ماشاءاللہ ماشاءاللہ اصف بھائی اللہ پاک اپ کو ترقی دے یہ جو اوپر پرانا بریڈر ہوں یہ پرانا بریڈر نہیں ہے یہ پرانا بروکر لگ رہا ہے اور ان لوگوں کو کوڑیوں کے ریٹ میں مال چاہیے ہوتا ہے جبکہ ریٹ ابھی اچھا چل رہا ہے تو ان کو مرچیں لگ رہی ہیں الٹے سیدھے کمینٹس کر رہے ہیں❤
انشاءاللہ انشاءاللہ اللہ نے چاہا تو بیٹا ماتم تو اپ لوگ کرو گے سارے کے سارے ماتم کرنے کا وقت اپ لوگوں کا ہے اور رونے کا وقت بھی اپ لوگوں کا ہے بڑے مزے کرے اپ لوگوں نے بجری اور جاوا کے اندر اب اپ لوگوں کے ماتم کرنے کی باری ہے انشاءاللہ انشاءاللہ😊
Asif bhai im your subscriber java egg w lay kr rhi he or confirm pair pr egg pe beth nhi rhi ye third time h har cluth mai 5 egg ly kr rhi h or ye teesri mrtaba bhi egg zaya hogai pair bhi confirm he koi solution bta dyn plz
Asif bhai bht masoomana sawal hy Mera aapse jaise albino ka original rate 4000 se 4500 hy jo k 35 se 40 hazar ka sale hua aisai fawn ka rate b 5500 se 6000 hy original rate fawn b 35 hazar ka sale hua JB itny najaiz rates py fawn sale hua to us waqt aap ka camera Kahan tha? Ab fawn dubara apny original rates py aarha hy to Kia masla hy asif bhai plz jawab zarur dijyega mjhe intezar rahega
@@fahadali9489 Abb Is ka serious jawab yah hai ke bhai demand and supply ka game hai USS waqt demand Thi aur Java Nahin Thi to lazmi Si Baat hai rate badhega Abb ham camera may Kahay is ka rate 5500 hai to log hamay Pagal samjay gay
مارکیٹ کو نیچرلی گرو کرنے دیں اپنے خیالات اور اندیشات کو مارکیٹ پہ لاگو نہ کریں پھر یہ مارکیٹ اپنی اصل حالت میں آئے گی، یہ نا لو وہ نا لو یہ سستا نہ دو وہ مہنگا نہ دو کیا ڈرامہ ہے بھائی صاحب؟
آصف بھائی آپ اتنا ماتم کیوں کرتے ہو جاوا کے لیئے پہلے یہ بتائیں اور لوگوں کو کس نے بولا ہے کہ پرندوں پر لاکھوں روپے لگائیں ہاں ہر کوئی ہمارے پرندوں کے شوق میں کاروباری بن کر آیا جب ان کے کروڑ پتی بننے کے خواب چکنا چور ہوگئے اور بھاگنے لگے اور آپ کی طرح رونے لگے جس طرح آج آپ رو رہے ہو آصف بھائی آپ ابھی بچے ہو اس شوق میں سمجھے پہلے یہ معلوم کرو کسی پرانے بریڈر سے کہ جاوا کی اصل قیمت کیا ہے جو 2009 میں تھی پھر یہ بولو کہ فان جاوا کے ریٹ اسٹیبل ہیں فان جاوا میں نے صرف پندرہ سو روپے میں فروخت کیا تھا 2009 میں ماتم کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ابھی تو یہ صرف ایک جھلک ہے آگے دیکھو ہوتا ہے کیا فان جاوا کا بریڈر جوڑا چار ہزار میں فروخت ہوگا 2025 میں یہ میرے سترہ سال کا تجربہ ہے بھائی ایک اور بات جو لوگ بولتے ہیں پرندوں کا کاروبار ہے وہ لوگ ایک نمبر کے جھوٹے دھوکے باز ہیں پرندوں کا شوق ہے بس شوق میں بھی ایک پرانا بریڈر ہوں اور ایک شوقین سمجھے آصف بھائی رونے کا نہیں ہے😂
