3 inch solar water pump .water level 50 feet

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 13 сен 2024
  • 3 inch solar water pump price in Pakistan
    • 3 inch solar water pum...
    To design a 3-inch submersible tubewell system powered by solar energy for a water level at 50 feet, we need to consider several factors. Here's a basic overview of the components and considerations:
    1. Submersible pump:
    3-inch diameter pump suitable for the required flow rate
    - Pump capacity should match the well yield and daily water requirement
    2. Solar panels:
    - Photovoltaic panels to generate sufficient power for the pump
    - Panel wattage depends on pump power requirements and daily runtime
    3. Controller:
    - A solar pump controller to manage power from panels to pump
    - May include Maximum Power Point Tracking (MPPT) for efficiency
    4. Wiring and accessories:
    - Appropriate gauge wiring for the system
    - Connectors, switches, and safety devices
    5. Storage (optional):
    - Water storage tank if continuous pumping isn't required
    - Battery bank if you need to pump outside of sunlight hours
    6. Mounting structure:
    - For solar panels, angled for optimal sun exposure
    To properly size this system, we'd need more information:
    - Daily water requirement
    - Well yield
    - Hours of peak sunlight in your location
    - Budget constraints
    Would you like me to elaborate on any specific aspect of this system or provide a general estimate for component sizes based on typical requirements?
    contect me on whatsapp 03075253678
    #3 inch delivery submersible pump#

Комментарии • 23

  • @LessonOfIslam546
    @LessonOfIslam546 Месяц назад

    بہت خوب

  • @KuchhBhiAli-ei
    @KuchhBhiAli-ei Месяц назад

    Good

  • @AbdurRehmanRajoka197
    @AbdurRehmanRajoka197 Месяц назад +1

    Sir kiya 4 inch delivery py boki wala boor krwa dain
    Boqi waly bor k bary mai bataye ga
    Shukriya

  • @akbarluqman
    @akbarluqman Месяц назад +1

    ہمارے ہاں کہروڑ پکا کے علاقے میں واٹر لیول 70- 80 فٹ ہے۔ اس کے لیے کوئی ویڈیو بنائیے۔

    • @shujabadi191
      @shujabadi191  Месяц назад

      Je je zror

    • @Mujtaba895
      @Mujtaba895 Месяц назад

      Meri sowal ka jowab di do ustad g plzzz.❤

  • @adnantangra6142
    @adnantangra6142 Месяц назад +1

    Aoa. Sir mn 32 panal 580 watt 20hp ki motor 95/4 ka pump lagaya hua cable ki lambayi 600f hy pani pressure se nhi aa raha sir btaye ga kn sa pump use karu

