Orya Maqbool Jan's Analysis on Jamaat e Islami & Govt Agreement

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 сен 2024
  • Also Subscribe: / @harferaazofficial
    #OryaMaqboolJan #harferaaz #jamaateislami
    Follow on:
    Twitter: / oryamaqbooljan
    Facebook: / oryamj

Комментарии • 671

  • @KhalidMehmood-yg7ip
    @KhalidMehmood-yg7ip Месяц назад +59

    یااللہ موسی علیہ السلام کو اپ نے 40 سال میں فرعون سے نجات دلائی ہمیں 75 سال ہوگئے ہیں
    ہمیں بھی فرعونوں سے نجات دلا دیجئے
    امین

    • @starwow8248
      @starwow8248 Месяц назад

      Jamat islamic wale part 2 of TLP

    • @saleemakhtar6453
      @saleemakhtar6453 Месяц назад

      اوریا صاحب یہ خود ساختہ اسلامی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹئمیں ہیں جن میں مولانا فضل الرحمان پی پی پی اور ن لیگ بھی اس میں شامل ہیں

    • @sbkhansbkhan9616
      @sbkhansbkhan9616 Месяц назад +5

      نجات اسےملتی ہۓ جو قوم اللہ ج اوراپنے نبی کی مان کر چلتی ہۓ
      ہم چلتے تو شئیطان اور نفس کی خواہش پر ہیں اور نجات چاہتے ہیں.
      نہ نکلتے ہیں نجات کیلیۓ اور نہ قربانی دینے کیلیۓنہ گناہوں سے توبہ کر نے کیلیۓ تیارہیں جب جہاد کا حکم ہوا موسی علیہ اسلام کی قوم کو تو انہوں کہا جاؤ تم اور تمہارا خدا لڑو ہم یہاں بئیٹہے ہیں تو چالیس سال تک ضلیل اور ٹہوکرین کہاتےرہے یہ حال ہمارا ہۓ

    • @mansoorahmed8026
      @mansoorahmed8026 Месяц назад +2

      اس لیے کہ آپ نے موسی سے سبق ھی نہی سیکھا

    • @RaceJeans
      @RaceJeans Месяц назад +2

      فرعون سے نجات کے لئے کوئی بھی شخص موسیٰ بننے کو تیار نہیں

  • @israrawan1266
    @israrawan1266 Месяц назад +44

    کلمہ حق کہنا جہاد اکبر ہےماشاءاللہ اوریا جان صاحب ❤❤

  • @muhammadikram573
    @muhammadikram573 Месяц назад +1

    آپ کا تجزیہ بالکل درست ہے، اللہ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود نہ بدلنے کی کوشش کرے۔ ھم ایک ہی سوراخ سےباربار ڈس ریے ہیں۔

  • @waseemrazaq5558
    @waseemrazaq5558 Месяц назад +21

    We stand with Imran Khan and rule of law

  • @tabassamsharif5290
    @tabassamsharif5290 Месяц назад +27

    Free Imran Khan

  • @NoumansiadaqeNimi
    @NoumansiadaqeNimi Месяц назад +17

    اللهم العفواوالعافیت فی دینی ودنییا آمین

  • @user-te3vk3jg6u
    @user-te3vk3jg6u Месяц назад +9

    اللہ پاک الحق ھیں۔ اوریا مقبول جان بھائی۔ جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیم کے درمیان معاھدے کی تعریف نششتن ۔گفتن۔ برخاستن۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا ۔

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Месяц назад

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔۔دلالی کپتان میں اپنا منہ کالا کروا چکا ھے۔۔۔کوئی ان سے پوچھے کہ باجوہ صاحب نے جب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر دھاندلی کرکے بٹھایا تو
      اک خواب بیان کرکے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب عمران خان نے باجوہ صاحب کو میر جعفر اور میر صادق کہا تو اس نے اسی خواب کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دیا۔۔۔۔۔
      پھر ذلیل اعظم عمران خان نے میر جعفر اور میر صادق کہہ کر اسی باجوہ صاحب کو وزیراعظم کی کرسی کے بدلے تاحیات آرمی چیف بننے کی آفریں دی ۔۔۔۔
      اگر باجوہ صاحب وہ آفریں قبول کرکے ذلیل اعظم عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیتا تو
      اوریا مقبول صاحب کیا اپنا منہ کالا کروا کر باجوہ صاحب کو پھر عاشق ۔۔۔۔۔۔ قرار دیتا؟؟؟؟
      کوئی ذرا اس بدبخت سے پوچھ کر بھی بتائے..