@osamaahmed3651 جی بھائی بلکل صحیح فرمایا یہ میرے سالوں کا تجربہ ہے بھائی بڑے جوڑے ہی سیل ہونگے ذیادہ تر وہ بھی صرف چار سے تین سے پانچ ہزار روپے کے درمیان پھٹے بھی فروخت ہونگے لیکن کچھ حد تک ابھی کے لیئے تو فان جاوا مت خریدے بعد میں صرف پچھتاوا ہوگا اور کچھ نہیں آپ دیکھ رہے ہیں کہ لوگ عام لوٹینو لوبرڈ کے صرف بڑے جوڑے سیل ہو رہے ہیں
Great mera bhai khoosh raho
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اصف بھائی اللہ پاک اپ کو ترقی دے یہ جو اوپر پرانا بریڈر ہوں یہ پرانا بریڈر نہیں ہے یہ پرانا بروکر لگ رہا ہے اور ان لوگوں کو کوڑیوں کے ریٹ میں مال چاہیے ہوتا ہے جبکہ ریٹ ابھی اچھا چل رہا ہے تو ان کو مرچیں لگ رہی ہیں الٹے سیدھے کمینٹس کر رہے ہیں❤
Ameen geo Bhai Allah app aapko Khush rakhe app Rozi Rizak may Izafa karay Ameem
Well done 👍
Farik Videoo
❤ بالکل اصف بھائی اے ون بات کیے اپ نے
@@goodaviary thx
good video bro👍
Jab supply zada hogi aur demant kam hogi tu koi si bhi java ho rate nichey ajai gey
❤❤❤ love u
انشاءاللہ انشاءاللہ اللہ نے چاہا تو بیٹا ماتم تو اپ لوگ کرو گے سارے کے سارے ماتم کرنے کا وقت اپ لوگوں کا ہے اور رونے کا وقت بھی اپ لوگوں کا ہے بڑے مزے کرے اپ لوگوں نے بجری اور جاوا کے اندر اب اپ لوگوں کے ماتم کرنے کی باری ہے انشاءاللہ انشاءاللہ😊
بھائی بہترین جواب
Asalam oalikum Bhai plz camera ki taraf dhaik k bolo eyes face front pr rakho don't mind ❤❤❤❤
@@FaizaKhan-x8v ok
👍
❤❤❤❤❤
Asif bhai im your subscriber java egg w lay kr rhi he or confirm pair pr egg pe beth nhi rhi ye third time h har cluth mai 5 egg ly kr rhi h or ye teesri mrtaba bhi egg zaya hogai pair bhi confirm he koi solution bta dyn plz
Asif bhai bht masoomana sawal hy Mera aapse jaise albino ka original rate 4000 se 4500 hy jo k 35 se 40 hazar ka sale hua aisai fawn ka rate b 5500 se 6000 hy original rate fawn b 35 hazar ka sale hua JB itny najaiz rates py fawn sale hua to us waqt aap ka camera Kahan tha? Ab fawn dubara apny original rates py aarha hy to Kia masla hy asif bhai plz jawab zarur dijyega mjhe intezar rahega
@@fahadali9489 Bhai mara Bhi Masoomana jawab yah hai ki bhai use waqt mere pass camera hi nahin tha yani ki mera channel hi nahin tha
@@fahadali9489 Abb Is ka serious jawab yah hai ke bhai demand and supply ka game hai USS waqt demand Thi aur Java Nahin Thi to lazmi Si Baat hai rate badhega Abb ham camera may Kahay is ka rate 5500 hai to log hamay Pagal samjay gay
