Takht Bhai: 2000 Years Old Buddhist Monastery - BBCURDU

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 окт 2024
  • مردان شہر سے آدھے گھنٹے کی مسافت پر واقع بودھ مذہب کی یادگار تخت باہی 2000 سال سے یہاں موجود ہے۔ 19ویں صدی میں دریافت کی گئی یہ یادگار تخت باہی شہر سے 500 فٹ کی بلندی پر موجود ہے۔
    مزید جانیے ہمارے ساتھی بلال احمد اور عزیز اللہ خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
    bbc.in/1GsJCMR

Комментарии • 26