میرے بچے میرے پاس دینے کے لیے کچھ نہیں مگر آپ کی آپ جیسے دوسرے بچوں کی بات سن کر آپ کو سرخ سلام پیش کرتا ہوں اللہ پاک آپ جیسے ہزاروں بچوں کو سدا سلامت رکھے کیونکہ آپ آپ ہی پاکستان کا مستقبل ہے
ان کا بڑا ھونے کا انتظار نہ کرو جناب ،، آپ اور ھم بڑے ھے ھم کیوں انکی نمایندگی نہ کریں ۔۔ بچے بازاروں میں ھم سب کو نظر آتے ھیں اگر انکو برا بھلا کہنے کہ بجائے ہر صاحب استطاعت اور ہر صاحب فرد ایک ایک بچے کو اپنے ہی خرچے پہ سکول میں داخل کروا دیں تو ھمارے بچے آنے والے وقتوں میں ھمارے ملک اور قوم کی ترقی اور خوشحالی اور رہنمائی کرسکیں گے ۔۔ خالی میٹرک لیول تک ہی انکو تعلیم دیں ۔۔ میڑک کے بعد وہ بچہ اپنی مدد آپ وہ خود پڑھ سکیں گا ۔۔۔ اور مجھے فخر ھے کہ میرے وجہ سے آج 4 بچے زیر تعلیم ہیں اور میں امید کرتا ھوں کہ وہ بچے اپنے تعلیم کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے ۔۔
@@umeedbaloch9839 بہت اچھے بھائی ہم بھی جو کر سکتے ہیں کر رہے ہیں اور سب کو کچھ نا کچھ ضرور کرنا چاہیے باقی بچوں کو داد دینے کے طور پر کہا تھا کہ ہمیں آپ سے بہت امیدیں ہیں
our ancestors were corrupt,we are corrupt and our future generation will b the most corrupt than us..so they speech,,or not speech,but they surely will b corrupt
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ جی اللہ پاک اس ایوان بالا کو اس بچے کی تقریر پر جس اہم مسلے کی طرف توجہ دلانے کی کوشش کی ہے یعنی ہمارے ملک کہ معصوم بچے جو معاشی حالات کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کر سکتے ان کیلیے مفت تعلیم دینے کی توفیق عطا فرماہے آمین ثمہ آمین
اس دونمبر پارلیمانی نظام میں اس بچے کی آواز اس قومی اسمبلی جیسے نقار خانے میں طوطی کی آواز سے کم نہیں شریعت لاؤ تاکہ مساوات قائم ھو تاکہ اس کہ ھم عمر بچوں کو انکا حق مل سکے
لفظوں میں اظہار اور تعریف کے لئے الفاظ نہیں۔میرے بہتے آنسو اس کی سچی باتوں کی تصدیق کر رہے ہیں۔اللہ اس بچے کی حفاظت فرما نا اور ہم سب کو دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سپیکر قومی اسمبلی جناب راجہ پرویز اشرف صاحب مجھے اس بچے کی تقریر سن کر بہت خوشی ہوئی ہے اللہ تعالی نے اس بچے کے دل میں اپنے جیسے چھوٹے بچوں کے لیے کتنی محبت ڈالی ہے لیکن بے حد افسوس ہے جو پارلیمنٹ کے اندر وزرا بیٹھے ہیں ان کو دراسی بی شرم نہیں آئی لہذا آپ سے گذارش ہے آپ پاکستان کے تمام بچوں کے مستقبل کے لیے اس مسئلہ کو حل فرمائے
Bht khub... Allah pak hum sbko Amli ikdam uthany ki tofeeq ata farmae.. hum awam sb kuch hakumat pe na chorain.. hum mai se her ek shaks apna chota sa hi sahi par hissa dal skta hy mulk ko aagy lejany k liye.. barae meherbani Bismillah kijiye or jo ho saky hissa daliye..zaruri nh k peso se hi kiya jaey kuch
کوئی اس بچے کو بتاے کہ آج کے دور میں جو بچے محنت مزدوری کرتے نظر آتے ہیں وہ حالات اسی ایوان میں بیٹھنے والے لوگوں نے ہی پیدا کیے ہیں اور وہ کیونکر اس کو سہی کریں گے
