Umra aur Haj bhi kertay hain phir bhi ghoot boltay hain Asim Munir Hafiz aur whisky bhi peta hae . Stop preaching this is is Politics here we are all bad Muslims.
نہیں ہے تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر 🇧🇫 تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں 🦅 عمران خان زندہ باد 🏏 جیوے پاکستان 🇵🇰 تمام حق سچ کے اینکرز زندہ باد 💪
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے ہردلعزیز درویش صفت محترم و معزز چیف جسٹس پاکستان اور ان کے عظیم معزز ساتھی جج صاحبان کو اپنے حفظ و امان اور سلامتی کے لبادے میں اوڑھ لے، آمین 🤲💞
آئیے ملکر عہد کرتے ہیں،کہ "کپتان" نے جس کو بھی "ٹکٹ" دیا۔ تعلق،دوستی، رشتہ داری، دیکھے بغیر 'پاکستان" کی خاطر اسے مکمل سپورٹ کریں گے۔.ان شاء اللّٰہ 🇵🇰💯👍
ان شاءاللہ 🤲💞 آمین 🤲💞 اور چونکہ ٹکٹ ہر حلقے میں صرف ایک ہی امیدوار کو ملے گا لہذا باقی امیدوار، منتخب امیدوار کو سپورٹ کریں ناکہ دوسری پارٹیوں سے ٹکٹ لیں، شکریہ 🤲💞
یااللہ آخری آخری راتیں ہیں بابرکت مہینے کی ہمارے گناہ معاف فرما اور اس امپورٹڈ حکومت کے عزاب کو ہم پے سے ہٹا دیں ۔ یا اللہ عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھنا اور کامیابی عطا فرما آمین فسیکفیکهم الله وهو السمیع العلیم
اگر چھوٹی عید "جمعہ یا ہفتہ" کو ہوئی تو "را انتشار" پھیلا سکتی ہے لہذا چھوٹی عید اور بڑی عید ایک ساتھ کروائی جائیں۔۔۔ "سپریم کورٹ" میں درخواست دائر۔۔۔😂😊
دشمن لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے 💯 وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے 💌 پاکستان زندہ باد 🇧🇫 جیوے پاکستان 🇵🇰 تمام حق سچ کے اینکرز زندہ باد 🏏 پاکستان زندہ باد🇧🇫🦅
حافظ مافظ کے ہاتھ سے اب کھیل نکل گیا ہے ۔اب کھیل عوام کے ہاتھ میں آگیا ہے ۔انشاءاللہ یہ کچھ بھی کر لے ۔لیکن یہ ناکام ہونگے۔عمران خان عوام کا لاڈلہ ہے۔اور عوام ہی عمران خان کو 3 تہائی اکثریت سے دوبارہ واپس لائیگی انشاءاللہ🇧🇫💪🇧🇫 پروردگار عمران خان اور اسکے تمام کھلاڑیوں کی حفاظت فرما آمین 🤲 ♥️یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یارب العالمین
If it's really done by honorable Chief Justice and Judges of Supreme Court it would be good omen for Pakistan and a gift of Allah Almighty for people of Pakistan in this Holy Month of Ramazan ul Mubarak
اللّٰہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائیں آمین 💘 عمران خان زندہ باد 🇧🇫 جیوے پاکستان 🇵🇰 تمام حق سچ کے اینکرز زندہ باد 🏏 جیوے مرشد 🥀 پاکستان زندہ باد ⚡💯🌋💪
Why warning? Why not action against few criminals? Why punishment to 240 million people? What is sin of Pakistani? Why parliament don't pass bill today for corrupt and Sicilian mafia death penalty?
