Mr. Naveed is one of the film lovers who has memorized all of the old movie names ,their directors names, and all the cost songs. I always appreciate him regarding his knowledge about the movies and all about them. He is the true lover of movies and dramas. Good and detailed information .
بہت خوبصورت انٹرویو تھا بھائی بالکل ٹھیک فرمایا بھائی جان میں نے ندیم کی ہم دونوں دیکھی تھی اسٹار لائٹ میں اور یہاں پر اے سی بہت چلاتے تھے اچھے طریقے سے
Thank you for sharing the rich history of cinemas in our city Multan with us. Your passion and knowledge truly brought the stories to life. I appreciate your dedication to preserving this important cultural legacy." Excellent Mr. Naveed
سطان راہی کی وفات کے بعد ایک فلم پنجابی دوبٹہ کی نمائش پر فلمسٹار جاوید حسن ھیرو تھے نے خود آکراس فلم کی اوپننگ کی تھی انٹرول میں سکرین پر آ کر سلطان راہی کے گیٹ اپ میں ڈائیلاگ بولے تھے
Naveed bhai Your deep understanding of cinema and film history is truly impressive. Your ability to analyze films and appreciate their historical context speaks volumes about your passion and expertise. It’s clear that you have a remarkable grasp of the evolution of film and the artistry behind it. But you unfortunately miss the one cinema i.e. Naz Cinema, which also represent the golden era of Multan cinematic history. But kudos to you for this outstanding presentation.
ملتان کے سینما کی یادیں شیئر کرتا ہوں ۔۔ کیپری سینما میں دہلیز ۔بلی ۔ سٹار لائٹ سینما میں امنگ سیان انآڑی۔ ڈریم بلینڈ سینما میں امرا و جان ادا۔میڈم باوری۔ ۔بابر سینما میں فقیریہ میرا چیلنج ۔ نوشاب سینما میں حسینہ 420 انجمن سینما میں دو بدن کامیابی محبت ایک کہانی ۔ڈان سینما میں ڈاکو رانی شبنم کی کالو مالکا۔ محفل سینما میں بازی ۔نائلہ مس کولمبو۔زینتھ سینما میں نازنین دوراہا ۔افسانہ زندگی کا سلام محبت بندگی ۔دیکھی تھی بہت اچھا دور تھا
ہاں جی میں بھی ملتان شہر کا رہنے والا ہوں ۔بہت فلمیں دیکھی ہیں ملتان کے سینماؤں میں ۔ملتان کے مین سینما بڑے سینما میں ڈریم لینڈ ریکس کیپری۔ محفل ۔بابر ۔ڈان ۔کرن اور سٹارلٹ تھے۔ بھائی صاحب نے نازسینما کا ذکر نہیں کیا جو کہ ولایت اباد کے ساتھ ہے اس کی بلڈنگ ابھی کھڑی ہے لیکن بند پڑا ہے سینما ۔
Multan ka sb sa bahtreen cinema capri tha jis main Pakistan kii buhat bari filmain release huin Maslun Mera name ha mohabat,dahleez,qurbani,brandish,Dorian,meharbani,kamiybi,gumnam,spy who loved me,yeti,mighty humalian man,hum aik hain,love story,NAHI abhi NAHI,sungdil,etc
بھائی جان ملتان کے ساتھ ساتھ میں نے لاہور کے تمام بڑے سینماؤں میں فلمیں دیکھیں ہیں۔ جن میں مبارک سینما۔ نغمہ سینما۔ پرنس۔ شبستان۔ میٹرو پول۔ پلازہ گلستان۔ اوڈین کیپیٹل اور رتن سینما
Zaheer sb mey bhi Multan ka resident ho. Naveed sb aik cinema Garizon Cinema miss ker gey. Mey ney wah multiple films Dekhi. Film star Muhammad Ali jab Multan Millat High School apney teacher Musarrat Baig ki kaber per aaiye Thay tu ino ney Dreamland cinema per aik show dekha tha. Hum dosto ney us show ki tickets ki bohat try ki thi but fail to get tickets. Ali sb ko show k end per door sey jatey dekha tha.