میرے بچوں کن پھتروں کی اسمبلی میں کن پھتروں سے مخاطب ھو جس ملک میں دس ماہ کی بچی کو بھی جیل میں ڈال دیا ھو اور جنھوں نے پاکستان کے ان بچوں کا پیسا کھا کر لوٹ کر کوئی لندن کوئی پاکستان میں گھومتے ہیں ان پھتروں سے کیا تواقو رکھ سکتے ھو
@@humaidkhan8743 آپ کو عمران خان تین سال بعد چور ثابت کر رہے ھو جنھوں نے ستر سال سے اس ملک کی عوام کا خون پسینہ ایک کیا ان کے بارے میں کیا خیال ھے دس ماہ کی بچی کو جیل میں ڈال دیا ماں کے ساتھ اس کی زمہ دار عوام بھی ھے اپنے اللہ کے آگے کیا حساب دو گے اور جنھوں نے پاکستان کی عوام کا پیسا کھایا وہ لندن پاکستان میں بھڑیوں کی طرح گوم رہے ہیں
ان کو ڑٹایا جاتا ہے سمجھایا نہیں جاتا ۔۔۔۔ اس لیے یہ بڑے ہوکر عملاً بہت مختلف ہوتے ہیں۔ ہمیں بچوں کو رٹا لگانا نہیں بلکہ عملی تربیت دینی چاہیے ۔۔۔۔ ریاست کی سب سے بڑی ذمہ داری ہوتی ہے۔ شکریہ
بچےنےبہت خوبصورت باتیں کیں اپنی تقریر میں ،مگرافسوس یہ بچہ بھی اپنی تقریر میں سچ نہ کہہ سکا ، کیونکہ پاکستان کےلاکھوں بچےجوزیورتعلیم سےمحروم ہیں ،اس سوال کا جواب اورحل جب تک نہیں ڈھونڈاجائےگا آبادی بڑھنےکےساتھ ان بچوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا!!!
وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔
الحمد الله
میرے بچے میرے پاس دینے کے لیے کچھ نہیں مگر آپ کی آپ جیسے دوسرے بچوں کی بات سن کر آپ کو سرخ سلام پیش کرتا ہوں اللہ پاک آپ جیسے ہزاروں بچوں کو سدا سلامت رکھے کیونکہ آپ آپ ہی پاکستان کا مستقبل ہے
Ap ki dua is bachy k liay kafi ha...
Yhi sab se qeemti chez ha...
Jazakallah.
Suma ameeeeeen
Salam aur dhaye sabse kimati Aati Hai
😢😢😢😢😢😢
بیشک تمام مشکلات کا حل نماز اور قرآن پاک ہے
اللّٰہ پاک ہم سب کو نماز اور قرآن پاک پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین ثم آمین🙏🙏
Ameen Bashak
MASHALLAH SUBHANALLAH BESHAK
آخری امید تحریک لبیک پاکستان
😬😬😬😬😬😬
یہ بچہ اس بات کی عمدہ مثال ہے کے پاکستان کا مستقبل مضبوط ہاتھوں میں ہے۔جو نہ کسی صورت جھکیں گے نہ کبھی وطن عزیز کی عزت پر حرف آ نے دیں گے
بہت ذبردست کام کیا ھے
امپوٹڈ حکومت کا بہت اچھا اقدام
ماشااللہ بچے سلامت رھو بڑے ہو کر غریب بچوں کا خیال رکھنا اور ہمیشہ ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنا انشاءاللہ ایک دن ضرور کامیاب ہو جاو گے 🇵🇰❤
ان کا بڑا ھونے کا انتظار نہ کرو جناب ،، آپ اور ھم بڑے ھے ھم کیوں انکی نمایندگی نہ کریں ۔۔ بچے بازاروں میں ھم سب کو نظر آتے ھیں اگر انکو برا بھلا کہنے کہ بجائے ہر صاحب استطاعت اور ہر صاحب فرد ایک ایک بچے کو اپنے ہی خرچے پہ سکول میں داخل کروا دیں تو ھمارے بچے آنے والے وقتوں میں ھمارے ملک اور قوم کی ترقی اور خوشحالی اور رہنمائی کرسکیں گے ۔۔ خالی میٹرک لیول تک ہی انکو تعلیم دیں ۔۔ میڑک کے بعد وہ بچہ اپنی مدد آپ وہ خود پڑھ سکیں گا ۔۔۔ اور مجھے فخر ھے کہ میرے وجہ سے آج 4 بچے زیر تعلیم ہیں اور میں امید کرتا ھوں کہ وہ بچے اپنے تعلیم کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے ۔۔
@@umeedbaloch9839 بہت اچھے بھائی ہم بھی جو کر سکتے ہیں کر رہے ہیں اور سب کو کچھ نا کچھ ضرور کرنا چاہیے باقی بچوں کو داد دینے کے طور پر کہا تھا کہ ہمیں آپ سے بہت امیدیں ہیں
