@@zulfiqargilani سر آپ نے اگر حیدرآباد ریل اسٹشن پر بنے قلعہ کی وڈیو نہیں بنائی تو کوشش کیجے گا اور شاہ لطیف بھٹائی کا مزار نظر آتا ہے بولان میل سے جب ریل چھوٹی پہاڑی پر اس کی بلندی تک جاتی ہے اس علاقے کا کوئی تاریخی پس منظر بھی بستی کے الٹنے کا سنا ہے حقیقت کا علم نہیں
Aap ka bohat bohat Shukria Aap ki mulk se mohabat or Aap ki mehnat ko Salam hay Ham to ghar bethay Zara se dair main video dekh letay hain laiken mujhay ehsas hay Aap ko Kafi mehnat karni hoti hay yeh sab ham tak share Karnay k liay ,Allah Karim Aap ki hifazat karay khush rakhay Aap ko
گیلانی صاحب جس دن اپ میانوالی تشریف لے آۓ تھے میں اور میرے ساتھ میرا دوست ہم تھل ٹرین پر میانوالی جا رھیے تھے اپنے استاد کی تیماداری کیلے سول ہسپتال پائی خیل پر جب ٹرین چلی تو اچانک روک گئی پتہ چل کوئی بندہ گر گیا لیکن زخمی ہونے سے بچ گیا ،ریلولے اسٹشن کی یہ تاریخی عمارت بہت خوب صورت لیکن دیکھ بھال نہین ہو رہی اپ کا شکریہ کہ اپ نے اس اہم بلڈنگ کو اپنے چینل میں جگہ دی شاہد اب ریلولے حکام اس کا خیال رکھیں
سرکاری افسران نے اداروں نے پاکستان کو نقصان پہنچا یا عوام کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا گیا انڈیا نے ریلوے نظام بحال کیا گیا ترقی دی ھم نے بربادی کی بنیاد رکھی اجاڑنے والے قومی مجرم ہیں تانبہ پیتل کی چوری لاھور سے خانیوال تک الیکٹرک انجن سب کچھ چوری کرنے والے لوگ سلمانی ٹوپی پھنے ھوے ھیں سنا ھے انڈیا بچا گیا انکوائری کون کرے گا؟ ادارہ خود مجرم بن گیا ھے ؟
ماشاءاللہ اپ کے تمام ویڈیو زبردست ہے تقریبا 50 سال پہلے میں یہاں ایا کرتا تھا اپ نے بہت پرانی یادوں کو زندہ کر دیا بہت شکریہ جرمنی میں بیٹھ کر یہ منظر دیکھنے کا بہت لطف ایا بہت شکریہ خدا اپ کو صحت اور سلامتی سے رکھے اس علاقے سے میری بہت سی یادیں وابستہ ہیں یہاں میں کاروبار کے سلسلے میں ایا کرتا تھا بہت زبردست اور خوبصورت علاقہ ہے خدا کرے کہ کالا باغ ڈیم بن جائےاور عوام کی زندگی اسان ہو اللہ ہمارے سیاست دانوں کو عقل دے بہت شکریہ
مجھے خوشی ہے کہ میں آپ کی یادیں تازہ کرنے کا سبب بنا۔ یہ سب سے اچھی بات ہے کہ وہاں کا منظر نامہ آپ کو آج بھی یاد ہے۔ کالا باغ بننے کی امید بہت کم ہے کیونکہ ہمارے سیاست دان صرف اپنی زندگیاں آسان بنانے پر یقین رکھتے ہیں انہیں ہم کیڑے مکوڑوں جیسے عوام کی زندگیوں سے کوئی دلچسپی نہیں۔ جرمنی میں بیٹھ کر بھی آپ کا دل ہمارے ساتھ دھڑک رہا ہے۔ یہ سب سے زیادہ خوشی کی بات ہے۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani Janabe Ali thank you very much اپ کا بہت شکریہ انشاءاللہ کالا باغ ڈیم بنے گا امید کا دامن ہمیں کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے اور یہ علاقہ سرسبز اور شاداب ہوگا یہاں بھی غریب لوگوں کو روزگار ملے گا اور یہ علاقہ ہمارے ملک کی ترقی کا ضامن ہوگا اپ جیسے دل نوجوانوں کا کام ہے قوم کی امید کو بندھائے رکھنا اور انے والی نسلوں کو اچھے اور احسن رنگ میں تمام معلومات فراہم کرنا جس کا موازنہ انے والی نسل خود کر لے گی خوش رہو میرا سائیں اباد رہو میاں والی زندہ باد گلن خیل زندہ باد کالا باغ زندہ باد بڑھن سی بنڑن سی ضرور بنڑسی اساں شنا امید نہیں چھوڑنی گیلانی صاحب خوش رہو پاکستان زندہ باد سائیں میڈا اباد رہو خوش رہو خوش رہو صحت سلامتی ہوے
I don't know why but I have romance and a feelings of nostalgia with old railway stations. I frequently visit railway stations and sit on benches for hours without travelling to any destinations.
It's a great contribution from your side towards history. Some efforts is seen to preserve the sight but no seriousness is noticed to safeguard this unique Railway Station. Kpk Govt. Should move forward for taking commendable stand on the issue
Very Interesting and Informative video about P:ai Khel unique very Old Railway station. very Nice video graph y Great effort we All like this video . Keep it up thank you
@@zulfiqargilani ameen jzzak Allah khair ap ko bi Allah pak dono jahan ki koshi naseeb karey ameen Sir mojy bachpan se purani hisyri pur an I chezny pyrani jgga bohat bohat pasand he par sirf videos ke elava me me reyel me kabhi nahi dekho 😊thanks ap ka ke ap gar bethy hi ser karwaya defy ho
Shah sahib thank you for this Vlog. Ye railway station mery ghr sy 7-8 km door Hy, lakin AJ tk isko Ander sy daikhny Ka itfaq ni hua .. apny bht achi information share k...
