قندھاری انار کو اگر جنت کا میوہ کہا جائے تو غلط نہیں ہے۔۔لیکن افسوس کہ اللہ کی یہ میٹھی اور لذیذ ترین نعمت کئ بے قدری ہو رہی ہے ۔۔ لیکن افسوس کہ اب یہ پہلے کی طرح وافر مقدار میں پاکستان میں دستیاب نہیں ہے۔۔ہماری حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ افغانستان سے پھل اور سبزیوں کی درآمد کو ترجیع دیں ایک تو ذائقے دار بھی ہوتی ہیں اور کیمیکل والی کھاد سے پاک بھی اور حفظان صحت کے عین مطابق ہوتی ہیں
یہ سراسر ان کاشتکاروں پہ ظلم ہے کہ اتنے بھاری ٹیکس لگا دیئے کہ انہیں دانے نکال کر بیچنے کی چٹی پڑ گئی اور رزق بھی صاف ستھرا نہیں رہا کیونکہ یہ دانے مٹی سے بھی بھر جاتے ہیں اور پرندے بھی بیٹھتے ہیں
@@shadkhanmusazay8955بھائی ھمسایہ ظالم نہیں ھمسایہ بھی مظلوم ھے۔ ظالم تو اشرافیہ ھے آپ کی طرف بھی اور ھماری طرف بھی، بس ھماری طرف والی کچھ زیادہ ہی ظالم ھے۔
پاکستانی حکومت عوام کو صاف خالص غذا،اور توانائ،گھریلوتوانائ،اورصنعتی توانائ بالکل نہیں دیتا،اپنے آقاوں کے لئے عوام پر ٹیکس بوجھ ڈالتے ھیں،ایکسپورٹ بالکل منع ھے۔اگر کوئ کوشش کرے تو ٹیکس۔پڑوسی اسلامی ملک سے تجارت ھو یا سلک روڈ ھو،یا ایران سے پائپ لائن سب بند۔کیونکہ اس میں عوام کا فائدہ ھے
افغان حکومت کو پاکستان کے اندر دہشت گردی کی کارروائیوں پہ توجہ دینے اور پاکستان کی معشیت کو سمگلنگ کے ذریعے مزید نقصان پہچانے کی بجائے جائز اور حلال طریقے سے تجارت کو فروغ دینا چاھئے۔ تاکہ ہمارے ان غریب مسلمان بہن بھائیوں کی زندگیاں بہتر ہو سکیں
@kamran7725 آپ یقینا کوئی یوتھیے ہیں بھائی۔ کیونکہ یوتھیے نفسیاتی مریض ہیں۔ کہ موضوع ء بحث کوئی بھی ہو۔ بات کوئی بھی چل رہی ہو۔ بیچ میں اپنا گند ضرور کھولیں گے۔
@@MalikHaris-b5d Dono Taraf Pathan hay, is liyai Tuj jesay yeh batay kartay hain, Agr itni hi Tees Maar Khan ho, tu India ko Free main Pink salt band kar kay dekawo, Pata chal jayiga, Aap ki Bahaduri ka
باقی اللہ پاک کرم کرے گا، افغان لوگوں کو چاہیے کہ وہ کمیشن ایجنٹ کے طور پر چائنیز ایکڑیکل اور الیکٹرانکس کی تجارت پاکستان میں سمگلنگ کی بجائے اپنے ملک افغانستان کی پیدا کردہ چیزوں کو دنیا میں ایکسپورٹ کرنے پر توجہ دیں، صرف ایک پاکستان پر ھی پورے ملک افغانستان کی معشیت کا انحصار ھونا درست نہیں ھے، انہیں چاہیے کہ اپنے دوسرے ہمسایہ ممالک اور دنیا بھر کے ساتھ تجارتی مراسم پیدا کرین،
hm pakistani bhai punjab se ap k liye dua go hein k ap ki tijarat me rozi me barkat ho, or aik waqt aisa aaye k aap khud idhr aa kr apna mal sale kr sakein.. aameen,, or ap eski achi packing kr k export kr skte hein..
