Размер видео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показать панель управления
Автовоспроизведение
Автоповтор
ہنسنے والے اب ایک کام کریںجشنِ گریہ کا اہتمام کریں ہم بھی کرلیں جو روشنی گھر میںپھر اندھیرے کہاں قیام کریں مُجھ کو محرومئ نظارہ قبولآپ جَلوے نہ اپنے عام کریں اِک گزارش ہے حضرتِ ناصحآپ اب اور کوئی کام کریں ہاتھ ہٹتا نہیں ہے دل سے خُماؔرہم اُنھیں کس طرح سَلام کریںخمار بارہ بنکوی
Please post more of Khumar saab ..
حضور آپ کا جتنا شکریہ ادا کیا جائے کم ہے آپ نے جو قدیم ترین مشاعرے کی پیشکش کی ہے
@@musheerzilly8200 بہت شکریہ حضور آپ نے قدر افزای فرمائ
یہ جو تحریری کام ہے یہ دوہرا احسان ہے
@@khursheedabdullah2261 سر آپکی محبت اور انتخاب کا جواب نہیں 🌹
اک گزارش ہے حضرت ناصح! کیا کہنے ہیں، واہ واہ
شاعری کے چاہنے والوں کے لئے۔۔۔ ایک عمدہ و منفرد چینل۔ مبارکباد ❤❤❤
شکریہ ۔آپ کی عنایت ہے
کیا کہنے ہیں صاحب! سبحان الله
Nayaab ghazal.. king of classical ghazal
Outstanding Ghazal and melodious voice.
Love u
🎉🎉❤❤🎉❤Zabardast ❤️❤️💞❤🎉❤🎉❤🎉
دل میں اُترنے عالی شاعری۔
Khoobsorat kalam. Subhanallah
La-jawab
❤🎉❤🎉❤🎉❤Zabardast🎉❤🎉❤🎉❤
میرے پسندیدہ ترین شاعر
اللہ پاک مغفرت کرے خمار صاحب کی۔ ایک ایک شعر لاجواب ہوتا ہے۔
Wa👌
L
Subscribed💖
Kya year bata sakty hain!
ہنسنے والے اب ایک کام کریں
جشنِ گریہ کا اہتمام کریں
ہم بھی کرلیں جو روشنی گھر میں
پھر اندھیرے کہاں قیام کریں
مُجھ کو محرومئ نظارہ قبول
آپ جَلوے نہ اپنے عام کریں
اِک گزارش ہے حضرتِ ناصح
آپ اب اور کوئی کام کریں
ہاتھ ہٹتا نہیں ہے دل سے خُماؔر
ہم اُنھیں کس طرح سَلام کریں
خمار بارہ بنکوی
Please post more of Khumar saab ..
حضور آپ کا جتنا شکریہ ادا کیا جائے کم ہے آپ نے جو قدیم ترین مشاعرے کی پیشکش کی ہے
@@musheerzilly8200
بہت شکریہ حضور آپ نے قدر افزای فرمائ
یہ جو تحریری کام ہے یہ دوہرا احسان ہے
@@khursheedabdullah2261 سر آپکی محبت اور انتخاب کا جواب نہیں 🌹
اک گزارش ہے حضرت ناصح!
کیا کہنے ہیں، واہ واہ
شاعری کے چاہنے والوں کے لئے۔۔۔ ایک عمدہ و منفرد چینل۔
مبارکباد ❤❤❤
شکریہ ۔آپ کی عنایت ہے
کیا کہنے ہیں صاحب! سبحان الله
Nayaab ghazal
.. king of classical ghazal
Outstanding Ghazal and melodious voice.
Love u
🎉🎉❤❤🎉❤
Zabardast
❤️❤️💞❤
🎉❤🎉❤🎉
دل میں اُترنے عالی شاعری۔
Khoobsorat kalam. Subhanallah
La-jawab
❤🎉❤🎉❤🎉❤
Zabardast
🎉❤🎉❤🎉❤
میرے پسندیدہ ترین شاعر
اللہ پاک مغفرت کرے خمار صاحب کی۔
ایک ایک شعر لاجواب ہوتا ہے۔
Wa👌
L
Subscribed💖
Kya year bata sakty hain!