جناب محترم 580 واٹ پلیٹ پر کون سا بریکر کتنے ایمپیئر کا لگنا چاہیے اس بارے میں ڈیٹیل ویڈیو بنائیں کہ کون کون سا بریکر استعمال کریں ایک پلیٹ کے لیے دو کے لیے تین کے لیے چار کے لیے بہت شکریہ ۔۔ سیریز کنکشن میں کون سا بریکر لگے گا اور پیرل کنکشن میں کون سا لگے گا اپ کی مہربانی ہوگی ۔۔
sir mere pas dc48 to ac220 6500w sada wala inverter haj mujhe kitni solar plate leni hogi aur konsi aur kaise lagani hogi
aur load hai mera 6 fan figde pani wali moter 10 light
Simtek ka 65a 48v mppt solar charge controller purchase Karen 4 battery 6 solar panel 580w
جناب محترم 580 واٹ پلیٹ پر کون سا بریکر کتنے ایمپیئر کا لگنا چاہیے اس بارے میں ڈیٹیل ویڈیو بنائیں کہ کون کون سا بریکر استعمال کریں ایک پلیٹ کے لیے دو کے لیے تین کے لیے چار کے لیے بہت شکریہ ۔۔
سیریز کنکشن میں کون سا بریکر لگے گا اور پیرل کنکشن میں کون سا لگے گا اپ کی مہربانی ہوگی ۔۔
السلام وعلیکم
برادر میرے پاس 580 واٹ کے 2 پینل ہیں اور simtek کا 80ampکا چارجر کنٹرولرہے کیا اس پر ہم اے سی فریج دن کے وقت چلا سکتے ہیں
یہ آپ کے ups پر ہے کہ وہ فریج چلا سکتا ہے کہ نہیں