yah pakistan ka bcha ha braa ho k europe jai gaa
Where we raise voice for children right s
our ancestors were corrupt,we are corrupt and our future generation will b the most corrupt than us..so they speech,,or not speech,but they surely will b corrupt
ماشاء اللہ پیارے بیٹے نے بہت اچھا بیان کیا اللہ کامیاب کرے
انشاءاللّه یہ بچہ بڈے بڑے کام کرے گا۔۔👍👍👍💖🤔👍
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه اللہ پاک اس بچے کی آواز بلند رکھنا ہمیشہ سلامت رہیں اپنے ملک کا نام روشن کریں
Amen
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ جی اللہ پاک اس ایوان بالا کو اس بچے کی تقریر پر جس اہم مسلے کی طرف توجہ دلانے کی کوشش کی ہے یعنی ہمارے ملک کہ معصوم بچے جو معاشی حالات کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کر سکتے ان کیلیے مفت تعلیم دینے کی توفیق عطا فرماہے آمین ثمہ آمین
Amen
غیرت انی چاہئے اس ایوان کے ممبران کو جو عوام سے ووٹ لیکر عوام کو ہی لوٹتے ہیں
ان بچوں جیسے لیڈر ھونے چاہیے
شاباش اپ پاکستان کا روشن ستارہ ہیں
ماشاءاللہ بہت خوب انداز ہے آپ کا
اس دونمبر پارلیمانی نظام میں اس بچے کی آواز اس قومی اسمبلی جیسے نقار خانے میں طوطی کی آواز سے کم نہیں شریعت لاؤ تاکہ مساوات قائم ھو تاکہ اس کہ ھم عمر بچوں کو انکا حق مل سکے
جن کو دو وقت کا کھانا نصیب نہیں ہوتا ان نے پڑھنا خاک 😭😭😭😭خداکےلیےپہلے ان کو دو وقت کا کھانا دیا جائے 🙏🙏🙏🙏🙏
কোথায় দুই বেলা খাবার হয় না
Thanx khan sb ap ne hm bado ke sath bacho ko bhi shaour diya h welldon beta Allahlpak ki amaan me rhe ap hamesha
Bacho Ka Ye Talant Dakh Kr Lgta Hai Imran Khan NY Pakistan me Bhot Tabdeeli Laye Hai Love You Imran Khan
MashaAllah❤️💕🌹
Mashallah batain student ny 💯 percent drust ke han kash easy bachon k liay koi amli eqdaam b hon
New Generation Speech Is Great 💞💞💞 Voice Of Our People 💓 And About Pakistan 💞 Salute Him 💞
These children shud be permanent member assembly
@@I-islam575😅8
قومی اسمبلی میں اس مختصر اور جامع تقریر نے ایوان اقتدار کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں ہلچل بپا کر دی ہے
کہاں ہے وہ ہلچل۔
MASHALLAH 🇵🇰🌹🇵🇰 zindabad
بہت خوبصورت اسپیج ھے ماشا اللہ کام کرنا اجھی بات ھے
لفظوں میں اظہار اور تعریف کے لئے الفاظ نہیں۔میرے بہتے آنسو اس کی سچی باتوں کی تصدیق کر رہے ہیں۔اللہ اس بچے کی حفاظت فرما نا اور ہم سب کو دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین
Suma amen.. bilkul
Mashaallha Es bahcci ko Allah hefazat karige Inshallah kamiyab hugei Imran Khan Jindabat Pakistan Jindabat
Mashaallha Alhamdulillah Es bahcci Ne Bahot Asseh Bat keya ha
MashAllah 😍 SubhanAllah ❤
مکہ اور مدینہ منورہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے یا رب مجھے اور میری پوسٹ پڑھنے والے والی کو مکہ اور مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما..
