Pakistani Kisan Ne Masnoi Barish Ka System Bana Dia - Barish Kese Karta Hai? Konsa Phal Ugata Hai?
HTML-код
- Опубликовано: 29 сен 2024
- In this video UrduPoint anchor Danish Hussain is at a fruit garden of Shabbir Ahmed where artificial rain is done. All are the fruits of the cold localities like peach, lychee, apricots are grown in the garden. How it has been made possible let us know in the video.
Anchor: Danish Hussain
#MasnoiBarish #CloudSeeding #ArtificialRain #Orchard #MangoGarden
Follow Us on Facebook : / urdupoint.network
Follow Us on Twitter : / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram : / urdupoint_com
Visit Us on Web : www.urdupoint....
ماشاللہ ماشاللہ
ماشااللّہ۔ رانا صاحب آپ کے جذبہ اور محنت کو سلام ہے سورہ کہف والوں کی طرح غریبوں کو فراموش نہ کرنا اللہ آپ کے باغ میں برکت عطا فرماۓ دل خوش ہوا
MASHA ALLAH bohat khoob aisi videos dekh kar bohat khoshi hori ha
کون کون مدینے جانا چاہتا ہے کمنٹس لائک کرو
MashAllAh 💖
Well done Bhie jee Zindabad pak.army Zindabad ISI Zindabad Imran Khan Zindabad Pakistan.
آدھی بست جالندھری پنجابی ھیگہ سیگا آدھی بھیرویں کرنالی ھندی اردو واہ رانا صاحب مکس اچار زبان بھی بنا لی بہت محنتی رانا
Mashallah
ماشااللہ ۔ماشااللہ ۔۔۔دل خوش ھو گیا ۔ماشااللہ ۔بھائی محنت بھی بہت کر رھے ھیں ۔اور ماشااللہ پیسے بھی بہت کما رھے ھیں ۔اللہ تعالی اور برکت عطا فرمائے ۔آمین
Allah save him from badnazar and evil forces Ameen Suma ameen
Simple man with modern methodology.👍
Zabardast
MashaAllah janab good work. Yeh euroop ka tareqa kasht kari ka. Me France 🇫🇷 me rehta hon or zamnadar faimly se hon. Ham ne bhi paani ka yehi syestam lagaya hoa hai. Is se pani zaya nahin hota
Wah rana sb kamal kr gay o
Wahh Wahh MASHAH'ALLAH
MA SHA ALLAH
A gentleman,shared all useful info.
Nice
Love from Arifwala 💕❤💕❤
Amazing
Ma Sha Allah! Better than those Mafia's who are purchasing these kind of beautiful Agricultural Lands.and converted into fake towns.abhi bohat se town banay huay hain. aur mostly 50% Khali land hi hai.aur khali plot parray hain.koi zeyada khareedar nahi.itne towns ban chukay hain ke kam se bhi aglay 20 se 25 saal tak koi new town bananay ki zarorrat nahi.Kuch toh khayal karain iss mulk ka.
LOVELY
bhi bahot nice kaam mager new farmer ki rhnumai k lya koi fone number video mein screen par nhy dya takeh log rhnumaai hasil kr sakeen
Insan achi zindgi guzarney k liye mehnat karta hai. Wahi na miley tou mehnat karney ka kia faida.
Jo be ho,natural barish jesa koi alternative nae
Ya masnoi barish system Kahan sa Mila ga please tell me
آسان انداز میں قرآن مجید کی تعلیم کے لئے ہمارے چینل پر آئیں۔
💖💖🌺
بہت ایماندار بندہ ہے اسی لیے اللّه پاک کی بھی مدد ساتھ ہے
Right
Be shak
Mashallah very good keep it up
Mashalla rana sab k garden dakhne k liye kitna easi he
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی جھولی خوشیوں سے بھر دے اے ان کی تمام دلی جائز خوایشات کو پورا فرما اور ان کے والدین کو ہمیشہ سلامت رکھی آمین
.....
