Sir G gandam k bad 7 may ko tilli th 6 single stem waly variety kasht Karen to august k first weak men rice 1509 laga sakty Hain?1509 7 august ko lagaya tha ham ney last year gandam k foran bad moong lgai the ar moong k bad 1509 is bar moong ki jaga tilli th 6 lgany k bad 1509 lagana chahty Hain plz guide Karen from Bhakkar
Sir Mai ny 1st time till kasht kiye hain. Kasht k 2 din bad Barish ho gai thi. 6 din ho gay hain till kasht kiye Lekin abi tak koi pauda ni nikala.. Please Rahnomai kry. Location Faisalabad
اسلام عليكم ورحمة اللّٰه. محترم محمد عاشق صاحب آپ یا کوئی اور دوست مشورہ دے سکتا ہے کہ جو یعنی Barley کہاں سے دستیاب ہو سکتا ہے اور جو(barley) کی فی چالیس کلو گرام قیمت کیا ہے اس وقت؟ شکریہ
صحتمند میرا یا بھاری میرا زمین میں دونوں انڈر ڈوز یعنی چار چار سو ملی لٹرکرنے سے نقصان کا اندیشہ نہیں البتہ ہلکی میرا یا ریتلی وکلراٹھی زمین میں نقصان کرتی ہین ایس میٹولا کے مقابلے مین پینڈی قدرے زیادہ سیف ہے سپرے کے چھ دن بعد تک بارش کا نہ ہونا شرط ہے
سرجی بہت شکریہ ہمیشہ کی طرح معلومات سے بھرپور ویڈیو کا شکریہ پلانٹر اس دفعہ مارکیٹ میں ائے ھیں امید ھے آئندہ سال عام ھو جائیں گے
یہ اچھی ویڈیو ہے ڈاکٹر صاحب کی
I appreciate it👌👌
Sir Mashallah you are doing great work
Sir g abhi bhi til.ki kast ho sakti hy Muzaffar garh janobi punjab or kun c varriety kast kare zamen bhari mera hy
Sir ts3 ka khalis beej kaha se mile ga
A.O.A baba g, baba g agr chatta krna ho till ka, DAP khaad ka kb chatta krein roni k waqt, ya phr jb till ka chatta krein tb, zayda mufeed kb hai
Sir tandlianwala ma kis trah lgain phari mara Zameen ha or Makki waly planter Sy kasy lgy gi?
Sir, Renalakhurd okara mein monghphali kashat ke jaa sakhte ha?
Thal area ma kon se werity till lagye
ٹی ایچ6
ٹی ایس تھری
نیاب تل 2016
Sir drill ka kya tarika kasht hy kindly share kr dain
Chupy glaty hoay seead K sth koi chez Mila skty Hain? Yani bajri ya kuch or chez mix kr skty Hain
چاول کا ٹوٹا
Sir G gandam k bad 7 may ko tilli th 6 single stem waly variety kasht Karen to august k first weak men rice 1509 laga sakty Hain?1509 7 august ko lagaya tha ham ney last year gandam k foran bad moong lgai the ar moong k bad 1509 is bar moong ki jaga tilli th 6 lgany k bad 1509 lagana chahty Hain plz guide Karen from Bhakkar
sir faisalabad man til ke kon se waryti lagni cahey ts3 or th5
نیاب تل2016بہتر ہے
اگر ٹی ایس تھری کا خالص بیج ملجائے تو یہ بیسٹ ہے
@@CropReformer kasan ghar sy mil rha ha ts3 ka ab ya ni pata ky shi ha ky ni
Sir g shakhon wale till laga sakte hy
FSD main.
Wariti k nam nahi pata
Ts5
Ts6
Nayab 2016
سر جی کیا تلی کے بیج کو سجینٹا کمپنی ڈینسٹی دوا لگا سکتے ہے جس سے کپاس کے بیج کی سیڈ ٹریٹمینٹ کی جاتی ھے مہربانی آگاہ کر دیجئےگا؟
Aoa sir makei wala planter use kr sktay ha
اس میں تبدیلی پیدا کرکے استعمال کرسکتے ہیں
sir mong mash pr b video bnayn
سر ان کے تلوں کے اگاو کی ویڈیو اپلوڈ کر دیں
کریں گے
سر جی پلاسٹک شیٹ ایک ایکڑ پر لگانے پر کتنا خرچہ ا جاتا ہے اور مکئی کا کیا مستقبل دیکھتے ہیں کیا اس بار اچھا ریٹ ملے گا یا نہیں
پتہ نہیں
Sir Mai ny 1st time till kasht kiye hain.
Kasht k 2 din bad Barish ho gai thi.
6 din ho gay hain till kasht kiye Lekin abi tak koi pauda ni nikala..
Please Rahnomai kry.
Location Faisalabad
دوبارا
Till ka Sath July last makki Khast Ho Sakkiti Hai kaya ?
نہیں
ڈوآرگولڈ کپاس پر کر سکتے ہیں
تاندلہ اور مورک کا شدید مسئلہ ہوتومجبوراً700ملی لٹر فی ایکڑ بھاری میرا زمین میں کرسکتے ہین
@@CropReformer سر کپاس کی جرمنیشن کو متائثر کرے گی
اسلام عليكم ورحمة اللّٰه. محترم محمد عاشق صاحب آپ یا کوئی اور دوست مشورہ دے سکتا ہے کہ جو یعنی Barley کہاں سے دستیاب ہو سکتا ہے اور جو(barley) کی فی چالیس کلو گرام قیمت کیا ہے اس وقت؟ شکریہ
السلام علیکم سر تلی کے بعد دھان کی کوئی قسم کاشت کر سکتے ہیں اتنا ٹائم بچ جاتا ہے ؟
وسط اپریل کاشتہ تلی کے بعد آسانی سے کسان باسمتی لگ سکتی ہے
لیکن اس سال لیٹ ہوگیا ہے۔
پچھلے سال خضر صاحب کی تل کی کتنی پیدوار ای تھی
میرا خیال ہے چودہ پندرہ من تھی
ان سے پوچھ لیں۔مجھے صحیح یاد نہیں
please mehrbaani farmaa dejiye baba g
اسلام علیکم
سر میانوالی میں تل کی کاشت کب اور کونسا سیڈ لگانا چاہیے
جون سے جولائی تک بہتر ہے
اپنی مرضی سے مئی میں کاشت کا جوآکھیلنے سے میں کسی کو نہیں روکتا
سر جی پکے سے کی زمین پر جس طرح کاشت کیا جائے
رونی کر کے وتر تیار شدہ زمین میں کھاد ڈیڑھ تا دو کلوبیج چھتہ کرکے اڑہائی فٹ کی کھیلیاں بنادی جائین
ڈاکٹر صاحب تلی پر ایس مٹولا کلور اور پینڈی میتھالین کا سپرے نقصان تو نہیں ہوگا؟؟
صحتمند میرا یا بھاری میرا زمین میں دونوں انڈر ڈوز یعنی چار چار سو ملی لٹرکرنے سے نقصان کا اندیشہ نہیں
البتہ ہلکی میرا یا ریتلی وکلراٹھی زمین میں نقصان کرتی ہین
ایس میٹولا کے مقابلے مین پینڈی قدرے زیادہ سیف ہے
سپرے کے چھ دن بعد تک بارش کا نہ ہونا شرط ہے
❤❤❤
P×p distance
پوسٹ فیس بک پر لگائ
سر تل کے بیج کو بھگو کر کاشت کر سکتے ہیں
بھگوکر پھر قدرے خشک کر کے
Thnks