ان ٹرینوں کی پابندی اوقات کا یہ عالم تھا کہ جب یہ ٹرینیں گزرتی تھی تو لوگ اپنی گھڑیوں کا وقت ٹھیک کر لیا کرتے تھے انگریزوں نے جو بھی بلڈنگ بنائی شاہکار بنائی کاش ہماری حکومتیں بھی ایسا کرتیی
Prisoner were transported from Mianwali to other areas and in that "Pai-Khel" Railway Station" they were kept for several hours till the train had arrived.
Niazi is one of the three Sub tribes of Lodhi. It's a fact.It is further dived into small tribes or "khels" and Marwat and Barki are the two of most common examples. Remrmber, I myself belong to the Dorani, another Sub Tribe of Lodhi Tribe. Siani is another and last of the three Sub tribes, Lodhi dynasty of India, belongs to this. Most prominent feature of all Lodhi tribes is that they are settled along either side of River Indus, Starting from Hazara Division to Mianwali and further west to Waziristan and Zhob and even beyond Afghanistan.
@@zulfiqargilani Actually the name "Lodhi" is derived from a Pashto Ward "لوہٍدا” or "Lohida" meaning there by a "Great Man"۔ It was actually an appreciation or "dua" from an Elder to the young Boy ، which became later on Lodhi۔ He had three Son which later on became three Sub tribes، already mentioned، Niazi، Siani & Dotani۔ Each of these is further divided into so many big Sub tribes۔
. Me rail ka bahuut fan hon. . Aksar kise station per ja kar Baree dilchasbee say har cheez dekhta hon.. kalabagh Say bunno tak ke nerow gauge Aik dilchasb train thee his ko Tabah KAR dea gea.. kafe jagah. Rail aor basoon ka muqabla hoa Karta thaa . Magrr abb sirf yaden Reh gaee hn . Lahore say Multan tak Elecric train Hamary ..REHNUMA. . mukmal Khaa kar hazzm kar gaey HN.. BAHUUTT DUKH hota hay.. . .. ALLAH PAK in ko TABAH O BARBAD kary .. Mere doa ALLAH PAK. koe BAY REHM leader day jo Pakistan ko TABAH KARNY walon ko naist o nabood kar Day ....
That Rail Station were been build in "1926" after the completion of Peshawar Railway line from Rawalpindi and in "1890" British had started to build Rail from Lahore to Rawalpindi which took "Ten years" from Lahore to Rawal Pindi.
Shah saheb pai khel railway station ki khasta haali khubsorat anadaz main bayan kar di zraa iss se agay chand km k faslay par Mari Indus ka railway station hai iss jagah se agay narrow guage wali line Bannu aurTank ki taraf jati thee jo ninetees tak qaim thee lekin naway ki dehayee main kala bagh se lay kar Bannu aur tank tak sari railway lin ek haftay main aisay ghaeb hogyee ke uos ka naam nishan baqi nahi raha. Iss par zaroor video banayen.shkarya.
اسلام علیکم گیلانی اپ خوش رہیں ایک بات پوچھنا تھی کہ ہماری لاپرواہی کیا یہ اگے اسی طرح چلتی رہے گی اگر چلتی رہی تو ہماری اہندہ انے والی نسلوں کا کیا بنے گا?
یہ سلسلہ پچھلے 75 سال سے چل رہا ہے اور مستقبل میں اس کے ختم ہونے کے آثار کم از کم مجھے تو نضر نہیں آتے۔ ہماری آئندہ آنے والی نسلیں آج کی نسلوں سے زیادہ منہ زور ہوں گی۔
انگریزوں نے حکومت اپنے فائیدے کے لیے کی مگر سفری سہولیات اس قدر پائیدار تھی کے کیا بات ھے ھمارے والوں نے کیا کیا کچھ نہیں ھماری نسل بھی اب اپنی جوانی گزار چکی ھے آنے والی نسل کا کیا ھو گاکچھ نہیں کہہ سکتے
😂 جی یہی نام ہے لیکن ایسا نہیں کہ میں نے ڈر کے مارے نہیں لیا۔ بس مجھے اچھا نہیں لگا۔ آپ پڑھے لکھے اور مہذب لگتے ہیں اسی لیے لکھا کہ وہ ماضی تھا۔ ہمیں اسے اپنی ہتک یا توہین نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ اس سے اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کی اصلاح کرنی چاہیے۔ ممکن ہے کہ کبھی آپ کی مہمان نوازی کا لطف اٹھانے سوانس آوں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani نہیں نہیں سر اس میں ڈر والی بات نہیں میں سمجھ گیا تھا کہ آپ نے نام اس لئے نہیں لیا کہ جزبات مجروح نا ہوں ،باقی خوش رہیں اور ہم سب کو تاریخ بتاتے رہیں مُختلف شہروں کی اور ویڈیو کا ٹائم چالیس منٹ یا زیادہ اچھا ہے کیونکہ اگر کسی موضوع پہ بات کی جائے تو تفصیل سے ، آدھی ادھوری بات کا کیا فائدہ اور جسے جلدی ہو اس کے پاس فاسٹ فارورڈ کا آپشن موجود ہے ۔
Word is not PAI KHAIL. Actual word is "Pai Khel". Which means we have fed the animals with "Khel" because people of Mian-wali were called by "Turkish Khilafet" As "Aiwan" which means "Animal" and keep in mind that "Turkish Khilafet" was also in Pakistan before British Rules.
