Tehzeeb Haafi Sahab Ashaar Apni Jagah Lekin Shayir Ki Hasiyat Kam Kam Az Itna Maloom Hona Chahiye K Ye K Keh Naa K Ye Shair Dekhhiye Bilkul Galat Hai Hamesha KAHA Jata Hai K Shai Samahat Farmayen Bahaseeyat Sahiyir Aesi Baatain Maloom Hona Chahiye Janab
میں سرافراز ہوں تاریخ کے کرداروں میں میں رہی شعلہ نوا شام کے درباروں میں میں محبت کی علامت ، میں وفا کي تصوير ، میں ہی چنوائی گئی قصر کی دیواروں میں۔ قدر یوسف کی زمانے کو بتائی میں نے تم تو بیچ آئے اسے مصر کے بازاروں میں
اہل بحرین قابل مبارک ہین کہ انہون نے خوبصورت مشاعرے کا انعقاد کیا لیکن شعراء کا انتخاب آپ کا کبھی اچھا نہین رہا ہےء آج کے مشاعرے مین بھی سواےء عثمانی صاحب اور محترمہ حسیب عنبر کے کویء بھی شاعر ایسا نہین ہےءجسکی تعریف کی جائے آپ کا مشاعرہ صر ف اہل بحرین ہی نہین بلکہ پوری دنیا دیکھتی ہے اس لےء اسکا خیال رکھا جاےء صرف تعلقات کے بنیاد پر شعراء کو مدعو نہین کرنا چاھےء منصور عثمانی صاحب قابل مبارکباد ہین کہ انہون انہون نے اس کمزور مشاعرے کو کو اپنی علمی ذہا نت اؤر خوبصورت نظامت کے ذریعہ زندگی بخشنے کی کو شش کی معا زرت کے ساتھ ماسٹر ساجد جمشید پور جھار کھنڈ ھند
ایک لمحہ لگتا ہے! زندگی کی راہوں میں ایک لمحہ لگتا ہے زیست کے اندھیروں میں روشنی کے آنے میں خواب جھل ملانے میں ، رنگ جگ مگانے میں، دل کسی پہ آنے میں ایک لمحہ لگتا ہے -- مجھکو بھی ملا تھا وہ ، جسکو دیکھتے ہی دل بےحساب دھڑکا تھا - مجھ سے کہہ رہا تھا وہ ، تم سے پیار ہے مجھکو ، مسکرا کہ میں نے بھی پھول لے لیا اس سے --- ہاتھ ہاتھ میں لے کر پیار کے عطا کردہ اسمان کی وسعتوں میں ساتھ اُڑ رہے تھے ہم --- پر اسماں پے جیون بھر کوئی اُڑھ سکا ہے کیا؟ زندگی کی راہوں میں ہاتھ ہاتھ سے جو چھوٹا ، اک ستارا جو ٹوٹا ، تب خبر ہوئی مجھکو ایک لمحہ لگتا ہے دل کے ٹوٹ جانے میں ایک عمر لگتی ہے وہ سب کرچیاں اٹھانے میں اور بس ایک لمحہ لگتا ہے دل کے ٹوٹ جانے میں
چرا غ گھر میں جلا نہیں ہے ۔ یہ رات کا مسئلہ نہیں ہے ۔ یہ رات تم سے نہیں کٹے گی یہ ہجر ہے رتجگا نہیں ہے . دلیل منطق نہیں چلے گی یہ عشق ہے فلسفہ نہیں ہے. یہ عشق ہے، بندگی نہ سمجھ تو ادمی ہے خدا نہیں ہے . ہوا سے لُو تھر تھرا گئی چرا غ لیکن بجھا نہیں ہے.
