EP:1 |Khwaja Banda Nawaz Gesu Daraz Biography|Gulbarga Dargah History | Gulbargah Sharef |SALAAM TV

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 25 окт 2024

Комментарии • 67

  • @madinatulauliyakalpisharif1143
    @madinatulauliyakalpisharif1143 Год назад +5

    بہت عمدہ جانکاری

  • @nizamuddinmohammad7700
    @nizamuddinmohammad7700 4 месяца назад +1

    Aamen. Subhanaalha

  • @aapkamiyaajmerii
    @aapkamiyaajmerii Год назад +3

    ❤🎉 subhanallah

  • @shaikahmed6085
    @shaikahmed6085 5 месяцев назад +1

    SubhanAllah MashaAllah ❤❤

  • @mominnisa8257
    @mominnisa8257 9 месяцев назад +2

    Mashaallah❤❤❤❤❤❤❤

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 5 месяцев назад

      شیعہ روایت صوفی بندہ نواز گیسو دراز گلبرگہ والے کی کتاب میں۔
      خواجہ بندہ نواز گیسو دراز گلبرگہ والے فرماتے ہیں ، یہ بھی روایت آئی ہے کہ ایک دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ رضی اللہ عنہم سے فرمایا کہ آؤ میرا چہرہ دیکھ لو۔ سب صحابہ رضی اللہ عنہم آئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چہرہ دیکھا۔ علی رضی اللہ عنہ نہ آئے نہ چہرہ دیکھا۔ دوسرے روز علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ آؤ میرا چہرہ دیکھو۔ صحابہ رضی اللہ عنہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان، آپ کی اجازت کے منتظر رہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو کچھ علی کہہ رہے ہیں وہی سب کرو۔ دوسرے دن ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا تو آپ نے فرمایا کہ کل رات میں بارگاہ حضرت میں تھا۔ صورت قدوسی کی مجھ پر تجلی ہوئی۔ مجھ کو بغل میں داب لے کر خوب بھینچی۔ میں نے ایسی ٹھنڈک ایسی لذت پائی کہ تحریر و تقریر میں نہیں آسکتی۔ جب میں اپنے میں آیا تو میں نے اپنی امت کے لئے درخواست کی کہ یہ بھی میرے امتیوں کے نصیب و حصہ میں آجائے تو بڑی سرفرازی ہوگی۔ فرمان ہوا کہ اتنے ہزار پیغمبر ہوئے ان سب میں سے ہم نے تمہیں یہ نصیب کیا۔ تو میں نے عرض کیا کہ میری عادت یہی ہے کہ جو کچھ مجھے دیا جاتا ہے وہ میں اپنی امت کے لئے مانگا کرتا ہوں۔ یہی چاہتا رہتا ہوں۔ اے ابوبکر تم کو لے گیا۔ جواب ملا کہ میں نے ان کے نصیب میں یہ نہیں رکھا۔ پھر میں عمر، عثمان، علی رضی اللہ عنہم کو لے گیا۔ علی کی نسبت فرمان ہوا کہ ہم ان کو ہی چاہتے تھے۔ پھر وہ صورت تجلی کی وہ اس پہلی صورت سے زیبا تر ، لطیف تر، پاکیزہ تر تھی۔ علی کو بغل میں داب لی اور خوب بھینچی۔ علی رضی اللہ عنہ اپنے آپ سے جاتے رہے۔ بے ہوش ہوکر گرپڑے پھر اس نے اپنی قدرت سے ان کو ان میں لوٹایا۔ میں اور علی یکجا ہوگئے۔ ہم نے امتیوں کے لئے درخواست کی تو جواب آیا کہ جو نعمت خاص طور سے ہم تم کو دیتے ہیں وہ تم امتیوں کے لئے چاہتے ہو۔ عام کردیتے ہو۔
      )ماخذ : کتاب یازدہ مسائل … از: خواجہ بندہ نواز گیسو دراز، گلبرگہ والے، صفحہ 127(

