Allama Nasir Abbas Ki Student Ki Shirkat | Hassan Allahyari | ⓒ

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 15 сен 2024
  • To Support Shaykh Hassan Allahyari:
    •••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    ► PayPal Donation paypal.me/ABTV
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    ► Patreon Page / allahyari
    •••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    ► Support ABTV www.abtv.org/e...
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    For further donation information, email: paypal@abtv.org
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    To Schedule a Call During Live Shows, Please Contact:
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    Brother Jafar Ali Kazmi:
    wa.me/+17187101138
    wa.me/+17865401100
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    Shaykh Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    ► Email: info@abtv.org
    ►wa.me/+19177832536
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    Please note: Shaykh Hassan Allahyari does not answer calls or listen to audio messages. He cannot read Urdu in Roman script. Please write your messages only in Urdu script.
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    #FiqahEJaffaria #इस॒_चैनल_को_सब्स्क्राइब_करना_ना_भूले #HassanAllahyariUrdu #Hassan_Allahyari_Urud #Hassan_AllahYari #HassanAllahyari #AllamaNasirAbbasKiStudentKiShirkat #allamanasirabbasofficial #allamanasirabbasmultan #allamanasirabbas #nasirabbasmultan #nasirabbas
    Allama Nasir Abbas Ki Student Ki Shirkat | Hassan Allahyari | ⓒ
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••

Комментарии • 143

  • @rizwanawan7690
    @rizwanawan7690 5 месяцев назад +12

    میرے دل کی دھڑکن میں یا علی یا حسین علیہم السلام ❤

  • @asifhussainsofi2743
    @asifhussainsofi2743 5 месяцев назад +27

    Allama nasir abbas multan rahimahullah ❤❤❤ love from kashmir

  • @hassanhaider4791
    @hassanhaider4791 5 месяцев назад +10

    مـــــومن کی پہچان عـــــلیٔ ہے.!🙌🏻🖤
    اپنا تو ایــــمان عـــــلی ہے..🙌🏻❤️

  • @zelder13
    @zelder13 5 месяцев назад +16

    Syeda JJH Shaheed Allama Nasir Abbas Rahmatullah alhe ke darjaat buland ataa farmaye 🤲 from India 🇮🇳

    • @HussainKhan-dr4ne
      @HussainKhan-dr4ne 5 месяцев назад +2

      Bhai main ek ahle sunnat sufi maulai hoon syeda ko jjh kaha dil khus hogaya aur besak Allama nasir Abbas Shaheed rahamat ullah hai

    • @zelder13
      @zelder13 5 месяцев назад

      @@HussainKhan-dr4ne Janab mai toh Zuljanah JJH kehta hu, log toh Kafir ka fatwa de dete hai. Inhe samjh nhi aata. Ya ALI JJH madad 🙌

    • @CraftyFoxx
      @CraftyFoxx 23 дня назад

      @@HussainKhan-dr4ne Jalajala lahu matlab Mighty and Glorious ju ke sirf Allah ka attribute ha or kisi ka bhi nhi

  • @AliRazaQureshi-oq9tb
    @AliRazaQureshi-oq9tb 5 месяцев назад +8

    علامہ ناصر عباس کے اللہ تعالی درجات بلند کرے

  • @rizwanawan7690
    @rizwanawan7690 5 месяцев назад +7

    ہر دم ہر لمحہ بس علی علی علی اور بس علی علی علی مولیٰ علیہ الصلوۃ والسلام ❤

  • @ana_rafidi51214
    @ana_rafidi51214 5 месяцев назад +11

    allah inko salamat rakhein ameen

  • @zahoormalik7203
    @zahoormalik7203 Месяц назад +1

    Allama nasir Abbas aaj be zinda hai❤

  • @user-iw1uk5yh6w
    @user-iw1uk5yh6w 5 месяцев назад +4

    Allah Pak in ko ore Bhai Allah yari ko salamat rakhay ameen

  • @raiwaseem595
    @raiwaseem595 3 месяца назад +1

    A great pupil of Allama Nasir Abbas ❤❤❤

  • @narsinhalihasnain7554
    @narsinhalihasnain7554 3 месяца назад

    Very good reply and very bold person Allahyari saib. Allah apko khub himmat aata kare.. Jo kaam aap kar rahe ho wo amare digar ullema ko bhi kerna chaiye. Haq bolna aur Darna dono nhi ho sakta.