Kis naik maa bap ki ulad ha Dil khush ho gia kash hmary bacho ka future boht acha ho
Ameen
ماشا اللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
MASHA ALLAH GOD always keep you Happy what a speech keep it up n my best wishes always for you May GOD give you blessing and success More آمین
ماشاءاللہ گریٹ
Raja parveiz Ashraf sab good work.appreciate your struggle.God bless you sir.
MASHA ALLAH ❤️✌️
MashAllah Salamat Rahu Super Zabardast good message 👍🌹
Subhanallah mashallah ♥ Well said my child 👏 ❤ 🙌
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سپیکر قومی اسمبلی جناب راجہ پرویز اشرف صاحب مجھے اس بچے کی تقریر سن کر بہت خوشی ہوئی ہے اللہ تعالی نے اس بچے کے دل میں اپنے جیسے چھوٹے بچوں کے لیے کتنی محبت ڈالی ہے لیکن بے حد افسوس ہے جو پارلیمنٹ کے اندر وزرا بیٹھے ہیں ان کو دراسی بی شرم نہیں آئی لہذا آپ سے گذارش ہے آپ پاکستان کے تمام بچوں کے مستقبل کے لیے اس مسئلہ کو حل فرمائے
MashaAllah very beautiful and lovely speech from young and intelligent student style is very impressive full of lessons jazakallah
ماشاءالله زبردست نعرے
Great leader Imran khan zindabad pti zindabad
Mashallah Pakistan Zindabad 🇵🇰🇵🇰
MashaAllah ♥️hamara azeez bacha👍👍👍
Good luck 👍 💓 ✨ 💗
Imran khan zindabad 💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪
Mashallah
Allaha sb behtreen kry ga inshalla sb apni apni zimadari puri kren.
Ameen
Ya Bachy Pakistan h, we proud our child Pakistan Zindabad, 🌹❤️🌹❤️
What a beautiful speech ☺️
Pakistan Zindabad ❤❤
بچے الله اپ کو کامياب بنا دے، ان لگوں کو کرسى کى ضرورت ہے نہ کہ تعلیم ،کاروبار،نوکرى، مھنگائى وغيرہ وغيرہ
Proud of u my son love u😘😘😘
ALLAH tmhy kamyab kary bachy
Bht khub... Allah pak hum sbko Amli ikdam uthany ki tofeeq ata farmae.. hum awam sb kuch hakumat pe na chorain.. hum mai se her ek shaks apna chota sa hi sahi par hissa dal skta hy mulk ko aagy lejany k liye.. barae meherbani Bismillah kijiye or jo ho saky hissa daliye..zaruri nh k peso se hi kiya jaey kuch
Mashallah 👍
ماشاءاللہ ویری نایس
کوئی اس بچے کو بتاے کہ آج کے دور میں جو بچے محنت مزدوری کرتے نظر آتے ہیں وہ حالات اسی ایوان میں بیٹھنے والے لوگوں نے ہی پیدا کیے ہیں اور وہ کیونکر اس کو سہی کریں گے
متفق١٠٠
ماشاءاللہ 🥀🌷🇵🇰🐯💪👍🤲
We love this government who given chance to these children. Mash Allah
lanat ho is government per pc kutiye
Boht khub.
ماشاللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
میں کیا کروں آئینہ میں صورت نظر نہیں آتی مجھے اقتدار کی حوس میں غربت نظر نہیں آتی
Well speak.