  • @zubairbakht9427
    @zubairbakht9427 Месяц назад

    اسلام و علیکیم آپ کا تجزیہ بالکل درست ہے، اللہ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود نہ بدلنے کی کوشش کرے۔ ھم ایک ہی سوراخ سےباربار ڈس ریے ہیں۔ اللہ پاکستان کی حفظات کرے آمین۔

  • @faisaltufail3182
    @faisaltufail3182 Месяц назад +5

    سلامت رہیں 👍 اللّٰہ کریم کی امان میں رہیں

  • @latifkhattak7819
    @latifkhattak7819 Месяц назад +9

    اپ ایک سچے انسان ہیں

  • @propakistani5174
    @propakistani5174 Месяц назад +2

    بہت شکریہ اوریا صاحب آپ نے جماعتوں کی خامیاں اور کمزوریاں تو بتا دیں ، بہتر ہوتا کچھ حل ، کون کرے، کس طرح کرے بتا دیتے تو بہتر ہوتا

  • @bashirahmeddars9351
    @bashirahmeddars9351 Месяц назад +15

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

    • @mansoorahmed8026
      @mansoorahmed8026 Месяц назад

      چوتی جاہل کھوتے کے پتر اوٹھ ان چوروں ڈاکوں کے خلاف کھوتے کے پتر جاہل آدمی

    • @noreensmat4687
      @noreensmat4687 Месяц назад

      Please aap loog apni munfaqat main pyary Nabi e moqram ka naam use na keryin

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Месяц назад

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔۔دلالی کپتان میں اپنا منہ کالا کروا چکا ھے۔۔۔کوئی ان سے پوچھے کہ باجوہ صاحب نے جب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر دھاندلی کرکے بٹھایا تو
      اک خواب بیان کرکے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب عمران خان نے باجوہ صاحب کو میر جعفر اور میر صادق کہا تو اس نے اسی خواب کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دیا۔۔۔۔۔
      پھر ذلیل اعظم عمران خان نے میر جعفر اور میر صادق کہہ کر اسی باجوہ صاحب کو وزیراعظم کی کرسی کے بدلے تاحیات آرمی چیف بننے کی آفریں دی ۔۔۔۔
      اگر باجوہ صاحب وہ آفریں قبول کرکے ذلیل اعظم عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیتا تو
      اوریا مقبول صاحب کیا اپنا منہ کالا کروا کر باجوہ صاحب کو پھر عاشق ۔۔۔۔۔۔ قرار دیتا؟؟؟؟
      کوئی ذرا اس بدبخت سے پوچھ کر بھی بتائے,,..,,,,,,

    • @Rushna-yy7do
      @Rushna-yy7do Месяц назад +1

      Y islam ka name le k drama krny a jaty hn munafiq

    • @mansoorahmed8026
      @mansoorahmed8026 Месяц назад

      @@bashirahmeddars9351 تم سب مزہب فروش ھو اور 2 نمبر لوگ ھو دفعہ ھو جاؤ

  • @khawajasalman4071
    @khawajasalman4071 Месяц назад

    مقبول صاحب آپ نے تو آپریشن ہی کر ڈالا سارے دھرنے کا بوھت اچھا تجزیہ کیا آپ نے

  • @user-zg5yu1qn9r
    @user-zg5yu1qn9r Месяц назад +2

    حافظ ہم تمہارے ساتھ

  • @farzandali400
    @farzandali400 Месяц назад +8

    ❤allah Imran khan ki hifazat farmay ameen 🙏❤

    • @iftikharahmadwaseem3618
      @iftikharahmadwaseem3618 Месяц назад

      ہر وہ شخص زندہ باد جو اسلام، پاکستان اور انسانیت سے محبت کرتا ہے۔

  • @jango-cx9mb
    @jango-cx9mb Месяц назад +7

    Jitni tankhwa melegi utna hi kam karenge jamat islami ka mokaf

  • @SaqibAliURDesired
    @SaqibAliURDesired Месяц назад +5

    مجھے بہت پسند آیا کہ OryaMaqboolJan# نے تعارف کے لیے پہلے سے تیار کردہ میوزک کی بجائے قدرتی آواز harferaaz# کا انتخاب کیا۔ یہ انتخاب ویڈیو میں ایک منفرد اور مستند تاثر پیدا کرتا ہے جو واقعی نمایاں ہے۔ اس کے علاوہ، روشن سیٹ اپ نے بھی ویڈیو کو مزید جاذب نظر اور پیشہ ورانہ بنا دیا۔ مجموعی طور پر، ان تبدیلیوں نے تجربے کو مزید مدعو اور پرکشش بنا دیا ہے

  • @bashirahmeddars9351
    @bashirahmeddars9351 Месяц назад +23

    اوریا صاحب آپ سچ کے علم بردار ہیں اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤

    • @iftikharahmadwaseem3618
      @iftikharahmadwaseem3618 Месяц назад

      علم بردار ایسے لکھتے ہیں
      جیتے رہو!

