لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ.. یااَرحَمَ الرَّاحِمِین...یااَرحَمَ الرَّاحِمِین...یااَرحَمَ الرَّاحِمِین یا اللہ ظالم کے ظلم سے بچا.اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما بیشک تو سب سے بڑھ کر معاف فرمانے والا ہے . آمین ثم آمین 🤲
اللہ تعالی سچ اور حق والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور کامیاب کریں اور اللہ ان منافقوں کو اپنے مقصد میں نہ کام کریں جو اس وقت ملک کو برباد کر رہے ہیں
یافتہ تیری ذات پاک ھے تو ہم گناہ غاروں پر رحم ورم فرما اللہ تعالٰی سب سے عظیم بڑی طاقت تو آپ کی ھے مولا کریم زمینی خداوں نے جینا تنگ کر دیا ھے اپنی طاقت کے نشے میں مست ھے مولا کریم ان کی بدمستئ سے بچا اور ان کا نشہ اتار کر اپنی برھاہی کا یقین دلا
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے سوا جو پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور اللّٰہ پاک عمران خان اور عمران ریاض خان صابر شاکر کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
@@zeeshanzeeshan4985 Kyun aap kafir ho kya aap ne Palestine k liye kya kiya?? Palestine ki madad krna state ki policy hoti hai agr hum jana b chahain to state ka kaam hota hai allow krna jis py govt r Army chup h kyun k Army chief r imported govt America r Israel k hi agents hain isi liye regime change ki gyi k Khan ho ga to koi step ly ga warna Ukraine ko Army aid deny waly kya Palestine ko aid b nhi dy skty thy???
صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi 🇧🇫❤💚💪🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ
عمران ریاض کے ساتھ انہوں نے جو کیا ہے ابھی تک جو ہے نہ ان کے کلیجے ٹھنڈے نہیں ہوئے اور مزید کرنے کا سوچ رہے ہیں اللہ ان ظالموں کو اپنے مقصد میں ناکام کریں
May Allah help Imran Khan and honest leaders of Pakistan.poor people are in trouble they can not even one Chapati.Allah will ask on the day of judgement.May Allah save Pakistan and Pakistanis.Imran Khan zindabd Pakistan zindabad.
I agree that wild dogs and corrupt judges shouldn't be insulted but instead should be valued for their destructive role in the society. Imran Khan and PTI Zindabad. 😡😡😡
یا آللہ تو نے پاکستان کو اسلام کے نام پر بنایا تو ہی اس کی حفاظت فرما اور ایسے تمام اسلام ملک اور قوم کے غداروں کو اٹھا لے جن کی وجہ سے اسلام ملک اور قوم کی بے عزاتی ہو راہی ہے ۔۔ اور عمران خان PTI کے تمام ممبرز عمران ریاض اور ملک اور قوم کے وفاداروں کی حفاظت فرما ووٹ صرف عمران خان کا 💕💕💕💕💕
جواز کچھ ھو لیکن مذہب کے معاملے میں ایک بات پر سب مسلمان متفق ھیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی یعنی خاتم النبیین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم ھیں ۔ اگر کسی دوسرے شخص کو کوئی نبی کہے گا تو مسلمان نہیں ۔۔۔۔ اگر کوئی مسلمان ایسا کرتا ھے تو وہ مرتد مانا جائے گا اگر شادی شدہ ھے تو اس کا نکاح بھی ختم ھو جائے گا ۔
یا اللہ پاکستانی عوام کی مدد فرما ۔ یا اللہ ان کی خیر کر دے ۔ یا اللہ بھوکی عوام ، بے روزگار افراد اور مہنگائی کے مارے خاندانوں کو امان دے دے ۔ امراء و اشرافیہ تو بندر بانٹ میں لگے ھیں ۔ بے شک اللہ تو ھی پکار سننے والا ھے ۔
اللہ ہمارے اعلیٰ عہدوں پر براجمان ہیں وہ عوام کے حقوق اور ان کی عزت نفس اور حالات کے عین مطابق مطابق عمل درآمد کرنا بہت ضروری ہے ورنہ حالات کنٹرول سے باہر ھو جائیں گے
Hundred % Correct , Allah Pak Pakistan Our Pakistan ki Mazloom Awamm Par Reham Farmayen Our Tamam Judges Our Idaron ko Qanuon Our Aaien Kay Mutabiq Insaf Our Darusit Faisalay karnay ki Tofeeq Atta karyen , (Ameen)
ایک ایسے مقدمے کو جانتے بوجھتے الجھا کر اصل PTI کی الیکشن کی دو تہائی اکٹریت اور الیکشن چوری سے عوام کی توج ہٹا کر غداروں اور چوروں کی حکومت بنائی جا سکے لیکن عوام کو ہوشیار رہنا چاہیے۔
واعلیکم اسلام صابر صاحب تاریخ گواہ ہے مسلمان کبھی بھی اپنے اللہ پاک پر، نبی کریم رائوف الرحیم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات پر اور قرآن پاک کی بے حرمتی پر معاف نہیں کرتے اس کے لیے جان لے بھی سکتے ہیں جان دے بھی سکتے ۔
The specific incident of Killing Arshad Sharif Shaheed has not only tarnished the reputation of the Pakistan army but has also undermined the principles of accountability and transparency that are crucial for any institution, especially one as vital as the military.