  • @Jawaid-js-official
    @Jawaid-js-official 5 месяцев назад +4

    Hasan Allahyari mashallah❤❤❤❤zindabad❤

  • @MJrohani-payam-saqalain
    @MJrohani-payam-saqalain 15 дней назад

    صرف بغیر اذن شوهر باهر نکلنا نهیں بلکہ نا محرم کے نظر پڑہنا بھی ہے

  • @Princesszubi90
    @Princesszubi90 3 месяца назад

    ALLAH PAAK Wakil e ZAHRA AS ALLAMA NASIR ABBAS KI DARJAAT BULAND FARMAYE AMEEN

  • @user-kp8kl9dx4b
    @user-kp8kl9dx4b 5 месяцев назад +4

    Ali un waliallha haq e zehra as

  • @Truthful5
    @Truthful5 5 месяцев назад +1

    انسانی رسشتے اور ایمان
    اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ اسی لے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوت (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10)- ”اور حضرت نوح نے اپنے رَب سے عرض کی کہ میرا بیٹا بھی میرے اہل سے ہے تو اُس کو بھی نجات دے‘ تیرا وعدہ سچًا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے- اللہ نے فرمایا کہ‘ نوح وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے‘ وہ تو نہ شاستہ افعال ہے‘ تو مجھ سے وہ بات نہ مانگ جس کا تجھے علم نہیں‘ میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بن‟ (سورة ھود آیت-45‘46) - اسی قرانی کسوٹی پر نر انسان کی عزت کرنی چاہیے-

  • @KhalidMahmoodmughalid1
    @KhalidMahmoodmughalid1 5 месяцев назад +3

    Subhanallah Masha allah

    • @KhalidMahmoodmughalid1
      @KhalidMahmoodmughalid1 5 месяцев назад

      Assalam u alekum janab allah yari sahib kaise ho aap Maine aapse darkhaast kheti ke Ham Jo tasvir Lagate Hain 12 Imam ki 5 tan Bhag Maulana Hazrat Ali Karimnagar Maula Imam Hasan Husain alaihissalam ki kya yah sahi hai aap Chahe video mein jawab De De Ya comment Mein Jawab de raha hun main Karen Shukriya

  • @abdulqudoosjamali2445
    @abdulqudoosjamali2445 5 месяцев назад +1

    Zakir jitney bhee dekhay Allama Nasir Abbas shaheed jaisa koiee nahain dekha bakee Allama Hassan Allahyari Sahab number one hain aisee mehnat kise shiya aalim nai nahain kee

  • @AmirMujawar-d6u
    @AmirMujawar-d6u 3 месяца назад +1

    💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯 Hasan Allah Yari Sahab 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥

  • @Princesszubi90
    @Princesszubi90 3 месяца назад

    Masha’ALLAH the reall hero of Islam ❤

  • @mohammadrafipathan7556
    @mohammadrafipathan7556 5 месяцев назад +3

    Allah yari saeb assalam o alaikum aagha. Shaheed Naseer Abbas wakile e Zahara kya shandar Zakir the esa waqil e Zahara or wila e Ali sadiyon me paida hote hai. Allah zawware panjatan me jagah ata farmaye. mai khud bhi pahle qadri Barelvi maslak se tha or Naseer Abbas ko suna or baghe Fadak sunakar khuda ki Kasam ghanto rota raha or alhamdulillah mazhabe ahlebait me dakhil huwa

  • @user-vd6ol4dq1q
    @user-vd6ol4dq1q Месяц назад

    AJ k dor ka mukhtar ha Allahyari

  • @MJrohani-payam-saqalain
    @MJrohani-payam-saqalain 15 дней назад

    خیر النساء ان لا یرین الرجال و لا یراهن الرجال

  • @pakage18679
    @pakage18679 2 месяца назад

    Allama nasir abbas mere dost the. Bohot ache insan the.

  • @user-tu3zj2yr2j
    @user-tu3zj2yr2j 5 месяцев назад +3

    Ya aalam hy jasy pata nahi k bahar nakalna jayz hy nahi😮😮😅

  • @aliqalandar7617
    @aliqalandar7617 5 месяцев назад +1

    ❤❤❤❤❤Geo bhai Jan hasan Allah yari zindabad geo bhai Jan

  • @user-malik0
    @user-malik0 5 месяцев назад

    Allah pak apko sehat dy ameen ❤❤❤❤

  • @haiderazadari773
    @haiderazadari773 5 месяцев назад +2

    sada geo allahyari sab

  • @abbashaider1113
    @abbashaider1113 5 месяцев назад

    YA ALLI ELLEHEY SLLAM MADDAD ALLAH SUBHAN TAULLA SADQA JANABEY SEYADA UMME ABBEHA SLLAM ULLA ELLEHA APP ko our ZEYADA ELLAM ATTA FARMAEYN AMEN YA RABBEY MUHAMMAD SALLALLA HOW ELLEHEY WA ALLEY HE WASALLEM I Love you ALLAH YARE I love you 💗❤️💖❤️❤️ ALLAH HO AKBAR