  • @amjadahmad5686
    @amjadahmad5686 Год назад +2

    subhan allha Khjah banda Nawaz jazaikallha khar ameen 🥰 ya allha ameen 🥰

  • @showkathali2415
    @showkathali2415 9 месяцев назад +1

    MASHAALLAH SUBHANALLAH ❤ 👍🏼 😍 👌🏻 👏❤❤❤❤❤❤

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 5 месяцев назад

      شیعہ روایت صوفی بندہ نواز گیسو دراز گلبرگہ والے کی کتاب میں۔
      خواجہ بندہ نواز گیسو دراز گلبرگہ والے فرماتے ہیں ، یہ بھی روایت آئی ہے کہ ایک دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ رضی اللہ عنہم سے فرمایا کہ آؤ میرا چہرہ دیکھ لو۔ سب صحابہ رضی اللہ عنہم آئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چہرہ دیکھا۔ علی رضی اللہ عنہ نہ آئے نہ چہرہ دیکھا۔ دوسرے روز علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ آؤ میرا چہرہ دیکھو۔ صحابہ رضی اللہ عنہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان، آپ کی اجازت کے منتظر رہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو کچھ علی کہہ رہے ہیں وہی سب کرو۔ دوسرے دن ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا تو آپ نے فرمایا کہ کل رات میں بارگاہ حضرت میں تھا۔ صورت قدوسی کی مجھ پر تجلی ہوئی۔ مجھ کو بغل میں داب لے کر خوب بھینچی۔ میں نے ایسی ٹھنڈک ایسی لذت پائی کہ تحریر و تقریر میں نہیں آسکتی۔ جب میں اپنے میں آیا تو میں نے اپنی امت کے لئے درخواست کی کہ یہ بھی میرے امتیوں کے نصیب و حصہ میں آجائے تو بڑی سرفرازی ہوگی۔ فرمان ہوا کہ اتنے ہزار پیغمبر ہوئے ان سب میں سے ہم نے تمہیں یہ نصیب کیا۔ تو میں نے عرض کیا کہ میری عادت یہی ہے کہ جو کچھ مجھے دیا جاتا ہے وہ میں اپنی امت کے لئے مانگا کرتا ہوں۔ یہی چاہتا رہتا ہوں۔ اے ابوبکر تم کو لے گیا۔ جواب ملا کہ میں نے ان کے نصیب میں یہ نہیں رکھا۔ پھر میں عمر، عثمان، علی رضی اللہ عنہم کو لے گیا۔ علی کی نسبت فرمان ہوا کہ ہم ان کو ہی چاہتے تھے۔ پھر وہ صورت تجلی کی وہ اس پہلی صورت سے زیبا تر ، لطیف تر، پاکیزہ تر تھی۔ علی کو بغل میں داب لی اور خوب بھینچی۔ علی رضی اللہ عنہ اپنے آپ سے جاتے رہے۔ بے ہوش ہوکر گرپڑے پھر اس نے اپنی قدرت سے ان کو ان میں لوٹایا۔ میں اور علی یکجا ہوگئے۔ ہم نے امتیوں کے لئے درخواست کی تو جواب آیا کہ جو نعمت خاص طور سے ہم تم کو دیتے ہیں وہ تم امتیوں کے لئے چاہتے ہو۔ عام کردیتے ہو۔
      )ماخذ : کتاب یازدہ مسائل … از: خواجہ بندہ نواز گیسو دراز، گلبرگہ والے، صفحہ 127(

  • @khuteja1927
    @khuteja1927 2 года назад +2

    Mashallah mashallah 🌹👌 subhanallah subhanallah

  • @kabir8671
    @kabir8671 2 года назад +3

    I love you shahe Banda Nawaz Sharif jindabad

  • @kadegaonmuharramfestival7846
    @kadegaonmuharramfestival7846 3 месяца назад +1

    ❤❤❤❤❤

  • @khalilinamdar2157
    @khalilinamdar2157 Год назад +2

    Masa Allah ❤

  • @qadriulchisti
    @qadriulchisti 2 года назад +2

    Subhan Allah. Khwaja Bandanawaz (RA) Zindabad.

  • @syedjaffar4214
    @syedjaffar4214 4 месяца назад +1

    👑

  • @mytime_is_now
    @mytime_is_now 11 месяцев назад +1

    Mashallah

  • @mdasaraf6327
    @mdasaraf6327 Год назад +2

    Subhan allah

  • @pashaskpasha1265
    @pashaskpasha1265 2 года назад +2

    Subhanallah

  • @Nagore_Dargah_Kalifa
    @Nagore_Dargah_Kalifa 3 года назад +9

    *Masha Allah* ❤️❤️❤️

  • @firojali681
    @firojali681 3 года назад +6

    Masha allah ❤🌹
    All madad banda nawaj
    🌹❤ nigahi karam🌹❤

  • @syedakmalpashasyedakmal5255
    @syedakmalpashasyedakmal5255 3 года назад +2

    Subhan allah masha allah bahut bahut Mubarak ho

  • @salmashaik3151
    @salmashaik3151 2 года назад +2

    Mashaallah subahanallah

  • @zakirashabnam1219
    @zakirashabnam1219 3 года назад +2

    محمد اعظم شاہد صاحب کی خوبصورت تحریر اور دلکش آواز اور بہترین انداز میں "حضرت خواجہ شاہِ بندہ نواز گیسو دراز" بہت ہی دلچسپ اور عمدہ پیش کش پر سلام ٹی وی انڈیا قابلِ مبارکباد.....💐💐💐

  • @tajuddin7251
    @tajuddin7251 3 года назад +3

    Masha allah bahot pyara video hai allah aapko jazaye khair atah farmaye aameen 🤲🤲🤲🤲

  • @asc0951
    @asc0951 3 года назад +5

    Nice infometion in video thank you for this video salam

  • @syedkhaboola8867
    @syedkhaboola8867 2 года назад +2

    Mashallah subhan Allah♥️♥️♥️

  • @shshdhsh7895
    @shshdhsh7895 2 года назад +3

    Thanx Allah to b a grand son of gasu daraz rh.

