بھائی جی آپ سے ایک سوال ھے امید ھے درست معلومات پر مبنی جواب دیں گے میرا سوال یہ ھے کہ اگر تین آٹھ یا نائین ایم ایم یا بارہ بور کا ان میں سے کویی بھی ایک لائسنس موجود ھو تو کیا ایک لائسنس پر دو ویپن رکھے جا سکتے ھیں مثلا بارہ بور کا لائسنس ھو اور اس پر ایک بارہ بور ترکی اور اسی لائسنس پر ایک بارہ بور سیگا ریشیا دو ویپن رکھے جا سکتے ھیں ۔۔یا دونوں کیلیے الگ الگ لائسنس بنانا پڑے گا
بھائی بہت اچھا سوال کیا ہے اپ نے اپ ایک وقت میں ایک لائسنس پر ایک ہی ہتھیار رکھ سکتے ہیں ۔جتنے ہتھیار اتنے ہی لائسنس لینے پڑیں گے جب اپ لائسنس بنواتے ہیں تو اس کے اوپر یہ عبارت لکھی ہوتی ہے کہ یہ لائسنس صرف ایک ہتھیار کے لیے ہے ۔
میں بھی دیکھ کر آیا تھا کہ پا جی نے اج مزہ کرا دتا۔ بغیر لائسنس اسلحہ 😂😂😂۔ بہر حال جو طریقہ کار آپ نے بتایا، میرے لیے وہ واقعی لائسنس کے بغیر ہی اسلحہ خریدنے جیسا ہے۔ خیر۔۔۔۔۔ آج کی ویڈیو کے دوسرے حصے میں آپ نے شام کے بارے میں بات کی،جس بارے میں مجھے علم نہیں ہے لیکن چلیں بات اسلام کے خلاف سازش کی ہے تو معلوم کرتا ہوں یہ سارا ماجرا ۔ جزاک اللہ خیرا ✨❣️
Bhai jan out of country main rehnay wala banda kaisy licence apply kary jub b ata hu ye bain hota ha agr open b hoto time kam hota ha or pak sy wapsi ho jati ha plz rehnumai kar dy.
Assalam O Alaikum! Sir g 1 video weapon di Retainership te bna deyo tafsilan, mtlb k retainer Without owner Asla Carry kr skda apne khud de Defense waaste?
100 sal pehly Turki sy Saudi Arabia Liya gia,TB b muslmano NY non Muslim ki support sy ye Kiya or uska asar abi tk sub Muslim countries pr hai Iraq ka kia Hal huwa sub NY dekha,
Gentleman. Are you talking about issuance of license from Punjab or from Islamabad? Because there is ban on issuance of licenses from Islamabad or Ministry of Interior. I would be grateful if you answered the same.
I have talked about the licenses of both Punjab and Islamabad. Interior ministry and Punjab licenses are being made. But you will need reference. I have explained this in detail in the video. Thank you very much. Be happy.
Bhai jan abu ka licence ha card vala punjub ka abu abi zinda ha mana apna name pa transfar kervna ha 12 bore ka fcc boht zayda mangta hain 10 hazar copy b ke fcc ha laken agent 40 hazar mangta hain is ka koi hal
وعلیکم السلام بھائی اس پر میں نے تفصیل سے ایک ویڈیو بنائی ہے یہ میں لنک اپ کو سینڈ کر رہا ہوں یہ ویڈیو دیکھیں۔ ویسے اگر لائسنس اپ اپنے نام نہیں بھی کرواتے تو قانونی طور پر اپ اپنے والد کے لائسنس کے ریٹینر ہیں کمنٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ خوش رہیں
آپ کو گزارش ہے کہ اردو میں ویڈیوز بنائیں آپ کے ویڈیوز پھر پاکستان کے چاروں صوبوں کے علاوہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی دیکھے جائیں گے اس میں آپ کا ہی فائدہ ہے
@@1clickinfo Bhai Hamare ilaake men logon ne li thi unka jhagra tha us men unhon ne chalai thi to 2 Rifles Fat gai thi Bhai is liye poosha, ya phir idhar sindh men achi milti nahi he Bhai?
khan patthan SE najaayez asleha khareedo. pharray jao te SHO te judge nu lakh sawa lakh rupaiyya khawaa K hatheyaar nu naakaara sabit Kara K te aiysh Karo. sharab Di botal shehd sabit keeti ja sakdi aiy te asleha vi naakaara sabit keeta ja sakda je.
