بھائ یہ اصف اپ کا کیا لگتا ے نشئ اس کو کہ رہی ے شاھینہ کی ساس فوت ھوگی ے اپ گے ے شاپنگ کرکے تھک جاتے ے اچھاے نا گھر کا کام اتار کر جارہی ے سمجھدار بھن ے میری میں بھی اسطرح کرتی ھوں بھت اچھی شاپنگ ے اپنے والدین کا خیال رکھا کریں اور خوش رکھیں ہنسی مزاق کیا کریں اگر اپ کو مارے خوش ھوا کریں اللہ لمبی عمر کریں دونوں کی امیں 😂
کزن ہے اور بہنوئی ہے ۔ان بیغرتوں نے اس کو نشئی کہا ۔وہ کافی عرصہ سے بیمار ہے ۔بلڈ پریشر دل کا مسئلہ اور ڈپریشن ہے سٹریس ۔۔تو وہ جو بھوکے ننگے امیر ہوئے ان کو اکڑ غرور ہے وہ اس کی بیماریوں کا مزاق اڑاتے ہیں ۔اللہ پاک ان کو یہ بیماریاں دیں تو پھر پتا چلے گا ۔وہ بھوکے ننگے لالچی لوگ ہیں جو امدادیں لے کے لوگوں کو لوٹ کے اب پکے فرعون بن گئے ہیں ۔انہوں نے باپ بدل لیے ان کو باپ بنا لیے جو پیسا دیتے ہیں ۔اب ان غریبوں کے ساتھ ایسا سلوک کرتے ہیں ۔اب اس کی چوری ہوئی اور اس کی چوری اس پے ڈال دی
ان سب کی حقیقت یو کے کی ایک عورت نے بتائی ۔ان کال ریکارڈنگ ،وائیسیں سب کچھ وہ ان کو 20 لاکھ کھلا گئی غریب سمجھ کے ۔انہوں نے پھر اس کو گالیاں اور بدتمیزی کی جب اس نے پیسے نہیں دیے انہوں نے مانگے ۔پھر اس نے ان کی حقیقت یوٹیوب پے لگائی ۔چلاک لوگ ہیں انہوں نے اور بندے پھسا لیے ان کو کاریں لے دی گھر لے دیا اور بہت کچھ بھی
یہ سب پیسے چاہتے ہیں ۔اس لیے آصف کی چوری پی گئے ۔الطاف چوروں کے ساتھ مل گیا اس کو موبائل مل گیا ۔آصف کا اتنا نقصان ہوا الٹا اس کو دھمکیاں اور چور بنا دیا ۔وہ وہاں کے ہیں تعلق بنایا ہوا ہے بڑے لوگوں سے ۔تو آصف کے پاس کمیٹی کے پیسے اور دوکان کا کرایہ تھا اور دو موبائل لے گیا کے کل خوانی کے بعد مارکیٹ میں بیچوں گا وہاں مارکیٹ تیز ہے ۔تو وہ مہنگے موبائل بھی اٹھا لیے ۔۔اور ان کے کوور چھت پے ملے ۔وہ گھر نہیں گیا تو چھت پے 30 بندے سوئے ہوئے تھے ان کو پتا نہیں چلا ۔الطاف اپنی چوری کہتا رہا پر ہوئی آصف کی ۔اگر وہ وہاں کے کسی بندے کا کہتے تو وہ ان کا منہ توڑ دیتا ۔اس لیے اس بیمار پے تھوپ دیا کہ یہ کچھ نہیں کر سکتا اور اس کا نقصان بھی پی جائیں ۔اور وہ خرچہ افورڈ نہیں کر سکتا اس نے اپنی بائیک بیچی اور کچھ قرضے دیے ۔اس دن کا وہ سہی نہیں ہوا ۔نماز قرآن میں روتا ہے اور ان کو بدعائیں دیتا ہے
Walikumsalm Alhumdrallah Good vlog ❤❤❤❤🎉🎉🤲🤲🤲🤲🤲
Thank you ❤️🧡🧡🧡
Greatly Great ❤❤
Mashaallh very good
Ma shaa Allah nice vlog 🎉🎉🎉😊😊😊
Mashaallh very nice vlog
Mashaallh your wife very helpful Allah blessing you all inshaallah
mashaallh you very good husband Allah blessing you
ماشاءاللہ انتہائی اچھی ویڈیو ❤❤
Thank you so mach❤️❤️🧡🧡🧡
Mashaallh very nice shopping Allah nseeb kary inshaallah
Ameen suma ameen❤️❤️🧡🧡
Nice shopping 🛍️
Thank you ❤️❤️🧡🧡🧡🧡
Ye kapdey shadi waley nhi h.nadia ko uk say jo kapdey ayer h.nadia say shadi par pahneny k l ley lo.👍🤲🇪🇦