پوری قوم کی دعائیں اور خواہش بھی اللہ کرے پاکستان میں قانون اور آئین کی بالادستی قائم ہو ہر طاقتور قانون کے تابع ہو نہ صرف کمزور اور غریب اور تمام ادارے اپنی حدود میں کام کریں عوام اور ملک کے لیے مگر ہمارا ملک آگے بڑھے اور لوگوں کی زندگی میں بہتر ہو
اللہ کریم اپنے فضل وکرم سے پاکستان کو مخلص قیادت نصیب فرما ے اور ہر قسم کی پریشانیوں سے چھٹکارا دے،کیونکہ وہ رب العالمین ہر چیز پر قادر ہے ،،ان الله على كل شيء قدير ،،
خان تاریخ کا وہ پہلا وزیراعظم ہے جو کرپشن بے ایمانی پہ نہیں بلکہ خُوداری ، ایمانداری ، محب وطنی پر عہدے سے ہٹایا گیا ، غیرت مند لوگ آج بھی خان کے ساتھ ہیں
MashaAllah Sabir Shakir Bhai you are doing excellent jobs for Pakistan. Zabardast. Ap esi Tarah Pakistan ki khidmaat jaari rakhain. May Allah bless you. Ameen. Thanks brother for updating the nation. Chief justice Umar Atta Bandiyal sahab Zindabad. We fully support chief justice sahab. Awaam ki taqat chief justice sahab ap k sath hai. InshaAllah baghair kisi pressure k ap esi Tarah Pakistan aur Pakistani awaam k haq me behtreen faislay kartay rahain gay.
الہ کا بے انتہا شکر ھے کے ھماری عدلیہ حق کے ساتھ ڈٹ گئی ھے اب امید بند گہی ھے کے شاہد پاکستان ترقی کی راہ پر چل پڑے ُ ظالم اپنے انجام کو پونچہں ُھماری دعائیں ارو پوری سپورٹ عدلیہ کے ساتھ ھے ان شا الہ
صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi 🇧🇫🏏🇵🇰💚❤💪 یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ
اللہ تعلیٰ قرآن پاک میں فرماتا ہے کہ کیا اندھیرا اور اجالا برابر ہو سکتے ہیں. کیا نیک اور بد ایک جیسے ہو سکتے ہیں. کیا اندھا اور آنکھ والا برابر ہوسکتے ہیں.بالکل اسی طرح گناہوں کا پلڑا اور نیکیوں کا پلڑا بھی برابر نہیں ہو سکتے.
چیف جسٹس آف پاکستان زندہ باد چیف جسٹس عمر عطا بندیال۔ پوری پاکستانی قوم آپ کے ساتھ ہے گھبرنا نہیں فیصلہ عین اور قانون کے مطابق آنا چاہیے پاکستانی قوم سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے،،✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰
I hope all you say comes true. Khair ya Rabbi. We are sick of the high handedness of the people in control of Pakistan. May Allah forgive us and us with sincere leadership. Ameen
ان شااللہ ہم خدا سے ہمیشہ اچھے کے امید رکھتے ہین۔ جہاں تک صابر بھائی تعلق ہے ریاستی ادارون کا تو اک بات تو سمجھ ا گی یے سیاسی جماعتیں عمران کو چاہین یا نہ چاہین مگر ریاستی اداروں کے مطلق یہ کہنا بجا ہو گا کہ وہ عمران خان کو قبول کرنے پر تیار نہین ہین۔ اس ملک کا موجودہ نظام اتنا کرپٹ ہو چکا ہے کہ اسے کوئی ایسا شخص جو پاکستان کے لیے مخلص ہو قابل قبول نہین ہے۔لیکن یہ ان کی اس بار بھول ہے کہ ان کی مراد پوری ہو گی بلکہ عوام خود قابل قبول کرنے پر تلی نظر ا رہی ہے یہ جنگ پاکستان کی بقا اور وقار کی جنگ ہے جو عوام کی مدد سے اس بار پاکستان جیتے گا کیونکہ ہم سب پاکستان ہین ہم سب افواج پاکستان ہین۔