یہ تو ہو گا۔ جب جب ظلم ہو گا۔ لوگوں کا حق مارا جائے گا۔ تو حاکمیں کے لئے انشاءاللہ ایسے مسائل اٹھتے رہیں گے اور tension ملتی رہے گی۔ حق واپس کر دیں مسائل حل ہوتے رہیں گے۔
اللّٰہ تعالٰی پاکستانیوں پر رحم فرمائے ۔حکمران بجلی اور گیس کے بلوں کی شکل میں لوگوں کا خون چوس رہے ہیں۔ مہنگائی یہ عالم ہے کہ جینا مشکل ہو گیا ہے۔ لیکن عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔۔
پاکستان کی بہتری کی خاطر تینوں اداروں کے چیف کو فوری استعفیٰ دے دینا چاہئے
صبر شاکر صاحب اور عمران خان صاحب زندہ باد اللّٰہ پاک حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین
يا الله ہمارے حکمرانوں اور طاقتوروں کو ہدایت دے کیونکہ ہمیشہ کی بادشاہی اللہ کرتے
یہ تمہارا پاکستان نہیں
یہ ہمارا پاکستان ھے
اللہ تعالیٰ سب کی خیر رکھے اور سب کو ھدایت دے آمین
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ.. یااَرحَمَ الرَّاحِمِین...یااَرحَمَ الرَّاحِمِین...یااَرحَمَ الرَّاحِمِین
یا اللہ ظالم کے ظلم سے بچا.اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما بیشک تو سب سے بڑھ کر معاف فرمانے والا ہے . آمین ثم آمین 🤲
اے پروردگار ہم پاکستانی غریب عوام پر رحم فرما یہ بڑے لوگوں کا عزاب ھم غریبوں پر نازل نہ فرما ھمارے ،بس میں کچھ نہیں
Aameen
Aameen
اللہ تعالی سچ اور حق والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور کامیاب کریں اور اللہ ان منافقوں کو اپنے مقصد میں نہ کام کریں جو اس وقت ملک کو برباد کر رہے ہیں
اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت کرنا آمین ثم آمین
صابر شاکر صاحب سلامت رہو یار فخرے پاکستان ببرشیر بھائی میرا 🇵🇰
آپریشن "رد و بدل" ابھی تک جاری ہے دشمن کی 179 سیٹوں پر قبضہ کر لیا گیا ہے✌️
سب لوگوں سے گزارش ہے کہ عمران خان کے لیے دعا کریں
15 shaban ki raat sub Imran khàn ke liye dua karen
یافتہ تیری ذات پاک ھے تو ہم گناہ غاروں پر رحم ورم فرما اللہ تعالٰی سب سے عظیم بڑی طاقت تو آپ کی ھے مولا کریم زمینی خداوں نے جینا تنگ کر دیا ھے اپنی طاقت کے نشے میں مست ھے مولا کریم ان کی بدمستئ سے بچا اور ان کا نشہ اتار کر اپنی برھاہی کا یقین دلا
Ameen
یااللہ پاک ملک پاکستان کی خیر فرما... یااَرحَمَ الرَّاحِمِین.. یااَرحَمَ الرَّاحِمِین.. یااَرحَمَ الرَّاحِمِین آمین ثم آمین 🤲😢😢😢
شہید ارشد شریف شہید کبھی مجھے یادکرلیناجب چمن میں بہار آئے مت کہو کے ہم نےبھلا دیااللہ پاک جنت میں اعلی مقام آتا فرمائے آمین چن سلطان پاکستان 🇵🇰😢😢
Buhar khub surate k alfaz sy yad kiya hy arshad shareef ko allah pak khush rakhy
اللہ تعالی سے عاجزانہ درخواست ھے کہ وہ پاکستان اور پاکستانی کی قوم کی حفاظت فرمائیں ۔ آمین
1:15 1:16 😅 1:17 1:17 1:18 😅and 1:18 😅 1:18 1:18 😅 1:18 1:18 😅 1:18 1:18 I 😅 1:18 1:19 o 1:19 1:19 😅 1:19 1:19 😅 1:19 rdered 1:20 😅 1:20 1:20 1:20 1:20 😅 1:20 1:20 1:20 😅😅 1:21 1:21 1:21 😅 1:21 1:21 😅 1:21 1:21 😅😮 1:22 1:22 1:22 1:22 is only 1:23 1:24 1:24 1:24 1:25 1:25 1:25 😅 1:25 1:25 1:25 😅 1:25 1:25 and 1:25 1:25 1:26 1:26 😅😅😅😅 1:27 1:27 1:28 1:28 😅 1:28 1:38 1:38 1:38 1:38 1:38 1:38 1:38 1:38 1:38 h
1:18 1:18 U 1:18
عمران خان۔ عمران ریاض کی اللہ پاک حفاظت فرماے