زبردست ماشاءاللہ بہت زبردست ویڈیو آپ نے بنائی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ ماڑی انڈس سے بنوں جو ٹرین چلا کرتی تھی چھوٹی پٹڑی پہ اس پر بھی کچھ ویڈیو بنائیں خاص طور پہ عیسیٰ خیل کا ریلوے اسٹیشن کمر مشانی۔ ترگ وغیرہ کا ریلوے اسٹیشن دکھائیں اور درہ تنگ وغیرہ کا اسٹیشن بھی دکھائیں۔ شکریہ
پاکستان کے حصے میں جو ریلوے انگریز چھوڑ گۓ اس کو پاکستانی قوم نے مزید ترقی دینے کی بجاۓ برباد کر دیا اسکے برعکس سرحد پار رہنے والی قوم نے ریلوے کو اتنی ترقی دی اتنی ترقی دی جس کا ذکر اس چھوٹے سے کمنٹ میں سما نہیں سکتا
سید بادشاہ معلومات اچھی فراہم کیں ہیں لیکن انگریزوں کے خلاف ہمارے بزرگوں نے جہاد کیا ہے اور اپکو معلوم ہے کہ انگریز کے مخالف مسلمان اور سکھ تھے کم از کم دشمن کا لفظ یہا ں مناسب نھی حریت پسند علیحدگی پسند اصل تو مجاہدینِ یہ مناسب تھا باقی آپکی مرضی شکریہ
@@zulfiqargilani G 💯 sahi kaha sir ap ne kuch izat lehaz orat ka karty thy es ley kaha jo aj ho r hy usy deakhen to / chor daku to thy he or apny jeasy he betha gy 😏
درست فرمایا آپ نے ہمارے دنیاوی آقا انگریزوں نے تعمیرات افغانستان کو زیر اثر لانے کے لئے کی تھیں ۔ اب پختونوں کے قلع قمع کرنے کے لئے پاک فوج کے ذریعے ٹاسک جاری ہے
@@zulfiqargilani تاریخ سمجھیں ۔ انگریز تاجر کے روپ میں آکر برصغیر کو غلام بناتا ہے اور پھر افغانستان پر چڑھائی کرنے کی کوشش کیوں کرتا تھا۔ اب ہماری پاک فوج ادھر دخل اندازی کرتی ہے بذریعہ امریکہ اور از خود بھی تو وہ کیا خاموش رہیں گے۔
افتخار گیلانی بھائی ۔۔۔ اسلام علیکم ۔ برائے مہربانی عیسی خیل اور پنجاب کے پی کے باڈر پر پہاڑی درہ تنگ پر مزار پر اور دریائے کرم پر حاضری دینے ضرور جائیں اور وی لاگ بنائیں ۔ درخواست ھے۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کودین اسلام پر استقامت کے ساتھ ساتھ بہترین صحت اور رزق عطا فرمائے ۔ آپ کے ویلاگ میرے جیسے تشنہ لوگوں کی سیرابی کر رہے ھیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا اور آپ کے علم و تحقیق میں اضافہ فرمائے ۔ میری ایک ادنیٰ سی تجویز اور خواہش ھے کہ آپ اپنا ویلاگ شروع کرتے وقت ویلاگ کی ریکارڈنگ تاریخ کا ضرور ذکر کیا کریں۔اور اس کے ساتھ ساتھ اگر ویلاگز کی ترتیب یعنی نمبر شمار کا بھی اندراج ھو جائے تو سونے پہ سہاگا ھو گا ھوگا۔بہت شکریہ
وعلیکم السلام جناب سرکار وی لاگ کی تاریخ دینا میرے لیے ممکن نہیں کیونکہ ان کی ریکارڈنگ اور پبلش ہونے میں بعض اوقات مہینے بھر کا فرق بھی ہوتا ہے۔ وی لاگز کی ترتیب تو میرے چینل ہوم پیج سے پتا چل جاتی ہے کیونکہ یو ٹیوب کی ترتیب کے مطابق جو سب سے پہلا وی لاگ آپ کو نظر آئے گا وہی تازہ ترین ہوتا ہے۔ آپ کی دعاوں اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
ہمارے بزرگوں نے خون دے کر اس ملک کو بنایا اور اب ہم اپنا خون پلا کر اسے پال رہے ہیں یہ سلسلہ کب تک چلے گا کوئی پتہ نہیں کب کوئی ایسا حکمران اس ملک میں ائے گا جو پاکستان بننے کے مقصد کو پورا کرے گا اور قائد اعظم کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرے گا اللہ ہم پر رحم فرمائے
ہر حکمران کا دعویٰ یہی ہوتا ہے کہ صرف وہی قائد اعظم کے اصولوں پر چل رہا ہے لیکن جیسے ہی اقتدار ختم ہو جاتا ہے سب دعوے ریت کے گھروندے بن جاتے ہیں۔ بس دعا کریں کہ اللہ کا کرم جاری و ساری رہے اس ملک پر ورنہ یہاں ہر شخص اپنی اپنی استطاعت کے مطابق اس کی جڑیں کھوکھلی کر رہا ہے۔
ماشااللہ بہت انتھک محنت سے یہ وڈیو بنائی ہے اور بھرپور معلومات سے سیکھنے کا موقع میسر آیا
جزاک اللہ خیر
جزاک اللہ۔ آپ کے تبصرے سے میری محنت وصول ہو گئی۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani سر آپ نے اگر حیدرآباد ریل اسٹشن پر بنے قلعہ کی وڈیو نہیں بنائی تو کوشش کیجے گا اور شاہ لطیف بھٹائی کا مزار نظر آتا ہے بولان میل سے جب ریل چھوٹی پہاڑی پر اس کی بلندی تک جاتی ہے اس علاقے کا کوئی تاریخی پس منظر بھی بستی کے الٹنے کا سنا ہے حقیقت کا علم نہیں
کچھ موسم بہتر ہو جائے تو سندھ جانے کا پروگرام ہے۔ ارادہ بہت کچھ کرنے کا ہے۔ کامیابی کی دعا کی درخواست ہے۔