چار دن سگریٹ پی کر کہتے ہیں عادت ہوگئی موبائل استعمال کر کے کہتا ہے عادت ہوگئی لیکن رمضان کا پورا مہینہ نماز پڑھ کر بھی کوئی کاش کہے مجھے نماز کی عادت ہوگئی ہے
اللہ تعالی اس ماہ مقدس کے صدقے اپ کو عمران ریاض مخدوم شھاب الدین سمعی ابراھیم عمر داز گوندل اسامہ غازی صدیق جان معید پیزادہ اور عمران خان کو امپورٹڈ حکومت اور ان کے سہولت کاروں کی شر سے محفوظ رکھے آمین
اللہ نے صابر شاکر ھونے کا پورا موقع دیا اور آپ نے حتل وسع اپنی بساط تک صابر و شاکر ھونے کا ثبوت دینے کی پوری کوشش کی ھئے اللہ آپ کے علم فہم دانش اور تدبر میں اضافہ فرمائے آمین ۔ یہ میں آپ سے صرف ایک گذارش کر رہا ہون کہ کسی طرح موجودہ حالت کےتناظرمیں زرداری نواز مولانا مافیہ کو خارج بہ سیاست قرار دیکر محترمہ فاطمہ بھٹو صاحبہ کو انٹرویو کرکے پاکستان کے متعلق انکے خیالات سے متعلق عوامناس کو آگاہی دی جائے مجھے اندازہ ہئے کہ آپ میری اس درخواست کو نظر انداز نہیں کرینگے
حاجی صابر شاکر صاحب زبردست تجربہ اور رپورٹنگ حکومت کی چالاکیاں خود ان ہی کے گلے پڑ گئی جس کی وجہ سے حکومت نے خود ہی اپنے آپ کو تحلیل کردیا اب اگر سپریم کورٹ ان کو نہ بچائے تو یہ حکومت خود تحلیل ہوگئی !!!
انسان جب "خوف" پر قابو پالیتا ہے تو وہ بڑا انسان بن جاتا ہے، عمران خان
#ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
💯👍Great saying of our great leader ImranKhan, Pakistan Zindabad, Pakistani Awam Zindabad, Chief Justice Zindabad
ہمارے جنرلز کشمیر کو آزاد کرانے اس لئے نہیں جاتے کہ کہیں پیچھے پاکستان نہ آزاد ہوجائے
انور مقصود ۔۔۔🤔
Good one, for once.
بلكل صحیح فرمایا
No to establishment mafia,s
“ ہمارا پاکستان “
It is time for Awam ka Pakistan , we want clean election
❤❤ بلکل سچ جزاک اللہ
"اعلیٰ فوجی افسران" کو بتادیا کہ
فیصلہ ھوچکا ھے_
اب پیچھے نہیں ہٹ سکتے ۔۔ چیف جسٹس 🇵🇰💯♥️👍
چیف جسٹس جھوٹ بولتا ھے. . اگر مگر سے کام چلا کر مافیا کو کچھ کرنے کا مہلت دے رہا ھے
میری امی جان کہتی ہیں جتنے بڑے اسکول ، کالج میں پڑہ لو ، مگر انسان بننے کے لئے “ قرآن پاک “پڑہنا پڑے گا ۔۔۔🤔
Umra aur Haj bhi kertay hain phir bhi ghoot boltay hain Asim Munir Hafiz aur whisky bhi peta hae . Stop preaching this is is Politics here we are all bad Muslims.
اللہ پاک آپ جیسے محب وطن لوگوں کو اور عمران خان کو سلاامت رکھے آمین
نہیں ہے تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر 🇧🇫 تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں 🦅 عمران خان زندہ باد 🏏 جیوے پاکستان 🇵🇰 تمام حق سچ کے اینکرز زندہ باد 💪
اللہ تعالیٰ خان صاحب اور مراد سعید بیٹے کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
اے میرے اللہ اپنے پیارے نبی مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم کے صدقے عمران خان کی اس مشکل گھڑی میں فتح اور کامرانی عطا فرما 🙏 آمین
Ameen
@sydafatimashah5485
امین
Aameen!