بہت افسوس ھے دونوں حکومتوں کا اثرات پورا پورا کا عریب تاجر پر پڑ رہا ھے ہر روز راستو کے بندش کیوجا سے لاکھوں ٹن سامان ھمارا پختونوں کا ضایع ھو رہا ھے اور واہا انڈیا کا ایک ہی بارڈر باقی تو انڈیا والے انکو کتے بھی سمجھتے واہی راستے پر امن پھول قافلے آتے جاتے رہتے وہ بھی بعیر ویزے کے اور واہی ملک ھمارا ازلی دشمن بھی ھے ھمارا ملک کو دولخت جگر بھی کر چکا ھے پھر بھی پنجابی موجودہ حکومت انکو کتے کیطرح دم ہلا رہا ھے اور وہ انکو کتے سے بھی بدتر سمجھتے
Pakistan k bgair Afghanistan kuch b nai ha..magar ye aqal Afghanistan k leaders ko nai aaye he... without Pakistan and our port Afghanistan can't sustain...
تمیز کے تجرت کرتے ذاور افغان ٹرانزٹ کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے اسمگلنگ نہ کرتے اور پاکستانی اوپن مارکیٹ سے ڈالر اٹھا کر اسمگل نی کرتے تو اس ذلت کا سامنا نہ کرنا پڑھتا۔ انہوں کے بارڑر کراسنگ بغیر شناخت کے کرنے مزا چکھا ہے۔ کیونکہ ان میں پاکستان کے قانون کا احترام نہ کرنے کی قسم کھائی تھی ۔اب مزہ چکھیں
ghadari unhon ne nhi pakistan ne ki unky sath. America ko inky khilaf adday de kar. app log khud k haal py rehem khao. Wo apna rasta kahin aur sy bana ly gy.
Punjab border: Free visas for Indian Sikhs, no fee, issu in half hour, friends KP:Balochistan border: visa hard to get, trade? Heavy new taxes, border frequent closures, new “enemy” Pakistan zindabad
Sorry my brother Pakistani people want to trade with our afghani brother but unfortunately we have dollar army which is not even think for Pakistan.its so expansive in Pakistan but they don't want to business to have benefits on both sides
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اس بارے میں افغانستان حکومت کو اپنے کسان بھائیوں کے ساتھ تعاون کریں اور ان کی مدد کریں اور یہی انار بغیر دانے نکالے پاکستان اور دوسرے ممالک میں اس کو ٹرانسپورٹ کیا جا سکتا ہے اگر حکومت افغانستان کی توجہ ہو بہرحال کی ویڈیو دے کر بہت زیادہ دکھ ہو رہا ہے اس مہنگائی کے زمانے میں لوگوں کا اتنا نقصان ہو رہا ہے اور حکومت کو فکری نہیں ہے اور اس کسان بھائی کو بھی چاہیے کہ افغانستان حکومت تک اپنا کوئی پیغام میسج یا خط کے ذریعے ان کو اگاہ کریں پھر ہوسکتا ہے ان کی مدد ہو جائے بہرحال بہت زیادہ دکھ ہوا ہے کہ جس طرح پاکستان کے کسان دربدر ٹھوکریں کھا رہے ہیں اور ان کی کوئی بات سننے والا نہیں ہے افغانستان کی حکومت تو پاکستان سے قریب ہونا بہتر اور بہت اچھی ہے مگر یہ ان کا اقدامات بہت زیادہ ناقص اور لاپرواہی بے حسی کا مظاہرہ کر رہے ہیں
Afghan leaders ko chahiye k India ki batonn ma ah kar apny bhaion(Pakisanion) sy mat jhagra kare... Or pakistanion ko chahiye k wo Afghanistan sy text kam ly...
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے رزق حلال میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 😭
پریشان نہ ہوں اللہ پاک راستے کھولے گا اور آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے گا رکاوٹ انشاء اللہ آپ کے رزق میں برکت کا ذریعہ بنے گی
aameen
Ameen ya RABULALLAMEEN
Pehly insan bany phir musalman bany phir ya rasta khulay gha
Inki itni fiker kiyun???
Ameen sum Ameen 🤲❤️
اللہ تعالیٰ ان غریبوں کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ان کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے
Hum Pakistani Aap k sath hain Allah Pak Aap k ley rasty kholy
Ha sahe kaha siraf youtube par zahrir toor pay nahi apk sath hum na hum hakomat se kehtay hai inpay rehem karo na hum koi qadam othate hai
hahahahahhhahahaha Hum Pakistani........... Tum Khud afghani Muhajir Ho.