    • @bashirahmeddars9351
      @bashirahmeddars9351 Месяц назад

      @@iftikharahmadwaseem3618 جلدی لکھنے کی وجہ سے اسے ہوتا ہے پھر بھی چلے گا

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Месяц назад

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔۔دلالی کپتان میں اپنا منہ کالا کروا چکا ھے۔۔۔کوئی ان سے پوچھے کہ باجوہ صاحب نے جب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر دھاندلی کرکے بٹھایا تو
      اک خواب بیان کرکے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب عمران خان نے باجوہ صاحب کو میر جعفر اور میر صادق کہا تو اس نے اسی خواب کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دیا۔۔۔۔۔
      پھر ذلیل اعظم عمران خان نے میر جعفر اور میر صادق کہہ کر اسی باجوہ صاحب کو وزیراعظم کی کرسی کے بدلے تاحیات آرمی چیف بننے کی آفریں دی ۔۔۔۔
      اگر باجوہ صاحب وہ آفریں قبول کرکے ذلیل اعظم عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیتا تو
      اوریا مقبول صاحب کیا اپنا منہ کالا کروا کر باجوہ صاحب کو پھر عاشق ۔۔۔۔۔۔ قرار دیتا؟؟؟؟
      کوئی ذرا اس بدبخت سے پوچھ کر بھی بتائے....==========

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Месяц назад

      ​@@iftikharahmadwaseem3618اوریا مقبول جان ۔۔۔۔۔دلالی کپتان میں اپنا منہ کالا کروا چکا ھے۔۔۔کوئی ان سے پوچھے کہ باجوہ صاحب نے جب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر دھاندلی کرکے بٹھایا تو
      اک خواب بیان کرکے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب عمران خان نے باجوہ صاحب کو میر جعفر اور میر صادق کہا تو اس نے اسی خواب کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دیا۔۔۔۔۔
      پھر ذلیل اعظم عمران خان نے میر جعفر اور میر صادق کہہ کر اسی باجوہ صاحب کو وزیراعظم کی کرسی کے بدلے تاحیات آرمی چیف بننے کی آفریں دی ۔۔۔۔
      اگر باجوہ صاحب وہ آفریں قبول کرکے ذلیل اعظم عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیتا تو
      اوریا مقبول صاحب کیا اپنا منہ کالا کروا کر باجوہ صاحب کو پھر عاشق ۔۔۔۔۔۔ قرار دیتا؟؟؟؟
      کوئی ذرا اس بدبخت سے پوچھ کر بھی بتائے*********

  • @ZohaibMalik-q4t
    @ZohaibMalik-q4t Месяц назад

    ‏اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞Labik Labik Labik Ya Rasoolullah Sallallahu Alaihi Wasallam

  • @nasreendar4644
    @nasreendar4644 Месяц назад +1

    O m J Allah bless you sir and all of us I pray for you 🤲🏼🤲🏼🤲🏼

  • @AdilRajpoot-tk2fj
    @AdilRajpoot-tk2fj Месяц назад +6

    Khush rahyn sir

  • @Nbaig2023a3
    @Nbaig2023a3 Месяц назад +5

    76 سالہ قابض گروپ طاقت کے بل پر غریب لوگوں کے ادا شدہ ٹیکس کو عیاشی کے لیے استعمال کر چکا ھے اب مزید نوچنا چاھتے ھیں One and only first and last hope Imran Khan رکاوٹ ھے

  • @trailsparksexplorer9207
    @trailsparksexplorer9207 Месяц назад +1

    Aslam-O-alikum Orya Maqbool Jan Sab thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan

  • @shahidmalana7932
    @shahidmalana7932 Месяц назад +5

    Love you oraya sb

  • @IshfaqNiazi-u4w
    @IshfaqNiazi-u4w Месяц назад +1

    السلام علیکم رح اوریا مقبول جان صاحب آپ ایک ایسے داعی ہیں جسے اللہ تعالیٰ نے خصوصی طور پر پیدا فرمایا ہے. اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @shahidfarooqui4548
    @shahidfarooqui4548 Месяц назад +7

    تحریک انصاف کیوں نہی ان مسائل پر دھرنا دیتی جماعت ناکام ہے تو آپ حل کردیں خالی وی لاگ سے حالات تبدیل نہی ہوتے۔ بابر ندیم اور رزاق داؤد کس کے وزیر تھے۔ ذرا صبر کریں اور دو ماہ بعد پھر وی لاگ کرئے گا مگر انصاف کے ساتھ۔

    • @naimatullah6609
      @naimatullah6609 Месяц назад

      Oriya SB kis k agenda per he

    • @pzmaqsood
      @pzmaqsood Месяц назад

      ​@@naimatullah6609جماعت اسلامی کے ایجنڈے پر

    • @pzmaqsood
      @pzmaqsood Месяц назад +1

      تحریک انصاف اتنےمسلے پر کیوں دھرنا دے گی وہ بڑے مقصد کے لۓ جدوجھد کر رھے ہیں

    • @jawaidiqbal9649
      @jawaidiqbal9649 Месяц назад

      توشہ خانہ عمران خان کا مسئلہ بن سکتا ہے مگر 24 عوام کا مسئلہ عمران خان کا مسئلہ نہیں بن سکتا ؟؟
      ​@@pzmaqsood