گل
اللہ تعالیٰ عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین جیتے رہو صابر شاکر بھائی امین ❤❤❤❤❤
الحمدللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ چیف جسٹس عمر بندیال صاحب اور تمام چیف جسٹس صاحبان کو سلام پیش کرتا ہوں ماشاءاللہ
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے ہردلعزیز درویش صفت محترم و معزز چیف جسٹس پاکستان اور ان کے عظیم معزز ساتھی جج صاحبان کو اپنے حفظ و امان اور سلامتی کے لبادے میں اوڑھ لے، آمین 🤲💞
آئیے ملکر عہد کرتے ہیں،کہ "کپتان" نے جس کو بھی "ٹکٹ" دیا۔ تعلق،دوستی، رشتہ داری، دیکھے بغیر 'پاکستان" کی خاطر اسے مکمل سپورٹ کریں گے۔.ان شاء اللّٰہ 🇵🇰💯👍
بھائ جان جو پچھلے الیکشن میں ہار کا موجب بنے اس بار امیدوار کیا کپتان نے اس لئے اتنی کوششیں کیں
Inshallah ab Jan b Imran ki
We indose your suggestion for the betterment of Pakistan.
ان شاءاللہ 🤲💞 آمین 🤲💞 اور چونکہ ٹکٹ ہر حلقے میں صرف ایک ہی امیدوار کو ملے گا لہذا باقی امیدوار، منتخب امیدوار کو سپورٹ کریں ناکہ دوسری پارٹیوں سے ٹکٹ لیں، شکریہ 🤲💞
@@HassanHashmi-xk8lw ❤1-17
ظلم اور جبر کے خلاف جتنا دیر سے اٹھوگے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی
امام حُسین علیہ السلام
یااللہ آخری آخری راتیں ہیں بابرکت مہینے کی ہمارے گناہ معاف فرما اور اس امپورٹڈ حکومت کے عزاب کو ہم پے سے ہٹا دیں ۔
یا اللہ عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھنا اور کامیابی عطا فرما آمین
فسیکفیکهم الله وهو السمیع العلیم
جیت ہمیشہ سچ کی ھوتی ھے عمران خان ذندہ باد ❤
IMRAN KHAN ZINDABAD
بہت خوب
تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ 🙏
Same rhetoric being repeated over and over for clicks.
*Nothing to do with the topic or discussion.*
اگر چھوٹی عید "جمعہ یا ہفتہ" کو ہوئی تو "را انتشار" پھیلا سکتی ہے لہذا چھوٹی عید اور بڑی عید ایک ساتھ کروائی جائیں۔۔۔
"سپریم کورٹ" میں درخواست دائر۔۔۔😂😊
hahahy
❤❤❤
well said hahaha
Excellent comments
Very Nice
دشمن لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے 💯 وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے 💌 پاکستان زندہ باد 🇧🇫 جیوے پاکستان 🇵🇰 تمام حق سچ کے اینکرز زندہ باد 🏏 پاکستان زندہ باد🇧🇫🦅
حافظ مافظ کے ہاتھ سے اب کھیل نکل گیا ہے ۔اب کھیل عوام کے ہاتھ میں آگیا ہے ۔انشاءاللہ یہ کچھ بھی کر لے ۔لیکن یہ ناکام ہونگے۔عمران خان عوام کا لاڈلہ ہے۔اور عوام ہی عمران خان کو 3 تہائی اکثریت سے دوبارہ واپس لائیگی انشاءاللہ🇧🇫💪🇧🇫
پروردگار عمران خان اور اسکے تمام کھلاڑیوں کی حفاظت فرما آمین 🤲 ♥️یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یارب العالمین
پاکستانیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزادی کبھی بھیک اور خیرات میں نہیں ملتی اس کے لئے قربانی اور جدوجہد ہوتی ہے ، آج آپ اٹھو عمران خان کے ساتھ اور اپنا ملک بچاؤ
Same rhetoric being repeated over and over for clicks.