@@zulfiqargilani اللہ آپ کو فرصت، صحت اور اسباب سے مالامال رکھے آمین
Aap ka bohat bohat Shukria Aap ki mulk se mohabat or Aap ki mehnat ko Salam hay
Ham to ghar bethay Zara se dair main video dekh letay hain laiken mujhay ehsas hay Aap ko Kafi mehnat karni hoti hay yeh sab ham tak share Karnay k liay ,Allah Karim Aap ki hifazat karay khush rakhay Aap ko
Aap ki hauslafzai, duaon aur pasandeedgi ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
❤
بہت خوب معلومات میں اضافہ
میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ سلامت رہیں۔
گیلانی صاحب جس دن اپ میانوالی تشریف لے آۓ تھے میں اور میرے ساتھ میرا دوست ہم تھل ٹرین پر میانوالی جا رھیے تھے اپنے استاد کی تیماداری کیلے سول ہسپتال پائی خیل پر جب ٹرین چلی تو اچانک روک گئی پتہ چل کوئی بندہ گر گیا لیکن زخمی ہونے سے بچ گیا ،ریلولے اسٹشن کی یہ تاریخی عمارت بہت خوب صورت لیکن دیکھ بھال نہین ہو رہی اپ کا شکریہ کہ اپ نے اس اہم بلڈنگ کو اپنے چینل میں جگہ دی شاہد اب ریلولے حکام اس کا خیال رکھیں
پاکستان میں کسی کے کان پر جون بھی نہیں رینگتی پھر بھی دعا ہے کہ ریلوے اسے بہتر بنائے۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
سرکاری افسران نے اداروں نے پاکستان کو نقصان پہنچا یا عوام کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا گیا انڈیا نے ریلوے نظام بحال کیا گیا ترقی دی ھم نے بربادی کی بنیاد رکھی اجاڑنے والے قومی مجرم ہیں تانبہ پیتل کی چوری لاھور سے خانیوال تک الیکٹرک انجن سب کچھ چوری کرنے والے لوگ سلمانی ٹوپی پھنے ھوے ھیں سنا ھے انڈیا بچا گیا انکوائری کون کرے گا؟ ادارہ خود مجرم بن گیا ھے ؟
@@zulfiqargilaniسعد رفیق زندہ آباد پاکستان ریلویز کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا گیا زیادہ بربادی سرحدی گاندھی کی اولاد نے کی تھی ۔
😂
Ap ki mehnat ko Salam
Bohat shukriya
.
Thanks Gillani Sb.
For informative and nice
Videos.. ALLAH PAK aap ko
Seaht wali zindagee atta
Farmaey.. .
May you remain BLESSED..
.
So nice of you. Duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi shad o abaad rakhay.
بہت خوب گیلانی ساب
بہت شکریہ سرکار
ماشاءاللہ اپ کے تمام ویڈیو زبردست ہے تقریبا 50 سال پہلے میں یہاں ایا کرتا تھا اپ نے بہت پرانی یادوں کو زندہ کر دیا بہت شکریہ جرمنی میں بیٹھ کر یہ منظر دیکھنے کا بہت لطف ایا بہت شکریہ خدا اپ کو صحت اور سلامتی سے رکھے اس علاقے سے میری بہت سی یادیں وابستہ ہیں یہاں میں کاروبار کے سلسلے میں ایا کرتا تھا بہت زبردست اور خوبصورت علاقہ ہے خدا کرے کہ کالا باغ ڈیم بن جائےاور عوام کی زندگی اسان ہو اللہ ہمارے سیاست دانوں کو عقل دے بہت شکریہ
مجھے خوشی ہے کہ میں آپ کی یادیں تازہ کرنے کا سبب بنا۔ یہ سب سے اچھی بات ہے کہ وہاں کا منظر نامہ آپ کو آج بھی یاد ہے۔ کالا باغ بننے کی امید بہت کم ہے کیونکہ ہمارے سیاست دان صرف اپنی زندگیاں آسان بنانے پر یقین رکھتے ہیں انہیں ہم کیڑے مکوڑوں جیسے عوام کی زندگیوں سے کوئی دلچسپی نہیں۔
جرمنی میں بیٹھ کر بھی آپ کا دل ہمارے ساتھ دھڑک رہا ہے۔ یہ سب سے زیادہ خوشی کی بات ہے۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani Janabe Ali thank you very much
اپ کا بہت شکریہ انشاءاللہ کالا باغ ڈیم بنے گا امید کا دامن ہمیں کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے اور یہ علاقہ سرسبز اور شاداب ہوگا یہاں بھی غریب لوگوں کو روزگار ملے گا اور یہ علاقہ ہمارے ملک کی ترقی کا ضامن ہوگا اپ جیسے دل نوجوانوں کا کام ہے قوم کی امید کو بندھائے رکھنا اور انے والی نسلوں کو اچھے اور احسن رنگ میں تمام معلومات فراہم کرنا جس کا موازنہ انے والی نسل خود کر لے گی خوش رہو میرا سائیں اباد رہو میاں والی زندہ باد گلن خیل زندہ باد کالا باغ زندہ باد بڑھن سی
بنڑن سی ضرور بنڑسی
اساں شنا امید نہیں چھوڑنی گیلانی صاحب خوش رہو پاکستان زندہ باد سائیں میڈا اباد رہو خوش رہو خوش رہو صحت سلامتی ہوے
بہت ہی زبردست خدا خوش رکھے اپ تاریخ لکھ رہے ہیں
Mashallah nice.