    • @atta-cj5vd
      @atta-cj5vd Месяц назад

      @@pzmaqsoodبڑا مقصد صرف عمران کی رہائ ہے؟ اللہ اکبر

  • @NoorAhmad-od9yh
    @NoorAhmad-od9yh Месяц назад +1

    ہم کلمہ حق اپ کے ساتھ ہیں اور جو مقبول جان سب

  • @asifshah4515
    @asifshah4515 Месяц назад +5

    Slamat rahen hamesha jnab ❤❤❤❤

  • @abbasmalik5419
    @abbasmalik5419 Месяц назад +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ

  • @SaleemAhmed-l2z
    @SaleemAhmed-l2z Месяц назад +2

    Allah Monafikwn See Mhfwz Rkhe(Ammen)💙❤️

  • @syedhussainahmed1492
    @syedhussainahmed1492 28 дней назад

    اب صرف 37 دن باقی✊🏻
    معاہدے کی ہر شق پر عمل کروائیں گے⚖️✌🏻
    #HafizNaeemurRehman #شکریہ_حافظ_نعیم

  • @fazleamin4425
    @fazleamin4425 Месяц назад

    Orya Sb thanks for your new vlog. Infact we are getting huge knowledge from every of your vlogs. This is because you have huge knowledge and honest, responsible, brave and bold person. Jazakallah

  • @saheemhasani1578
    @saheemhasani1578 Месяц назад +3

    اوریا صاحب پورا سچ بولیے pti کے دور میں بھی وزیر تجارت و مشیر پٹرولیم کو ipps لگوائے گئے.

    • @abdulsattar-ox5rv
      @abdulsattar-ox5rv Месяц назад

      Sir ye ni boly ga mafadat mein bari Jan hoti hy.

  • @kami.bhuttabhutta616
    @kami.bhuttabhutta616 Месяц назад +3

    Allah pak kush rakhe Ameen ❤️🙏 Sir ji 😊

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 Месяц назад +2

    اوریا مقبول جان صاحب!
    لیڈر کے اندر کوالٹی ہوتی ہے قوم کو راستہ دکھانے کی ۔

    • @hinaanjum9809
      @hinaanjum9809 Месяц назад

      Or Hafiz Sahib mei yei Quality sab sei ziada hei He is best of all Pakistani politicians

  • @Sohail_k_niazi
    @Sohail_k_niazi Месяц назад +13

    پاکستان اور پاکستانی زندآباد
    بانی تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب کی ہدایت پر 13 اگست کی شام پاکستان اور تحریک انصاف کے پرچم لے کر لبرٹی چوک پہنچیں اور عہد کریں کہ پاکستان کو حقیقی آزاد کروائیں گے انشاءاللہ🇵🇰🌹🇵🇰

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Месяц назад

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔۔دلالی کپتان میں اپنا منہ کالا کروا چکا ھے۔۔۔کوئی ان سے پوچھے کہ باجوہ صاحب نے جب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر دھاندلی کرکے بٹھایا تو
      اک خواب بیان کرکے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب عمران خان نے باجوہ صاحب کو میر جعفر اور میر صادق کہا تو اس نے اسی خواب کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دیا۔۔۔۔۔
      پھر ذلیل اعظم عمران خان نے میر جعفر اور میر صادق کہہ کر اسی باجوہ صاحب کو وزیراعظم کی کرسی کے بدلے تاحیات آرمی چیف بننے کی آفریں دی ۔۔۔۔
      اگر باجوہ صاحب وہ آفریں قبول کرکے ذلیل اعظم عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیتا تو
      اوریا مقبول صاحب کیا اپنا منہ کالا کروا کر باجوہ صاحب کو پھر عاشق ۔۔۔۔۔۔ قرار دیتا؟؟؟؟
      کوئی ذرا اس بدبخت سے پوچھ کر بھی بتائے///////////

  • @maharrafiq2573
    @maharrafiq2573 Месяц назад +1

    زبردست تجزیہ

  • @muhammadrafiqakhtar4566
    @muhammadrafiqakhtar4566 Месяц назад

    Brave Vlog - maa sha Allaah ............ PTI should organize protests against Israel !