*Nothing to do with the topic or discussion.*
Sabir Shakir brother Iam railways watching yours programme I appreciate yours service
Sir Imran Khan Zindabad Awam Zindabad
If it's really done by honorable Chief Justice and Judges of Supreme Court it would be good omen for Pakistan and a gift of Allah Almighty for people of Pakistan in this Holy Month of Ramazan ul Mubarak
AllahSWT sab naik logon ko Pakistan ki qiadat naseeb farma Ameen ❤❤❤
Aameen!
اللّٰہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائیں آمین 💘 عمران خان زندہ باد 🇧🇫 جیوے پاکستان 🇵🇰 تمام حق سچ کے اینکرز زندہ باد 🏏 جیوے مرشد 🥀 پاکستان زندہ باد ⚡💯🌋💪
❤Is
اللہ نے موت کا ایک وقت مقرر کر رکھا ہے اللہ سے ڈرو اور حق سچ بات کہتے رہو ، زمینی خُداؤں کے بس میں اُن کی قسمت کے فیصلے بھی نہیں ہیں
Why warning? Why not action against few criminals? Why punishment to 240 million people? What is sin of Pakistani?
Why parliament don't pass bill today for corrupt and Sicilian mafia death penalty?
پوری قوم کی دعائیں اور خواہش بھی اللہ کرے پاکستان میں قانون اور آئین کی بالادستی قائم ہو ہر طاقتور قانون کے تابع ہو نہ صرف کمزور اور غریب اور تمام ادارے اپنی حدود میں کام کریں عوام اور ملک کے لیے مگر ہمارا ملک آگے بڑھے اور لوگوں کی زندگی میں بہتر ہو
اللہ کریم اپنے فضل وکرم سے پاکستان کو مخلص قیادت نصیب فرما ے اور ہر قسم کی پریشانیوں سے چھٹکارا دے،کیونکہ وہ رب العالمین ہر چیز پر قادر ہے ،،ان الله على كل شيء قدير ،،
CJSC ko kahi treds tu nahi Mili, U trun liya, Allah imran Khan sahab ki hifazat wo madad farmaye ameen summa ameen 🤲💐🌹🌹🌹💐🤲
خان تاریخ کا وہ پہلا وزیراعظم ہے
جو کرپشن بے ایمانی پہ نہیں
بلکہ خُوداری ، ایمانداری ، محب وطنی پر عہدے سے ہٹایا گیا ، غیرت مند لوگ آج بھی خان کے ساتھ ہیں
Same rhetoric being repeated over and over for clicks.
*Nothing to do with the topic or discussion.*
جس جس پاکستانی بھائی میں ابھی بھی غیرت باقی ہے وہ کھل کر شیر بہادر عاشق رسول عمران خان کا ساتھ دیگا باقی ہمارا اللہ پہ بھروسہ ہے
Same rhetoric being repeated over and over for clicks.
*Nothing to do with the topic or discussion.*
Great sabir bhai.. Stay happy
عزت مآب چیف جسٹس عمر عطا بندیال زندہ باد
May Allah protect Great leader Imran khan sabir shakir imran riaz khan , Siddique Jan & my country pakistan 🙏
Same rhetoric being repeated over and over for clicks.
*Nothing to do with the topic or discussion.*
وکلاء برادری زندہ باد 🇧🇫 پاکستانی عوام زندہ باد 🏏 جیوے پاکستان 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🦅 جیوے مرشد 🥀 عمران خان زندہ باد 💪
میرا لیڈر عمران خان
وعلیکم سلام
ALLAH APKO lambi umer ata kry. Amin
Thanks Sabir sahab
اللّٰہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🏏 جیوے پاکستان 💌 عمران خان زندہ باد 🇧🇫 جیوے مرشد 🥀
ان شاءاللہ 🤲💞 آمین 🤲💞
MASHA ALLAH IMRAN KHAN ZINDDABAD INSHA ALLAH
نظام قرآن شفا ہے۔ نظام قرآن شفا ہے۔ نظام قرآن شفا ہے نظام قرآن شفا ہے
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝
YA Allah tera shukar he ❤️❤️😭
MashaAllah Sabir Shakir Bhai you are doing excellent jobs for Pakistan. Zabardast. Ap esi Tarah Pakistan ki khidmaat jaari rakhain. May Allah bless you. Ameen.