Muslamanon kabhi bhi Aisy Musliman ka bhi nhi ho skta jo namak haram ho
قندھاری انار کو اگر جنت کا میوہ کہا جائے تو غلط نہیں ہے۔۔لیکن افسوس کہ اللہ کی یہ میٹھی اور لذیذ ترین نعمت کئ بے قدری ہو رہی ہے ۔۔ لیکن افسوس کہ اب یہ پہلے کی طرح وافر مقدار میں پاکستان میں دستیاب نہیں ہے۔۔ہماری حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ افغانستان سے پھل اور سبزیوں کی درآمد کو ترجیع دیں ایک تو ذائقے دار بھی ہوتی ہیں اور کیمیکل والی کھاد سے پاک بھی اور حفظان صحت کے عین مطابق ہوتی ہیں
اللہ مھربان دی یوہ ورز بہ افغانستان ڈیرہ ترقی وکڑی انشاءاللہ
دہشت گردی ختم ترقی شروع۔
دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے مصنوعات پر ٹیکس کم کر دینا چاہیئے ۔
اس سے غریب محنت کش کسان فائدہ اٹھا سکے ۔
taliban ko akl a janay do pehlay
یااللہ اس غریب لوگو کو برکت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
پاکستان نے ہر شعبے میں ظالمانہ ٹیکس لگا رکھے ہیں
لیکن خزانہ ہمیشہ خالی ہی رہتا ہے
خزانہ تو پاپا جونز خالی کردیتا ہے.
آخر اسلام آباد پر حملہ آور ہونے کے لیئے بھی تو مال پانی درکار ہوتا ھے کے پی کے حکومت کو۔
Afghanistan Boht Qeemti Mulk Haii ....
Aur Log Bhii Boht Hi achy Haii ...
Allah Tala Afghanistan main aman Qaim Rakhen Ameen
Kab jaa rahay afghanistan phir hamesha k liye
Both government should solve problems through dialogue. May Allah have mercy on whole ummah..
یااللہ بغیر ٹیکس بغیر کمیشن طورخم کوئٹہ ژوب کا راستہ کول دے یااللہ حکمرانوں کے دل میں رحم پیداکرے آمین ثم آمین یارب العالمین
یہ سراسر ان کاشتکاروں پہ ظلم ہے کہ اتنے بھاری ٹیکس لگا دیئے کہ انہیں دانے نکال کر بیچنے کی چٹی پڑ گئی اور رزق بھی صاف ستھرا نہیں رہا کیونکہ یہ دانے مٹی سے بھی بھر جاتے ہیں اور پرندے بھی بیٹھتے ہیں
Jab ta pakista hamara hamsaia rahega hamare afghan kashtkar ache roz nahi dekinge bohot zalim hamsaia hay
@@shadkhanmusazay8955بھائی ھمسایہ ظالم نہیں ھمسایہ بھی مظلوم ھے۔ ظالم تو اشرافیہ ھے آپ کی طرف بھی اور ھماری طرف بھی، بس ھماری طرف والی کچھ زیادہ ہی ظالم ھے۔
Beshak rizak ka wada Allah ka hai na Afghan hakumat ka na Pakistan hakumat ka Allah khair kry gy
qandhari anar is loved all across Pakistan, we should facilitate such farmers.