Bohat shukriya sarkar
I don't know why but I have romance and a feelings of nostalgia with old railway stations. I frequently visit railway stations and sit on benches for hours without travelling to any destinations.
That's great. Really glad to hear this. Stay blessed.
❤❤❤❤❤ماشا الله بھترين زبردست ڳالھ ادا سائين مولا آباد رکندو اوهان کي سلامت هجو سائين
جزاک اللہ
Masha Allah bhut informative video / vlog bnaya hai❤
Bohat nawazish aap ki
آپ کا انداز بیان بہت خوب ہے
اللہ تعالیٰ کی عنایت ہے۔ پسندیدگی کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
It's a great contribution from your side towards history. Some efforts is seen to preserve the sight but no seriousness is noticed to safeguard this unique Railway Station. Kpk Govt. Should move forward for taking commendable stand on the issue
Thank you very much for the suggestion but this is whole responsibility of Pakistan Railways. I'm grateful for your appreciation. Stay blessed.
بہت خوب 😊
بہت شکریہ
Great Information About this railway station sir 🙏 love from India.
Thank you very much dear
Very Interesting and Informative video about P:ai Khel unique very Old Railway station. very Nice video graph y Great effort we All like this video . Keep it up thank you
So nice of you. Thanks for your wishes and prayers. Stay blessed.
Very impressive Shah sb❤
Stay Blessed❤
Thanks a lot. May Allah bless you too.
Highly Appreciated
My pleasure sir
good video khush rahain
Bohat shukriya. Salamat rahen.
🎉 MashaAllah 🌹 Zbrdst video thanks for shah gi God bless you 🇵🇰
Jazak Allah. Khush rahen, salamat rahen.
Great information received Thanks brother
My pleasure
ہیلو ❤
جی سرکار
Excellent job performed, thanks for making such a wonderful , very informative and exclusive Vlog, keep on moving, all the best...
Thank you very much dear
Zabardast ❤️💐💐 Syed Ali Hassan Gillani Rawalpindi Islamabad
Thanks and welcome sarkar
Very nice information
My pleasure
Masha Allah
Jazak Allah sarkar
Asslmualikom syed bhai
Ma sha allah good work
I enjoyed ap ki har video
Wa alekum us Salam
Bohat shukriya Syedzadi. Videos pasand karnay par khushi hoi. Bohat si duaen aap k liye. Khush rahen, salamat rahen.
@@zulfiqargilani ameen jzzak Allah khair ap ko bi Allah pak dono jahan ki koshi naseeb karey ameen
Sir mojy bachpan se purani hisyri pur an I chezny pyrani jgga bohat bohat pasand he par sirf videos ke elava me me reyel me kabhi nahi dekho 😊thanks ap ka ke ap gar bethy hi ser karwaya defy ho
Shah sahib thank you for this Vlog. Ye railway station mery ghr sy 7-8 km door Hy, lakin AJ tk isko Ander sy daikhny Ka itfaq ni hua .. apny bht achi information share k...
Ab kabhi mauqa milay to zrur dekhiye ga. Historical bhi hai aur khubsurat bhi. Comment ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Assalam o alaikum thank you very much for this vedio it was wonderful to see such an 😮conic master piece and your effort much appreciated.
Wa Alekum us Salam
It's my pleasure. Thanks for comment. Stay blessed.
میں اپ کا بہوت کو بڑا فین ہو🎉❤
میرے لیے خوشی اور اعزاز کی بات ہے۔ سلامت رہیں۔
Amazing
Thanks
Good work
Thank you so much
Mashaallah 💕
Jazak Allah
very nice Allah pak salamt rakhy ameen
Bohat shukriya aap ka
Very nice 🎉🎉🎉
So nice of you dear
Another nice and informative video. ❤
My pleasure
What a masterpiece video. Well done Shah sb
Thank you so much
❤❤❤shah Ge madi indas vilog ka intzar rahy ga shukrya ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
In sha Allah jald dekh saken gay
Nice
Thank you
AoA Nice Vlog❤Sir JI Best Information ❤
Wa Alekum us Salam
Thanks and welcome۔
MashaAllah❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
Jazak Allah
Aslamoalikum bhai g kya Hal h? Best video God bless you always ❤❤❤❤
Wa Alekum Salam
Video pasand karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.
ان ٹرینوں کی پابندی اوقات کا یہ عالم تھا کہ جب یہ ٹرینیں گزرتی تھی تو لوگ اپنی گھڑیوں کا وقت ٹھیک کر لیا کرتے تھے
انگریزوں نے جو بھی بلڈنگ بنائی شاہکار بنائی کاش ہماری حکومتیں بھی ایسا کرتیی
آپ کی بات کے جواب میں صرف کاش ہی کہہ سکتا ہوں، آپ کی طرح۔
تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Pehla like chacha jaan
Shukriya bhateejay. Salamat rahen.