Ameen
اللّٰہ تعالیٰ ہماری پیاری قوم پر رحم و کرم فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲💞
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤
اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲❤
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے سوا جو پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور اللّٰہ پاک عمران خان اور عمران ریاض خان صابر شاکر کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
ہم آخری سانس تک اس شخص کا ساتھ دیں گے جس نے "یہودیوں" کے گھر میں کھڑے ہو کر کہا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے دل میں بستے ہیں .🇧🇫🇵🇰
Bs kro itny shokhy na bno jao Palestinian ki madad kro
@@zeeshanzeeshan4985 اگر آج وزیراعظم عمران خان ہوتے تو فلسطین کے معاملے پر شاید آپ یہ بات نہ کر رہے ہوتے
@@zeeshanzeeshan4985 Kyun aap kafir ho kya aap ne Palestine k liye kya kiya?? Palestine ki madad krna state ki policy hoti hai agr hum jana b chahain to state ka kaam hota hai allow krna jis py govt r Army chup h kyun k Army chief r imported govt America r Israel k hi agents hain isi liye regime change ki gyi k Khan ho ga to koi step ly ga warna Ukraine ko Army aid deny waly kya Palestine ko aid b nhi dy skty thy???
❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ
صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi 🇧🇫❤💚💪🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ
﷽
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
واللہ خیرالماکرین ❤❤❤❤❤
اللہ اپکو خوش اور سلامت رکھے آمین
طارق مردان
اللہ،پاکستان،کی،حفاظت فرمانے
قوم کو جعلی حکومت سازی کے عمل پر اپنی نظر رکھنی چاہیے
Nazar nai is p bahar nikal k bolna chahiye aur isko yahi rokna chahiye
سپریم کورٹ سے بھی ترازو کا نشان واپس لیا جائے
اورترازو کی جگہ سپریم کورٹ کے باہر بوٹ 👞 کو آویزاں کیا جائے
عوامی مطالبہ
سو فیصد درست 💯💯💯💯👍 بھت اعلیٰ ❤
Zabardust
Excellent!
BHAI KIA DIMAGH HI BOHAT HE ZABERDUST
💯
*Allah Pak Insaaf Karaga In Sha Allah Great Leader Imran Ahmed Khan Niazi Zindabad*
عمران ریاض کے ساتھ انہوں نے جو کیا ہے ابھی تک جو ہے نہ ان کے کلیجے ٹھنڈے نہیں ہوئے اور مزید کرنے کا سوچ رہے ہیں اللہ ان ظالموں کو اپنے مقصد میں ناکام کریں
Love 💕 Imran Khan 🇵🇰 Zindabad 👍
حقیقی آزادی مارچ
AHLLA PAK IMRAN KHAN 💞 KO apni hefzoeman ma rakya.ameen.
اللہ سبحان و تعالٰی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
اے خدا وندا تو ذات کبریا کے واسطے.... رحم کر پاکستان پہ محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم مصطفیٰ کے واسطے..
امین ثم امین یا ارحم الراحمین🤲
Ameen ya Rabbul Alameen
آمین
😊😊😊😊😊😊😊
ameen ALLAH
اسلام وعلیکم صابر بھائی اللہ آپکو اور خان صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
May Allah help Imran Khan and honest leaders of Pakistan.poor people are in trouble they can not even one Chapati.Allah will ask on the day of judgement.May Allah save Pakistan and Pakistanis.Imran Khan zindabd Pakistan zindabad.