میں بھی ملتان کا رھنا والا ھوں ملتان کے سینمے ڈریم لینڈ حشمت محل کراؤن محفل بابر ڈان کرن تاج محل 😮خیام شالیمار کیپری سٹارلٹ ناز سیٹیزن ناز انجمن زینتھ ریکس امپیریل نوشاب رادھو
پرانا زمانہ یاد آ گیا ۔ فلمی پوسٹرز ۔ اے سی نان اے سی سینمے۔ ھال گیلری۔ مین سینما ۔ سیکنڈ سینما ۔ فیملی سینمے۔ کیا زمانہ تھا۔ پلیز نوید صاحب کا نمبر شعیر کریں ۔
❤ میرا شہر ڈیرہ غازیخان ملتان سے صرف ایک گھنٹے کے فاصلے پر ہے زکریا یونیورسٹی ملتان میں میںٰ ایم اے کی سٹوڈنٹ تھی اور سیکنڈ رن میں ارمان سینما میں دیکھی کوٸ چھُٹی تھی میرے ماموں یونیورسٹی سے لینے کے لیے آۓ پبلک کنوینس میں اُس دور میں لڑکیوں کو اکیلے جانے کی اجازت نہیں تھی تو میری ممانی خاص طور پر یہ فلم دیکھنے ساتھ آٸیں مجھے بھی موقع ملا میں بچوں کی طرح خوش تھی مجھ سمیت بہت سے لوگوں کی آنکھیں بار بار بھیگ رہی تھیں کیونکہ سر وحید مراد کا انتقال ہو چکا تھا میرے شہر ڈیرہ غازیخان میں دو سینماء مجھے یاد ہیں شالیمار اور ناز سینماء شالیمار اب ہوٹل ہے شاید آپ لوگوں کو یاد ہو ایمل کانسی کو اسی ہوٹل سے گرفتار کیا گیا تھا
بہن بہت اچھی یاد شیئر کی آپ نے دکھ بھی ہوا وحید مراد جی تو بہت جلد ہم سے جدا ہوگئے لیکن دلوں میں زندہ ہیں اور رہیں گے بہر حال آپکے تبصرے میں انفارمیشن ملی
Ghurbat ka zamana tha sirf 2nd class bhari hui hoti thi .1.75 ki ticket thi .gallery Rs 6 ki thi.dress Rs 5 ki thi ...cycle stand pr sirf bicycles khadi hoti thi,khal khal vespa scooter khada hota tha. Sirf film hi tafreh hoti thi.nai film ki numaish pr extra chairs rakhi jati theen.Naujwan tabqa hamaisha wahid murad nadeem zaiba Rani sangeeta ki batain krta tha.1972 main khayam cinima main film Najma daikhi thi 😢 .....ab to hr ghar main cinema hay😅 Navid bhai aap nay Multan walon pr ehsan kya hay .multan cinima aik history hay jis ki umar 50 60 sal sy zyada nahin. Aaj sy 100 sal k bad aap ki yeh video kitny shauq sy daikhi jay gi aur is ki historical importance kya ho gi aap andaza bhi nahi kr sakty Aap agar aik aur program in cinima ki tareekh paidaysh aur tareekh wafat pr bhi kr dain to tareekh aap ka hazaron sal tak shukriya ada krti rahy gi A big salute from Multanies❤
ماشاللہ نوید بھائ آپ نے ڈوبتی سینما انڈسٹری کے متعلق اواز اٹھائ آپ کی اس کاوش کو نا سرھانا زیادتی ھو گی اور آپ کی کاوش ایک بار پھر سینما انڈسٹری کوس نئ زندگی دے گی
Mr Naveed has a good memory n clearly is a great fan of Pakistani movies. He is an encyclopaedia of movie industry. Thanks
Thanks
Very good informative report sohna Multan yad AA gaya
Very informative and interesting interview.
Well done Naveed Sb
Thanks Ali bhai
@@naveedkhan8196Nadeem sb lagta gay aap ke favourite hero rahe.
@@KAMALK320 Bs Bhai Kuch aisa hi Hy. Thanks
Garission cinema b tha Multan CMH hospital se thora agay wohan men ne Aina film dkhi thi
wonderful & nice information Naveed Bhai.
Thanks Ishaq Sb
زبردست معلومات
بہت خوب جناب
exellent work
Excellent Great information 👍
Thanks AR
Very good information 👍⚘love you naveed bhai
Thanks Ansar bhai
Good information about cinemas of Multan .i cut a sorry figure that you have not mentioned the Naz cinema as its building is still existing
Yes right
Zabardast interview very informative zabardast
Thanks Ch Sb
Good naveed bhai and great personality zaheer bhai
Mr. Naveed is one of the film lovers who has memorized all of the old movie names ,their directors names, and all the cost songs. I always appreciate him regarding his knowledge about the movies and all about them. He is the true lover of movies and dramas. Good and detailed information .