! دانش صاحب باغ کے مالک راناصاحب پنجابی میں بات کر رھے ہیں اور آپ کو پنجابی بولتے آپ کو شرم آرھی
آپ کو بھی چاہیے آپ پنجابی میں ھی انٹرویو کریں زیادہ بہتر ہوگا
Ahmad sahib anker sahib u p india lakhnow me pada hoya tha Punjabi nahi bol sakta is iaya bar bar urdu bul raha hen
کون یہ کہتا ہے،خدا نظرنہیں آتا
وہی تو نظر آتا ہے جب کچھ نظر نہیں آتا
Allam iqbal poetry
Beshak Beshak
ماشااللہ چچا جی سادہ دیسی بندے ہیں اللہ پاک چچا جی کو ہمیشہ کامیابیوں سے نوازے۔ آمین
اینکر صاحب تھوڑا خیال کیا کرو جب آپکو پتہ ہے کہ چچا جی پنجابی بول رہے ہیں تو آپ کیوں اردو بولی جارہے ہیں بھئی پنجابی بول لیا کرو
آپ نے بالکل صحیح کہا یہ جو ہمارے اینکر اور میزبان حضرات ہیں وہ بھی لاہور والےانتہائی احساس کمتری کا شکار ہیں
اور یہ سمجھتے ہیں کہ وہ اردو بول کر بڑا فخر محسوس کرتے ہیں
کسقدر گھٹیا پن لگتا ھے ایک سیدھا سادا بندہ آپکے ساتھ پنجابی میں بات کر رہا ھے آپکو بھی اسی زبان میں بات کرنی چاہیے
ان اینکر حضرات کایا جتنے بھی ٹی وی چینل ھیں انکے جو ملازم وہ اگر کہیں رپوٹنگ کیلئے کسی گاؤں جاتے ہیں یا سکھ بھائی جو انڈیا سے آتے وہ پنجابی بولتے ہیں اور ہمارے اینکر یہ انکے ساتھ اردو کی ٹانگ توڑ رھے بوتے ھیں
حالانکہ یہ اس بندے یا اس ادارے کے ملازم کی اکسٹرا کوالٹی شمار ھوگی کہ اسے کو بہت سی زبانیں آتی ہیں اور اینکر اس بندے سے اس کی ھی زبان میں بات کررہا ھے اور اینکر بھی اسی زبان میں بات کریگا اگلے کو اس کے سوالوں کے جواب دینے میں اسکو بڑی آسانی محسوس ھوگی اور کھل کر آپ سے بات کریگا
لیکن بھائی ان احساس کمتری کے مارو یا عقل کے اندھوں کو کون سمجھائے
پاکستانی پنجابی دنیا کی سب احساس کمتری کا شکار قوم ھے
انسے پوچھا جائے علامہ اقبال کون سی زبان بولتے تھے
چوہدری رحمت علی کون تھے
ڈاکٹرعبدالسلام کون تھ بابابلے شاہ بابافرید
بابا نانک شاہ حسین اور ہزاروں بڑے بڑے نام ور ہستیاں ھیں جو پنجابی بولتے تھے اور دنیا میں ان کا نام ھے
@@ahmedmansoor9940 بلکل درست 👌
بہت خوب جی۔ ماشاء الله ۔ سادہ سا بندہ ہے لیکن محنت اور کوشش اچھی کر رہا ہے۔
Simple but skilled
اللہ تعالیٰ خوب برکت عطا فرمائے آمین 🤲
Good morning
ماشاءاللہ میرا پاکستان بہت خوبصورت ہے اللہ پاک پاکستان کو بری نظر سے بچائے آمین
سیدھا آدمی ہے 😍 محنتی ہیں 😍 ماشاءاللہ 💖💖💖
Ulta nhi h bhai
he is manager only not owner
Ma shaa Allah
@@iqhaseeb2905 😂😂😂🙊
Mm
چاچا نے بہت اچھی معلومات دیں ہیں
اور چاچا سیدھا اور شریف انسان ہے
اللہ انکے اور تمام مسلمانوں کے کاروبار میں برکت دے آمین۔۔ کراچی سے سلام
This is not artificial rainfall this is sprinkler irrigation system
I think its shower cooling system
انتہائی معزز شخصیت بزرگ مخترم لیکن اینکر پرسن کو چاہیے کہ ان سے بات پنجابی میں کرتا ۔
ان اینکر حضراتِ جو پنجابی بولتے شرم آتی ھے
بہت ھی بیہودہ حرکت ایک سیدھا سا دا دیہاتی بزرگ آدمی پنجابی میں بات کر رہا ھے
اَور اینکر صاحب اردو بول کر بڑا فخر محسوس کر رھے ہیں
Chahye musnoi Barish krte hu mgar pani tu ALLAHTALLAH ka hai na SUBHANALLAH MASHAALLAH ALLAHTALLAH Barqat Ata frmay🤲Ameen Summa Ameen
لوگ کہتے ہیں پیسہ رکھو برے وقت میں کام آہیگا میں کہتا ہوں اللہ رب العزت پر یقین رکھو برا وقت ہی نہیں آہیگا ۔
پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔
سورة الرحمن۔ القرآن
Thanks for 280👍♥️
Jaldi say 300 subscribers krwa do 🙏🥰
Love you all 💕💞
Thanks for your support 😘😘
cold localities like peach, lychee, apricots its waste of allot of water in hot lands, we can not do it in this way, our groundwater wil be deblitet very soon, he need very soon to convert to dripsystem.