  • @shaheennadaf9076
    @shaheennadaf9076 Год назад +3

    Ham gay the gulbarga bahot acchi dargh hai

  • @ajajkhan1611
    @ajajkhan1611 3 года назад +2

    Masha Allah Subhan Allah ❤❤

  • @kkhan383
    @kkhan383 3 года назад +2

    Mashallah Subhanallah🤲🤲💗

  • @rahmansekh-ij2jt
    @rahmansekh-ij2jt Год назад +2

    اللہ سے محبت کرے

    • @gulammohammadghousraza5154
      @gulammohammadghousraza5154 5 месяцев назад

      ALLAH KE NEK BANDO SE MUHABBAT ALLAH KAREEM SE SACHCHI MUHABBAT KI EK AZEEM DALEEL HE,

  • @user-do2gv2gj3s
    @user-do2gv2gj3s Год назад +1

    Assalamualaikum masshallha

  • @mdaslam7169
    @mdaslam7169 3 года назад +2

    Mashallah Subhanallah

  • @rubeenabegum8559
    @rubeenabegum8559 3 года назад +4

    💖💖

  • @mdsirajunnisa7698
    @mdsirajunnisa7698 2 месяца назад +1

    Mereiye duvah kijiye ke mujhe achchi sahath ata farmaye aur thoda kharzz hai jaldi se phed jaye inshallah zaroor mereiye duvah kijiye Allah Hafiz

  • @mdsirajunnisa7698
    @mdsirajunnisa7698 2 месяца назад +1

    Mere liye duvah kijiye ke mujhe achchi sahath ata farmaye aur thoda kharzz hai jaldi se phed jaye
    Gaib se phed jaye inshallah zaroor duvah kijiye
    Allah hafiz 15:10

  • @rahmansekh-ij2jt
    @rahmansekh-ij2jt Год назад +2

    جو مںگنا ہے میرے بھائی جان اللہ سے مانگو

  • @MohammedAyyub-pw7ey
    @MohammedAyyub-pw7ey 5 месяцев назад +1

    Is any moulvi giving lecture on teachings of hajrat Banda Nawaz rh.

  • @nikhatshaikh1128
    @nikhatshaikh1128 3 года назад +6

    ♥♥♥♥♥♥♥

  • @rahmansekh-ij2jt
    @rahmansekh-ij2jt Год назад +2

    میرے بھائی جان اے حرام ہے ھباۓ گناہ ہے ھباۓ گناہ ہے گناہ ہے گناہ ہے گناہ ہے گناہ ہے 😢

    • @krakit-d9p
      @krakit-d9p Год назад

      پیارے بھائی کیا حرام ہے؟

  • @salaamtvindia5876
    @salaamtvindia5876  3 года назад +3

    Kindly share and forward to all

  • @mohdwahedsyedlalshahqadri7214
    @mohdwahedsyedlalshahqadri7214 Год назад +3

    Hi ji han mein Hi hun panah video Hind world news India Hyderabad alibasha ilh aliarab sir Jaan Ali Dada Ji🌙🇳🇪🕵️🌝🌹🪐🕌📼🦈📹🐟🚓🤵💚🐠🏨⚖️🌮🎬📽️🙋🕋🔭🐅🤴🐅👍