Prisoner were transported from Mianwali to other areas and in that "Pai-Khel" Railway Station" they were kept for several hours till the train had arrived.
Okay
Very good information.it is our bad luck that we could not get advantage due to our politics..
You are absolutely right sir
Sha g the great 👍
My pleasure sir
👍👍👍👍
Thank you so much
Niazi is one of the three Sub tribes of Lodhi. It's a fact.It is further dived into small tribes or "khels" and Marwat and Barki are the two of most common examples.
Remrmber, I myself belong to the Dorani, another Sub Tribe of Lodhi Tribe. Siani is another and last of the three Sub tribes, Lodhi dynasty of India, belongs to this.
Most prominent feature of all Lodhi tribes is that they are settled along either side of River Indus, Starting from Hazara Division to Mianwali and further west to Waziristan and Zhob and even beyond Afghanistan.
Thank you so much for this useful information. Stay blessed.
@@zulfiqargilani Actually the name "Lodhi" is derived from a Pashto Ward "لوہٍدا” or "Lohida" meaning there by a "Great Man"۔ It was actually an appreciation or "dua" from an Elder to the young Boy ، which became later on Lodhi۔ He had three Son which later on became three Sub tribes، already mentioned، Niazi، Siani & Dotani۔ Each of these is further divided into so many big Sub tribes۔
انگریز نہ آتے تو ہم آج بھی تاج محل کی طرز پر عمارتیں بنانے میں مصروف ہوتے اور ڈاک گھوڑوں پر بھیجی جاتی ۔ دریا کو کشتیوں کے ذریعے پار کر رہے ہوتے۔
یہ بات تو آپ کی سو فیصد درست ہے۔
These r not gift railway lines but they made it for their own safty n inerst to take maximum resorses
In a way, you are right
Very Informative as usual, I think there may be a water tank on the top of the said "BURJ" !!!
Burj par water tank nahi hai. Main ne koshish ki thi lekin stairs bohat hi makhdoosh theen.
Thanks for liking and comment. Stay blessed.
@@zulfiqargilani Thanks, Keep it up and stay safe.
. Me rail ka bahuut fan hon.
. Aksar kise station per ja kar
Baree dilchasbee say har
cheez dekhta hon.. kalabagh
Say bunno tak ke nerow gauge
Aik dilchasb train thee his ko
Tabah KAR dea gea.. kafe jagah.
Rail aor basoon ka muqabla hoa
Karta thaa . Magrr abb sirf yaden
Reh gaee hn .
Lahore say Multan tak Elecric train
Hamary ..REHNUMA. . mukmal
Khaa kar hazzm kar gaey HN..
BAHUUTT DUKH hota hay.. .
.. ALLAH PAK in ko
TABAH O BARBAD kary ..
Mere doa ALLAH PAK.
koe BAY REHM leader day jo
Pakistan ko TABAH KARNY
walon ko naist o nabood kar
Day ....
Aap ki sab duaon par ammen. Comment k liye bohat shukriya. Salamat rahen.
Shah ji,
Es Alaqe nu Cover kro,
Ehde tationa nu,
MianAali te Atak Side de.
Pai Khel Tation Sachi Boht Sohna wa.
Jee bohat shukriya
@@zulfiqargilani Shukriya 😊 Sarkar!
That Rail Station were been build in "1926" after the completion of Peshawar Railway line from Rawalpindi and in "1890" British had started to build Rail from Lahore to Rawalpindi which took "Ten years" from Lahore to Rawal Pindi.
This information is not correct
Such sort of fortified buildings are present in Balochistan railway stations ,especially Sibi Harni section and Quetta Chaman section.
All these were built as a safety measure.
Shah saheb pai khel railway station ki khasta haali khubsorat anadaz main bayan kar di zraa iss se agay chand km k faslay par Mari Indus ka railway station hai iss jagah se agay narrow guage wali line Bannu aurTank ki taraf jati thee jo ninetees tak qaim thee lekin naway ki dehayee main kala bagh se lay kar Bannu aur tank tak sari railway lin ek haftay main aisay ghaeb hogyee ke uos ka naam nishan baqi nahi raha. Iss par zaroor video banayen.shkarya.
Mari Indus ka vlog aap chand din men dekh saken gay in sha Allah
Gilani Sahib please show the Distens from Mianwali and other places
It is 26 km from Mianwali
اسلام علیکم گیلانی اپ خوش رہیں ایک بات پوچھنا تھی کہ ہماری لاپرواہی کیا یہ اگے اسی طرح چلتی رہے گی اگر چلتی رہی تو ہماری اہندہ انے والی نسلوں کا کیا بنے گا?
یہ سلسلہ پچھلے 75 سال سے چل رہا ہے اور مستقبل میں اس کے ختم ہونے کے آثار کم از کم مجھے تو نضر نہیں آتے۔ ہماری آئندہ آنے والی نسلیں آج کی نسلوں سے زیادہ منہ زور ہوں گی۔
انگریزوں نے حکومت اپنے فائیدے کے لیے کی مگر سفری سہولیات اس قدر پائیدار تھی کے کیا بات ھے ھمارے والوں نے کیا کیا کچھ نہیں ھماری نسل بھی اب اپنی جوانی گزار چکی ھے آنے والی نسل کا کیا ھو گاکچھ نہیں کہہ سکتے
U must name that village of NIAZES its mater of pride to fight against the invaders that shows intgraty n sovereignty to protact own land
It was my own choice dear but you can see its name in the same comment section. Someone has mentioned it.