Arifwala punjab pakistan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Mashaa Allah♥️
Very nice 💓 so beautiful 😍 super 😍 good boy 😍❤️
میرے بچوں کن پھتروں کی اسمبلی میں کن پھتروں سے مخاطب ھو جس ملک میں دس ماہ کی بچی کو بھی جیل میں ڈال دیا ھو اور جنھوں نے پاکستان کے ان بچوں کا پیسا کھا کر لوٹ کر کوئی لندن کوئی پاکستان میں گھومتے ہیں ان پھتروں سے کیا تواقو رکھ سکتے ھو
Bilkul teak kahan g imran naizi chor ha or hum sab ko beqof banta ha
imrando ho aurjhota na ho ye nahin ho sakta
@@humaidkhan8743 آپ کو عمران خان تین سال بعد چور ثابت کر رہے ھو جنھوں نے ستر سال سے اس ملک کی عوام کا خون پسینہ ایک کیا ان کے بارے میں کیا خیال ھے دس ماہ کی بچی کو جیل میں ڈال دیا ماں کے ساتھ اس کی زمہ دار عوام بھی ھے اپنے اللہ کے آگے کیا حساب دو گے اور جنھوں نے پاکستان کی عوام کا پیسا کھایا وہ لندن پاکستان میں بھڑیوں کی طرح گوم رہے ہیں
@@haleemasadia9294 ھو گا مگر باقی بھی دودھ کے دھلے ھوے نہیں ھے سب کمنیے ھی
Mashallah confidence level of this child
IMCB F.8/4 zindabad
Credit goes to imran Khan .
Naya Pakistan inshallah
بہترین🔥👏🏻
ماشاءاللہ
Pakistan zendbad Imarn Khan zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🥰💖💓💞💞💕💖
ماشاء اللہ
ان کو ڑٹایا جاتا ہے سمجھایا نہیں جاتا ۔۔۔۔ اس لیے یہ بڑے ہوکر عملاً بہت مختلف ہوتے ہیں۔
ہمیں بچوں کو رٹا لگانا نہیں بلکہ عملی تربیت دینی چاہیے ۔۔۔۔ ریاست کی سب سے بڑی ذمہ داری ہوتی ہے۔ شکریہ
Jazakallah brother...
I will try k mera bachy in alfaz ki tabeer bny.
Allah se madad ka taalib hun aur ap se duaon ka...
Very good speech proud your parents,,,,
Great.bachy.dill ki baat ki.waqi mey her waqt larai dikha rhy hoty hain.
Masha Allah
Good🌹🌹🌹
💖💖💖💖
بیٹا جی اس ایوان میں موجود ادھے ارکان ایسے ہو گے جن کے گھروں میں بچے ان کے بچوں کے کام کرتے ہونگے
ماشااللہ بہت خوب
شاباش بیٹےتوحق اداکردیا
Very good Allah beche ko Dunia or aahiret mein kamyabi or kamrni at furmai aameen
Best speach❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah
V good beta....app ne poray mulk k bachon lea khoob numaendgi ku
Imran khan zendabad.
بہت خوب ماشااللہ
بچےنےبہت خوبصورت باتیں کیں اپنی تقریر میں ،مگرافسوس یہ بچہ بھی اپنی تقریر میں سچ نہ کہہ سکا ،
کیونکہ پاکستان کےلاکھوں بچےجوزیورتعلیم سےمحروم ہیں ،اس سوال کا جواب اورحل جب تک نہیں ڈھونڈاجائےگا آبادی بڑھنےکےساتھ ان بچوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا!!!
Rula deya yer 😭🖤❤️
Ma sha Allah sahe batain ke
Kaash..someday..May v become islamic republic of Pakistan..
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
MashAllah ♥️
اس بچے کی آواز تو آمنہ ریاض جیسی ہے
غریب کا ساتھ دو
Child labours not Allwo sure especially Abuts the kids. V ,v importent, God blessed of u long life apresehed. 🇺🇸💯
Ghulam qoam azadii mnany ja rhi hay toubaah
Mashalla zeberdest bata allahtalla ap ke afzat ferma ameen 😂
Barvo
Little Master
👍👍👍👍👍👍👍👍
شاباش
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah MashaAllah