  • @AliHussain-gk9os
    @AliHussain-gk9os 5 месяцев назад +1

    Kea bat hay Allahyare zindabad geo

  • @tahirabbaskundsargana555
    @tahirabbaskundsargana555 5 месяцев назад +1

    اعتراض یہ تھا کہ بے پردگی نہ ہو مخالفت زکر سے نہیں تھی بہن

  • @Truthful5
    @Truthful5 5 месяцев назад

    IMAMAT PART-2
    ”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ تعالی نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ تعالی اور رسول(ﷺ)- ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کرنے والوں کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50 اور 51)، یعنی اللہ تعالی کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو!
    10- ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)؛ لِہٰذا، حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں حاجیوں کے بڑے مجمعے میں ممبر پر مولا علی علیہ السلام کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور(ﷺ) کی ذات تمام عالمین کے لیے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیے مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)-)- لِہٰذا دینِ اسلام کی اکملیت مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت سے جڑی ہے اور یہ ختم نبوت پر مہر ہے!
    ” اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ تعالی اور رسول(ﷺ) کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)؛ جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)؛ عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)؛ بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)؛ بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو علم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا کہا سچ کر دکھایا کیو نکہ سب لوگوں نے اس کی اتباع کی سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے-
    ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں کمزور کر دیا گیا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ لسَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں- جو اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا (سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ تعالی کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہ لسَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247) اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ لسَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ﷺ) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ تعالی مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہلِ بیت سے ہے، وہ وارثِ قُرآن ہیں اور مرتبِ عَلَیْہ لسَّلَام پر فایز ہیں- اِسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ لسَّلَام کندہ ہے-
    ” اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)- لِہٰذا جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ تعالی کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ تعالی کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا -اِنکار کیا، اب جو اللہ تعالی کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!

  • @HussainKhan-dr4ne
    @HussainKhan-dr4ne 5 месяцев назад +2

    Main ek ahle sunnat sufi maulai hoon Allama nasir Abbas Shaheed rahamat ullah

  • @arifhussain4544
    @arifhussain4544 5 месяцев назад

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    جزاك اللهُ‎

  • @Truthful5
    @Truthful5 5 месяцев назад

    اہل بیت اور حق
    حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی لیکن امت کا اس عمل پر بھی اختلاف ہے کہ آیا انہوں نے نماز ہاتھ کھول کر یا باندھ کرپڑھی اور اگر ہاتھ باندھے تو کس مقام پر- ایک عمل جو اتنی دفعہ دہرایا گیا اس کا طاغوتی طاقتوں نے یہ حال کیا- جس سے پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- آج کا مسلمان اسی پروپیگینڈے کا شکار ہے- حق اہل بیت کے در سے ہی مل سکتا ہے کیر نکہ حضور (ص) نے فرمایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- طاغوتی طاقاتوں نے عطرت کی جگہ لفظ 'سنت' سے تبدیل کر دیا اور اس سنت پر آج تک اتفاق نہ ہو سکا کہ کونسی سنت اور امت گمرہ ہو گئ!
    سنی فرقہ حضور کی سنت صحابہ سے لیتاہےاوران فقہ کے اماموں (ابو حنیفہ 80 ہجری، مالک 93 ہجری، شافعی 150 ہجری اور حنمبل 164 ہجری) کی پیروی کرتا ہے جو حضور کی وفات کے70سال بعد آے نیز ان میں سنت پر اختلاف پایا جاتا ہے-
    شیعہ فقہ جعفریہ پر عمل کرتے ہیں اور یہ فقہ اہل بیت کے اماموں سے جڑی ہے جن کی سچائ اور پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے سورہ احزاب آیت-33 کے ایس حصہ میں دی: اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟- اب جو اُن کے راستے سے نقص نکالے اُس کا اللہ پر ایمان نہیں! نیز شیعہ اماموں(علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد بن حسن) میں فقہی اصولوں پر کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ وارثان قران ہیں- یاد رہے قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کے وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں- اِسی لیئے ان ہستیوں کے ناموں کے ساتھ مسجد نبوی میں علیہ السلام کندہ ہے-

  • @haiderzaidi7076
    @haiderzaidi7076 5 месяцев назад

    AWAZ CUT RAHI HAY ALIMA KI …❤❤❤

  • @Truthful5
    @Truthful5 5 месяцев назад

    ختم دبوت پر مہر مولا علی علیہ سلام کی ولایت
    اگر سب مسلمان مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کو اللہ کا ولی اور رسول کے وصی کی شہادت کو ایمان کا جُذ تسلیم کرتے تو ختمِ نبوت کا فتنہ کبھی جنم نہ لیتا-

