ہر جہد مسلسل سے، میری اک شکل نمایاں ہوتی ہے جو غم کا مداوا ہوتی ہے، جو درد کا درماں ہوتی ہے انوار کا چھپنا مشکل ہے، اس شب کی اندھیری چادر میں آغاز سحر کی تابش سے، ظلمت بھی پریشاں ہوتی ہے
Habib Akram - I'm not sure that General Sharif's consistent communication blunders are related to his unfortunate choice of words. I think they point to a deeper problem. And that problem relates to an attitude problem amongst all senior military officers and their relationship with ordinary citizens. These officers are probably recruited from certain families that have a history of supplying officers from the time of the British Raj. The colonial mindset inculcated a view that they were far superior to the native and that the natives had no stake in the system. The protection of the British crown is what mattered regardless of the pain and suffering of the locals. That same attitude is prevalent in our officers who are convinced that they are the rightful owners of the country and no one else has any right to anything over and above that sanctioned to them by Pakistan's chief of staff. There's no way we can have true freedom without challenging that notion of ownership, legitimacy and working within their own domain.
سیاستدانوں کو ملک چلانے دیں چند فوجی جرنیلوں کو سرحدوں پر بھیج دیں پاک فوج کے چند اپنے کاموں میں سیریس ہوتے تو نہ سوات نہ میران شاہ شمالی وزیرستان نہ ہی بلوچستان میں کوئ علیحدگی پسندی اور تخریب کاری کتحریکیں جنم لیتیں آج بھی چند فوجی جرنیل اپنے کام کی توجہ مرکوز کر لیں تو ملک دن دوگنی اور رات چو گنی ترقی کی پٹڑی پر چڑھ جاۓ گا انشاءاللہ
محترم عمران خان، فاشزم اور آمریت کے خلاف آپ کی قربانی پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔
عمل سے زندگی بنتی ہے ۔۔۔۔۔
حبیب صاحب جب فوجیوں کے لیےیہ تینوں چیک کرنے کے پیمانے ھی نہیں ہیں تو پھر فوجی ان پیمانے والے کاموں میں بڑھتے کیوں ھیں
❤ ik only ❤❤❤🙏
ہر جہد مسلسل سے، میری اک شکل نمایاں ہوتی ہے
جو غم کا مداوا ہوتی ہے، جو درد کا درماں ہوتی ہے
انوار کا چھپنا مشکل ہے، اس شب کی اندھیری چادر میں
آغاز سحر کی تابش سے، ظلمت بھی پریشاں ہوتی ہے
عمران خان زندہ باد
جھوٹی اور ووٹ چور حکومت کیسے کچھ اچھا کرسکتی ہے؟؟ کچھ بڑاکرنے کیلیے انصاف پسند اور باصلاحیت ہونا ضروری ہے
یہ اب اپنے اڑان کی فکر کریں ۔
Dr.Atta had the capabilities to deal with internet progress. But the present policies will push us below Burma.
اڑان کیا ھو گی پَر ھی ٹوٹے ھو ئے ھیں
Habib Akram - I'm not sure that General Sharif's consistent communication blunders are related to his unfortunate choice of words. I think they point to a deeper problem. And that problem relates to an attitude problem amongst all senior military officers and their relationship with ordinary citizens. These officers are probably recruited from certain families that have a history of supplying officers from the time of the British Raj. The colonial mindset inculcated a view that they were far superior to the native and that the natives had no stake in the system. The protection of the British crown is what mattered regardless of the pain and suffering of the locals. That same attitude is prevalent in our officers who are convinced that they are the rightful owners of the country and no one else has any right to anything over and above that sanctioned to them by Pakistan's chief of staff. There's no way we can have true freedom without challenging that notion of ownership, legitimacy and working within their own domain.
Qom kabhi bardasht nhi karey gy iss hukumat ko
WOw
Iss hukumat mn aik bhi aisa shakhs nhi jo kuch acha karey ya in mn qabiliat ho
سیاستدانوں کو ملک چلانے دیں چند فوجی جرنیلوں کو سرحدوں پر بھیج دیں
پاک فوج کے چند اپنے کاموں میں سیریس ہوتے تو نہ سوات نہ میران شاہ شمالی وزیرستان نہ ہی بلوچستان میں کوئ علیحدگی پسندی اور تخریب کاری کتحریکیں جنم لیتیں
آج بھی چند فوجی جرنیل اپنے کام کی توجہ مرکوز کر لیں تو ملک دن دوگنی اور رات چو گنی ترقی کی پٹڑی پر چڑھ جاۓ گا انشاءاللہ
انشا اللہ ،اب فوج صرف اپنا ہی کام کرے گی ۔ " آپ نے گھبرانا نہیں ھے "۔
یہ ترجمان ، کسی صورت اہل نہیں ہے۔ یہ ایسے رتبہ پر پہنچ جاتے ہیں ، ان میں فہم و ادراک کا فقدان ہے۔یہ جاہل تہزیب نا آشنا ہیں ۔
اور موصوف کی شخصیت ۔۔۔جناب آیس پیار۔واہ واہ ۔۔۔😊
کیوں کسی کا دل توڑتے ھو ؟ وہ بھی آپ کی طرح انسان ھے ، اس کے بھی جذبات ھیں ۔شکل و صورت تو اللہ کی دین ھے-