InshAllah che da Imran Khan government Rashi toly lari ba kolaw she ❤
پاکستانی حکومت عوام کو صاف خالص غذا،اور توانائ،گھریلوتوانائ،اورصنعتی توانائ بالکل نہیں دیتا،اپنے آقاوں کے لئے عوام پر ٹیکس بوجھ ڈالتے ھیں،ایکسپورٹ بالکل منع ھے۔اگر کوئ کوشش کرے تو ٹیکس۔پڑوسی اسلامی ملک سے تجارت ھو یا سلک روڈ ھو،یا ایران سے پائپ لائن سب بند۔کیونکہ اس میں عوام کا فائدہ ھے
پاکستان نے کھبی اچھا کام بھی کیا ہے
انشاءاللہ آپ کو رزاق بے شمار رزق دے گا آمین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah madad farmain Ameen
Hasbunallahu Waa Ni'Mal Wakil
Afsos. Allah ap par raham farmai
Be shak duae kam ati hai allah talah inkay haal oay rehem farma kar unko bht rizzaq de
Allah asani kry. Afghans deserve more. Itni mehnat aur kuch na milna zulm ki inteha hae
Allah Hadayt day ham Muslim ko
افغان حکومت کو پاکستان کے اندر دہشت گردی کی کارروائیوں پہ توجہ دینے اور پاکستان کی معشیت کو سمگلنگ کے ذریعے مزید نقصان پہچانے کی بجائے جائز اور حلال طریقے سے تجارت کو فروغ دینا چاھئے۔
تاکہ ہمارے ان غریب مسلمان بہن بھائیوں کی زندگیاں بہتر ہو سکیں
Astagfirula hum kud apny dushman hai hamari fuj ne kia kia apne logo ke sath anku se pati ataru
@kamran7725 آپ یقینا کوئی یوتھیے ہیں بھائی۔
کیونکہ یوتھیے نفسیاتی مریض ہیں۔
کہ موضوع ء بحث کوئی بھی ہو۔ بات کوئی بھی چل رہی ہو۔
بیچ میں اپنا گند ضرور کھولیں گے۔
خدا خیر کرے گا ان شاءاللہ
مایوس نہ ہوں 😢😢😢
ALLAH pak sb muslims k haal py reham farmaen
Allah pak aapki or hm Pakistanion ki madad frmai hm aap k Sath hn,Sath na hotey to aap log Pakistan MN or Pakistani markits MN na hotey
Allah Pak raim frmahe ameen.
ALLAH PAK AP K RIZA MAIN BARKAT ATA FARMEEE
Government should allow food items freely across the borders.
tax lgana chahiye Kitna arsa tax free trade krte the hein Afghanistan wale ab Pakistan ko iska tax dia krein
پہلے اپنے حرامخور تاجروں سے ٹیکس لے لو پھر افغانستان سے لینا۔@@MalikHaris-b5d
@@MalikHaris-b5dwell speeched Sir ❤❤❤
@@MalikHaris-b5d
Bewaqoof pahle jab tax nh ta anar 100 se 150 rs 1 kg me milta tha ab 300 sy 400 ka milta hai to nuqsaan kiska hua
@@MalikHaris-b5d
Dono Taraf Pathan hay, is liyai Tuj jesay yeh batay kartay hain, Agr itni hi Tees Maar Khan ho, tu India ko Free main Pink salt band kar kay dekawo, Pata chal jayiga, Aap ki Bahaduri ka
Afghanistan should make anar ka shabbet very tasty
باقی اللہ پاک کرم کرے گا، افغان لوگوں کو چاہیے کہ وہ کمیشن ایجنٹ کے طور پر چائنیز ایکڑیکل اور الیکٹرانکس کی تجارت پاکستان میں سمگلنگ کی بجائے اپنے ملک افغانستان کی پیدا کردہ چیزوں کو دنیا میں ایکسپورٹ کرنے پر توجہ دیں،
صرف ایک پاکستان پر ھی پورے ملک افغانستان کی معشیت کا انحصار ھونا درست نہیں ھے، انہیں چاہیے کہ اپنے دوسرے ہمسایہ ممالک اور دنیا بھر کے ساتھ تجارتی مراسم پیدا کرین،
Da zamung Naseeb dasey de , pukhtoon hameesha hum dagha shaan de ..
Jab k sub se behtareen Annar afghanistan ka hai size main rang main taste main no 1..afsoos may Allah make it easy
یااللہ مہربان ہو جا
Our Pakistan government must remove the extra tax from Afghanistan goods this is our demand.
Allah Allah Allah imran khan is the only hope
Pakistan apne Har Kiye zulam Ki saza Bugat Raha Hai Allah Pak Behtar nemOl badal de
Recite darood pak...and see miracle
hm pakistani bhai punjab se ap k liye dua go hein k ap ki tijarat me rozi me barkat ho, or aik waqt aisa aaye k aap khud idhr aa kr apna mal sale kr sakein.. aameen,, or ap eski achi packing kr k export kr skte hein..