Isiliye bhai abhi hobby khatm ho gai hai sirf business sahi hai
@@fahadali9489 aur yah part of the game Hai to ummid karta Hun Ki ab aapko samajh mein a Gaya Hoga mera jawab
السلام علیکم اصف بھائی اپ یہ بتائیں میرے پاس دو پیر ہیں فون جاوا کے بیچوں یا نہیں
Rakhloo
bhai parindo ka shoq kia jata he karobar nahi dana ka hisaab rakho ge pareshan ho jao ge ye mera 40 sala tajruba he buggies se le ke gray tak
Bilkul Sahi kaha
مارکیٹ کو نیچرلی گرو کرنے دیں اپنے خیالات اور اندیشات کو مارکیٹ پہ لاگو نہ کریں پھر یہ مارکیٹ اپنی اصل حالت میں آئے گی، یہ نا لو وہ نا لو یہ سستا نہ دو وہ مہنگا نہ دو کیا ڈرامہ ہے بھائی صاحب؟
😅
Ahsiaf bahe ma NY albino hold kia or natizha ye nikla 7000 Sy aty ahty 2250 ma dena para kia krta Mera Dil b both kahrab howa
@@mhanif5998 jawab vedio may
Koi stable nhi hua
ہر جگہ مافیا بیٹھا ہے فارمر کو اسکی محنت کا صلہ نہیں ملتا چاہئے وہ زرعی ہویا پوٹری یا کوئی اور نقصان میں جاتاہے ۔ 🤔
Ja
va. 1000 ka baccha bikega
@@theprokidgammer app bhej dena
آصف بھائی آپ اتنا ماتم کیوں کرتے ہو جاوا کے لیئے پہلے یہ بتائیں اور لوگوں کو کس نے بولا ہے کہ پرندوں پر لاکھوں روپے لگائیں ہاں ہر کوئی ہمارے پرندوں کے شوق میں کاروباری بن کر آیا جب ان کے کروڑ پتی بننے کے خواب چکنا چور ہوگئے اور بھاگنے لگے اور آپ کی طرح رونے لگے جس طرح آج آپ رو رہے ہو آصف بھائی آپ ابھی بچے ہو اس شوق میں سمجھے پہلے یہ معلوم کرو کسی پرانے بریڈر سے کہ جاوا کی اصل قیمت کیا ہے جو 2009 میں تھی پھر یہ بولو کہ فان جاوا کے ریٹ اسٹیبل ہیں فان جاوا میں نے صرف پندرہ سو روپے میں فروخت کیا تھا 2009 میں ماتم کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ابھی تو یہ صرف ایک جھلک ہے آگے دیکھو ہوتا ہے کیا فان جاوا کا بریڈر جوڑا چار ہزار میں فروخت ہوگا 2025 میں یہ میرے سترہ سال کا تجربہ ہے بھائی ایک اور بات جو لوگ بولتے ہیں پرندوں کا کاروبار ہے وہ لوگ ایک نمبر کے جھوٹے دھوکے باز ہیں پرندوں کا شوق ہے بس شوق میں بھی ایک پرانا بریڈر ہوں اور ایک شوقین سمجھے آصف بھائی رونے کا نہیں ہے😂
Bhai phir patha kitny ka sale hoga kam se kam??? Ya pehly ki tarah sirif Adult pair sale hoga?
@osamaahmed3651 جی بھائی بلکل صحیح فرمایا یہ میرے سالوں کا تجربہ ہے بھائی بڑے جوڑے ہی سیل ہونگے ذیادہ تر وہ بھی صرف چار سے تین سے پانچ ہزار روپے کے درمیان پھٹے بھی فروخت ہونگے لیکن کچھ حد تک ابھی کے لیئے تو فان جاوا مت خریدے بعد میں صرف پچھتاوا ہوگا اور کچھ نہیں آپ دیکھ رہے ہیں کہ لوگ عام لوٹینو لوبرڈ کے صرف بڑے جوڑے سیل ہو رہے ہیں
Ghanta 12000 ka bik raha he.7000 me bik rahahe
@@ansariparrotlover1162 g Punjab mein
Sab bakwas…