  • @Azizmemon-ql9tu
    @Azizmemon-ql9tu 5 месяцев назад

    ماشاءاللّه

  • @Truthful5
    @Truthful5 5 месяцев назад

    مولا علی علیہ سلام کی سب سے بڑی فضیلت
    ”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اِن سے کہہ دیں کہ میرے اور تمھارے درمیان کافی ہے میری رسالت پر شہید (حااضر ناظر گواہ) اللہ اور دوسرا وہ جس کو پوری کتاب (قُرآن) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوت کی گواہی میں اپنے ساتھ شریک کیا‟- اِعلانِ نبوت کی گواہی سب مسلمان دیتے ہیں، لیکن عطائے نبوت کے گواہ صرف مولاِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہیں، یعنی نبوت کا عُہدا مل رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے!

  • @Truthful5
    @Truthful5 5 месяцев назад

    امام الناس کا عہدہ نبوت سے بڑا ہے!

    اللہ تعالیٰ نے حضرت اِبراھیم عَلَیْہ لسَّلَام کو جبکہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فائز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسَانیت کا اِمام بنایا اور اِس عہدہِ اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ یہ عُہدہِ اِمامت (اِمامُ اُلناس) ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)- لِہٰذا اِمام اُلناس ظلم ِاکبر اورظلم ِ اصغر سے پاک ہو گا یعنی معصوم-اِمامت کے چار عہدے ہوتے ہیں: خلیفہ، اِمام اُلناس، ہادی کلُ اور اِمام اُلخلق- حضرت اِبراھیم عَلَیْہ لسَّلَام اِمامُ اُلناس تھے لیکن حضرت مُحَمَّد(ﷺ) اِمامُ اُلخلق تھے، اِسی لیئے آپکے اشارے پر چاند دو ٹکڑے ہوا، سورج پلٹا اور پتھروں نے آپکے ہاتھ پر کلمہ پڑھا-
    جس امامت کے عہدے کا وعدہ تا قیامت حضرت ابراھیم علیہ سلام کی ذریعت میں رکھنے کا اللہ نے کیا وہ عہدہ امام الناس ہے اور یہ عہدہ حضرت ابراھیم علیہ سلام کو اس وقت ملا جب کہ آپ نبوت کے عہدے پر فایز تھے- حضور(ص) نے فرمایا کہ میرے 12 خلیفہ ہونگے جن سب کا تعلق قبیلہ قریش سے ہونگے جو کہ امام الناس کے عہدے پر فایز ہیں اور ان کے نام یہ ہیں: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ تعالی کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہ لسَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247) اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ لسَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ﷺ) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی-

  • @KhanKhan-fx4wd
    @KhanKhan-fx4wd 5 месяцев назад

    ماشاءالله

  • @Truthful5
    @Truthful5 5 месяцев назад

    غیر اللہ سے مدد
    ارشاد ہو رہا ہے‘ ”اور جن کو یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے، ہاں شفاعت کا اختیار اُن کو ہے جو علم الیقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں‟ (سورة الزخرف آیت-86)- ”لوگ شفاعت کے مالک نہیں‘ مگر وہ جس نے رحمان کی بارگاہ میں شفاعت کا عہد لے لیا‟ (سورة مریم آیت-87) یہاں سے پتہ چلا کہ چند ہستیوں کو مدد کے لیے پکارنے کی اجازت اللہ نے دی جو حق پر شہید ہوں یعنی جو حق کا ادراک علم الیقین کے ساتھ رکھتے ہوں (درجاتِ یقین: علم الیقین، عین الیقین اور حَقُّ الیقین ہیں)‘ اور اُنہوں نے رحمان کی بارگاہ میں شفاعت کا عہد لیا .-

  • @LoveisLife-tz1hm
    @LoveisLife-tz1hm 5 месяцев назад

    Namaz se roze se haj se kia ruke GI orat to majlis e Hussain a.s to afzal ibadat us par had jari karna kese he?