بس دعا کرے تحریک لبیک پاکستان ا جائے دیکھنا پھر انشاءاللہ تمام مسائل اللہ پاک کر دے گا
Allah Pak barkat atta farmae
Absolutely right ⏭.... long live pakistan
بہت افسوس ھے دونوں حکومتوں کا اثرات پورا پورا کا عریب تاجر پر پڑ رہا ھے ہر روز راستو کے بندش کیوجا سے لاکھوں ٹن سامان ھمارا پختونوں کا ضایع ھو رہا ھے اور واہا انڈیا کا ایک ہی بارڈر باقی تو انڈیا والے انکو کتے بھی سمجھتے واہی راستے پر امن پھول قافلے آتے جاتے رہتے وہ بھی بعیر ویزے کے اور واہی ملک ھمارا ازلی دشمن بھی ھے ھمارا ملک کو دولخت جگر بھی کر چکا ھے پھر بھی پنجابی موجودہ حکومت انکو کتے کیطرح دم ہلا رہا ھے اور وہ انکو کتے سے بھی بدتر سمجھتے
In Mangoe export season from Pakistan to Afghanistan, these Afghani Taliban imposed hefty taxes now Pakistan is doing the same. Tit for Tat
اللہ تباہ کرے ان کو جو غریبوں کی روزی میں مشکل پیدا کررہے ہیں
Pakistan k bgair Afghanistan kuch b nai ha..magar ye aqal Afghanistan k leaders ko nai aaye he... without Pakistan and our port Afghanistan can't sustain...
تمیز کے تجرت کرتے ذاور افغان ٹرانزٹ کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے اسمگلنگ نہ کرتے اور پاکستانی اوپن مارکیٹ سے ڈالر اٹھا کر اسمگل نی کرتے تو اس ذلت کا سامنا نہ کرنا پڑھتا۔ انہوں کے بارڑر کراسنگ بغیر شناخت کے کرنے مزا چکھا ہے۔ کیونکہ ان میں پاکستان کے قانون کا احترام نہ کرنے کی قسم کھائی تھی ۔اب مزہ چکھیں
Power of Pakistan 👑💪🏻💪🏻
آپ لوگ اپنی ہی وجہ ان مسائل کا شکار ہیں.پاکستان نے ہمیشہ آپ کو سپورٹ کیا بدلے میں آپ نے غداری کی اور نقصان پہنچایا اور ابھی تک دے رہے ہیں.
Pakistan ❤ zindabad Pakistan na sb kokhlaya ara MLA Kya sla
ghadari unhon ne nhi pakistan ne ki unky sath. America ko inky khilaf adday de kar. app log khud k haal py rehem khao. Wo apna rasta kahin aur sy bana ly gy.
Yr believe except Afghanistani cricket team I love all Afghani nation may Allah bless you😢
یہ دانوں کے ساتھ ساتھ بچیاں فروخت کرنے پہ بھی مجبور ہیں😅
In Pak, Pomegranate is saled at high prices... So why not mutual trade?
Aak ayasa din aya ga k allahpak hum c yeh namateen cheen lay ga
کوئی ایران سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی خبر بھی دیا کرو،
Punjab border: Free visas for Indian Sikhs, no fee, issu in half hour, friends
KP:Balochistan border: visa hard to get, trade? Heavy new taxes, border frequent closures, new “enemy”
Pakistan zindabad
Punjab mein Indianba kr smuggling ni krty
nice content
Govt ko chahye k ziada se ziada Afghanistan k sath trad kre ku k ye sasta h aur dollar bhi use ni krne prte
Please raise voice for these innocent
Afsos 😢
Sorry my brother Pakistani people want to trade with our afghani brother but unfortunately we have dollar army which is not even think for Pakistan.its so expansive in Pakistan but they don't want to business to have benefits on both sides
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
اس بارے میں افغانستان حکومت کو اپنے کسان بھائیوں کے ساتھ تعاون کریں اور ان کی مدد کریں اور یہی انار بغیر دانے نکالے پاکستان اور دوسرے ممالک میں اس کو ٹرانسپورٹ کیا جا سکتا ہے اگر حکومت افغانستان کی توجہ ہو
بہرحال کی ویڈیو دے کر بہت زیادہ دکھ ہو رہا ہے اس مہنگائی کے زمانے میں لوگوں کا اتنا نقصان ہو رہا ہے اور حکومت کو فکری نہیں ہے
اور اس کسان بھائی کو بھی چاہیے کہ افغانستان حکومت تک اپنا کوئی پیغام میسج یا خط کے ذریعے ان کو اگاہ کریں
پھر ہوسکتا ہے ان کی مدد ہو جائے
بہرحال بہت زیادہ دکھ ہوا ہے کہ جس طرح پاکستان کے کسان دربدر ٹھوکریں کھا رہے ہیں اور ان کی کوئی بات سننے والا نہیں ہے
افغانستان کی حکومت تو پاکستان سے قریب ہونا بہتر اور بہت اچھی ہے
مگر یہ ان کا اقدامات بہت زیادہ ناقص اور لاپرواہی بے حسی کا مظاہرہ کر رہے ہیں
Anar dana biggest Market in Asia Indo Pak
او بھائی انار دانہ زیادہ مہنگا ہے
Anar ka chilka otar k dana bachta he thora ha costly he hoga
Pakistan me mehanga he magar sab pese ameer or tajer log banati zamedar bechara har waqat tawan me rehta he.