Thanks brother for updating the nation.
Chief justice Umar Atta Bandiyal sahab Zindabad. We fully support chief justice sahab. Awaam ki taqat chief justice sahab ap k sath hai. InshaAllah baghair kisi pressure k ap esi Tarah Pakistan aur Pakistani awaam k haq me behtreen faislay kartay rahain gay.
May Allah give CJ .A big auccess in his mission..rehana AMEEN
الہ کا بے انتہا شکر ھے کے ھماری عدلیہ حق کے ساتھ ڈٹ گئی ھے اب امید بند گہی ھے کے شاہد پاکستان ترقی کی راہ پر چل پڑے ُ ظالم اپنے انجام کو پونچہں ُھماری دعائیں ارو پوری سپورٹ عدلیہ کے ساتھ ھے ان شا الہ
IN SAB PAR ALLAH TABARAK TALLA KE SAQT LANNAT HO ALLAH TALLA 🙏 KA SAQT AAZAAB NAZIL HO AAMEEN SUMMA AAMEEN😢
Aameen Aameen Aameen
Aameen Sir
Alhamdulilh Alhamdulilh
صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi 🇧🇫🏏🇵🇰💚❤💪 یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ
Sir ji thanks for your 👍🏏👍
اللہ تعلیٰ قرآن پاک میں فرماتا ہے کہ کیا اندھیرا اور اجالا برابر ہو سکتے ہیں. کیا نیک اور بد ایک جیسے ہو سکتے ہیں. کیا اندھا اور آنکھ والا برابر ہوسکتے ہیں.بالکل اسی طرح گناہوں کا پلڑا اور نیکیوں کا پلڑا بھی برابر نہیں ہو سکتے.
صابر بھائی الحمدللہ آپ کا ویلوگ جب بھی سنتے ھیں آمید کی ایک کرن جاگ جاتی ھے
Zindabad Cheif justice Umer Atta bandiyal and Sabir Shakir
چیف جسٹس آف پاکستان زندہ باد چیف جسٹس عمر عطا بندیال۔ پوری پاکستانی قوم آپ کے ساتھ ہے گھبرنا نہیں فیصلہ عین اور قانون کے مطابق آنا چاہیے پاکستانی قوم سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے،،✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰
Masha Allah
پاکستان زندہ باد ❤
Just arguments and talks will never solve Pakistan problems. Punishment are more important than Election.
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبركاته صابر بھائی
Imran khan is a great Pakistani and a brave leader
💕💖وعلیکم السلام 💖💕
Inshaallah I love imran khan zindabad I love pakistan zindabad
اسلام علیکم سر خوش و سلامت رہوں اور ذندہ باد ہوں ہمیشہ کی طرح ۔۔۔
I love you Sabir bhai
I hope all you say comes true.
Khair ya Rabbi.
We are sick of the high handedness of the people in control of Pakistan.
May Allah forgive us and us with sincere leadership.