Rahman por jindabad
واہ واہ یہ حیرت انگیز ہے۔
Thanks for sharing mushaira shab e khair
Bahut shukria
Shukria
P❤ll
Masha allh ❤
v nice ji mallickjohn w ausatralia
waa
Mashallh
Mashallh
Mashallh
Mashallh
Mashallh haqiqat bianki
I've hi love hi love de dunia bhari.hoihe
acha haa
J
Dunia chor di hum ne
hi
Tehzeeb Haafi Sahab
Ashaar Apni Jagah Lekin Shayir Ki Hasiyat Kam Kam Az Itna Maloom Hona Chahiye K Ye K Keh Naa K Ye Shair Dekhhiye Bilkul Galat Hai
Hamesha KAHA Jata Hai K Shai Samahat Farmayen
Bahaseeyat Sahiyir Aesi Baatain Maloom Hona Chahiye Janab
Is bande ko shayar kaha kyun jata hai aaj tak samajhne se qasir hoon
Siwaay tukbandi ke aur kuchh nahi aur tukbandi bhi betuki.
میں سرافراز ہوں
تاریخ کے کرداروں میں
میں رہی
شعلہ نوا شام کے درباروں میں
میں محبت کی علامت ،
میں وفا کي تصوير ،
میں ہی چنوائی گئی
قصر کی دیواروں میں۔
قدر
یوسف کی زمانے کو بتائی میں نے
تم تو بیچ آئے
اسے مصر کے بازاروں میں
Nice poetry pure Urdu so can 't translation
Ato u oppo
اہل بحرین قابل مبارک ہین کہ انہون نے خوبصورت مشاعرے کا انعقاد کیا لیکن شعراء کا انتخاب آپ کا کبھی اچھا نہین رہا ہےء آج کے مشاعرے مین بھی سواےء عثمانی صاحب اور محترمہ حسیب عنبر کے کویء بھی شاعر ایسا نہین ہےءجسکی تعریف کی جائے آپ کا مشاعرہ صر ف اہل بحرین ہی نہین بلکہ پوری دنیا دیکھتی ہے اس لےء اسکا خیال رکھا جاےء صرف تعلقات کے بنیاد پر شعراء کو مدعو نہین کرنا چاھےء منصور عثمانی صاحب قابل مبارکباد ہین کہ انہون انہون نے اس کمزور مشاعرے کو کو اپنی علمی ذہا نت اؤر خوبصورت نظامت کے ذریعہ زندگی بخشنے کی کو شش کی معا زرت کے ساتھ
ماسٹر ساجد جمشید پور جھار کھنڈ ھند
Itni ausan bat bi samach ne nahi aurahi
Weca n write for remembring
ایک لمحہ لگتا ہے!
زندگی کی راہوں میں
ایک لمحہ لگتا ہے
زیست کے اندھیروں میں
روشنی کے آنے میں
خواب جھل ملانے میں ،
رنگ جگ مگانے میں،
دل کسی پہ آنے میں
ایک لمحہ لگتا ہے --
مجھکو بھی ملا تھا وہ ،
جسکو دیکھتے ہی دل
بےحساب دھڑکا تھا -
مجھ سے کہہ رہا تھا وہ ،
تم سے پیار ہے مجھکو ،
مسکرا کہ میں نے بھی
پھول لے لیا اس سے ---
ہاتھ ہاتھ میں لے کر
پیار کے عطا کردہ
اسمان کی وسعتوں میں
ساتھ اُڑ رہے تھے ہم ---
پر اسماں پے
جیون بھر کوئی اُڑھ سکا ہے کیا؟
زندگی کی راہوں میں
ہاتھ ہاتھ سے جو چھوٹا ،
اک ستارا جو ٹوٹا ،
تب خبر ہوئی مجھکو
ایک لمحہ لگتا ہے
دل کے ٹوٹ جانے میں
ایک عمر لگتی ہے
وہ سب کرچیاں اٹھانے میں
اور بس
ایک لمحہ لگتا ہے
دل کے ٹوٹ جانے میں
😊😊😊😊😊😊😊😊😊
😊😊
😊
چرا غ گھر میں جلا نہیں ہے ۔
یہ رات کا مسئلہ نہیں ہے ۔
یہ رات تم سے نہیں کٹے گی
یہ ہجر ہے رتجگا نہیں ہے .
دلیل منطق نہیں چلے گی
یہ عشق ہے فلسفہ نہیں ہے.
یہ عشق ہے، بندگی نہ سمجھ
تو ادمی ہے خدا نہیں ہے .
ہوا سے لُو تھر تھرا گئی
چرا غ لیکن بجھا نہیں ہے.