Sir, kindly more lectures on essay. You break the myths regarding essay everytime. We learn a lot from your videos. It is humbly requested to you for making more videos on essay. Like on introduction, body paragraphs and conclusion...❤❤
Dear Sir mai b aisy hi simple likhti hon lekin teacher jo evaluate krty hain kehty hain k informal likha hai apny😭 And I have got self doubts, now I'm stucked between formal and informal writing 😢
السلام علیکم بہت سے teachers سی ایس ایس کو تیار کرنے کے tips and tricks بتاتے ہیں۔ لیکن آپ پلیز ایک detailed وڈیو بنائیں جس میں آپ completely beginners کو بتائیں کہ ایک specific subject کیسے تیار کرنا ہے۔ اگر اس کا concept لینا ہے تو کتنا۔ اب subject کے لیے notes بنانے ہیں تو کیسے بنانے بنا کر دکھائیں۔ کتاب پڑھنی ہے تو کیسے۔ کتاب سے کیا اٹھانا ہے۔ ایک کوئی آپ ٹاپک اٹھا کر ہمیں بتائیں کہ اس کو مکمل طریقے سے ایسے تیار کرنا۔ ہے۔ اور پیپر میں جب یہ ٹاپک آئے گا تو اس material کو کیسے استعمال کر کے پیپر کرنا ہے۔ ایسے تو سب بتاتے ہیں کہ ایسے تیار کریں ویسے تیار کریں۔ آپ please ہمیں ویسے تیار کر کے دکھائیں ایک ویڈیو میں۔practically ایک ٹاپک تیار کروائیں۔ میں تیاری کر رہا ہوں لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ subject کو تیار کیسے کرنا ہے۔ شکریہ
Sir, kindly more lectures on essay. You break the myths regarding essay everytime. We learn a lot from your videos. It is humbly requested to you for making more videos on essay. Like on introduction, body paragraphs and conclusion...❤❤
Thankyou so much sir ❤
Most awaited video ❤❤❤
Sir kindly make video on topic dissection of essay as it is least focused area of essay..
Sir kindly breakdown pe lecture banaen K haar topic Ko kese break kren
👍👍
Dear Sir mai b aisy hi simple likhti hon lekin teacher jo evaluate krty hain kehty hain k informal likha hai apny😭
And I have got self doubts, now I'm stucked between formal and informal writing 😢
Fee for essay session
السلام علیکم
بہت سے teachers سی ایس ایس کو تیار کرنے کے tips and tricks بتاتے ہیں۔ لیکن آپ پلیز ایک detailed وڈیو بنائیں جس میں آپ completely beginners کو بتائیں کہ ایک specific subject کیسے تیار کرنا ہے۔ اگر اس کا concept لینا ہے تو کتنا۔ اب subject کے لیے notes بنانے ہیں تو کیسے بنانے بنا کر دکھائیں۔ کتاب پڑھنی ہے تو کیسے۔ کتاب سے کیا اٹھانا ہے۔ ایک کوئی آپ ٹاپک اٹھا کر ہمیں بتائیں کہ اس کو مکمل طریقے سے ایسے تیار کرنا۔ ہے۔ اور پیپر میں جب یہ ٹاپک آئے گا تو اس material کو کیسے استعمال کر کے پیپر کرنا ہے۔ ایسے تو سب بتاتے ہیں کہ ایسے تیار کریں ویسے تیار کریں۔ آپ please ہمیں ویسے تیار کر کے دکھائیں ایک ویڈیو میں۔practically ایک ٹاپک تیار کروائیں۔ میں تیاری کر رہا ہوں لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ subject کو تیار کیسے کرنا ہے۔
شکریہ