Bhai jaan light house cycle Gali par ak shop hai original attar perfume shop ka name erum perfume hai oss shop ka video bhi banao 1 nbr original attar sell krta hai Baki sare shopkeeper 2 nbr attar dete hai
جتنا دعوی کررہے ہیں شعیب صاحب زمین اور آسمان کے قلابے ملا رہے ہیں ہم یہاں سے مختلف عطر اور کریڈ ایونٹس کے دو عدد پرفیوم خرید کر لائے اشعیب صاحب نے 12 سے 13 گھنٹے کا دعوی کیا تھا یہاں تک کہ ہم نے تین سے چاردن تک پرفیوم کو فریج میں بھی رکھا اس کے باوجود لاسٹنگ آدھ گھنٹے سے ایک گھنٹہ زیادہ سے زیادہ پھر میں نے ان کے دعوی دیکھے سب مارکیٹنگ ہے دھوکہ اور فریب ہے میرا زاتی مشاہدہ ہے جوں آپ نے پرفیوم لگایا سیکنڈوں میں پورے کمرے میں پھیل جاتی ہے 15 20 منٹ بعد یہ خوشبو کمرے سے بھی غائب
یہ بہت دو نمبر بندہ ہے اچھی کوالٹی اپ کو نہیں بھیجتا اور نہ بھیجے گا ۔ان سے میں نے سوال کیا کہ اپ لوگ 50 ایم ایل پرفیوم میں کتنا ہے میل اتر ڈالتے ہو اور کتنا ایم ایل ٹی ٹونٹی ڈالتے ہو تو اس نے بتانے سے معذرت کی ۔اس کا مطلب ہے کہ یہ 50 ایم ایل پرفیوم کہ بوتل میں پانچ دس ایم ایل کی عطر ڈالتے ہیں اور پیسے کتنے اپ سے لیں گے مزہ ہے ان لوگوں کے ۔
Nice
Thanks 👍🏼
Wah bhai
Thanks bro. 👍🏼
Bhai jaan light house cycle Gali par ak shop hai original attar perfume shop ka name erum perfume hai oss shop ka video bhi banao 1 nbr original attar sell krta hai Baki sare shopkeeper 2 nbr attar dete hai
@@punisherff419 ok bro 👍🏼
جتنا دعوی کررہے ہیں شعیب صاحب زمین اور آسمان کے قلابے ملا رہے ہیں ہم یہاں سے مختلف عطر اور کریڈ ایونٹس کے دو عدد پرفیوم خرید کر لائے اشعیب صاحب نے 12 سے 13 گھنٹے کا دعوی کیا تھا یہاں تک کہ ہم نے تین سے چاردن تک پرفیوم کو فریج میں بھی رکھا اس کے باوجود لاسٹنگ آدھ گھنٹے سے ایک گھنٹہ زیادہ سے زیادہ پھر میں نے ان کے دعوی دیکھے سب مارکیٹنگ ہے دھوکہ اور فریب ہے میرا زاتی مشاہدہ ہے جوں آپ نے پرفیوم لگایا سیکنڈوں میں پورے کمرے میں پھیل جاتی ہے 15 20 منٹ بعد یہ خوشبو کمرے سے بھی غائب
Yah WhatsApp per baat Nahin karte Hain
@@MuhammadFarhan-7357achaaa call karlen
Local hy
Local with good quality
Number screen pr 966 Diya hua ha or slide ma jo diya us ma 968 ha end ma waaah yr
Ohhh.... Will check bro thanks for update
Bhai kam jhoot bola karo achy sy achy brand ki 6ml wali bottle 350 400 ki mil jati ha
Yeh bhi to 300 main dey rahay hain aur lasting fragrance hai i tried myself
یہ بہت دو نمبر بندہ ہے اچھی کوالٹی اپ کو نہیں بھیجتا اور نہ بھیجے گا ۔ان سے میں نے سوال کیا کہ اپ لوگ 50 ایم ایل پرفیوم میں کتنا ہے میل اتر ڈالتے ہو اور کتنا ایم ایل ٹی ٹونٹی ڈالتے ہو تو اس نے بتانے سے معذرت کی ۔اس کا مطلب ہے کہ یہ 50 ایم ایل پرفیوم کہ بوتل میں پانچ دس ایم ایل کی عطر ڈالتے ہیں اور پیسے کتنے اپ سے لیں گے مزہ ہے ان لوگوں کے ۔
Yah sab bakwas hai
Ya sab jhooth
Bhjty he nahi hy fak hy