  • @jawadahmad6880
    @jawadahmad6880 Месяц назад +1

    One of the best leader in pakistan 🇵🇰 Hafiz naeem ❤

  • @KamramTariq
    @KamramTariq Месяц назад

    A mashallah Oriya Jan sir well done sir 👍

  • @ALNOOR-rl8xi
    @ALNOOR-rl8xi Месяц назад

    یا اللہ پاک پاکستان پر رحم فرما اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ظالم حکمرانوں سے نجات عطا فرما

  • @DrsarfarazMuhammadKhan
    @DrsarfarazMuhammadKhan Месяц назад +6

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جماعت اسلامی کے ساتھ بھی ہاتھ ہو گیا❤🎉

    • @pzmaqsood
      @pzmaqsood Месяц назад

      ھاتھ نہیں ھوگیا وہ بوٹ والوں کی ھدایت پر ہی آے تھے اور چلے گۓ

    • @DrsarfarazMuhammadKhan
      @DrsarfarazMuhammadKhan Месяц назад

      @@pzmaqsood جی بالکل صحیح کہا اپ نے

    • @abdulsattar-ox5rv
      @abdulsattar-ox5rv Месяц назад

      Hafiz naeem ur rahman sahib ko ap ni janty wo na imran khan hy or na koe molvi hum ny karachi mein deka hy malik riaz sy paisy niklaway thy sindh govt sy motalbat manway thy.

  • @shabanamazher767
    @shabanamazher767 Месяц назад +1

    Itny he seedy ha jamat-e-islami waly

  • @bismillahkhan9572
    @bismillahkhan9572 Месяц назад +4

    اوریا مقبول جان بیوروکریٹس کے سرپنچ رہے ہیں
    وہی انداز پرانے ان کے
    اگر نہ کوئی نکلتا
    تو ہر روز چیختے کہ کم از کم جماعت کو علامتی دھرنا دینا چاہیے تھا
    سب وہ پندرہ دن کھلے آسمان تلے احتجاج کرتے رہے مگر اوریا مقبول جان صاحب نے ایک آنکھ مکمل بند کر رکھی ہے
    بزرگ آدمی ہیں اللہ بصیرت تسمہ سے نوازے

    • @abdulsattar-ox5rv
      @abdulsattar-ox5rv Месяц назад

      Sir in ki eyes only imran khan k mafadat he nazar aty hen.

  • @KamramTariq
    @KamramTariq Месяц назад

    I am 100 agree with you too always engineer Mohamed Ali Mirza and maqbol Oriya Jan sir and Syed agha Jan Syed jawad Naqvi sub 👍

  • @user-fw8ef1ci8e
    @user-fw8ef1ci8e Месяц назад +1

    لبیک یارسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم

    • @SiasiAzadi
      @SiasiAzadi Месяц назад +1

      "لبیک" کے معنی بتاو؟ اور اس نعرے کا کیا مطلب ہے؟ رسول پاک محمد صلی اللہ علی والیہ وصلم کو کس بات کیلئے جانا جاتا تھا؟ صادق اور امین کا کیا مطلب ہے۔ کیا آپ صدق کی طرف ہیں، سچ بتائے گا؟

    • @user-kg8jl2ci5k
      @user-kg8jl2ci5k Месяц назад

      ان سات نسلیں بھی اس سوال کا جواب نہیں دے سکتی ہے ​@@SiasiAzadi

    • @iftikharahmadwaseem3618
      @iftikharahmadwaseem3618 Месяц назад

      @@SiasiAzadi
      السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
      پیارے بھائی اگر اس میرے پیارے بھائی کو ''لبیک اللھم لبیک'' کا معنی آتا اور اسے معلوم ہوتا کہ یہ تلبیہ کسی بریلوی مولوی نے نہیں بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے باذن اللہ اپنی بہترین امت کو حج کے موقع پر تعلیم دیا ہے تو یہ میرا پیارا بھائی کبھی مولوی کی بات نہ مانتا ویسے پیارے بھائی آج کل ہر مذہبی فرقے کے مولوی نے اپنے اپنے فرقے کے لوگوں کو قرآن و سنت کی تعلیمات سے ہٹا کر اپنے اپنے فرقے کے اصول و صوابط پر لگایا ہوا ہے اسی لیے اللہ احکم الحاکمین ان بد نصیب مولویوں پر دنیادار اور جابر و ظالم حکمران مقرر کرتا ہے اور فرقہ پرست لوگ بیچارے رجوع الی اللہ کی بجائے اپنے اپنے پسندیدہ نعرے ہی لگاتے چلے جا رہے ہیں۔ اللہ تعالی مسلم امہ اور وطن عزیز پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمیں

    • @user-ke2gc3cp4l
      @user-ke2gc3cp4l Месяц назад

      ​@@SiasiAzadiتم جلو ہم تو کہتے رہیں گئے لبیک یا رسول اللہ ﷺ۔۔۔ حق علی مولا

  • @hinaanjum9809
    @hinaanjum9809 Месяц назад

    Islami Inqalab buhat jaldi aaeiy ga Insha Allah

  • @mtariqhussainshah
    @mtariqhussainshah Месяц назад +1

    Orya shab ap pro PTI hogai ha , inki analysis me waza tazad paya jata ha

  • @KamramTariq
    @KamramTariq Месяц назад

    I am 100 agree with you too always engineer Mohamed Ali Mirza and maqbol Oriya Jan sir and Syed agha Jan jawad Naqvi sub 👍

  • @shayanshan7001
    @shayanshan7001 Месяц назад

    Insha Allah Khan will back

  • @mineofknowledge4918
    @mineofknowledge4918 Месяц назад

    آمین

  • @aslamkhawar3603
    @aslamkhawar3603 Месяц назад

    HIGHLY TRUTHFUL 💯 PERCENT RIGHT TRUE HAQEEQAT HAY ❤️🌹💓👍
    May be Listened from the CORE OF HEART 💝❤️

  • @mohammadanwar6221
    @mohammadanwar6221 Месяц назад

    Jamat e Islami be team of,,,

  • @shahidrasool6015
    @shahidrasool6015 Месяц назад

    Sir. Bht mza aya apka aj ka program sunnen na.
    Or dua hai k Allah pk Pak py rehm farmae.