Thanks Shehbaz Bhai ❤
Nice information
Nice & 👍
Very nice discussion Zaheer shb thanks
Zaheer Bhai actually that's your passion .❤
you did it in very good manners
Thanks
کاش تو ایک ستارہ ہوتا اسمانوں پہ اشیانہ ہمارا ہوتا لوگ تجھے دور سے دیکھتے پاس سے دیکھنے کا حق تو ہمارا ہوتا 🌹❤️👩❤️👨
Multan
بہت خوبصورت انٹرویو تھا بھائی بالکل ٹھیک فرمایا بھائی جان میں نے ندیم کی ہم دونوں دیکھی تھی اسٹار لائٹ میں اور یہاں پر اے سی بہت چلاتے تھے اچھے طریقے سے
Yes Haris Bhai you are Right.
Zindigi
Miss hong Kong
Hum Dono
Sohra the jawaie
Mehndi
Keemat
Chorian
Kia yadin thi Starlite ⭐ ki
Thank you for sharing the rich history of cinemas in our city Multan with us. Your passion and knowledge truly brought the stories to life. I appreciate your dedication to preserving this important cultural legacy." Excellent Mr. Naveed
Thanks
excellent
Thanx bro
سطان راہی کی وفات کے بعد ایک فلم پنجابی دوبٹہ کی نمائش پر فلمسٹار جاوید حسن ھیرو تھے نے خود آکراس فلم کی اوپننگ کی تھی انٹرول میں سکرین پر آ کر سلطان راہی کے گیٹ اپ میں ڈائیلاگ بولے تھے
Naveed bhai ne Naz cinema miss kar dia.
Yes I think Naz cinema Kumhar mandi...
Good
Thanks ❤
Naveed bhai Your deep understanding of cinema and film history is truly impressive. Your ability to analyze films and appreciate their historical context speaks volumes about your passion and expertise. It’s clear that you have a remarkable grasp of the evolution of film and the artistry behind it. But you unfortunately miss the one cinema i.e. Naz Cinema, which also represent the golden era of Multan cinematic history. But kudos to you for this outstanding presentation.
Thanks Tanzeel Sb,,,,🌹
*نوید بھائی ماشااللہ آپ نےبہت اچھا انٹرویو دیاھے آپ انسائیکلوپیڈیا آف فلمیریاھیں*
Thanks Abid Bhai
ملتان کے سینما کی یادیں شیئر کرتا ہوں ۔۔
کیپری سینما میں دہلیز ۔بلی ۔
سٹار لائٹ سینما میں امنگ سیان انآڑی۔ ڈریم بلینڈ سینما میں امرا و جان ادا۔میڈم باوری۔ ۔بابر سینما میں فقیریہ میرا چیلنج ۔
نوشاب سینما میں حسینہ 420 انجمن سینما میں دو بدن کامیابی محبت ایک کہانی ۔ڈان سینما میں ڈاکو رانی شبنم کی کالو مالکا۔ محفل سینما میں بازی ۔نائلہ مس کولمبو۔زینتھ سینما میں نازنین دوراہا ۔افسانہ زندگی کا سلام محبت بندگی ۔دیکھی تھی بہت اچھا دور تھا
During the zenith of lolly wood there were almost 22 Cinemas in Multan
Name please ?
ہاں جی میں بھی ملتان شہر کا رہنے والا ہوں ۔بہت فلمیں دیکھی ہیں ملتان کے سینماؤں میں ۔ملتان کے مین سینما بڑے سینما میں ڈریم لینڈ ریکس کیپری۔ محفل ۔بابر ۔ڈان ۔کرن اور سٹارلٹ تھے۔
بھائی صاحب نے نازسینما کا ذکر نہیں کیا جو کہ ولایت اباد کے ساتھ ہے اس کی بلڈنگ ابھی کھڑی ہے لیکن بند پڑا ہے سینما ۔
Multan ka sb sa bahtreen cinema capri tha jis main Pakistan kii buhat bari filmain release huin
Maslun Mera name ha mohabat,dahleez,qurbani,brandish,Dorian,meharbani,kamiybi,gumnam,spy who loved me,yeti,mighty humalian man,hum aik hain,love story,NAHI abhi NAHI,sungdil,etc
Very informative and very good
Thank you bro
QUALITY HONEST INFORMATION FROM ZAH ENTERTAINMENT.