Niazi ( pathan )
Good
Lakki Marwat Ka Railway Station b Aik Fort ki Shakal hy Aur Lengthy bbhy,Lkn Abi Eitan Parra hy,Qk,Narrow gage Garri Ab khatam hwi hy....Gillani Sb:
Jee behtar
سامںے والا گاؤں سوانس ہے سر ،جسکا آپ نے نام نہیں لیا شاید ،میرا تعلق اسی قبیلے سے ہے ۔بہرحال وہ ماضی تھا اب لوگ بہت سلجھ گئے ہیں مہمان نواز لوگ ہیں ۔
😂
جی یہی نام ہے لیکن ایسا نہیں کہ میں نے ڈر کے مارے نہیں لیا۔ بس مجھے اچھا نہیں لگا۔ آپ پڑھے لکھے اور مہذب لگتے ہیں اسی لیے لکھا کہ وہ ماضی تھا۔ ہمیں اسے اپنی ہتک یا توہین نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ اس سے اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کی اصلاح کرنی چاہیے۔
ممکن ہے کہ کبھی آپ کی مہمان نوازی کا لطف اٹھانے سوانس آوں۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani نہیں نہیں سر اس میں ڈر والی بات نہیں میں سمجھ گیا تھا کہ آپ نے نام اس لئے نہیں لیا کہ جزبات مجروح نا ہوں ،باقی خوش رہیں اور ہم سب کو تاریخ بتاتے رہیں مُختلف شہروں کی اور ویڈیو کا ٹائم چالیس منٹ یا زیادہ اچھا ہے کیونکہ اگر کسی موضوع پہ بات کی جائے تو تفصیل سے ، آدھی ادھوری بات کا کیا فائدہ اور جسے جلدی ہو اس کے پاس فاسٹ فارورڈ کا آپشن موجود ہے ۔
That building should must be restore to its previous glory of "1930".
It should be
Word is not PAI KHAIL. Actual word is "Pai Khel". Which means we have fed the animals with "Khel" because people of Mian-wali were called by "Turkish Khilafet" As "Aiwan" which means "Animal" and keep in mind that "Turkish Khilafet" was also in Pakistan before British Rules.
Thanks for this information.
ھندوستان کبھی ترکوں کی خلافت جس کو عثمانیہ خلافت کہتے ھیں کا حصہ نہیں رھا @@zulfiqargilani
یہ ہوا دان ہیں،
بہت شکریہ
زبردست ماشاءاللہ بہت زبردست ویڈیو آپ نے بنائی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ ماڑی انڈس سے بنوں جو ٹرین چلا کرتی تھی چھوٹی پٹڑی پہ اس پر بھی کچھ ویڈیو بنائیں خاص طور پہ عیسیٰ خیل کا ریلوے اسٹیشن کمر مشانی۔ ترگ وغیرہ کا ریلوے اسٹیشن دکھائیں اور درہ تنگ وغیرہ کا اسٹیشن بھی دکھائیں۔ شکریہ
ماڑی انڈس کا وی لاگ ان شا اللہ آپ جولائی میں دیکھ سکیں گے۔
Nechay uper.. Uper nechay.. Nechay uper.. Bas kar do bhai
Acha bhai
پاکستان کے حصے میں جو ریلوے انگریز چھوڑ گۓ اس کو پاکستانی قوم نے مزید ترقی دینے کی بجاۓ برباد کر دیا اسکے برعکس سرحد پار رہنے والی قوم نے ریلوے کو اتنی ترقی دی اتنی ترقی دی جس کا ذکر اس چھوٹے سے کمنٹ میں سما نہیں سکتا
آپ سو فیصد درست ہیں
وہ وزیراعظم جو اپنے آبائی علاقے کے ریلوے سٹیشن کی مینٹیننس نہیں کروا پایا وہ نیا پاکستان بنانے چلا تھا
Ap us wazireazam ko kam to kerne dete phir gilla jiaz hota
@khawarrana5027
کیا جواب دوں اس کا؟
@abidshah6524
Shah Jee, politics par vlog karta to aap ki bat ka jawab zrur deta.
Maha Raja ranjet Singh ke kila he
Mujhay iska ilm nahi
سید بادشاہ معلومات اچھی فراہم کیں ہیں لیکن انگریزوں کے خلاف ہمارے بزرگوں نے جہاد کیا ہے اور اپکو معلوم ہے کہ انگریز کے مخالف مسلمان اور سکھ تھے کم از کم دشمن کا لفظ یہا ں مناسب نھی حریت پسند علیحدگی پسند اصل تو مجاہدینِ یہ مناسب تھا باقی آپکی مرضی شکریہ
معذرت چاہتا ہوں سرکار۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Pathan qabael ney qomi assets ko kabi nuqsaan nahi deya.
Main ne to aesi koi bat nahi ki janab
Ap pleese rabita kejye ga
Kis se sarkar?
@@zulfiqargilani mujh se or kis se mohtaram
@@zulfiqargilani shah ji ap jo malomat ya history btate hai wo bohat mufeed sabit hoti hai humare ilam me ezafa hota hai
Ab to ho gaya rabta
@@zulfiqargilani ji bil kul ho gia rabita bohat shukria apka
Sir g gory geratmand thy izaten to apno ne luten gory easy karty jo aj ho r hy ind /Pak kabi na banty 😕
Goray is rail k badlay yahan se bohat kuch le gaye. Yeh bhi unhon ne apnay maqaasid k liye hi banai thi. Comment ka shukriya. Salamat rahen.