Agreed
غریب ہو اس لیے کوئ سپورٹ نہیں کرتا 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
😭😭😭😭😭😭😭😭
غزوہ ھند۔۔مین شامل ھو جاو۔۔اللہ تعالیٰ جل شان۔۔کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔نے فرمایا۔۔۔۔جاو۔۔جب غزوہ ھند ھو۔۔جنگ بدر
کے صحابہ جیسا ثواب۔۔ملے گا ۔۔
پاکپتن کے لوگ بہت ذہین اور بہت محنتی ہیں جدید طریقوں سے ڈیری فارمنگ، ایگریکلچر اور باغبانی کا کام کرتے ہیں 🌹🇵🇰🌹
7 35,000
پنجابی کیساتھ پنجابی بولو
اردو اور پنجابی کا متنجن بنا دیا آپ نے-
بحر حال اچھی کوشش ھے-
دونوں کی
اسکو مصنوعی بارش نهی کہتے
مصنوعی بارش cloud seeding کو کہتے ہیں
اسکو سپرکلنگ سسٹم کہتے ہیں
Assalamo-Allekom Wareh Matullah Wabarak tuhu
Why he keep saying : hay-ga"
Well done, promote hard working people him.
May ALLAH give all the success her deserve and May ALLAH grant him many fruit gardens like this.
We need people like him in Pakistan .
Qqa
چوہدری صاحب آپکو سلام آپکی محنت اور دانش کو سلام ۔ ماشااللہ واقعی کمال کیا ھوا ھے اپنے 👍🥰
Ma Sha Allah ji Allah pak Pakistan ko slamat rakhy 🥰🙏😪 Ameen suma Ameen
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
جزاک اللہ خیرا بھائی
Ye Jo Rajput Rana ha ye bhot brye Lok ha.great Rajput Rana
ماشاءاللہ♥♥♥♥🇵🇰🌹♥♥♥♥
Your one click can change my whole life 🙏😭😭🙏............
میرے پاس 5 ایکڑ ہے گوجرانوالہ میں مجھے بھی ایسا سیٹ اپ بنانا ہے مہربانی میری راہنمائی فرمائیں۔
یہ ہمارے اینکر گھر میں تو پنجابی سے کام چلاتے ہیں لیکن دہیی علاقوں میں جا کے سادا لوگوں کے سامنے اردو کا کیڑا جاگ جاتا ہے
ماشاء اللہ بہت مبارک ہو انکل جی آپ پاکستان کا روشن ستارہ ہو اللہ پاک آپ کو زندگی میں بہت خوشیاں دے لمبی عمر کرے صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
Masha allah bht mehnat shamil hai chacha ji ki allah barkat dy inky baghaat main AMEEN 🙏🙏🙏
👍✌😎
eid Mubarak ho
اسے مصنوعی بارش نہیں کہتے۔
اقبال صاحب تو ماشاءاللہ بہت ہی متاثر کن شخصیت ہیں۔ اللہ پاک آپ کی محنت کو مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین
Allah hum jese naye RUclipsrs ko bhi kamyab Kare Ameen 🤲
بولنا بہترین ہے بھائی کا
remember me my name my hardwork one day I will rise 🙏😭😢♥️🙏
I doubt it because you are waisting your time on youtube and leaving comments you are not rising you are going down hill
Pakistan is progressing by leaps and bounds. پاکستان دِن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔.....
