Mohra Sharif Salana Urs, Mehfil Mein Aamad or Tilawat e Quran pak
HTML-код
- Опубликовано: 7 фев 2025
- دربار عالیہ موہڑہ شریف میں سردیوں والا عرس مبارک جو کہ 8،9،10 نومبر 2024 کو منعقد ہوا اس عرس مبارک کی اختتامی محفل اور دعا 10 نومبر بروز اتوار کو مزارات کے احاطے میں منعقد ہوئی جس میں نہ صرف پاکستان سے ہزاروں زائرین نے شرکت کی بلکہ بیرون ممالک سے بہت سے خلفاء اور مریدین نے بھی شرکت کی۔
تلاوت قرآن مجید سے اس بابرکت محفل کا آغاز ہوا اور پھر ذکر کلمہ شریف کا ورد اور درود و سلام کے بعد ملک کے مایہ ناز نعت خوان حضرات نے اپنی اپنی حاضری حضورسرورِکائنات حضرت محمد ﷺ کے حضور پیش کی۔
اس ویڈیو میں حضرت پیر صاحب دربار شریف سے مزارات پر دعا کرنے کے بعد محفل کیلئے تشریف لا رہے ہیں اور تلاوتِ قرآن پاک سے باقاعدہ محفل کا آغاز ہوا جس کے مناظر اپنے ناظرین کیلئے حاضر ہیں۔
اس محفل کے اختتام پر دربار عالیہ موہڑہ شریف کے سجادہ نشین غوثِ زمان قطب الارشاد اعلیٰ حضرت الحاج جناب پیر گوہر نظیر گوہرؔ صاحب نے خطاب فرمایا اور عالم اسلام کیلئے خصوصی دعا فرمائی۔
اس محفل کی تمام تر ویڈیو ریکارڈنگ موہڑہ شریف میڈیا سینٹر نے کی ہے جو کہ آپ کی خدمت میں وقتاََ فووقتاََ یو ٹیوب، فیس بک اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فام پر جلد شئیر کر دئیے جائیں گے۔
💐🌻🪔🌹💯🫀 ماشاء اللّٰه
اللہ میرے مرشد پاک کو خضری عمر عطا فرمائے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
پوری دنیا میں نہ کوئی محفل ایسی دیکھی اور نہ ایسے عاشقان الٰہی و عاشقان رسول ص دیکھے۔۔
رب العالمین اس سلسلہ کرم کو ہمیشہ جاری رکھے
SubhanAllah.Hamesha AP ki duaoon ka talib shakil Ahmed Naqshbandi from sukkur
اللہ اکبر
مالک الملک میرے حضور شیر شاہ غزای پاکؓ کے گھرانے کو ہمیشہ سلامت رکھے باکرامت رکھے۔آمین
حق موہڑے والیا سچ موہڑے والیا
نظرِ کرم دی تک موہڑے والیا
Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha Mashallaha
MASHAALLAH JI MASHAALLAH 🏳️
❤❤mashallah ❤❤
❤❤❤❤❤❤
Allah AP ko salmat kara
Mashallah subhanallah
Mashallah