واہ واہ اچکزئی صاحب بہت خوب اپ کی تقریر مبنی بر حقیقت ھے میں انہتر سال میں پہلی دفعہ اپ کے بارہ میں ہہ کہنے پر مجبور ھوا ھون کہ اچکزئی صاحب زندہ باد اپ نے کشمیریوں کے بارہ میں جو کہا ھے وہ ایک کروڑ 30 لاکھ کشمیریوں کی اواز ھے زندہ باد اچکزئی صاحب
یہ سب تسلیم کر تے ہیں کشمیریوں کی رائے بغیر کو ئی قدم نہین آٹھ سکتا لکن کشمیر کو شہ رگ قائد اعظم نے قرار دیا ھے ھم کشمیری پاکستان کے ساتھ ہین حافظ مدنی کشمیری
Achkzai is right, he is absolutely right, he is raising voice against brutalities committed by our law enforcement agencies, Achkzai is brave leader, he always says what is right.
Jo sha rag hai ..voo chli Gali bilkul sahii .....Mai IOKkashmir ka hu ..Lakin yea sch hai ........❤ Ali mohammad shab ...3 saalu mai bht change huva hai ider .. Nothing more for pakistan acpt Muslim brother
Well done Mehmood Khan sahb Apki point of view About Aj&k is absolutely 200% correct And You points about Police stations Is also Very authentic Well done❤❤❤
اچک زئی صاحب جزاک اللہ ۔کشمیر کو خود مختار ملک بننا چاہئیے ۔ یہ بہترین ہے ۔وہاں صنعتیں لگیں گی۔ قالین سازی ،بنارسی کپڑا ، درختوں سے شہد ، پھل ، اور بہت کچھ ہو سکتا ہے ۔ بہتر ہے مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر ایک ہو کر مملکت خداد کشمیر جنت نظیر بنے۔
محمود خان اچکزئی صاحب ۔۔۔۔۔ ! میں کشمیری مجاھد ہوں اجڑا لٹا ہئوا مہاجر ہوں اور آپ بھارتی اور افغان ایجنٹ ہیں ۔۔۔۔۔ ہم آپ کے کرتوتوں سے واقف ہیں ۔ آپ ہمیں گمراہ کن مشورے نہ دیں ۔۔۔۔کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے ہاں شہہ رگ ہے ۔۔۔۔۔ افغان ایجنٹوں کے مشورے کی ہمیں ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔ میں پاکستان پیپلز پارٹی کا سابق چئرمین مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان ہوں ۔ الللہ تعالی آپ کی ہدایت فرمائے ۔۔۔آمین
اچکزئی صاحب سے ایسی باتوں امید نہ تھی کہ پارلیمنٹ اور سپیکر صاحب کی انسلٹ کریں گے کشمیر کے سلسلے میں مودی کی زبان پول رھے ہیں اسمبلی میں ان کو روکنے والا کوئی نہیں تھا-
اچکزئی صاحب نے بلک درست باتیں کی ہیں 100% خرج تحسین پیش کرتے ہیں ویلڈن❣️❣️❣️
اچکزئی کی بات بالکل ٹھیک اور مناسب ھے کشمیر کے بارے میں،،،،
Quaid e Azam ne Kiya kahA tha? Aur tum is qaum parst ki tareef krrhy ho? Afsos
@@goals27 قائد اعظم سے غلطی بھی ہوسکتی ہے وہ بھی انسان تھے
بلکل درست کہا اچکزئی صاحب نے
محمود خان
آپ نے کشمیریوں کے دل کی آواز کو بیان کیا ہے
سچ بولنے دیں ۔ اچکزئی کو اللہ سلامتی دے ۔
اچکزئ صاحب جو تھانوں میں ہونے والے مظالم کی بات کر رہے ہیں یہ سو فیصد درست ہے
Very well said hats off to you keep up your good work
محمود خان اچکزئی نے بہت اچھی بات کہی
کشمیر بنے گا پاکستان یہ بات قاہد اعظم نے فرمایا. کشمیری عوام کی حمایت کرتے ہیں. بھَاڑ میں جاؤ تم. ❤❤❤فار پاکستان بس دل سے.