Love you pm Imran Khan
I agree that wild dogs and corrupt judges shouldn't be insulted but instead should be valued for their destructive role in the society. Imran Khan and PTI Zindabad. 😡😡😡
بہت خوبصورت صابر شاکر صاحب بھائی جان اللہ تعالیٰ آپ کو ھمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
عمران ریاض خان صاحب سراللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان 🇵🇰
I love you Imran Khan and pak army ❤❤❤❤❤
یارب العالمین سب پر رحم فرما
عمران خان زندہ باد ❤
May Allah safeguard our beloved ♥️ country pakistan 🇵🇰 ameen 🙏 🤲
Excellent. Analysis. are. delivered. by. Sabir. Shakir. 🔥🤲✌️🍁
یا آللہ تو نے پاکستان کو اسلام کے نام پر بنایا تو ہی اس کی حفاظت فرما اور ایسے تمام اسلام ملک اور قوم کے غداروں کو اٹھا لے جن کی وجہ سے اسلام ملک اور قوم کی بے عزاتی ہو راہی ہے ۔۔ اور عمران خان PTI کے تمام ممبرز عمران ریاض اور ملک اور قوم کے وفاداروں کی حفاظت فرما ووٹ صرف عمران خان کا 💕💕💕💕💕
Allah Reham kare.If the judges are bias then they will have to face criticism.
Allah pak pakistan ki hifazat kry ameen❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ پاک ملک غداروں اور دین کے دشمنوں کو برباد فرمائے آمین یارب العالمین
The public is never seen angry like this against 3 chiefs in history.Much better 3 chiefs resign immediately.
جب تک پورا پاکستان ایک دفعہ باہر نہیں نکلے گا بے شک ایک گھنٹے کے لئے تب تک کچھ نہیں ہونے والا یہی وجہ ہے 76 سال میں پاکستان آگے نہیں بڑھا
کرسی "صرف وہی ہےجو" آیت الکرسی" میں ہے،،
Imran khan zindabad
یا اللہ پاکستان اور عمران خان پر رحم فرما
ALLAH IS GREAT POWER. OF ONE
یا الله هم پر رحم فرما
وعلیکم اسلام
جواز کچھ ھو لیکن مذہب کے معاملے میں ایک بات پر سب مسلمان متفق ھیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی یعنی خاتم النبیین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم ھیں ۔
اگر کسی دوسرے شخص کو کوئی نبی کہے گا تو مسلمان نہیں ۔۔۔۔ اگر کوئی مسلمان ایسا کرتا ھے تو وہ مرتد مانا جائے گا اگر شادی شدہ ھے تو اس کا نکاح بھی ختم ھو جائے گا ۔
پاکستان اسٹیبلشمنٹ کے باپ کا نہیں ہے
یا اللہ پاکستانی عوام کی مدد فرما ۔ یا اللہ ان کی خیر کر دے ۔ یا اللہ بھوکی عوام ، بے روزگار افراد اور مہنگائی کے مارے خاندانوں کو امان دے دے ۔ امراء و اشرافیہ تو بندر بانٹ میں لگے ھیں ۔ بے شک اللہ تو ھی پکار سننے والا ھے ۔
اللہ ہمارے اعلیٰ عہدوں پر براجمان ہیں وہ عوام کے حقوق اور ان کی عزت نفس اور حالات کے عین مطابق مطابق عمل درآمد کرنا بہت ضروری ہے ورنہ حالات کنٹرول سے باہر ھو جائیں گے
چیف جسٹس استعفیٰ دو
ختم نبوت زندہ باد
چیفجسٹس نے بلکل ٹھیک کیا ے۔
Hundred % Correct ,
Allah Pak Pakistan Our Pakistan ki Mazloom Awamm Par Reham Farmayen Our Tamam Judges Our Idaron ko Qanuon Our Aaien Kay Mutabiq Insaf Our Darusit Faisalay karnay ki Tofeeq Atta karyen , (Ameen)
It's high time for the big bosses to surrender to the will of the people
❤❤❤❤❤ Imran Khan Sab Zenda Baad PTI Zenda Baad PTI Zenda Baad PTI Zenda Baad ❤❤❤❤❤💯🏴🏴🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫🏏🏏🤲🤲✌️✌️🥰🥰🥀🥀
Imran Khan is a real
Hero.
Imran Khan is a honest leader.
I love Imran Khan zandabad.