  • @priyankachhetri7640
    @priyankachhetri7640 3 года назад +3

    Kaha par h ye dargaa

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 Год назад +2

    فنا فی اللہ ۔۔۔۔۔۔ کسی کو قتل کرنا
    ایک نوجوان لواط ( جنسی بد فعلی) پر راضی نہیں ہوتا۔۔۔ تو ۔۔ صوفی مرتبہ الوہیت ( اللہ تعالی کی صفت قھارمیں تصرف کرکے) اس کو مار ڈالتا ہے۔۔
    قصہ شیخ اوحد کے جلال کا۔
    خواجہ گیسو دراز بندہ نواز گلبرگہ والے فرماتے ہیں ، نماز جمعہ کے بعد بھی شیخ اوحدؒ کرمانی کا ذکر ہونے لگا۔ فرمایا شیخ اوحدؒ کرمانی کوا مارو (بے ریش نوجوان) بہت محبوب تھے۔ سماع میں بھی جب کوئی بے ریش جوان آتا تو آپ اس کے گرد ہوجاتے تھے۔ ایک دفعہ ایک ترک نوجوان نے جو بہت تیز و طرار تھا یہ بات سنی اور خنجر کمر میں باندھ کر اس خیال سے اس مجلس میں چلا گیا کہ جب وہ ملحد میرے گرد ہوگا تو اسے قتل کردوں گا۔ شیخ مجلس سماع میں مشغول تھے کہ وہ جوان آیا اور شیخ کے سامنے کھڑا ہوگیا۔ حضرت شیخ نے اسے دیکھ کر فوراً یہ رباعی پڑھی ؎
    سہل است مرا بزیر خنجر بودن ۔۔۔۔۔۔۔ از بہر رضائے دوست بے سر بودن
    تو آمدۂ کہ ملحد را بکشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غازی چو توئی رو است کافر بودن
    ) میرے لیے خنجر کے نیچے گردن رکھنا اور اس کی رضا جوئی کے لیے سر فدا کرنا آسان ہے۔ تو اس لیے آیا ہے کہ اس ملحد کو قتل کرڈالے جب تم جیسا خوبصورت غازی سامنے ہو تو کافر ہونا جائز ہے(
    یہ کہہ کر شیخ جونہی اس نوجوان کی طرف بڑھے ان کے رعب و جلال کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوکر گرپڑا اور جاں بحق ہوگیا۔ فرمایا وہ بیچارہ خدا کے قہر کے سامنے کیسے ٹک سکتا ہے۔)کتاب ۔ جوامع الکلم از خواجہ بندہ نواز گیسودراز گلبرگہ والے، صفحہ 284(
    یعنی خدا کا قہر یعنی اُس وقت شیخ اوحد عبدیت میں نہیں تھے بلکہ الوھیت میں خدا کی صفت قھار سے متصرف تھے
    )تبصرہ : امرو بازی … نوجوان لڑکوں سے جنسی بدفعلی کو کہتے ہیں(

  • @34mohdshahnawaz98
    @34mohdshahnawaz98 3 года назад +3

    Episode 2 nahi aya??🙄

  • @shaikali8012
    @shaikali8012 2 года назад +2

    .

  • @mehboob9243
    @mehboob9243 3 года назад +2

    Aaj jbke millat islamiya hind me millath ki badnami badhali ho Rahi hai.
    Bure waqton me kaar amad kounse ahtemam howe Hain.
    Millat me lakhon Muslim kounbe preshanhal musibat zada mushkilat pareshaniyon qarzon buryon muflisi majburi mohtaji greebi berozgari me mubtila hain.
    Rashtriya sathr pr hl Karne ki kounsi tehreek mohim andolan hai?
    Jo aayin hind ke rights ko lekr millat ko tahfooziyat o taqviyat frahim karti ho?
    Muslim qoum aaj ke haalat me km maazi me jeeten hain.
    Bahut saare Muslim log Jo millath ke kisi umoor me zimmedar ohdedar martabe darje alqab sadar rukun member pr faaiz hain
    Mgr aksar apne mufad ko tarjhi Dete aaye hain.
    Millat ke mufad ko jhotla kr
    Aaj millat ki position kitni hai?
    Is mamile pr charcha nahi hota
    Agrcha millat badhal badnam ho mazhab o Deen pr aanch aaye
    .

  • @syedabdulraheem6884
    @syedabdulraheem6884 3 года назад +3

    دلی تباہ ہونے والی ہے اس کی پیش گوئی کر کے وہاں سے دکن منتقل ہونا مسلمانوں اور سلطان کو بے یار و مدد گار چھوڑ کر یہ سمجھ سے باہر ہے۔ آپ نے دہلی اور گلبرگہ میں جو قیام فرما یا وہاں آپ کی عملی خدمات کیا تھیں جو کہ آپ مرجع خلائق بنے؟

  • @zafar78600
    @zafar78600 7 месяцев назад +1

    Arre yeh bjp wala yahan kaise?

  • @rahmansekh-ij2jt
    @rahmansekh-ij2jt Год назад +2

    اللہ کے ساتھ شرک مت کرو

  • @mohammedasif3760
    @mohammedasif3760 3 года назад +3

    Mashallah

  • @sadiqpasha5721
    @sadiqpasha5721 3 года назад +3

    Subhan Allah

  • @afsarbandanawazi853
    @afsarbandanawazi853 3 года назад +2

    Subhan allaha

  • @tuofiqagsar2333
    @tuofiqagsar2333 3 года назад +2

    Masha Allah 🥀🥀🥀

  • @syedakmalpashasyedakmal5255
    @syedakmalpashasyedakmal5255 3 года назад +1

    Subhan allah masha allah bahut bahut Mubarak ho