  • @Truthful5
    @Truthful5 5 месяцев назад

    اللہ کی غالب جماعت
    ارشاد ہو رہا ہے، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی (علیہ سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ سَلام) کی زات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی (حاکم) ہیں جس معنی میں اللہ اورحضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی (حاکم) مانا اللہ، اس کے رسول اور اِن مومنین کوتو شامل ہوجاۓ گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)-شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اللہ کا اَمر آتا ہے اور وہ ہستی امام مھدی علیہ السلام ہیں اور پردہ غیب میں ہیں حضرت ادریس، الیاس، خضر اور عیسیٰ (عَلَیْہ لسَّلَام) کی طرح اللہ کی مشیعت کے تحت- نیزحضور(ص) سے جڑی ان 11 آیمہ کی آخری کڑی ہیں: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- مسجد نبوی میں اِّن بارہ آئمہ کے ناموں کے بعد علیہ السلام کندہ ہے

  • @MaratibJafri
    @MaratibJafri 5 месяцев назад +1

    Allama nasir Abbas rh farmty me Mar jao ya zinda raho
    Kbhi b Zahra sa k dushman sy riayat na krna

  • @alihaqrizviteam
    @alihaqrizviteam 5 месяцев назад

    Assalamun Alykum

  • @SafeerAhmedQadri
    @SafeerAhmedQadri 3 дня назад

    یہ لگتا نہیں کہ عالمہ ہے

  • @kiranraza8929
    @kiranraza8929 5 месяцев назад

    Bohat achay Agha hassan sahi kia gali ka chohkra.😂😂😂😂🎉🎉🎉

  • @ameerhaider9263
    @ameerhaider9263 5 месяцев назад

    ❤❤❤❤

  • @LoveisLife-tz1hm
    @LoveisLife-tz1hm 5 месяцев назад

    Agar wilayat e ali se shohar roke to kia rukegi ORT ?

  • @atifjaffri8115
    @atifjaffri8115 3 месяца назад +1

    She says alaima and questions like Child

  • @JafriAzadariofficialMalikPur
    @JafriAzadariofficialMalikPur 5 месяцев назад

    مجھے حسن بھائی سے بات کرنی ہے

  • @muhammadali-ch9kl
    @muhammadali-ch9kl 4 месяца назад

    Specar par miglis par Sakta hi

  • @JafriAzadariofficialMalikPur
    @JafriAzadariofficialMalikPur 5 месяцев назад

    مجھے بھی حسن بھائی کے شو میں شرکت کرنی ہے

  • @arshadiqbal4416
    @arshadiqbal4416 5 месяцев назад +3

    Iss allayari ko Salam krna bhe nhi aata😢

    • @bemmer7
      @bemmer7 5 месяцев назад +5

      @arshadiqbal4416 bhai apne kiya isko apni behan deni hai? Apne kaam se kaam rakhe aor koi deleel hai to baat karein.

    • @QasimAli-tw3ny
      @QasimAli-tw3ny 5 месяцев назад

      Mr salaam ko quraan Shareef may dekhye thenobject😊

    • @SyedSabirHussain1214
      @SyedSabirHussain1214 5 месяцев назад

      Kabi samne a tuje tere bap dada ka Salam dekhata hai 😂

    • @geteducatedpakistanio2748
      @geteducatedpakistanio2748 5 месяцев назад

      Ohhh Bhai Shia Kafir sabit ho gy un ko salam ni ata ohhhh 🤣🤣
      Sunni Bs Aisy hi krty rho sari zindagi

    • @elitelearnerscounselors
      @elitelearnerscounselors 5 месяцев назад

      بالکل

  • @mirmuzafarkhanbaloch8251
    @mirmuzafarkhanbaloch8251 2 месяца назад

    2 he ik lane k hee

  • @Truthful5
    @Truthful5 5 месяцев назад

    کیا حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے والدیں مشرک تھے جیسا کہ ابو حنیفہ کا نظریہ ہے!
    اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105) حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کا دینی راستہ اُسی دین کا تسلسل ہے جو حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کو بتلایا گیا (سورة الشورى آیت-13) ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30) اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہلِ اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لئے نشانی سورہ تحریم آیت-11 میں قرار دیا-”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائی تھے، بلکہ وہ دینِ حنیف کے ماننے والے تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-67) حضرت عبدالمطلب اور ابوطالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین ِ حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انفال آیت-34)-
    عبدالمطلب متولی کعبہ ایک انسان دوست اور متّقی تھے اور ان کا ایمان اللہ پر تھا جو مندرجہ ذیل حقایق سے ثابت ہے:
    1- ابرہہ کا لشکر جب کعبے کو مسمار کرنے مکہ آیا تو حملے سے پہلے حضرت عبدالمطلب کے چند اونٹ اس کے سپاہیوں نے ہتیا لیئے- اس موقعہ پر حضرت عبدالمطلب نے کہا کہ کعبہ اللہ کا گھر ہے وہ خود اس کی حفاظت کرے گا تم میرے اونٹ واپس کر دو- اس کے بعد ابرہہ کا لشکر کیسے نیست و نابود ہوا اس کا ذکر تفصیل سے سورہ فیل میں آیا-
    2- جب حضرت عبدلمطلب نے لوگوں سے یہ کہا کہ، "مجھے اللہ کا حکم ہوا ہے کہ کعبہ کے قریب ایک جگہ کو کھودا جاے"، تو کفار مکہ کی مخالفت کے باوجود جب کھدائ کرائ گئ تو وہاں پرچند تبروکات کے علاوہ ذم ذم کا کنواں پایا گیا- ان تبروکات میں حضرت اسماعیل کے بکرے کے دو سینگ، سونے کے دو ہرن جو ایران کے ایک بادشاہ نے اپنی مننت پوری ہونے پر چڑھاے تھے اور چند تلواریں شامل تھیں-
    3- حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، لیکن آپکا نام ‘مُحَمَّدʽ حضرت عبدالمطلب نے رکھا جو قُرآن میں چار مرتبہ آیا-
    4- اپنی وفات سے پہلے حضرت عبدالمطلب نے حضور کو اپنے بیٹے ابوطالب کی نگرانی میں یہ کہہ کر دیا کہ اس بچے کا خاص خیال رکھنا اور حضرت ابو طالب نے حضور کی حفاضت اپنی اولاد سے بڑھ کر کی-
    5- حضور کے والد کا نام عبداللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا-

    حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- اِس موقعے پر ابو لہب کی مُخالفت کے باوجود حضرت ابو طالب نے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے پیغام کو غور سے سنے پر اِسرار کیا اور بعد میں کافروں اور مشرکین کے مقابلے میں ڈھال بن کر مدد کی- اللہ کے مدد گار صادق ہوتے ہیں (سورة الحُجرات آیت-15)، ”۔ ۔ ۔ اللہ تو متّقین کے ساتھ ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-194)، ”مدد نا مانگنا ظالم سے‟ (سورة ھود آیت-113)، اور ”۔ ۔ ۔ ۔ منہ پھیر لو مشرکّین سے‟ (سورة الأنعَام آیت-106)- نیز سورة النِّسَاء آیت-144 میں مومنوں کو حکم دیا کہ، ”۔ ۔ ۔ کافروں کو اَپنا سرپرست نہ بناو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف کھُلی سند دے دو؟ ‟- نیز فرمایا، ”۔ ۔ ۔ اے عیسیٰ میں تمہیں کاقروں کی نجاست سے پاک رکھوں گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-55)- اگر اللہ کو حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی طہارت کا اتنا خیال ہے تو وہ ‎‎‎‎ہَستیاں جن کے زیرِ سایہ حضور پروان چڑھے اُن کی طہارت کا کیا مقام ہو گا؟ جس ہستی کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی ہو، حضور برسوں اُس کے گھر قیام پزیر رہیں، اُسی کے گھر سے حضور کی بارات نکلے، وہ ہستی حضرت خدیجہ سے حضور کا نکاح پڑھاے اور حضور اُس سے نہ کبھی لاتعلقی اختیار کریں تو وہ ذاتِ ابو طالب اللہ کی نظر میں مُومن، متّقی اور صادق انسان کی مظھر ہے نا کہ کافر یا مشرک !
    پس حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے آباواجداد متّقی اور مومنین تھے- نیز سورہ یٰس آیت-4 میں ارشاد ہوا، ”میرے حبیب تم صراطِ مستَقیم پر ہو، لِہٰذا وہ ہستیاں جو اِس نور ِنبوت کی حفاظت اور مدد ساری عمر کرتی رہیں وہ بھی صراط ِمستقیم پرتھی نہ کہ گمراہوں کے راستے پر- اللہ نے اِیسی ہستیوں کے لیۓ سورہ اَلحمد آیت-7 میں انعام و اکرام کا وعدہ کیا-
    وہ ہستیاں جو اللہ کی نظر میں مومن، صادق اور متّقی ہو اُسے کافر یا مشرک کہنا ظلم ِ اکبر ہو گا اور اللہ ظالموں سے بیزار ہے (سورة شورا آیت-40)-.
    Ref:- Sahi Muslim: Book Al-Shifa H-87/88, P-127, H-88/89 P-214,; Muslim:, H-36 P-442, Dawood: H-4718, P-882

  • @alizaidizaidi2771
    @alizaidizaidi2771 3 месяца назад

    Haaan allha yary ka bhekaya me koi na aya ya farod h

  • @user-ze7dq3rn4f
    @user-ze7dq3rn4f Месяц назад

    Donon hi Shio Mein fitna pilate Hain Allah Yari bhi Nasir Abbas ke shagird bhi

  • @realityofworld1786
    @realityofworld1786 5 месяцев назад +1

    Shakal dakho yahan jo zakira hojati hai uska shohar jahil hojata hai yahan zarorat parhti hai bhai mujh tahideen ki ,

  • @UmarAlFarooq
    @UmarAlFarooq 3 месяца назад

    Allahyari has denied the completion of the Quran. He's in no position to call anyone kafir.