@@zulfiqargilani G 💯 sahi kaha sir ap ne kuch izat lehaz orat ka karty thy es ley kaha jo aj ho r hy usy deakhen to / chor daku to thy he or apny jeasy he betha gy 😏
Cartoon. Kala kola. Misinformation
Information do bhai. Kala kola tera lagata hon na teray baap ka. Ullu ka patha.
@@zulfiqargilani kash taleem yafta hotey assured apney bap ke Paisey he zaya 🔐 keyae
dont say gift that infarsture for tell your future genration you are salve
درست فرمایا آپ نے
ہمارے دنیاوی آقا انگریزوں نے تعمیرات افغانستان کو زیر اثر لانے کے لئے کی تھیں ۔ اب پختونوں کے قلع قمع کرنے کے لئے پاک فوج کے ذریعے ٹاسک جاری ہے
@ALINAWAZ-ze8jm
Facts never change.
@adeelurrehman3068
جو کچھ افغانستان سے ہو رہا ہے وہ بھی ذہن میں رکھیے پلیز۔
@@zulfiqargilani
تاریخ سمجھیں ۔ انگریز تاجر کے روپ میں آکر برصغیر کو غلام بناتا ہے اور پھر افغانستان پر چڑھائی کرنے کی کوشش کیوں کرتا تھا۔ اب ہماری پاک فوج ادھر دخل اندازی کرتی ہے بذریعہ امریکہ اور از خود بھی تو وہ کیا خاموش رہیں گے۔
میں اس طرح کی بحث کا فریق نہیں سرکار
افتخار گیلانی بھائی ۔۔۔
اسلام علیکم ۔ برائے مہربانی عیسی خیل اور پنجاب کے پی کے باڈر پر پہاڑی درہ تنگ پر مزار پر اور دریائے کرم پر حاضری دینے ضرور جائیں اور وی لاگ بنائیں ۔ درخواست ھے۔۔۔
میرا نام افتخار گیلانی نہیں ہے سرکار۔ پتا نہیں آپ کس سے مخاطب ہیں۔
@@zulfiqargilani جی اچھا ۔۔۔ذوالفقار گیلانی بھائی
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کودین اسلام پر استقامت کے ساتھ ساتھ بہترین صحت اور رزق عطا فرمائے ۔
آپ کے ویلاگ میرے جیسے تشنہ لوگوں کی سیرابی کر رہے ھیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا اور آپ کے علم و تحقیق میں اضافہ فرمائے ۔
میری ایک ادنیٰ سی تجویز اور خواہش ھے کہ آپ اپنا ویلاگ شروع کرتے وقت ویلاگ کی ریکارڈنگ تاریخ کا ضرور ذکر کیا کریں۔اور اس کے ساتھ ساتھ اگر ویلاگز کی ترتیب یعنی نمبر شمار کا بھی اندراج ھو جائے تو سونے پہ سہاگا ھو گا ھوگا۔بہت شکریہ
وعلیکم السلام جناب
سرکار وی لاگ کی تاریخ دینا میرے لیے ممکن نہیں کیونکہ ان کی ریکارڈنگ اور پبلش ہونے میں بعض اوقات مہینے بھر کا فرق بھی ہوتا ہے۔ وی لاگز کی ترتیب تو میرے چینل ہوم پیج سے پتا چل جاتی ہے کیونکہ یو ٹیوب کی ترتیب کے مطابق جو سب سے پہلا وی لاگ آپ کو نظر آئے گا وہی تازہ ترین ہوتا ہے۔
آپ کی دعاوں اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
ہمارے بزرگوں نے خون دے کر اس ملک کو بنایا اور اب ہم اپنا خون پلا کر اسے پال رہے ہیں یہ سلسلہ کب تک چلے گا کوئی پتہ نہیں کب کوئی ایسا حکمران اس ملک میں ائے گا جو پاکستان بننے کے مقصد کو پورا کرے گا اور قائد اعظم کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرے گا اللہ ہم پر رحم فرمائے
ہر حکمران کا دعویٰ یہی ہوتا ہے کہ صرف وہی قائد اعظم کے اصولوں پر چل رہا ہے لیکن جیسے ہی اقتدار ختم ہو جاتا ہے سب دعوے ریت کے گھروندے بن جاتے ہیں۔ بس دعا کریں کہ اللہ کا کرم جاری و ساری رہے اس ملک پر ورنہ یہاں ہر شخص اپنی اپنی استطاعت کے مطابق اس کی جڑیں کھوکھلی کر رہا ہے۔
Excellent job .shame on Pakistani government. This is a landmark
Thanks for liking and commenting. Stay blessed.
Sab angrejo ne kiya tha fir Pakistani logo ne kya development kiya 😂😂😂
ہمارے لئے فخر صرف یہی ہے کہ انگریز ہمارے دنیاوی آقا ہیں ۔ بس
@adeelurrehman3068
اب وہ تو آقا نہیں رہے لیکن ہم ان کے گلے پڑے غلام ضرور ہیں۔
@Hindustani497
Ham ne us development ki aesi tesi ki
@@zulfiqargilani
اور غلام کی کوئی سوچ نہیں ہوتی
British are much better than daisy baygharat, if British still in subcontinent than economy must better than present economy
Almost agreed with you