  • @user-ul5dm7qu7s
    @user-ul5dm7qu7s Месяц назад +3

    کاش جماعت اسلامی نے قاضی فائز عیسی کے قادیانیوں کی حمایت میں فیصلے پر کوئی موقف بیان کیا ہوتا

  • @ghulamasgharasghar5646
    @ghulamasgharasghar5646 Месяц назад +2

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

  • @zakasagar286
    @zakasagar286 Месяц назад

    ❤❤❤❤ Imran khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤zindabad

  • @AbdulAziz-ys9zn
    @AbdulAziz-ys9zn Месяц назад

    ❤❤❤😂😂😂اوریا مقبول جان صاحب جماعت اسلامی نے صدق دل سے احتجاج کیا مگر افسوس فوری ریلیف دلانے میں کامیاب نہ ھو سکے جماعت اسلامی کی نیت پہ شک نہیں کیا جا سکتا ۔

  • @RanaZaka-pm7ii
    @RanaZaka-pm7ii Месяц назад +5

    ❤❤ Oriya maqbol Jan and Imran Khan zindabad ❤❤

  • @shafiqabdulhai1782
    @shafiqabdulhai1782 Месяц назад +4

    اوریا مقبول صاحب اپ بہت قابل اور زیرک تجزیہ نگار ہیں لیکن اپ کا یہ کہنا کہ شہباز شریف ایک اچھے ایڈمنسٹریٹر ہیں بالکل غلط ہے۔ ایک شخص بنیادی طور پر جو چور ہے وہ اچھا ایڈمنسٹریٹر ہو ہی نہیں سکتا ۔

    • @kashafnoor9004
      @kashafnoor9004 Месяц назад

      Je bilkul or in choron ka koe bhi kam apny zatti faiday k lye hi hota he wo sab akhrat mai dakh lain ge or hisab bhi wo hi pak zaat dilwaey gi

  • @muhammadarshad6540
    @muhammadarshad6540 Месяц назад

    کمر کے آپریشن کی وجہ سے زیادہ بیٹھ نہیں سکتا مگر روزانہ رات بستر پر سونے سے پہلے آپ کا پروگرام دیکھتا ہوں بہت اچھا تجزیہ سن کر ایمان تازہ ہوجاتا ہے۔ ❤

    • @hussainahmad1443
      @hussainahmad1443 Месяц назад

      اللہ پاک اپ کو شفاء دے امین

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Месяц назад

      اوریا مقبول جان ۔۔۔۔۔دلالی کپتان میں اپنا منہ کالا کروا چکا ھے۔۔۔کوئی ان سے پوچھے کہ باجوہ صاحب نے جب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر دھاندلی کرکے بٹھایا تو
      اک خواب بیان کرکے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو عاشق رسول کہتا رھا
      پھر
      جب عمران خان نے باجوہ صاحب کو میر جعفر اور میر صادق کہا تو اس نے اسی خواب کی تعبیر میں باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دیا۔۔۔۔۔
      پھر ذلیل اعظم عمران خان نے میر جعفر اور میر صادق کہہ کر اسی باجوہ صاحب کو وزیراعظم کی کرسی کے بدلے تاحیات آرمی چیف بننے کی آفریں دی ۔۔۔۔
      اگر باجوہ صاحب وہ آفریں قبول کرکے ذلیل اعظم عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیتا تو
      اوریا مقبول صاحب کیا اپنا منہ کالا کروا کر باجوہ صاحب کو پھر عاشق ۔۔۔۔۔۔ قرار دیتا؟؟؟؟
      کوئی ذرا اس بدبخت سے پوچھ کر بھی بتائے=============*

    • @atta-cj5vd
      @atta-cj5vd Месяц назад

      کاش آپ ایمان تازہ کرنے کیلئے سونے سے قبل قرآن کا مطالعہ کر کے ایمان تازہ فرمائیں۔

  • @fnaseem6453
    @fnaseem6453 Месяц назад

    Imran Riaz khan zindabad

  • @rafijamal8010
    @rafijamal8010 Месяц назад +1

    حل صرف جماعت اسلامی پاکستان ⚖️

  • @FarahMalik-n4i
    @FarahMalik-n4i Месяц назад

    Asslamo alaikum sir allah apako zindgi ma barkat de ameen imran Khan samit . Sir please ap tmam tarikh abhi tk k tmam waqt k bary ma pakistan pa kitabyn likhyn ta k hm prh sakyn