    • @sim-ej3xn
      @sim-ej3xn 2 месяца назад

      If he is a kafir for denying completion then ama Aisha is also kafir because that is the hadeeth he was quoting. Also means that you take your religion from ami Jee which also makes you kafir. 😂

  • @raialahdad9352
    @raialahdad9352 5 месяцев назад +1

    Ahle sunnat ke ulma aur unke followers ki jihalat samandron se bhi bari hai😂😂😂😂😂

  • @MohammadsafderMohammadsafder
    @MohammadsafderMohammadsafder 3 месяца назад

    Gaza ke qatle aam par khamosh kyun

  • @elitelearnerscounselors
    @elitelearnerscounselors 5 месяцев назад +1

    وہ ذاکر بھی چبل تھا یہ ذاکرہ بھی چبل ہے۔

  • @KhalidMahmoodmughalid1
    @KhalidMahmoodmughalid1 5 месяцев назад

    Assalam u alekum janab Jara Maine aapse bakwas Ki Thi Ki Ab Mujhe bataen ki Ham tasviren Lagate Hain Maula Ali ke bare mein mamu ki Huzoor Sallallahu Alaihi vasllam ki kya yah durust hai

  • @MasroopMehdi
    @MasroopMehdi 5 месяцев назад

    Mirza khud farmane ali alhaslam ko ni manta

  • @ArbazZahoor-pv5fj
    @ArbazZahoor-pv5fj 5 месяцев назад

    Lanat h Bhai is bandy pr Jo sahabah ko bura Bhala kheta h

  • @AKBERVLOGS-y3c
    @AKBERVLOGS-y3c Месяц назад

    Wah kar b nii saktee geo

  • @bar_umar_lanat_beshumar
    @bar_umar_lanat_beshumar 3 месяца назад +1

    Allama Sahab ke jitne bhi video waghaira hote hain , pata hi nahi chalta ke kaise mera haath automatically Like button pe chala jaata hai . ❤

  • @gudduthakur1249
    @gudduthakur1249 5 месяцев назад

    ya Ali a s madad 🌹💗

  • @NisarHussain-i2s
    @NisarHussain-i2s 5 месяцев назад

    Fitna prast Jis KO musalmano bhion Mae nafrat k makhsos Kam dia Ghia hae. Allah eis munfiq KO Jhnam Allah musal ata krain

  • @realityofworld1786
    @realityofworld1786 5 месяцев назад

    Kesi orat ki awaaz ghair mehram k kano tak pohchain to yeah b gunah hai masoom a.s k qoal se sabit hai bhai jo b zakiroon k zehan me ajaein uski himayat na karo

  • @Mirzaned1
    @Mirzaned1 5 месяцев назад +2

    حیرت ہے کہ علماء ناصر عبّاس شہید کی شاگرد اور سوال بچکانہ بیبی زینب ام کلثوم ازواج ع شھدے کربلاء بی بی کے خطبے پاک بتول ع ک خطبے کیا گھر میں دیے گئے؟؟؟؟؟ یاد رھے قبیلہ بنی اسد کی خواتین پہلے با ہر نکلی بعد میں مرد تو بیٹا جی ہم سب رسول e خدا salahlwallhywaslm کو اجر ع رسالت ادا کرنے نکلتے ہین اجازت کی ضرورت نہیں ہے کسی کو کسی کی۔۔۔کیا لے کر پیدا ہوئے عقیدہ یا شریعت؟؟

    • @IkramKhan-o1z
      @IkramKhan-o1z 5 месяцев назад

      بد راہ کرنے کا گناہ ھے

  • @meharakmal3107
    @meharakmal3107 5 месяцев назад

    Mirza anjinear to ha hi chabl😂

  • @usmanhafeez8982
    @usmanhafeez8982 5 месяцев назад

    Jahanumi hassan bhai

  • @elitelearnerscounselors
    @elitelearnerscounselors 5 месяцев назад +8

    محمد علی مرزا سے بھی پوچھ لیتی تو تھوڑا علم میں اضافہ ہوجاتا۔

    • @Galaxies1353
      @Galaxies1353 5 месяцев назад

      Engineer mirza ko mere lun ka b nahe pata

    • @AbbasZaibi-ed6lr
      @AbbasZaibi-ed6lr 5 месяцев назад +7

      Mistri Mirza BACHA ha chota SA is Liye to darta ha Allahyari se 😂

    • @zameerhussain9354
      @zameerhussain9354 5 месяцев назад +3

      مرزا صاحب جس بندے کو خود باطل اور غلطی پہ مانتے ہیں پھر رضی اللہ کیسے کہ لیتے ہیں یہ ان سے پوچھنا ؟؟؟؟

    • @MuhammadFarhan-yv6xp
      @MuhammadFarhan-yv6xp 5 месяцев назад +1

      Mirza. Is daur ka umer hai

    • @imranayaz5239
      @imranayaz5239 5 месяцев назад

      Mirza usky maslk ka nhi h asl bat ye h.

