اس طرح مولی کے پراٹھے ہمارے گھر میں بالکل نہیں پسند کیے جاتے ۔😢 مولی کدو کش کر کے اس میں نمک لال مرچ ہری مرچ کوٹ کر۔ اور اس میں پیاز اور لہسن کہ بالی ہری ہری ۔اور ہرا دھنیا خوب سارا ملا کر مکس کریں ۔ سالن بالکل نہیں بنانا ۔ پھر ایک مکمل روٹی بنا کر چنگیر میں رکھ لینی ہے ۔ دوسری روٹی مکمل بنا کر توے پر ڈالنی ہے اور اس پر بھر کے مولیاں ڈالنی ہیں تھوڑا تھوڑا گھی ڈالنا ہے ۔پھر چنگیر سے روٹی اٹھا کر اس پر ڈالنی ہے کنارے بند کرنے ہیں ۔اور دونوں طرف خوب گھی لگا نا ہے ۔ 😅😅ہمارے گھر میں ایسے مولی کا پراٹھا بنتاہے ۔ جیسے آپ نے بنایا ہے۔ اس طرح میں نے اپنی دوست کے گھر ایک دفعہ کھایا تھا مجھے اچھا نہیں لگا تھا ۔😢
Really I love the food and I like it your house Allah bless you always all of you
Thanks my dear ❤️❤️ stay connected ❤️
Pure organic ❤ maza a gaya dekh kr
Thanks dear stay connected ❤️
Mashallah ktne peyare prathe bnay he ap ne
Thanks dear 😊 thanks for liking stay connected ❤️
MashaAllah very nice zabrdast video api
Thanks for liking stay connected ❤️
Beautiful open air kitchen. I love mooli ka paratha. So delicious and tasty recipe of parathay. 😊
Thanks for liking stay connected thanks for watching 😍❤️
MASHAALLAH. VERY. NICE
JazakAllah g ❤️ stay connected
Ap ka ghr mujh bhot acha lagta hai khas sabzian Jo Apne lagai hai
Thanks for liking stay connected ❤️☺️
Wow very testy mole ka paratha
Thanks for liking stay connected ❤️
Amazing🎉🎉🎉👍
Thanks dear stay connected ❤️
Wow 🎉❤❤❤❤❤
Thanks dear stay connected ❤️❤️❤️❤️
Beautiful video
Thanks dear stay connected ❤️
Masha Allah yummy
JazakAllah g thanks dear stay connected ❤️
Nice parta Fr Germany se
Thanks dear 😊 stay connected ❤️
Nice Recipe
Thanks for appreciate stay connected ❤️
Plz mjhe Apne ghr Ka visit krwayn or ghr se bahr Ka b dikhyn❤❤❤❤
Inshallah bht jaldi thanks dear stay connected ❤️
❤ mashallh i like vlog but vlogs rozana ka hona chaye thanks ❤
JazakAllah g ❤️ stay connected ❤️
Where do you live i want to visit 🥰
Most welcome 🤗 g thanks dear stay connected ❤️ narowal ky qreeb rhty
Parathy SB NY mil bnae ha Sirf Ammi g NY ni bnae
G bilkul
اس طرح مولی کے پراٹھے ہمارے گھر میں بالکل نہیں پسند کیے جاتے ۔😢
مولی کدو کش کر کے اس میں نمک
لال مرچ ہری مرچ کوٹ کر۔ اور اس میں پیاز اور لہسن کہ بالی ہری ہری ۔اور ہرا دھنیا خوب سارا ملا کر مکس کریں ۔ سالن بالکل نہیں بنانا ۔
پھر ایک مکمل روٹی بنا کر چنگیر میں رکھ لینی ہے ۔ دوسری روٹی مکمل بنا کر توے پر ڈالنی ہے اور اس پر بھر کے مولیاں ڈالنی ہیں تھوڑا تھوڑا گھی ڈالنا ہے ۔پھر چنگیر سے روٹی اٹھا کر اس پر ڈالنی ہے کنارے بند کرنے ہیں ۔اور دونوں طرف خوب گھی لگا نا ہے ۔ 😅😅ہمارے گھر میں ایسے مولی کا پراٹھا بنتاہے ۔ جیسے آپ نے بنایا ہے۔ اس طرح میں نے اپنی دوست کے گھر ایک دفعہ کھایا تھا مجھے اچھا نہیں لگا تھا ۔😢
Yaqeen kry bht acha lgta h ye pratha agar same mary jesa bnay gy thanks dear stay connected ❤️❤️