تصوف کے ماننے والے صوفی کہلاتے اور صوفیوں کے ہاں اللّٰہ۔نبوت۔رسالت۔آخرت کے تصورات قرآن اور دین اسلام کے بالکل متضاد ھے اور اسلیۓ محترم غامدی تصوف کو دین اسلام کے ایک متوازی دین کہتے ہیں جو کہ بالکل ٹھیک ھے ان صوفیوں دین اسلام کو جتنا نقصان پہنچایا ھے کسی اور نے نہیں
پروفیسر صاحب مسئلہ تو یہی ہے کہ ہم مسلمان قرآن کا مطالعہ تو دور کی بات،نمازمیں جو پانچ وقت پڑھتے ہیں اس کا بھی پتہ نہیں ہوتا کہ ہم کیا بول اور پڑھ رہے ہیں۔۔۔ بہت شکریہ پروفیسر صاحب آپکے وقت کا اللّٰہ ہم سب کو قرآن کے مطالعے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
ماشاءاللہ جزاک اللّٰہ بھائی جاوید احمد غامدی صاحب
ماشاءاللہ بہترین
شکریہ
Well done
Thanks
As we live abroad we need to know and read about quran and hades kindly sir share such videos a little more...informative bravo sir
تصوف کے ماننے والے صوفی کہلاتے اور صوفیوں کے ہاں اللّٰہ۔نبوت۔رسالت۔آخرت کے تصورات قرآن اور دین اسلام کے بالکل متضاد ھے اور اسلیۓ محترم غامدی تصوف کو دین اسلام کے ایک متوازی دین کہتے ہیں جو کہ بالکل ٹھیک ھے ان صوفیوں دین اسلام کو جتنا نقصان پہنچایا ھے کسی اور نے نہیں
بلکل صحیح فرمایا آپ نے اصل میں یہود ونصاریٰ اور ہندوؤں نے اسلام کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا ہم مسلمانوں نے خود۔۔۔۔
خوش رہیں
قرآن مجید کا اگر صحیح مطالعہ کیا جائے تو خودبخود سب کچھ واضح ہو ہی جائے گا۔
پروفیسر صاحب مسئلہ تو یہی ہے کہ ہم مسلمان قرآن کا مطالعہ تو دور کی بات،نمازمیں جو پانچ وقت پڑھتے ہیں اس کا بھی پتہ نہیں ہوتا کہ ہم کیا بول اور پڑھ رہے ہیں۔۔۔
بہت شکریہ پروفیسر صاحب آپکے وقت کا اللّٰہ ہم سب کو قرآن کے مطالعے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
As we live abroad we need to know and read about quran and hades kindly sir share such videos a little more...informative bravo sir
Thanks sure in Sha Allah I will try my level best...