Men ne kirin cinema Multan men phli fim Mian bivi r woh dkhi thi
Good
بھائی جان ملتان کے ساتھ ساتھ میں نے لاہور کے تمام بڑے سینماؤں میں فلمیں دیکھیں ہیں۔ جن میں
مبارک سینما۔ نغمہ سینما۔ پرنس۔ شبستان۔ میٹرو پول۔ پلازہ گلستان۔ اوڈین کیپیٹل اور رتن سینما
Shabistan , rattan ,prince,naghma,gulistan, pe main ne bi bohat si film's Dekhi hai
District okara k cinema pr bi prog kr laen
Gee zaroor
Wahan kitne cinemas hain
1.صنم ۔ 2.وینس ۔3. پیلس ۔
4.(گلستان محفل)
5.(انجم۔ پرنس)
6.محبوب
@@SultanKhan-yn1mn دوسرے نمبر پہ وینس سنیما ھی ھے سر۔
@@naveedkhan8196 yes i think gulistan open hai baber cinema tha
Mehboob cinema yusuf khan ny buy kya tha
@@SultanKhan-yn1mn venus prince baber anjum toot gae sanam palace bund hai gulastan open hai bus
Zaheer sb mey bhi Multan ka resident ho. Naveed sb aik cinema Garizon Cinema miss ker gey. Mey ney wah multiple films Dekhi. Film star Muhammad Ali jab Multan Millat High School apney teacher Musarrat Baig ki kaber per aaiye Thay tu ino ney Dreamland cinema per aik show dekha tha. Hum dosto ney us show ki tickets ki bohat try ki thi but fail to get tickets. Ali sb ko show k end per door sey jatey dekha tha.
میں بھی ملتان کا رھنا والا ھوں ملتان کے سینمے ڈریم لینڈ حشمت محل کراؤن محفل بابر ڈان کرن تاج محل 😮خیام شالیمار کیپری سٹارلٹ ناز سیٹیزن ناز انجمن زینتھ ریکس امپیریل نوشاب رادھو
گیریژن سینما بھی تھا
Naz cinema
Naveed Sahab has missed two Cinema Houses of Multan.
1.NAAZ CINEMA.
2.GARISON CINEMA.
These names should also be included.
Hasnat mahil cinema b Main Hussain Agahi bazar men ha
👍
ملتان میں 21 سینما تھے۔ آدھے سینمائوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ کچھ باقی رہ گئے ہیں
پرانا زمانہ یاد آ گیا ۔ فلمی پوسٹرز ۔ اے سی نان اے سی سینمے۔ ھال گیلری۔ مین سینما ۔ سیکنڈ سینما ۔ فیملی سینمے۔ کیا زمانہ تھا۔ پلیز نوید صاحب کا نمبر شعیر کریں ۔
Woh agr comment read karein gey tw خود kar dein gey
❤ میرا شہر ڈیرہ غازیخان ملتان سے صرف ایک گھنٹے کے فاصلے پر ہے
زکریا یونیورسٹی ملتان میں میںٰ ایم اے کی سٹوڈنٹ تھی اور سیکنڈ رن میں ارمان سینما میں دیکھی کوٸ چھُٹی تھی میرے ماموں یونیورسٹی سے لینے کے لیے آۓ پبلک کنوینس میں اُس دور میں لڑکیوں کو اکیلے جانے کی اجازت نہیں تھی تو میری ممانی خاص طور پر یہ فلم دیکھنے ساتھ آٸیں مجھے بھی موقع ملا میں بچوں کی طرح خوش تھی مجھ سمیت بہت سے لوگوں کی آنکھیں بار بار بھیگ رہی تھیں کیونکہ سر وحید مراد کا انتقال ہو چکا تھا
میرے شہر ڈیرہ غازیخان میں دو سینماء مجھے یاد ہیں شالیمار اور ناز سینماء شالیمار اب ہوٹل ہے شاید آپ لوگوں کو یاد ہو ایمل کانسی کو اسی ہوٹل سے گرفتار کیا گیا تھا
بہن بہت اچھی یاد شیئر کی آپ نے دکھ بھی ہوا وحید مراد جی تو بہت جلد ہم سے جدا ہوگئے لیکن دلوں میں زندہ ہیں اور رہیں گے
بہر حال آپکے تبصرے میں انفارمیشن ملی
@@SultanKhan-yn1mn آپ ہمیشہ حوصلہ افزاٸ کرتی ہیں ہمیشہ خوش رہیں آمین
Sir no review for 14aug movie??