AP apny Kam kry mujahideen pr baqwas na kry AP ki malomat thek nhi ha iran Islam ka sab sy Bada dushman ha Sara Kuch Allah pak ke madad Nusrat ha na k American ke
مجاہدین کی جتنی سپورٹ میں کرتا ہوں تمہاری سوچ ہے ۔میں تو پوری مسلمان امہ کو بھی ویپن رکھنے کا کہتا ہوں ۔بات کرنی اسان ہے میرے لیول کی ایک ویڈیو بھی بنا کے اپلوڈ کرو میں اپ کو مانوں گا۔
بھائی جی آپ سے ایک سوال ھے امید ھے درست معلومات پر مبنی جواب دیں گے میرا سوال یہ ھے کہ اگر تین آٹھ یا نائین ایم ایم یا بارہ بور کا ان میں سے کویی بھی ایک لائسنس موجود ھو تو کیا ایک لائسنس پر دو ویپن رکھے جا سکتے ھیں مثلا بارہ بور کا لائسنس ھو اور اس پر ایک بارہ بور ترکی اور اسی لائسنس پر ایک بارہ بور سیگا ریشیا دو ویپن رکھے جا سکتے ھیں ۔۔یا دونوں کیلیے الگ الگ لائسنس بنانا پڑے گا
بھائی بہت اچھا سوال کیا ہے اپ نے اپ ایک وقت میں ایک لائسنس پر ایک ہی ہتھیار رکھ سکتے ہیں ۔جتنے ہتھیار اتنے ہی لائسنس لینے پڑیں گے جب اپ لائسنس بنواتے ہیں تو اس کے اوپر یہ عبارت لکھی ہوتی ہے کہ یہ لائسنس صرف ایک ہتھیار کے لیے ہے ۔
گل صیح بڑے لوگ بغیر لائسنس تو اسلحہ 😂😂😂
Bhai aap ki video boht achi hoti hai big fan or pochna ye tha ke ministry of interior ISB ka jo license hai us keliye b carry permit banwana paray ga
Masha Allah bohot khoob bhai jan ye bhi bata den kia Dc se license ban rhy hyn kia ham khud apply kr skty hyn iske procedure bta dne
چینل وزٹ کریں ویڈیوز موجود ہیں
Bhai ap license banwa ky dey sakty hen kia??
Sorry brother
میں بھی دیکھ کر آیا تھا کہ پا جی نے اج مزہ کرا دتا۔ بغیر لائسنس اسلحہ 😂😂😂۔ بہر حال جو طریقہ کار آپ نے بتایا، میرے لیے وہ واقعی لائسنس کے بغیر ہی اسلحہ خریدنے جیسا ہے۔
خیر۔۔۔۔۔ آج کی ویڈیو کے دوسرے حصے میں آپ نے شام کے بارے میں بات کی،جس بارے میں مجھے علم نہیں ہے لیکن چلیں بات اسلام کے خلاف سازش کی ہے تو معلوم کرتا ہوں یہ سارا ماجرا ۔
جزاک اللہ خیرا ✨❣️
جزاك اللّٰه خيرًا
AASSLAMUALAIKUM🇵🇰 STAY BLESSED☺👼 BHAI
PLEASE POF HAND GUNS PR BRIEF HISTORY VIDEO BNAI TT REVOLVER ETC MISSING HA
Ok brother
@@1clickinfo
THANKS FOR APPRECIATION💕
@@1clickinfo
THANKS FOR APPRECIATION💕
@@1clickinfo
THANKS FOR APPRECIATION💕
Bahi 223 bore me kis rifle ki awaz ziyada hai is par ik video banaee plz brother
Ok brother
Ooo g Oyyee shazadaya Shera Jeena ro wa shera ❤❤🙌🙌☝️☝️
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں ♥️
@@1clickinfo Ooo mere piyare bhai mjy asleha license bnana ha g Jnb 308 bore r 30 bore ka g❤🙌
30 bore ka license banwana hai
Bhai jan out of country main rehnay wala banda kaisy licence apply kary jub b ata hu ye bain hota ha agr open b hoto time kam hota ha or pak sy wapsi ho jati ha plz rehnumai kar dy.
کسی اسلحہ ڈیلر کو پیسے دیں وہ اپ کو لائسنس بنوا دے گا بات ختم
Nice vidio .
جزاك اللّٰه خيرًا
bhi jan bullet store krna ka triqa par video bna do❤❤❤
میرے چینل پہ ویڈیو موجود ہے
Link send kran ga❤❤❤@@1clickinfo
اور یہ جو ڈیلر لائسنس بنوا کے دے گا یہ ہمیں کاپی والا لائسنس بنوا کے دے گا یا نادرہ کا کارڈ بنوا کے دے گا پلیز اس کا جواب ضرور دینا
بھائی جان کارڈ والا
Card wala license acha hai jugar lg jata us me
Mashallha❤❤sahi kaha apne
بہت بہت شکریہ ویر جی
interesting video dear, jzk!