SHAKAR KA SABAR VERY GOOD KEEP AT UP PAKISTAN PAINDABAD PAK ARMY IMRAN KHAN 🌍 WORLD LEADER ZINDABAD 👍 IMPORTED HAKOMAT ZALEL HO GHI 👍♥️♥️♥️♥️💗
Assalamualaikum wa rehmatullah he wa barakatuhu hu. Sabir bhI Allah apko khush rakhe. Ameen
اللہ پاک پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے. آمین
یہ اللہ کی ہی تدبیر ہے جس کی پاک ذات نے اس ملعون سے یہ فیصلہ کروایا ہے۔ ان شاء اللہ باقی سب بھی اسی طرح اللہ کی پکڑ میں آئیں گے۔
Thanks For Great Information❤ Sabir Sahab❤
واعلیکم السلام ماشاءاللہ بہت عمدہ ویلاگ ❤
Allah pak aap sub ko apnay hifzo aman m rakhin Ameen summa Ameen 🤲🤲
آپ بلکل ٹھیک کہ رھے ھیں سر ہمیں الیکشن چوری کو نذر انداز نھی کرنا چاہیے
پاکستان ضرور ان مشکلات سے نجات حاصل کر لے گا۔انشاءاللہ⚔️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🛡️🛡️🛡️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️🤗🤗🤗🤗🤗🏏🏏🏏🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗⚖️⚖️🤗🤗🤗🤗🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
تم ہار چکے ہو
عمران خان جیت چکا ہے
اپنی شکست تسلیم کر لو۔💯🔥🔥
یہ بھادر لوگ کرتے ھین
ایک ایسے مقدمے کو جانتے بوجھتے الجھا کر اصل PTI کی الیکشن کی دو تہائی اکٹریت اور الیکشن چوری سے عوام کی توج ہٹا کر غداروں اور چوروں کی حکومت بنائی جا سکے لیکن عوام کو ہوشیار رہنا چاہیے۔
W salam sabir shakir Bhai Allah bless you and your family ameen ❤❤❤❤❤❤
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ❤❤
واعلیکم اسلام صابر صاحب تاریخ گواہ ہے مسلمان کبھی بھی اپنے اللہ پاک پر، نبی کریم رائوف الرحیم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات پر اور قرآن پاک کی بے حرمتی پر معاف نہیں کرتے اس کے لیے جان لے بھی سکتے ہیں جان دے بھی سکتے ۔
لگتا ھے یہ لوگ پاکستان کو تباہ کرنے کے در پے ھیں اللہ پاکستان کی حفاظت فرماے آمین
Excellent work
#وہ_کون_تھا
#وہ_کون_ہے
#حقیقی_آزادی_مارچ
#انقلاب_زندہ_آباد
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MarchAgainstImportedGovt
Mashalah mashalah Bhae good work
The specific incident of Killing Arshad Sharif Shaheed has not only tarnished the reputation of the Pakistan army but has also undermined the principles of accountability and transparency that are crucial for any institution, especially one as vital as the military.
Allah talah Pakistan, Imran Khan aur Pakistan ki masoom awam ko apne hifz o aman men rakhey aur dushmano ko gharq kre Ameen sum Ameen
Nabi per.jan.bhi.qurban
Zindabad sabir shakir, imran Riaz Khan, Asad toor, Irshad Bhati, orya mabool Jan, anwar maqsood, noorulaarfeen,moeed pirzada, Dr Shahbaz gill
YA, ALLAH, MADAD,🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏👍👍👍🌹🌹🌹
Data ki nagri sy dhair sara piyar or duaien apky liye sabir bhai ❤❤❤❤❤
GOOD news j.k GOOD morning sir today ❤❤❤❤❤ISRAEELL HKUMAT PAKSTAN MI
Sabir shahkir sb zindabad imran Khan sb zindabad all PTI Pakistani awam zindabad all PTI lawyer zindabad Pakistan zindabad Allah bless you
Allah talah mariam nawaz k tamam sher se Pakistan ko mehfooz rakhey Ameen sum Ameen
اللّه پاک پاکستان اور خان صاھب کو امن و امان میں رہکے امیں
You are
Right
,both the issues are very important..attention divertion trick ho skti hai ye
یہ تو ہو گا۔ جب جب ظلم ہو گا۔ لوگوں کا حق مارا جائے گا۔ تو حاکمیں کے لئے انشاءاللہ ایسے مسائل اٹھتے رہیں گے اور tension ملتی رہے گی۔ حق واپس کر دیں مسائل حل ہوتے رہیں گے۔
اسلامی اور جمہوری میں ایم سی اور قابض انسانی حقوق کے قاتل نہیں ہوتے
ABSOLUTELY RIGHT CMNT FROM MOLANA SB
اللّٰہ تعالٰی پاکستانیوں پر رحم فرمائے ۔حکمران بجلی اور گیس کے بلوں کی شکل میں لوگوں کا خون چوس رہے ہیں۔ مہنگائی یہ عالم ہے کہ جینا مشکل ہو گیا ہے۔
لیکن عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔۔
اللہ تعالی ھمارے ملک عمران خان کو اپنی حفظ وامان مین رکھے ۔امین