کلاسرا صاحب..... گرنیل جیسے لوگوں کی ٹویٹ کو پی ٹی آئی کے فینز سے بلکل ہی ڈیفیڈ نہیں کیا جارہا ہے... عمران خان کے حقیقی آزادی..... ابسولیوٹلی ناٹ جیسے بیانیہ سے ہوا نکل رہی ہے... اور عمران خان کے مغربی ممالک کے اثاثے کے طور پر امیج مضبوط ہورہا ہے
پہلی بار کسی اینکر نے کوئ عقل کی بات کی ہے۔۔ورنہ ہر ٹی وی چینل اور یر اینکر ایسے پروگرامز کر. رہا ہے جیسے دنیا کااہم ترین اور خوفناک ترین ٹعیٹ گرینل کا ہے اور پاکستان تباہ ہونے جا رہا ہے۔۔۔کاش پاکستانی میڈیا کوئ مثبت رویہ اپنا لے اور پاکستان کا روشن چہرہ دکھایے اور نئ نسل کا کردار بنانے۔۔
..By the effort of pti Amarica became nokar of pakistan...
Company ka bulldog
کلاسرا صاحب..... گرنیل جیسے لوگوں کی ٹویٹ کو پی ٹی آئی کے فینز سے بلکل ہی ڈیفیڈ نہیں کیا جارہا ہے...
عمران خان کے حقیقی آزادی..... ابسولیوٹلی ناٹ جیسے بیانیہ سے ہوا نکل رہی ہے... اور عمران خان کے مغربی ممالک کے اثاثے کے طور پر امیج مضبوط ہورہا ہے
بس ہم ہی بیکار لوگ ہیں جو سوشل میڈیا کے علاوہ کوئی اور کام نہیں بس بانی چیئرمین کی کلٹ کےلے رونقیں لگ گئی ہیں
ویسے اپ کی بات مزے کی ہے
پہلی بار کسی اینکر نے کوئ عقل کی بات کی ہے۔۔ورنہ ہر ٹی وی چینل اور یر اینکر ایسے پروگرامز کر. رہا ہے جیسے دنیا کااہم ترین اور خوفناک ترین ٹعیٹ گرینل کا ہے اور پاکستان تباہ ہونے جا رہا ہے۔۔۔کاش پاکستانی میڈیا کوئ مثبت رویہ اپنا لے اور پاکستان کا روشن چہرہ دکھایے اور نئ نسل کا کردار بنانے۔۔
Richard garnal youthio or niyazi ka Naya abbu😂😂