GREAT FARMER AND HARDWORKER
Masha Allah... Allah tala hum sub ko ilm aur hikmat atta farmae... Ameen
Es ankor ko to badli karo yar es k nakhra khtam nai hota
اللہ مدد کرے ہماری اور عمران خان وزیراعظم پاکستان کی سارے پاکستان کو سنوارنے میں یااللہ مدد
Sir apka bagh mujhy bohat acha laga Masha Allah
Sir ap sy aik sawal hea meny bana k tree sy bohat choty or kachy bana time sy pehly hi tor lia hea mea isko kis tarha sy rakhu yani pani wali balti mea rakhu ya kch or kru ap plz mujhy guide jr dean
arslaniqbal8888@gmail.com mail kry is py
Mashallah bohat zabardast
Allah max profit dy,Allah naseeb main kry
happiness peace prosperity and love are the things Allah going to gift you this year sending you warm lots of love and warm wishes
happy bakra eid
ruclips.net/video/geUaQ6Z6Rmo/видео.html
انور رٹول ہوتا ہے۔لٹور نہیں
Ma sha Allah
ALLAHU AKBAR
Allahuma Sallie ALLa Saeedina Muhammad Mustafa ul Ameen (saw)❤☝️👊😊
Yah jutt Banda hai ur Masha Allah zabardast hai.
ابنکر دانش حسین صاحب، بہت کارآمد ویڈیو بنانے پر مبارکباد۔ اتنی قیمتی ویڈیو کیلئے زبردست تیاری کی ضرورت تھی جو آپ نے پاکستانی ھونے کی وجہ سے نہ فرمائی، آپکا قصور نہیں۔
آئیے دیکھتے ھیں کہ آپ کو ویوورز کے شوق کی تسکین کیلئے کیا کچھ پوچھنا چاھئے تھا جو آپ نے نہی پوچھا؟؟؟
*اقبال صاحب اور رانا شبیر صاحب میں کیا رشتہ ھے۔ بھائی بھائی۔ باپ بیٹے، یا مینجر مالک کا؟،
*موسمی چونسا/سفید چونسا میں فرق؟
*پہاڑی پھل کس سن سے لگانے شروع کئے؟
*یہی باغ پہلا ھے یا ان سے پہلے بھی؟
*پھل کے باغ کے بزنس میں کب سے ھیں؟
*پہاڑی پھل زیادہ منافع بخش ھیں یا مقامی؟
*سالانہ آمدنی، خرچ و منافع کیا ھے؟
*پانی کا ماہانہ سالانہ خرچ کیا ھے؟
*پیکنگ اور ٹرانسپورٹیشن کا کیا انتظام ھے؟
*عمران کے بلین ٹری سونامی سے کوئی تحریک ملی رانا شبیر صاحب کے باغ کو؟
*باغ سے کتنے لوگوں کو ملازمت ملی ھے؟
*کیا پھل کے جھوٹے پودے ھونے کی بنا 5فٹ کے بیچ میں اناج یا سبزی کی فصل اور کاشت ھوسکتی ھے یا اقبال صاحب کرتے ھیں؟
*سبزی/اناج کی فصل پر محنت اور منافع؟
*کبھی پھلوں کی پیداوار میں کوئی نقصان، *بوجہ درختوں کی بیماری یا موسم خرابی؟
*کراچی حیدرآباد والوں کیلئے تو یہ بھی سوال بنتا ھیکہ، عارف والا پاک پتن میں ھے یا پاک پتن عارف والا میں؟
*رانا شبیر صاحب کے پھلوں کے باغات کل کتنے ایکڑ پر ھیں؟ اور کاشتکاری کی زمین کتنے ایکڑ ھے؟
*پھل زیادہ منافع دیتے ھیں یا کاشتکاری؟
*پاک پتن میں کون کون سے پھل آگائے جاتے ھیں؟
*آپکی ڈریسنگ بھی باغ کے وزٹر والی ھونی چاھئے تھی جو کیمرہ مین اجاگر کرتا۔
مجھ سے رابطے کیلئے۔ 1.347.228.5324 واٹس۔آپ پر۔ ساکن نیو یارک۔