بہت بہت شکریہ بھائی خوش رہیں ♥️
Assalam O Alaikum! Sir g 1 video weapon di Retainership te bna deyo tafsilan, mtlb k retainer Without owner Asla Carry kr skda apne khud de Defense waaste?
وعلیکم السلام ٹھیک ہے بھائی ویڈیو کا انتظار کریں
100 sal pehly Turki sy Saudi Arabia Liya gia,TB b muslmano NY non Muslim ki support sy ye Kiya or uska asar abi tk sub Muslim countries pr hai Iraq ka kia Hal huwa sub NY dekha,
Theek kaha apne
Good ❤
جزاك اللّٰه خيرًا
شعیہ ہے یا کوئ سنی ہے۔کفار فرق نہیں کرتے۔خدا کے لیے سب مسلمان ایک ہو جاو۔
جی بھائی ٹھیک کہا ہے اپ نے ۔لیکن یہ بات مسلمان عوام کو کون سمجھائے
Gentleman. Are you talking about issuance of license from Punjab or from Islamabad? Because there is ban on issuance of licenses from Islamabad or Ministry of Interior. I would be grateful if you answered the same.
I have talked about the licenses of both Punjab and Islamabad. Interior ministry and Punjab licenses are being made. But you will need reference. I have explained this in detail in the video. Thank you very much. Be happy.
Brother 60 hazar me kis bor ka license bhnta hy ?
NPB license
Bhai jan ae daso 308bore asaani se bnta ha ya 7'62+54 da bnta ae
ان دونوں کے لائسنس بنانے کا پروسیجر سیم ہے ۔ 51×7.62 کا لایسنس بنوانا مشکل ہے
Bhai jan abu ka licence ha card vala punjub ka abu abi zinda ha mana apna name pa transfar kervna ha 12 bore ka fcc boht zayda mangta hain 10 hazar copy b ke fcc ha laken agent 40 hazar mangta hain is ka koi hal
میرے چینل پہ ایک ویڈیو موجود ہے اپنے والد کا اسلحہ لائسنس اپنے نام کروانے کا طریقہ وہ ویڈیو دیکھیں اور اپ خود لائسنس ٹرانسفر کروا سکتے ہیں
ویسے اس کی فیس 15 ہزار روپیہ ہے
@@1clickinfo punjub ka licence ha to kaya wo lahore sa e ho ga ya humera distric gujrat sa b ho jya ga
Wa alikum Salam
♥️♥️♥️♥️
Bhi 18 ki age ma license ban sakta ha plz bta day
پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنوانے کی عمر 20 سال ہے کے پی کے اور سندھ میں 25 سال ہے
Abi 2 sal or wait krna paray ga😂
❤ya Ali madad❤
اسلامعلیکم۔بہائ۔باراں۔بور۔۔ابوکےنام۔ہےمیں۔اپنےنامکرواںچہتاہوں۔مجہے۔کیاکرںہ۔ہوگا۔ابوکی۔ازآزت۔ہےآپ۔ویڈیوبنائیں
غفوربہائ؟سندھ؟شہرجہڈو🇵🇰
وعلیکم السلام بھائی اس پر میں نے تفصیل سے ایک ویڈیو بنائی ہے یہ میں لنک اپ کو سینڈ کر رہا ہوں یہ ویڈیو دیکھیں۔
ویسے اگر لائسنس اپ اپنے نام نہیں بھی کرواتے تو قانونی طور پر اپ اپنے والد کے لائسنس کے ریٹینر ہیں
کمنٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ خوش رہیں
ruclips.net/video/J0eFO8Njzog/видео.html
یہ ویڈیو دیکھیں
آپ کو گزارش ہے کہ اردو میں ویڈیوز بنائیں آپ کے ویڈیوز پھر پاکستان کے چاروں صوبوں کے علاوہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی دیکھے جائیں گے اس میں آپ کا ہی فائدہ ہے
جی میں کوشش کروں گا
The true and good analysis of Seriya issue
Thank you very much brother, stay happy always
Copy wala banay ga ya computerized ajkal?????
Card
تیس بور کے لائسنس پر 223 بور گن خرید سکتا ہے؟
Ni bore change krwana prta h
Bhai jan ek video 7mm bolt action rifle tay v ❤
Ok brother
Punjab k licince k liye b carry permit hota hai sirf all pak k licine k liye lena parta hai
کیری پرمٹ تو ال پاکستان کے لائسنس کے لیے ہوتا ہے لیکن احتیاطا اپ ال پنجاب کا بھی کیری پرمٹ بنوائیں۔ فری بنتا ہے
@1clickinfo sahi sahi veer g ✌ shukriya 💕
السلام علیکم بھائی جان جے کاپی والے لائسنس نے یہ بھی جمع ہوں گے یا نہیں
وعلیکم السلام نادرہ افس کا ایک دفعہ چکر لگائیں
Mashallah Bhai, 308 Rifle Pakistani made kaamyab he ya nahi Bhai plz ye to bataden
Kamyab h bhai
@@1clickinfo Hamare ilaake men log lekar ae the unka jhagra tha Bhai us men unhon ne chalai 2 fat gae thi is liye poosha Bhai
@@1clickinfo Bhai Hamare ilaake men logon ne li thi unka jhagra tha us men unhon ne chalai thi to 2 Rifles Fat gai thi Bhai is liye poosha, ya phir idhar sindh men achi milti nahi he Bhai?