  • @ejazahmed7621
    @ejazahmed7621 Месяц назад +2

    You r a loyal Pakistani

  • @Roshankhankhan-fk9hn
    @Roshankhankhan-fk9hn Месяц назад +1

    اللہ حق ہے اللہ حق ہے یا اللہ یا اللہ یا اللہ عمران خان صاحب کو لمبی زندگی ہے اللہ ان کا حفاظت فرما

  • @MuhammadEshaq-wk7pe
    @MuhammadEshaq-wk7pe Месяц назад +14

    ہماری حالت بہت بری ہے۔ ہم بحیثیت مسلمان یہ سمجھ ہی نہیں سکے کہ سیاست دانوں نے ہمیں سندھی ،بلوچی ،پنجابی ،کشمیری ، پٹھان میں تقسیم کر دیا جبکہ پاکستان پر حکومت سب ہی کر رہےہیں ۔
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین

    • @SiasiAzadi
      @SiasiAzadi Месяц назад +3

      یہ تقسیم ذوالفقار علی بھٹو نے کی تھی۔ اور پاکستان کو لسانی بنیادوں پر توڑ دیا۔ جبکہ پاکستان صرف اور صرف ایک تھا، سب کا پاکستان۔

    • @SiasiAzadi
      @SiasiAzadi Месяц назад +2

      اور یہ غلطی سب کی ہے کہ کسی نے اس تقسیم کے خلاف آواز نہیں اٹھائی اور خوش ہوئے۔ کراچی والوں کو دکھ تھا، لیکن کسی کو احساس نہ ہوا۔ اور آج بھی میری اس بات پر پاکستان کے سب صوبے والوں کو مرچیں لگیں کی، لیکن حق بات کو نہیں سمجھیں گے۔ آج پورا پاکستان اس آگ کی لپیٹ میں آرہا ہے۔ نہیں سمجھ آیا!!

    • @user-nb3io8wv9i
      @user-nb3io8wv9i Месяц назад

      لیکن ہم واقعی سندھی مہاجر بلوچ پنجابی پشتون کشمیری ہیں کوئی اپنے اپکو پاکستانی سمجھتا ھے تو وہ اپنے اپکو اور دوسری قومیتوں کو دھوکا دے رہا ہوتا ھے البتہ نادرا ریکارڈ میں سب پاکستانی شہری ھیں

    • @ihsansajid7629
      @ihsansajid7629 Месяц назад

      بلکل درست کہہ رہے ہیں آپ

    • @user-nb3io8wv9i
      @user-nb3io8wv9i Месяц назад

      @NadeemAlvi-n6c انگریزوں کا منصوبہ تو ضرور ھے لیکن انہوں نے اپنے وفادار آلہ کارbrown صاحب کو پکی ذمہ داری دی ھے جوکہ ان "صاحب" نے 1971 میں مشرقی پاکستان میں کامیابی سے آزما کر بنگلہ دیش بنایا اور اب موجودہ پاکستان کا نقشہ بدلنے کے لئے زور لگائے ہوئے ہیں

  • @asifshah4515
    @asifshah4515 Месяц назад +2

    Masha Allah ❤❤❤❤

  • @MuhammadIntzar-ls1vb
    @MuhammadIntzar-ls1vb Месяц назад +1

    Muhtarm O mukarm Orya maqbool Jan Abasi sahib ❤❤❤❤

  • @arshadkagn8118
    @arshadkagn8118 Месяц назад

    Brand hafiz saab ❤❤love you

  • @arshadSaddique
    @arshadSaddique Месяц назад +1

    I❤ love ❤ imran ❤ Khan ❤ory❤ muqbool ❤jan❤zan❤bad

  • @sajkhan7979
    @sajkhan7979 Месяц назад +3

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sirajulhaqueansari9611
    @sirajulhaqueansari9611 Месяц назад

    Jo bhee koi insan Allah ke bandon ke liye kam nahi karega insano ki bhalai ke liye kam nahi karega apni zat ke liye kam karega wo Duniya ke kisi bhee khitte se ho Zalil o Khowar hoga jo insano ki bhalai ke liye kam karega Allah Ta'ala usko bulandi ata farmayega in sha Allah

  • @ziabhatti734
    @ziabhatti734 Месяц назад +2

    Salamat rahooo ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HaiderAli-or9br
    @HaiderAli-or9br Месяц назад

    Dharna ka bohat khoob analysis kia. Afsos huwa jamaat Islami k dhoka kha janay par shaater logon k hathon.

