A curious case of lost paintings: Artwork that got 'lost' in Pakistan for 35 years - BBC URDU

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 июл 2024
  • یہ کہانی ہے برصغیر میں تجریدی(abstract) آرٹ کے بانیوں میں شامل انور جلال شمزا کے اُن دس فن پاروں کی، جنھیں ان کی وفات کے بعد پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کی نمائش کے لیے سنہ 1985 میں برطانیہ سے پاکستان لایا گیا۔ مگر اِن فن پاروں کو اُن کے اصل مالکان تک واپس پہنچانے میں 35 برس کا عرصہ لگا۔ انور جلال شمزا اور ان کے فن پاروں کی گمشدگی کا تاریخی معمہ جاننے کے لئے دیکھیے صحافی کاشان اکمل اورہمارے ساتھی موسی یاوری کی یہ رپورٹ
    #AbstractArt #AnwarJalalShemza #PNCA
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
    bbc.in/1GsJCMR

Комментарии • 5