹ بیٹھتا ہے کیا پتہ ذندگی کا کیا بھروسہ ہے کسی کا سب سے پیار کیئے جا دل نثار کیئے جا آپ نے اعلان فرمایا ہے کہ آئندہ پروگرام آپ لیاقت آباد میں رکھیں گے تو لیاقت آباد تو اب بہت زیادہ گنجان آباد ہو چکا ہے جس میں سندھی ہوٹل کا علاقہ پیلی کوٹھی کی تنگ گلیوں سمیت موجود ہے لیکن اللہ کے فضل و کرم ان گلیوں میں بھی اللہ کے بندوں کی ذندگی رقصاں و رواں دواں ہے چھوٹا منہ بڑی بات ہے جسارت ہے لیاقت آباد کی آپ کے سامنے یہ کہنے کی کہ آپ اپنا اگلا پروگرام عزیز آباد نائن زیرو کے علاقے میں کریں بھاگ جاگ جائیں گے عزیز آباد کی ناہموار گلیوں کے اور نائن زیرو کے پڑوسی شہداء کے قبرستان میں روحیں خوش ہو جائیں گی شہیدوں کی خاص طور پہ الطاف بھائی کے دست راست عظیم احمد طارق بھائی کی روح تو آپ کا خطاب سن کے بہت خوش ہوگی اور جو لندن میں ڈاکٹر عمران فاروق بھائی قتل ہوئے وہ بھی بہت خوش ہونگے جن کے شہید ہونے کے بعد اخبار میں ان کے وطن کی محبت میں لکھے ہوئے اشعار پڑھ کر آنکھیں اشک بار ہوئیں یہ پڑھتے ہوئے کہ اے وطن کی ہواؤں اے ساون کی گھٹاؤں کیا تم اب بھی ایسی ہو جیسا میں نے دیکھا تھا اور اب کیا میں دوبارہ اپنے وطن کی گلیاں گھر بازار اس کی رونقیں محلے میں کھیلتے بچے پھول سبزہ دیکھ پاؤں گا کیا واپس ذندہ لوٹوں گا اپنے وطن اپنی ماں کے پاس ڈاکٹر صاحب کی والدہ محترمہ رئیسہ بیگم کی سکونت اس وقت غریب آباد کے ملحقہ علاقے شریف آباد میں تھی جب ڈاکٹر صاحب شہید ہوئے تو وہ نیک خاتون حیات تھیں اب نہیں معلوم ہیں یا نہیں ہیں اگر وہ ذندہ ہیں تو مالک پاک پروردگار انہیں صحت کے ساتھ عمر دراز عطا فرمائے اور اگر اس جہان فانی سے کوچ فرما گئیں ہیں تو مولا ان کی مغفرت فرما کر ان کے جنت میں درجات بلند فرما ان کو جنت الفردوس میں جگہ مرحمت فرما اور ایم کیو ایم کے تمام شہداء کی مغفرت فرما کر انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرما اور ان سب شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اہل بیت کے صدقے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
Apke lye Apke konse vip guest ne nara mara
Jaty jaty tasub ki aag bharka ja rhy ho
Aap ne Sindh k logon ko mahajir to bana dia he,,,, afghan muhajir nahi banana
Sindh kay kon say log ? 🤣😂
@@fatimairfan5048 HIND and Afghan people are Muhajir in Pakistan, SINDI are soil owners of INDUS valley 🇵🇰 Pakistan since thousands years.
Ye muhajir culture nahi he,,,,,, ye Karachi ka culture he
Karachi may her Subay kay Ghair Muqami Ghus Baithiye Qabiz hain OR "Muhajir Culture Day" Sirf Urdu Speaking ka Culture hay. 👍❤⚘
@@fatimairfan5048 HIND and Afghan people are Muhajir in Pakistan. People of INDUS valley 🇵🇰 Pakistan are soil owners since thousands years.
You born in Pakistan,,,,, you are not muhajir,,,,, you are Pakistani,,,,,,, muhajir means migration from another place to other place.
Madam, do you know about "Matruka Sindh". 🤣😂
Calling themselves muhajir is their politics card.
They talk about sacrifices and making Pakistan. (By still calling themselves muhajir).
Muhajirs also went to punjab, noone there says im muhajir, they are punjabi now.
This is just discrimination in sindh which they brought with themselves. They don't want to be called sindhi because it hurts their ego, they want power land by disrespectfing the sindhi people and sindh land.
Now they talk about culture, everyone is lost which culture they are talking about. Literally they have nothing to say about their culture because there isn't any. We all know their culture (bori band).
Respectfully, every 'muhajir' should accept now that they are Pakistani. Accept yourself here and don't still be indian muhajir. You are currently literally a joke for everyone.@@fatimairfan5048
@@fatimairfan5048 making laughing emojis doesn't mean you are a sensible person,it shows how joker type personality you have....
If u have valid facts and reason just talk about it
soch toh lein bol kya rahi hein ap😂