  • @shavaizlatif630
    @shavaizlatif630 Месяц назад

    ❤❤❤orya jan Allah app ko salamat rakha Ameen sumeenamee 💖💝❣️👍🌹

  • @AMIR-fx7dj
    @AMIR-fx7dj Месяц назад

    اِنصاف کا بول بالا ہوگا، اللہ ہمیشہ حق کے ساتھ ہے۔۔۔۔ باطل کو شکِست ہوگی۔۔۔۔ یزید ہر دور میں ذلیل ہوگا۔

  • @abdullahkhanswati767
    @abdullahkhanswati767 Месяц назад +2

    Right 👍

  • @asifakhtar584
    @asifakhtar584 Месяц назад +1

    بہت سے غیر مسلم بھی کرپشن فری مل جائینگے لیکن اپ(بحیثیت ایک فرد یا ایک ادارہ/جماعت) کرپشن سے پاک ہو کر بھی حاکمیت الہ/اقامت دین/اللہ کی زمین پر اللہ کی شریعت(قانون)کے نفاذ کا فریضہ پس پشت ڈالکر صالح اور فلاحی معاشرہ/ریاست قائم نہیں کرسکتے۔

  • @MuhammadAfzal-jh3rz
    @MuhammadAfzal-jh3rz Месяц назад

    Imran khan zindabad

  • @yashoos
    @yashoos Месяц назад

    Jazak Allah Orya Sir

  • @shabanamazher767
    @shabanamazher767 Месяц назад

    Imran khan zinda baad In sha ALLAH

  • @sisthrees
    @sisthrees Месяц назад +1

  • @AbdulQayyumKhan-o9s
    @AbdulQayyumKhan-o9s Месяц назад

    May Allah bless you more

  • @abdulsattarkhan4746
    @abdulsattarkhan4746 Месяц назад +1

    Mashallah

  • @asgharkhan8445
    @asgharkhan8445 Месяц назад +1

    Zindabad imran Khan

  • @user-un5mu9im6r
    @user-un5mu9im6r Месяц назад +74

    جی السلام علیکم اولیا جان صاحب پاکستان کے جتنے دینی جماعتیں ہیں انہوں نے ملک کے ساتھ بھی اور دین کے ساتھ بھی گرداری کی ہے اج تک اپنی مسجدوں کے بل نہیں معاف کرا سکے تو انہوں نے پاکستان غریب عوام کا کیا کام کرنا ہے

    • @umerfarooqha380
      @umerfarooqha380 Месяц назад +2

      Kisna sahi Ki ha ?

    • @desiboy4309
      @desiboy4309 Месяц назад +1

      غدار تو سب سے بڑا نیازی فرعون ہے جو گستاخوں کا یار مندر گردوارے کھول کر مساجد شہید کی کفار کا ایجنٹ ملعون خنزیر

    • @iftikharahmadwaseem3618
      @iftikharahmadwaseem3618 Месяц назад

      اوریا
      زغداری
      ایسے لکھتے ہیں
      جیتے رہو!

    • @abdulwadood8554
      @abdulwadood8554 Месяц назад

      🖐🏿🖐🏿🖐🏿

    • @malikaslamkhan8547
      @malikaslamkhan8547 Месяц назад

      IS WAQAT SAB MULVI 18. HAZARI AUR LUNDEY LUPAREY HEN.MULANA TARIQ JAMEEL SAHIB IN WAJA SEY PAKISTAN SHOR GEY HEN

  • @RanaZaka-pm7ii
    @RanaZaka-pm7ii Месяц назад +1

    ❤❤ imran khan zindabad ❤❤

  • @falahbaloch
    @falahbaloch Месяц назад

    Jazak Allah Wa Allf Khair Orya Sir 🫡 ❤

  • @starwow8248
    @starwow8248 Месяц назад +4

    Jamat islamic part 2 of TLP

  • @vilmafavorito
    @vilmafavorito Месяц назад

    ORYA SAHAB WHAT EDUCATION AND WHAT RELIGION OUR MOLVIES HAVE

  • @imransajan1298
    @imransajan1298 Месяц назад +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @rajawajidmahmood1589
    @rajawajidmahmood1589 Месяц назад +1

    💕🇵🇰💕🇧🇫💕

  • @AbrarKhan-nz7cg
    @AbrarKhan-nz7cg Месяц назад

    Very Nice. Allah Salamat Rakhay.

  • @muhammadkferoz4068
    @muhammadkferoz4068 Месяц назад +2

    Release Imran khan

  • @kamranasif56
    @kamranasif56 Месяц назад

    very good thank

  • @maazawan4223
    @maazawan4223 Месяц назад

    Very good 👍

  • @abrarahmad4345
    @abrarahmad4345 Месяц назад

    ❤❤❤❤good job

  • @shrozharis6510
    @shrozharis6510 Месяц назад

    Very well said

  • @muhammadyounis8268
    @muhammadyounis8268 Месяц назад +3

    Orea sb AP ka v log sunney k lyea 2 mints music Sunna par ta hey for God sake is ko khtam krain is ly m AP ka vlog nhi sunta is ko khtam karwain plz