  • @HaseebKhan-lj4rs
    @HaseebKhan-lj4rs 4 месяца назад

    Tum logo ko apnay iman ka pata hain 2sro kay iman par tohmat lagatay ho tum to musalman kehlanay kay to kya kafir kehlanay kay bhi laiq nahi ho kyu n ki kafir kabhi bhi iman lay aa sakta hain lekin tum musalman keh kar khud ko logo ko gumrah karay ho islam main 2sro kay iman par shak karnay ka koi haq nahi aur tum hotay kon ho tumhari okaat kya hain haisiyat kya hain

  • @mushtaqhussainr767
    @mushtaqhussainr767 5 месяцев назад

    Yazidi tola not die

  • @shofficial5650
    @shofficial5650 5 месяцев назад

    Nikalo yarr is ko

  • @user-tu3zj2yr2j
    @user-tu3zj2yr2j 5 месяцев назад +2

    Tum dono mota karlo tumhari bahan as k pas aor tu as say motah karlo😅😅😅

    • @umairnawaz565
      @umairnawaz565 5 месяцев назад

      Jaisay Asma bin te Abubakr nay mutta Kiya thaa

    • @user-ii7xb9no4j
      @user-ii7xb9no4j 5 месяцев назад

      Teri ma ko 1 haftay ka nikah ma mujay de do waisay bhi mutta halal hai phir bura kiyou mantay ho ya bahen de do

  • @FayazKhan-u3p
    @FayazKhan-u3p 5 месяцев назад

    Dono bigirat nasal hi

  • @Princesszubi90
    @Princesszubi90 3 месяца назад

    ALLAH PAAK Wakil e ZAHRA AS ALLAMA NASIR ABBAS KI DARJAAT BULAND FARMAYE AMEEN

  • @Truthful5
    @Truthful5 5 месяцев назад

    اہل بیت اور حق
    حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی لیکن امت کا اس عمل پر بھی اختلاف ہے کہ آیا انہوں نے نماز ہاتھ کھول کر یا باندھ کرپڑھی اور اگر ہاتھ باندھے تو کس مقام پر- ایک عمل جو اتنی دفعہ دہرایا گیا اس کا طاغوتی طاقتوں نے یہ حال کیا- جس سے پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- آج کا مسلمان اسی پروپیگینڈے کا شکار ہے- حق اہل بیت کے در سے ہی مل سکتا ہے کیر نکہ حضور (ص) نے فرمایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- طاغوتی طاقاتوں نے عطرت کی جگہ لفظ 'سنت' سے تبدیل کر دیا اور اس سنت پر آج تک اتفاق نہ ہو سکا کہ کونسی سنت اور امت گمرہ ہو گئ!
    سنی فرقہ حضور کی سنت صحابہ سے لیتاہےاوران فقہ کے اماموں (ابو حنیفہ 80 ہجری، مالک 93 ہجری، شافعی 150 ہجری اور حنمبل 164 ہجری) کی پیروی کرتا ہے جو حضور کی وفات کے70سال بعد آے نیز ان میں سنت پر اختلاف پایا جاتا ہے-
    شیعہ فقہ جعفریہ پر عمل کرتے ہیں اور یہ فقہ اہل بیت کے اماموں سے جڑی ہے جن کی سچائ اور پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے سورہ احزاب آیت-33 کے ایس حصہ میں دی: اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟- اب جو اُن کے راستے سے نقص نکالے اُس کا اللہ پر ایمان نہیں! نیز شیعہ اماموں(علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد بن حسن) میں فقہی اصولوں پر کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ وارثان قران ہیں- یاد رہے قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کے وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں- اِسی لیئے ان ہستیوں کے ناموں کے ساتھ مسجد نبوی میں علیہ السلام کندہ ہے-

  • @tahirabbaskundsargana555
    @tahirabbaskundsargana555 5 месяцев назад

    اعتراض یہ تھا کہ بے پردگی نہ ہو مخالفت زکر سے نہیں تھی بہن