جزاک اللہ خیر سر۔ آپ بہت ہی گہرا مطالعہ کرکے حقائق سامنے لاتے ہیں۔ اور بات اچھی طرح سمجھ آجاتی ہے۔ جیسے آپ نے ایک لیکچر میں بیان فرمایا کہ کعبہ میں بُت کیسے، آگئے تھے، یا یہودی مدینے کیسے پہنچ گئے تھے، وغیرہ۔ یہ باتیں نہ کبھی کسی نے سوچی نہ بتائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے، اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️💐
Bs sir editing thodi acchi kre jaise engg. Ali me rhti hai, mai ye smjhta hi sb alaihda hai pr, aaj ki gen. Me sab dekhte hai to thodi se sound effects acche use krenge to inshallah log aapka msg zyada der tk sunenge, allah hamko ar aapko ar saare sunne walo ko jannat me aala mukam ata farmaye, aameen
السلام علیکم سر میں پاکستان سے ہوں اور آپ کی تمام ویڈیوز دیکھی ہیں جو سیرت پے اور خلفہ راشدین پر آپ بنا چکے ہیں اور ہر آنے والی ویڈیو کا بی انتظار رہتا ہے ۔۔ اور تمام ویڈیو ڈاوں لوڈ کر کے رکھی ہیں دوستوں کو بی دعوت دے کر ویڈیو دکھاتا ہوں تا کہ ہمیں سیرت کا پتہ چل سکے ۔۔ تھوڑی مشکل پیش آتی ہے جب آپ صرف ڈیٹ لکھتے ہیں اس سے ویڈیو ڈھونڈھنے میں پرابلم ہوتی ہے ۔ اگر آپ ڈیٹ کے ساتھ صحابی کا نام بی لکھ دیا کریں گے تو کوئی جب اس صحابی کا نام لکھ کر سرچ کرے گا تو آپ کی ویڈیو بی سامنے آ جائے گی ۔۔ اس سے زیادہ سے زیادہ لوگ آپ کی ویڈیوز سے مستفید ہو سکتے ہیں ۔۔ صرف ڈیٹ لکھی ہوتی ہے تو پتہ نہیں چلتا کہ ویڈیو کس چیز پے بنائی ہے ۔۔
Jazak Allah
maa sha Allah
Khairuljaza.
I request you please keep your utmost efforts giving us true reality all about our history.
Mashaallah aap se bahut kuch sikhne ko mila hai or woh v Aashan language me
جزاک اللہ خیر سر۔ آپ بہت ہی گہرا مطالعہ کرکے حقائق سامنے لاتے ہیں۔ اور بات اچھی طرح سمجھ آجاتی ہے۔ جیسے آپ نے ایک لیکچر میں بیان فرمایا کہ کعبہ میں بُت کیسے، آگئے تھے، یا یہودی مدینے کیسے پہنچ گئے تھے، وغیرہ۔ یہ باتیں نہ کبھی کسی نے سوچی نہ بتائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے، اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️💐
بیشک اگر میں انکی ویڈیوز نا دیکھتا تو شاید زندگی میں کبھی سیرت کے بارے میں نا جان پاتا ۔ اللّه پاک انکو اجر عظیم عطاء کرے ( آمین ثمہ آمین )
@@qadeerrana2637 Exactly Rana Sb. And Ameen.
jazak allahu khair W Ahsanul jaza
Assalamualaikum sir aap se ek or guzarish hai ki ek video shia aur sunni kab or kaise bana iss topic pe v ek video banaye plz sir
جزاک اللّہ خیرا سر
Bs sir editing thodi acchi kre jaise engg. Ali me rhti hai, mai ye smjhta hi sb alaihda hai pr, aaj ki gen. Me sab dekhte hai to thodi se sound effects acche use krenge to inshallah log aapka msg zyada der tk sunenge, allah hamko ar aapko ar saare sunne walo ko jannat me aala mukam ata farmaye, aameen
السلام علیکم سر میں پاکستان سے ہوں اور آپ کی تمام ویڈیوز دیکھی ہیں جو سیرت پے اور خلفہ راشدین پر آپ بنا چکے ہیں اور ہر آنے والی ویڈیو کا بی انتظار رہتا ہے ۔۔ اور تمام ویڈیو ڈاوں لوڈ کر کے رکھی ہیں دوستوں کو بی دعوت دے کر ویڈیو دکھاتا ہوں تا کہ ہمیں سیرت کا پتہ چل سکے ۔۔ تھوڑی مشکل پیش آتی ہے جب آپ صرف ڈیٹ لکھتے ہیں اس سے ویڈیو ڈھونڈھنے میں پرابلم ہوتی ہے ۔ اگر آپ ڈیٹ کے ساتھ صحابی کا نام بی لکھ دیا کریں گے تو کوئی جب اس صحابی کا نام لکھ کر سرچ کرے گا تو آپ کی ویڈیو بی سامنے آ جائے گی ۔۔ اس سے زیادہ سے زیادہ لوگ آپ کی ویڈیوز سے مستفید ہو سکتے ہیں ۔۔ صرف ڈیٹ لکھی ہوتی ہے تو پتہ نہیں چلتا کہ ویڈیو کس چیز پے بنائی ہے ۔۔
سر میں آپ سے ایک بات کرنا چاہتا ہوں اگر آپ مناسب سمجھیں تو واٹساپ نمبر دے دیں یا پھر واٹساپ پے میسج کر دیں پلیز ۔۔ 00923457281252
Jazak Allah