Which movie?
نوید بھائی آپ نے ناز سینما کا ذکر نہیں کیا جو ولایت آباد میں تھا اور نہ ہی آپ نے نے بابر سینما کی بلڈنگ دکھائی ہے!
جی آ پ نے ٹھیک کہا غلہ گودام کے پاس۔ بابر تھیٹر کی تو ھے
Naz cinema abi b ha
@@haseebhadi5429 جی ابھی بھی موجود ہے!
Zaheer bhai good gup shup purani yadain bhool nahe saktay kabhi rawalpindi k khursheed cinema per video shoot kar lain wo abhi chal raha hai
Zaroor and thank youv
Jahir bhai aapane lahsun ka naam Nahin liya
Naaz Cinema is also in multan
Yes it was
Ghurbat ka zamana tha sirf 2nd class bhari hui hoti thi .1.75 ki ticket thi .gallery Rs 6 ki thi.dress Rs 5 ki thi ...cycle stand pr sirf bicycles khadi hoti thi,khal khal vespa scooter khada hota tha. Sirf film hi tafreh hoti thi.nai film ki numaish pr extra chairs rakhi jati theen.Naujwan tabqa hamaisha wahid murad nadeem zaiba Rani sangeeta ki batain krta tha.1972 main khayam cinima main film Najma daikhi thi 😢
.....ab to hr ghar main cinema hay😅
Navid bhai aap nay Multan walon pr ehsan kya hay .multan cinima aik history hay jis ki umar 50 60 sal sy zyada nahin.
Aaj sy 100 sal k bad aap ki yeh video kitny shauq sy daikhi jay gi aur is ki historical importance kya ho gi aap andaza bhi nahi kr sakty
Aap agar aik aur program in cinima ki tareekh paidaysh aur tareekh wafat pr bhi kr dain to tareekh aap ka hazaron sal tak shukriya ada krti rahy gi
A big salute from Multanies❤
Naveed Shahab se kbi BollyWood ka interview len
I hope they know's very well
As you say dear Usman ❤
Zaheer Bhai aapane last cinema Mithun ka jikr nahin kiya
Naat cinema bhi Multan mein maujud tha
Andleeb capri mn bi lgi thi 2003 mn
Naveed SB Babar cinema mein shabana nae lagi thi khatam mein lagi thi
Khatam main Nahin
Khayam main1976 main 😢
Zaheer bhai Faisalabad k cinema zaror karna i have lot of memories with Faisal Abad now I m in USA from long time thx
Pls share your number
یے نہیں بتایا کے ملتان میں کل کتنے سینما تھے
Hollywood py b thori roshni dal Dena 😁
Ok babban 😂
Naz sanma be hy
Very nice Navid khan
Starlite aor Anjuman mein Sooret aor seeret Andata Jeenay ki rah Dushman ki talash lage thein
Naaiz caiman be taa
گیریزن اور ناز سینما بھول گئے
Vشمشاد سینما ملتان کا کیا ہوا
Where is ?
Yahan tw apka reply hai Naveed bhai
Dr. Sb ye Shamshad cinema kaha tha,
@@zahentertainment7365yes, ok, thanks ye Sb a rha Hy but cinema details post krty hi ghayb ho jati Hy. Jaisy kisi be lock kr dia ho...
zenith yani urooj inhone zenth kardia
Aapane naaz cinema ka jikr nahin kiya
Na cinema Multan ka jikr aapane nahin kiyaBhai jaan aapane naat Sharif Multan karyakal nahin kiya
Naag muni kiran ny lgai thi
Ya awmi cinema thy Yaha har koe movie enjoy karta tha ab tu sb fazool ha
Beshak
نوید خان کا نمبر دیں شکریہ
Rex py majajan chali h 7ya 8 sal
ماشاللہ نوید بھائ آپ نے ڈوبتی سینما انڈسٹری کے متعلق اواز اٹھائ آپ کی اس کاوش کو نا سرھانا زیادتی ھو گی اور آپ کی کاوش ایک بار پھر سینما انڈسٹری کوس نئ زندگی دے گی
شکریہ بابر بنی۔
Naved khan ka cell number den thanks
Aapane naaz cinema ka jikr nahin kiya