How to check perfume notes with olfactory skill (nose) | اصلی اور نقلی پرفیوم آئل کی پہچان

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 16 окт 2024

Комментарии • 15

  • @lifeisbeautiful2630
    @lifeisbeautiful2630 4 месяца назад

    Very informative video 👍

  • @Khaldeejee
    @Khaldeejee 4 месяца назад

    زبردست

  • @masudjunakiya1617
    @masudjunakiya1617 4 месяца назад

    ❤❤ mashaallah bhai

  • @shaheenkhanafridi882
    @shaheenkhanafridi882 4 месяца назад

    ❤️

  • @alihumza3649
    @alihumza3649 3 месяца назад

    sir red tobocco ki video bana deen

  • @Aamirshah-vo2gs
    @Aamirshah-vo2gs 2 месяца назад

    harary 15 ml perfume ma fixsar k sath sandal oil dala to perfume ma sadanl ki khoshbo jasi hogye wo wasa ni bana to us ko durst kasa kijya ga

  • @ubaidinfohub2152
    @ubaidinfohub2152 4 месяца назад

    اسلام علیکم سر میں نے آپ کو پہلے میسج کیا تھا آپ کے نمبر پر آپ نے ادھر تو مصروفیات کی وجہ سے جواب نہیں دیا تھا ہو سکے تو یہیں بتا دیجئے گا
    میں پرفیوم کی شاپ بنانا چاہتا ہوں مجھے سارا سامان چاہیے سب کچھ پرفیوم آئیلز خالی بوتلیں ہر قسم کے فکسر سب کچھ سارا سامان جو جو ضرورت کا ہوتا ہے رہنمائی فرما دیں پلیز کے کس جگہ کا انتخاب کیا جانا چاہیئے کے دھوکے سے بچ سکیں اور ہر چیز اچھی مل سکے

    • @shahbazjammu
      @shahbazjammu  4 месяца назад +1

      سب سے پہلے تو آپ کام کو سیکھیں ۔اس کے بعد دوکان شروع کریں۔آپ بوتل مارکیٹ کراچی کا انتخاب کریں سامان کے لیے ۔اگر میری مدد لینا چاہیے ہیں تو میں بھی سارا سامان مہیا کرتا ہوں ۔اب آپ کا انتخاب ہے کہ آپ نے کیا کرنا ہے ۔

    • @ubaidinfohub2152
      @ubaidinfohub2152 4 месяца назад

      @@shahbazjammu باقی سر سامان اگر آپ مہیا کرا سکتے ہیں تو اس سے تو پہتر کچھ بھی نہیں ہے آپ سب جانتے ہیں آپ پر ہمیں یقین ہے کہ آپ سب اچھا کرتے ہیں کیونکہ آپ سے بہت کچھ ملا ہے سیکھنے سمجھنے ہو

    • @shahbazjammu
      @shahbazjammu  4 месяца назад +1

      Thank you so much, please contact me at whatsapp