Woh to Nadia sister kea hn to ham kiyon len us se woh un ko gift milay hn aur ham kesi kea gift nahi laty acha nahi lagta ❤️🧡🧡🧡🧡thank you so mach
bachon ko garam kapdry behnna
Ji bikul ❤️❤️🧡
بھائ یہ اصف اپ کا کیا لگتا ے نشئ اس کو کہ رہی ے شاھینہ کی ساس فوت ھوگی ے اپ گے ے شاپنگ کرکے تھک جاتے ے اچھاے نا گھر کا کام اتار کر جارہی ے سمجھدار بھن ے میری میں بھی اسطرح کرتی ھوں بھت اچھی شاپنگ ے اپنے والدین کا خیال رکھا کریں اور خوش رکھیں ہنسی مزاق کیا کریں اگر اپ کو مارے خوش ھوا کریں اللہ لمبی عمر کریں دونوں کی امیں 😂
سسٹر جی کون نشئی کہہ رہا ہے
کزن ہے اور بہنوئی ہے ۔ان بیغرتوں نے اس کو نشئی کہا ۔وہ کافی عرصہ سے بیمار ہے ۔بلڈ پریشر دل کا مسئلہ اور ڈپریشن ہے سٹریس ۔۔تو وہ جو بھوکے ننگے امیر ہوئے ان کو اکڑ غرور ہے وہ اس کی بیماریوں کا مزاق اڑاتے ہیں ۔اللہ پاک ان کو یہ بیماریاں دیں تو پھر پتا چلے گا ۔وہ بھوکے ننگے لالچی لوگ ہیں جو امدادیں لے کے لوگوں کو لوٹ کے اب پکے فرعون بن گئے ہیں ۔انہوں نے باپ بدل لیے ان کو باپ بنا لیے جو پیسا دیتے ہیں ۔اب ان غریبوں کے ساتھ ایسا سلوک کرتے ہیں ۔اب اس کی چوری ہوئی اور اس کی چوری اس پے ڈال دی
وہ چور نہیں ہے اس کی چوری ہوئی اس کے موبائل پیسے چوری ہوئے ۔۔۔پھر انہوں نے ناواں نکلوایا اور اس کو چور بنا دیا ۔یہ بڑی فلمیں ہیں آپ کو نہیں پتا
ان سب کی حقیقت یو کے کی ایک عورت نے بتائی ۔ان کال ریکارڈنگ ،وائیسیں سب کچھ وہ ان کو 20 لاکھ کھلا گئی غریب سمجھ کے ۔انہوں نے پھر اس کو گالیاں اور بدتمیزی کی جب اس نے پیسے نہیں دیے انہوں نے مانگے ۔پھر اس نے ان کی حقیقت یوٹیوب پے لگائی ۔چلاک لوگ ہیں انہوں نے اور بندے پھسا لیے ان کو کاریں لے دی گھر لے دیا اور بہت کچھ بھی
یہ سب پیسے چاہتے ہیں ۔اس لیے آصف کی چوری پی گئے ۔الطاف چوروں کے ساتھ مل گیا اس کو موبائل مل گیا ۔آصف کا اتنا نقصان ہوا الٹا اس کو دھمکیاں اور چور بنا دیا ۔وہ وہاں کے ہیں تعلق بنایا ہوا ہے بڑے لوگوں سے ۔تو آصف کے پاس کمیٹی کے پیسے اور دوکان کا کرایہ تھا اور دو موبائل لے گیا کے کل خوانی کے بعد مارکیٹ میں بیچوں گا وہاں مارکیٹ تیز ہے ۔تو وہ مہنگے موبائل بھی اٹھا لیے ۔۔اور ان کے کوور چھت پے ملے ۔وہ گھر نہیں گیا تو چھت پے 30 بندے سوئے ہوئے تھے ان کو پتا نہیں چلا ۔الطاف اپنی چوری کہتا رہا پر ہوئی آصف کی ۔اگر وہ وہاں کے کسی بندے کا کہتے تو وہ ان کا منہ توڑ دیتا ۔اس لیے اس بیمار پے تھوپ دیا کہ یہ کچھ نہیں کر سکتا اور اس کا نقصان بھی پی جائیں ۔اور وہ خرچہ افورڈ نہیں کر سکتا اس نے اپنی بائیک بیچی اور کچھ قرضے دیے ۔اس دن کا وہ سہی نہیں ہوا ۔نماز قرآن میں روتا ہے اور ان کو بدعائیں دیتا ہے
وہ چور نہیں ہے اس کی چوری ہوئی اس کے موبائل پیسے چوری ہوئے ۔۔۔پھر انہوں نے ناواں نکلوایا اور اس کو چور بنا دیا ۔یہ بڑی فلمیں ہیں آپ کو نہیں پتا
Shumaila beti aap aur soot leti sirf ek lia ha phir jana shopping kerne aur farooq apne bachon ko god mn nhi leta bs bechari shumaila uthati ha