Ameen
Aameen ✨
Wa Alaikum asslam
فوج اپنا صحیح کردار ادا کرے ورنہ
Live long in Pakistan safe history....well done bro
جنرل عاصم نکلو اور اپنے ملک اور آئین کو بچا لیں۔ بالکل نہ ڈریں۔ راہ حق اپناۓ۔
W salam
Great leader Imran khan important hakomat na manzoor
Imrankhan is fact.,👍👍
Sabir shakir SB AP or muneeb pirzada ko ahl e watan Ka Salam Arshad sharif Shaheed k qatilon pr lanut baishumar Pakistan zinda bad
اعلیٰ عدلیہ زندہ باد 🇧🇫 جیوے پاکستان 🇵🇰 وکلاء برادری زندہ باد 🏏 پاکستانی عوام زندہ باد 🦅 جیوے مرشد 🥀 عمران خان زندہ باد 💯 پاکستان زندہ باد 💪⚡🌋💌
ان شااللہ ہم خدا سے ہمیشہ اچھے کے امید رکھتے ہین۔
جہاں تک صابر بھائی تعلق ہے ریاستی ادارون کا تو اک بات تو سمجھ ا گی یے سیاسی جماعتیں عمران کو چاہین یا نہ چاہین مگر ریاستی اداروں کے مطلق یہ کہنا بجا ہو گا کہ وہ عمران خان کو قبول کرنے پر تیار نہین ہین۔
اس ملک کا موجودہ نظام اتنا کرپٹ ہو چکا ہے کہ اسے کوئی ایسا شخص جو پاکستان کے لیے مخلص ہو قابل قبول نہین ہے۔لیکن یہ ان کی اس بار بھول ہے کہ ان کی مراد پوری ہو گی بلکہ عوام خود قابل قبول کرنے پر تلی نظر ا رہی ہے یہ جنگ پاکستان کی بقا اور وقار کی جنگ ہے جو عوام کی مدد سے اس بار پاکستان جیتے گا کیونکہ
ہم سب پاکستان ہین ہم سب افواج پاکستان ہین۔
نگران حکومت کے جانے کے بعد کیا ہو گا۔ قانون کیا کہتا ہے
❤
Wale Kum Assalam Sabir Saheb.
Weldon SADR e PAKISTAN
Sadar ne Bahut achi inings kjeli,
Weldon Chief Justice Bandial
چار دن سگریٹ پی کر
کہتے ہیں عادت ہوگئی
موبائل استعمال کر کے
کہتا ہے عادت ہوگئی لیکن
رمضان کا پورا مہینہ نماز
پڑھ کر بھی کوئی کاش کہے
مجھے نماز کی عادت ہوگئی ہے
Excellent information
We love ❤ Imran Khan niazi sahib and Pakistan and sabir shakir sahib
اللہ تعالی اس ماہ مقدس کے صدقے اپ کو عمران ریاض مخدوم شھاب الدین سمعی ابراھیم عمر داز گوندل اسامہ غازی صدیق جان معید پیزادہ اور عمران خان کو امپورٹڈ حکومت اور ان کے سہولت کاروں کی شر سے محفوظ رکھے آمین
Brave and honest reporter.. Allah ap ko lambi zindgi ata kry.. Amen
Walikumasalam ❤️❤️🌹🌹
Alhamdullilah
اللہ نے صابر شاکر ھونے کا پورا موقع دیا اور آپ نے حتل وسع اپنی بساط تک صابر و شاکر ھونے کا ثبوت دینے کی پوری کوشش کی ھئے اللہ آپ کے علم فہم دانش اور تدبر میں اضافہ فرمائے آمین ۔
یہ میں آپ سے صرف ایک گذارش کر رہا ہون کہ کسی طرح موجودہ حالت کےتناظرمیں زرداری نواز مولانا مافیہ کو خارج بہ سیاست قرار دیکر محترمہ فاطمہ بھٹو صاحبہ کو انٹرویو کرکے پاکستان کے متعلق انکے خیالات سے متعلق عوامناس کو آگاہی دی جائے مجھے اندازہ ہئے کہ آپ میری اس درخواست کو نظر انداز نہیں کرینگے
Mashallah saber bhai bary arsay k baed apko boht khosh dakht Bari kuoshi hoi Allah bless you
Salamat raho
🌟✨⭐
Mashallaha
حاجی صابر شاکر صاحب زبردست تجربہ اور رپورٹنگ
حکومت کی چالاکیاں خود ان ہی کے گلے پڑ گئی جس کی وجہ سے حکومت نے خود ہی اپنے آپ کو تحلیل کردیا اب اگر سپریم کورٹ ان کو نہ بچائے تو یہ حکومت خود تحلیل ہوگئی !!!
Zindabad sabir Bhai👍