یہ ایک اچھی کارآمد ویڈیو تھی پھلوں کے باغ کی سیر پر۔ پاک پتن۔ عارف والا کے چک۔ رانا شبیر احمد صاحب کا باغ۔ مینجر اقبال صاحب۔ دونو کا شکریہ۔
پھل: لیچی۔ آڑو۔ آلو بخارا۔ خوبانی۔ انار۔ کینو۔ جاپانی پھل۔ سیب۔ آم۔۔۔
و علیکم السلام دانش بھائی جان❤️🇵🇰
بہت خوب معلومات 🌷👏👏👏👏👏👏
بڑی خوشی ہوئی اللہ انہیں مزید کامیاب کرئے میری خاہش ہے کہ یہ صاحب اناناس pinaple کا بھی تجربہ کریں ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں۔ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ چھوٹی نصل کے پودوں کو تحفظ دینے کیلیے بڑے بڑے سائے دار درخت ساتھ لگا دئے جائیں تاکہ انکو سخت گرمی کا اثر زیادہ نہ پڑے۔ اور آپکا کام بھی آسان ہو جائے۔
Alhmdulilah yeh hmara e gao h
Sari batain na batao....
Koee politition sun lay gah tu wo jackal, if ko fana kar deya gha...
.............ALLAH AP KO BOHAT DEY.............
AUR HARAMITAN KAY JACKAL SAY AP KEY HEFAZAT KARAY...............
love this gentleman innovation, simplicity, hardwork and dedication. Hats off👏👏
دانش حسن انٹرویو لینے کا فن جانتے ہیں۔۔۔۔ جب کہ اسی چینل کے صحافیوں کی اکثریت اس فن سے محروم ہے۔۔۔۔۔
ماشااللہ بہت اعلی اللہ تعالی برکت عطا فرمائے امین یا رب العالمین
ماشاء اللہ جی بہت خوب جناب کیا بات ہے اللہ تبارک وتعالی ان کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین
MASHAALLAH, SUBHANALLAH
Salute you sir Great job
Green is cool for the eye's 🥰😍
🌹🌹 And there are also green domes on the blessed tomb of our beloved PROPHET MUHAMMAD PBUH 🌹🌹
Masha Allah zaberdast
شبیر صاحب آپ کو میں بہت بہت مبارک پیش کرتا ہوں آپ کا کام بہت اچھا ہے ۔ چند پودوں کے پتے مجھے مڑے ہوے نظر آۓ ہیں اس کی کیا وجعہ ہے کیا پانی کی کمی ہے یا گرمی زیادہ ہے؟
Wah bhei masha Allah. Allah kary pakistan ko boht boht hara bhara phaldar rakhy. Allah un logon ki seht o zidgi ki hifazat farmaey jo is mulk mn nai nai tarkeebon se kam kar rhy hn.inki zameen hmaisha phaldar rhy .Ameen
Masha Allah
ان میں سے کونسا پھل ٹھنڈے علاقے کا ھے؟
یہ سارے پھل گرم علاقوں کے ھیں سوائے سیب کے۔ اسکی بھی گرم علاقے کی قسم موجود ھے
This video Title 👇👇
Masnoi - Urdu
System - English
Why?
لباس شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ہم اچھے لبا س کے ذریعے اپنی شخصیت کو مزیدپُرکشش اورجاذبِ نظربناسکتے ہیں۔
بہت ہی زبردست یہ کہاں ھیں صاحب کس شہر میں ھے ۔ جب بھی پاکستان جانا ہوا وزٹ کریں گے ۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب اپنا فون نمبر بھی بتایا کریں شکریہ
الللہ نواز ترین خان کے باغوں میں 1981 میں یہ بارش کرتے تھے۔
Main Anchor hota to kehta " Agli Fasal konsi khila rahay hain" 😂