کوئی زیادہ ہی ہلکی نہ بنی ہو ادروائز بہت اچھی چلتی ہے لوکل میڈ بھی ۔
@@1clickinfo Bundles Of Thanks Bhai 🙏
اگر ہم ہوائی کا رنگ کی جگہ زمین میں دائر کریں تو کیا ہوگا بھائی پلیز ویڈیو بناؤ
میں سمجھا نہیں بھائی دوبارہ کمنٹ کریں
Dealer sab sy pehly license ka pochty hain Punjab main kis door ki batain kr rahy ho bhai g❤❤❤
تو ٹھیک ہے اب پہلے بتا دیں کہ اپ نے مجھے بنوا کے دینا ہے
ویسے اپ کی پرسنیلٹی پر بھی میٹر کرتا ہے ڈیلر بندہ دیکھ کر پھر پہلے لائسنس مانگتے ہیں
اسلام وعلیکم جناب (ملک محمد عمران کھوکھر ضلع قصور)
وعلیکم السلام بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں ♥️
کیا آٹو ویپن کا لائسنس بھی بن سکتا ہے ؟
جی بھائی جان بالکل بن جاتا ہے انٹیریئر منسٹری سے
khan patthan SE najaayez asleha khareedo. pharray jao te SHO te judge nu lakh sawa lakh rupaiyya khawaa K hatheyaar nu naakaara sabit Kara K te aiysh Karo. sharab Di botal shehd sabit keeti ja sakdi aiy te asleha vi naakaara sabit keeta ja sakda je.
Buri baat...
❤❤❤
جزاك اللّٰه خيرًا
بھائی لیسنس کے لئے کتنی عمر چاہیے
20 سال
well done brother true and honest review on the situation in Syria
Thank you very much brother stay happy always
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 assalam walekum bhai jaan Ek licence banva do 308 aap mujhe bataen Mulakat kahan per Hogi❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sorry brother
❤❤❤❤❤❤❤
Pistal k licence ki qemat kia hy
60 ہزار
💯 Agreed Kuwait
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں ♥️
نیوز چینل میں سنا تھا کہ فلسطین ازاد ہو گیا ہے کیا یہ سچ ہے
بالکل جھوٹ
Noice pa g
بہت بہت شکریہ بھائی جان
Aj sham next Iran regime 😢
😢😢😢
Nice information brother 💯
بہت بہت شکریہ ویر جی
اردو نہیں آتی ہے کیا
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 aap ki pahunch hai asala dealer ke sath Vakil ke sath❤ Meherbani Karke licence banva do
Sorry brother
AP 100000..........% THEEK KEHTY HO
بہت بہت شکریہ ویر جی خوش رہیں
Vaalikum slaam alhamdulila
جزاك اللّٰه خيرًا
AP apny Kam kry mujahideen pr baqwas na kry AP ki malomat thek nhi ha iran Islam ka sab sy Bada dushman ha Sara Kuch Allah pak ke madad Nusrat ha na k American ke
کچھ دن انتظار کریں پتہ چل جائے گا ۔
AP apna Kam kry Bas Baqi Allah pak kaher kry gha
مجاہدین کی جتنی سپورٹ میں کرتا ہوں تمہاری سوچ ہے ۔میں تو پوری مسلمان امہ کو بھی ویپن رکھنے کا کہتا ہوں ۔بات کرنی اسان ہے میرے لیول کی ایک ویڈیو بھی بنا کے اپلوڈ کرو میں اپ کو مانوں گا۔
باقی اب ہم مسلمانوں کو تھوڑا خواب سے بیدار ہونا پڑے گا یہود و انصار ہمارے ساتھ بہت بڑی گیم کھیل رہا ہے ۔
Ma AP ke sare videos suntaho lakin AP bat ghalt kr rhy ho Jo mujahideen ko baghi bol rhy ho mujahideen ke qamyabi pr sham k logo ka jashan dakho
Good punjabi
بہت بہت شکریہ ویر جی
v right saying plz lission kamran afride ex. fbi agent telling abiut Shaam at Utube v log
Man, I am very sad to see condition of middle east
❤❤❤
جزاك اللّٰه خيرًا
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
جزاك اللّٰه خيرًا
❤❤❤
جزاك اللّٰه خيرًا
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