واہ واہ اچکزئی صاحب بہت خوب اپ کی تقریر مبنی بر حقیقت ھے میں انہتر سال میں پہلی دفعہ اپ کے بارہ میں ہہ کہنے پر مجبور ھوا ھون کہ اچکزئی صاحب زندہ باد اپ نے کشمیریوں کے بارہ میں جو کہا ھے وہ ایک کروڑ 30 لاکھ کشمیریوں کی اواز ھے زندہ باد اچکزئی صاحب
بالکل اچکزئی صاحب نے بہت اچھی بات کی🎉❤
یہ سب تسلیم کر تے ہیں کشمیریوں کی رائے بغیر کو ئی قدم نہین آٹھ سکتا لکن کشمیر کو شہ رگ قائد اعظم نے قرار دیا ھے ھم کشمیری پاکستان کے ساتھ ہین حافظ مدنی کشمیری
@@hafizasghar5316 یہ کیسی شہ رگ ہے جو انڈیا کے قبضہ میں ہے
Fully agreed with Mehmood KHAN Achakzai . Let him talk
Kashmir is our Jan ❤
Well done mahmood achkzi sahib.I am agree with u. Pakistan ko ap jasay logoon ki zaroorat ha.❤
کشمیر کو آزاد سٹیٹ ہونا چاہیے میں ایک پاکستانی ہونے کے ناطے یہ بات کر رہا ہوں
شکریہ بھائی
good Achakzai i agree with you
Very well said Achakzai sahib.
سچ بھولا ہے آپ نے انشاء اللہ کشمیری خود مختار ریاست چاہتے ہیں اور جو کشمیریوں کے حق کی بات کرتا ہے ہم اس کو سلام پیش کرتے ہیں
کشمیر بنے گا پاکستان ۔کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔
پہلے پاکستان تو بنا لو پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ دستور ریاست کیا ھو گا محمد الرسول اللہ
Right sir great leader king khan
achakzai sahab agala PM ap hona chahye❤❤❤
I second Mr. Achkzai's comments.
Thank you sir ap na kashmir ke turjumani ke ap ke bat 100% sae ha sit love you
Brilliant Achakzai Sab aaj dil khush kr dya
Achkzai is right, he is absolutely right, he is raising voice against brutalities committed by our law enforcement agencies, Achkzai is brave leader, he always says what is right.
Good decision ask Kashmirs
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔
Agree with Achakzai
I am fully agreed with you (gret leader of Pakistan)
achakzai sahab love you❤❤❤❤
Well said sir 👍
Good Mehmood khan Achakzai
ٹھیک بات ھے
Brave People like you need in the parliament but mostly are dependent on the establishment
ھندوستان نہ پاکستان ،،، کشمیر بنے گا خودمختار ،،، انشاللہ ،،،، ھندوستان اور پاکستان میں سے پاکستان زندہ باد ❤❤❤
well done 👍 mehmood achak zai❤
ماشاءاللّٰه
Well done ❤❤❤❤
Love & respect for Achakzai sahb❤️❤️
Nice Mahmood khan achakzai👍
Good👍
Best. Kashmir kashmirion ka Hy , na India na Pakistan Kashmir Independent Estate ho ga ,Let kashmiri decide
Achakzai sb is right.
Only great leader Imran Khan zindabad Allah bless you Ameen ❤️
Absolutely right Mahmood sab
Parliament ko Parliament bnain phir sar otha k chalo😢🎉❤
🌹🌹🌹...
💖💖💖...
Very goood Achakzai saaab aaap bilkol saheeeh farmaaa rahay hay Kashmeeer kabhy bhy Pakistaaan nahy ban saktaaa NEVER ???
Achakzai Saab teek kehra hai ❤❤
آئین کے مطابق فیصلہ ہونا ہے
Agreed with Achakzay sb
محمود خان اچکزئی نے کالا باغ ڈیم بننے میں سب سے زیادہ مخالفت کی تھی یہ تو ملک کی ترقی چاہتا ہی نہیں
Agreed about kashmir discussion of achakzai
Pashtun leader hamisha such ki bat karta hai chahye achakzai ho ya ali muhhamd khan ho welldone
کوئی شک نہیں کشمیر پاکستان کی شہ رگ نہیں ہے اور نا ہی کبھی بنے گی
Main khud PTI ka supporter hn lakin Kashmiri logon ko Azadi honi chahy k wo apan Alag Mulk bnaye from Azad Kashmir
اچكزي.صاحب.زنده.باد
Bohat zabrdast baat ki janab ne
Jo sha rag hai ..voo chli Gali bilkul sahii .....Mai IOKkashmir ka hu ..Lakin yea sch hai ........❤
Ali mohammad shab ...3 saalu mai bht change huva hai ider .. Nothing more for pakistan acpt Muslim brother
Well done Mehmood Khan sahb Apki point of view About Aj&k is absolutely 200% correct
And You points about Police stations Is also Very authentic Well done❤❤❤
Very prudent and judicious speach
Zindabad achakzai
Agree with Achkzai
Right tak
Ma pmln suppotr ho lakin ali muhmmad khan zindabad
شاباش اچکزئی صاحب بلکل اچھا فیصلہ دیا ہے آپ نے
محمود خان اچکزئ نے درست کہا ہے۔ اور ایسا ہی ہے
free Kashmir
free Palestine
Pakistan zinda bad ❤
Weldone the bravest member of Pakistani parliment
Weldon I agreed with Achakzai proposal about J&K
He is right
زبردست تقریر
کرار داد پاس ہوچکی ہوٸی کہ مقبوضہ کشمیر میں استصواب راۓ شماری کرایا جاۓگا ،مگر وہی لوگ استصواب راۓ نہیں ہونے دیتا، اچکزٸی صاحب !!!