    • @shujabadi191
      @shujabadi191  Месяц назад

      Sab kuch theek hy bs panel 7 aor lay kr 13 panel ke 3 string bna len

  • @waseemsial6331
    @waseemsial6331 23 дня назад +1

    Bhai is ka leye solar panels kitna required ho ga

    • @shujabadi191
      @shujabadi191  23 дня назад

      السلام علیکم بھائی سولر پینل تو اپ اپنی مرضی سے لگا سکتے ہیں بس وی ایف ڈی کو کم از کم انپٹ میں 500 ووٹ دینے ہوتے ہیں جس کے لیے اپ کم از کم 10 پینل لگاتے ہیں کیونکہ 580 واٹ کا جو پینل ہوتا ہے وہ 50 وولٹ دے رہا ہوتا ہے اس حساب سے 10 پینل کے 500 وولٹ بنتے ہیں تو اپ 10 پینل سے لے کر 30 پینل کے درمیان جتنے پینل بھی لگا سکتے ہیں لگا دیں اپ کی جیب کی بات ہے اپ کی یہ بھاری ہے تو اپ 30 بھی لگا سکتے ہیں جیب ہلکی ہے تو پھر 10 بھی لگا سکتے ہیں اتنے پینل اپ زیادہ لگائیں گے اپ کو زیادہ ٹائم تک زیادہ ایمپیئر زیادہ پانی ملتا رہے گا کیونکہ صبح جب دھوپ نکلتی ہے تو ایمپیئر اور ووٹ کم ہوتے ہیں اس وجہ سے ٹیوب ویل کا پانی کم اتا ہے جوں جوں دھوپ بڑھتی جاتی ہے تو کرنٹ بھی بڑھتا جاتا ہے اور پانی زیادہ ہوتا جاتا ہے نو بج کر 30 منٹ کے بعد تقریبا کرنٹ پورا ہوتا ہے جو کہ دو بج کر 30 منٹ تک رہتا ہے ہمارے ہاں لیکن جب اپ پینل اضافی لگاتے ہیں مثال کے طور پر اپ کی موٹر کو اگر 18 پینل کی ضرورت ہے اور اپ نے لگا دیے ہیں اس کے اوپر 30 تو اوپر کے جو 12 پینل ہوں گے وہ جس وقت دھوپ کم ہوگی کم ایمپیئر دے کر بھی اپ کا پانی پورا کر سکتے ہیں اس لیے میں اکثر اپنی ویڈیو میں کہتا ہوں کہ اگر اپ کے پاس پیسوں کی گنجائش ہو تو سولر پینل میں کنجوسی نہ کریں جہاں 12 کی ضرورت ہو اپ 16 یا 18 لگا دیں تو زیادہ ٹائم تک اپ کو پورا پانی ملتا رہے گا ویسے جو کمبینیشن اس ویڈیو میں میں نے بتایا ہے اس میں 10 پینل میں بھی پانی باہر ا جاتا ہے اور اچھا پریشر بھی اتا ہے لیکن فل دھوپ میں تھوڑی دھوپ میں پانی کا پریشر اتنا اچھا نہیں ہوتا بہت بہت شکریہ اللہ اپ کو جزائے خیر دے جزاک اللہ

  • @AbdurRehmanRajoka197
    @AbdurRehmanRajoka197 Месяц назад +1

    Mera dost hai wo kehta hai boki wala boor karwa do
    Kiya karwana chahye????
    Reply lazmi kejeye ga

    • @shujabadi191
      @shujabadi191  Месяц назад

      Bor boki wala ho ya machine wala
      Es sy farq ni parta
      Filter cement wala ho ya plastic wala es sy farq parta hy

  • @Mujtaba895
    @Mujtaba895 Месяц назад +1

    ہمارے یہاں میلسی کےعلاقے میں واٹرلیول70۔80فٹ ہیں 10hp ki motorہیں100فٹ لمبی تار ہیں سولر پلیٹے کتنی ہو 20سولر580واٹ کے لگیےہیں

    • @shujabadi191
      @shujabadi191  Месяц назад +1

      بہت ہیں

    • @Mujtaba895
      @Mujtaba895 Месяц назад

      کتنا زمین سراب ھو سکتی ھے4انچ ڈیلیوری ھے 1کلا روز کا سراب کرتی ھے آپ کی رائے کا انتظار رہے گا ok sir g

  • @abdulghafar-cz4hs
    @abdulghafar-cz4hs Месяц назад

    46--2 k sath 5.5 Hos power motr laga saktay hain , is se mazeed faidah ho ga,? Ya 4 Hos pwer lagain

  • @NazarMuhammad-h7g
    @NazarMuhammad-h7g Месяц назад

    Màta water leàvel 4o ft ha is la khacha btai

  • @AbdulHamid-fp3py
    @AbdulHamid-fp3py Месяц назад

    آپ نے یہ ویڈیو پہلے بھی اپلوڈ کی ہوئی ہے اور اس کو دوبارہ اپلوڈ کر کے لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں اور ساتھ ساتھ یوٹیوب کی پالیسی کی بھی خلاف ورزی کر رہے ہیں ۔ابتدا میں آپ نے کل خرچ بتانے کا کہا تھا لیکن خرچے کا کہیں ذکر آیا یہ بھی ایک طرح سے دو نمبری کی ہے ۔

    • @shujabadi191
      @shujabadi191  Месяц назад +2

      یہ ویڈیو اگر میں نے پہلے اپلوڈ کی ہووی ہوتی تو یوٹیوب مجھے کاپی رائٹ کی سٹرائیک دیتا۔دوسری بات
      خرچے کا میں اگر اس ویڈیو میں تفصیلی ذکر کرتا تو ویڈیو زیادہ لمبی ہو جاتی اس لیے میں نے تفصیلی ویڈیو کا حوالہ دے کر ویڈیو کو مختصر کرنے کی کوشش کی