To earn more, u fleece your neighbour. Pak/af govt should negotiate well for good
Afsoos😢
Our hearts 💞 is with afgan but afgan refuse to meet with us and cooperate so Pakistan have no other choice then to impose tax
Expect that these seeds are highly contaminated with coliforms. Wash them and boil them before using in cooking
Afghans must handshake 🤝 with pakistan
Because Afghans people needed
In shreef logon ka kiya kasoor hy jo apni Halal rozi kr rahay hain
Ajeeb bat hy landlocked country py kaisa tax?
Ghareeb ka kuda aur Rasool kai siwa koi nahin...what a tragedy!
Both Government solve this issue and pay good price to small traders
امریکہ ہو یا روس پاکستانی طالبان ہو یا افغانئ طالب عوام کو سب لٹے ہی رہے
پاپا جونز کے متعلق کیا خیال ہے.
Hum pakistani Awam ap k sath hain Afghani Achy log hain humary muslim bhae hain Allah pak Asaneyan paida kary Ameen
8 man anardana baichny k bajai 2 man anar baych0 arbaqi apny li bacaoo ar is ka joice apny bacho ko pilao
Had hai yaar
جوس نکالو اس سے اور رکھو جب تک پڑا ہوگا اتنا قیمتی ہوتا رہے گا
تو ہم کیا کریں ہمیں کوئی دلچسپی نہیں افغانستان سے
Bahi yhay Afghanistani phal bhot mhenga bigtta hay yhay dono side Kay Taajar munaffa kamaatey han greeb ko noksaan day kar from Pakistan brother
🤲🤲🤲
Pathano k liye koi sahoolat government de
Pakistan se her koi pareshan hai .Allah inko hidayat dy
بس دعا کریں ہمارا لیڈر عمران خان اقتدار میں آنے گا انشاللہ ملک میں خوشحالی آئے گی انشاللہ انشاللہ
🤣🤣🤣🤣🤣
Good Joke.
عمران نیازی برسراقتدار آنے کی صورت میں انار پر ٹیکس تو ختم نہ ہو گا البتہ منشیات ٹیکس فری سستی ملیں گیں۔
Like they have in kpk since last 10 years?
تجھے ابا کے آٹے اور اماں کے چینی کیلئے قطاروں میں کھڑا ھونے میں ترقی نظر آتی ھوگی ۔۔۔😃
انار دانہ بنا رہے ہیں
So sad😢
Pakistan ke anaar 2900 kaldaro 9 killo anaar milawegi . mong ye pa 350 ropai killo kharsao. Angoor hom 350 killo
Afghan leaders ko chahiye k India ki batonn ma ah kar apny bhaion(Pakisanion) sy mat jhagra kare...
Or pakistanion ko chahiye k wo Afghanistan sy text kam ly...
Samjh ni aati talibani ki inko to ziada pta hoga ghair Muslim kabi b musalmano k dost ni ho sakty phir hinduon se dosti kesi
Establishment against this traders
@@HussainKhan-mr3rj not against traders they against smuggler and terrorists
There is a better way to deal with this contact
Means is sal anaar dana sasta mily ga
Talliban government ttention is requested.
Making Anar dana
Anar apnay dost country India bhaiju
Well speeched Sir ❤❤❤
😂
India bhejo na Boht pese milen ge
400 per kg in Pakistan 😢
The feet sweat makes it taste special.
Washroom it before use
Both government will reduce their taxes so people's can serviv
Malty K season main b Afghan government ny aisy hi kiya hai tit for tat
Sham on afgan gov.
Juicing plants for concentrate and pomegranate sauce