Good speach
اچک زئی صاحب جزاک اللہ ۔کشمیر کو خود مختار ملک بننا چاہئیے ۔ یہ بہترین ہے ۔وہاں صنعتیں لگیں گی۔ قالین سازی ،بنارسی کپڑا ، درختوں سے شہد ، پھل ، اور بہت کچھ ہو سکتا ہے ۔
بہتر ہے مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر ایک ہو کر مملکت خداد کشمیر جنت نظیر بنے۔
Free Kashmir
پوری تقریر میی مہاجر حقوق کا کہیں زکر نہیں
76 سال بعد اب تک کچھ لوگ اپنی پانچویں نسل کو بھی مہاجر کہتے ہیں ۔ عجیب بات ہے
@@muhammadashfaqkhan3361 تو آپ اپنی پانچویں نسل کو کیا کہتے ہیں؟
Muhamood achkzai theek khaty hain
I have good experience with Afridi imports.
♥👍
Good Speak M K A I Like it
جو چادر سر بازار آپ سے اتار کر مرشد نے اوڑ لی تھےسر وہ واپس مل گئی
Achakzai sahib na Jo Kuch kaha 100 percent sahe kaha,ispar sochna ki zaroorat ha,nhe to halat haath sa nikal jaenga
sahi kaha
Achakzai shab ki sri btein Durst hai
Very good achkzaie sahb
Nice speech
محمود خان اچکزئی صاحب ۔۔۔۔۔ ! میں کشمیری مجاھد ہوں اجڑا لٹا ہئوا مہاجر ہوں اور آپ بھارتی اور افغان ایجنٹ ہیں ۔۔۔۔۔ ہم آپ کے کرتوتوں سے واقف ہیں ۔ آپ ہمیں گمراہ کن مشورے نہ دیں ۔۔۔۔کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے ہاں شہہ رگ ہے ۔۔۔۔۔ افغان ایجنٹوں کے مشورے کی ہمیں ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔ میں پاکستان پیپلز پارٹی کا سابق چئرمین مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان ہوں ۔ الللہ تعالی آپ کی ہدایت فرمائے ۔۔۔آمین
No India no Pakistan kashmiri want freedom
اچکزئی صاحب سے ایسی باتوں امید نہ تھی کہ پارلیمنٹ اور سپیکر صاحب کی انسلٹ کریں گے کشمیر کے سلسلے میں مودی کی زبان پول رھے ہیں اسمبلی میں ان کو روکنے والا کوئی نہیں تھا-
کشمیر بنے گا پاکستان انشاءاللہ
We love only Imran Khan
❤❤🎉🎉
کیا غلط کہا محمود خان نے بھاڑ میں جائیں عوام انہیں اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے بھیجتی ہے مگر وہاں جاکر چاپلوسی شروع جر دیتے ہیں
Free imran khan 💯✌️
right sir
Kashmiri free khoud moukhater Kashmiri I am Kashmiri now Pakistan
اگر اس دن علی وزیر کے ھق مین کچھ بولتے تو اج مزہ دوبالا ھوتا
محمود اچکزئی جیسے لوگوں کی سوچ ہمیشہ بھارتی سوچ کے ساتھ ساتھ چلتی ھے
Jnab hum kashmeri Hain khudara India bi or pk bi dunno jaan choru
شاباش
کشمیر بنے گا خود مختار انشاءاللہ 💪
اچکزئی کو استعفیٰ دے کر خود مثال پیش کریں۔