السلام علیکم جی جو تل کھیلیوں پہ کاشت ہوتے ہیں ان کو کتنے دنوں بعد پانی لگانا چاہیے سر جی ان کو اٹھ دن کے بعد پانی لگا سکتے ہیں دوبارہ ہر اٹھ دن کے بعد ہفتے میں چار مرتبہ پانی لگا سکتے ہیں انہیں
اسلام وعلیکم سر پہلے پانی پے تل کو یوریا دینی تھی ۔لیکن بارش کی وجہ سے پانی نہیں لگایا اور نا کھاد دی رہنمائی کریں چھٹا کاشت 22 دن کی فصل ہے این پی کے یا کوئی سپرے وغیرہ کریں ؟
Pakki zmeen m th 06 choka lgaya h , zmeen wtr b Thi phr b pani lgaya , ab Mera arada h is ko 3 hfto BD pani du , or total koi 1. 2 pani sy tyar Kru , apki Kya ray h
Si G ham abi abi chatta sey kasht kr k aey Hain ar abi ap ki vdo Dekhi,niab pearl+TS 5 lagai,to pahly Pani pr 1 bori nitrophos+25 kg gawara+2kg stulin sulphur+5kg 13:2:43 dal den? guide Karen from Bhakkar with tons of Love 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
آپ نے ابتداء ہی میں اتنی خوراک دے دی؟ ایک بوری ڈی اے پی اس کے بعد جب فصل 40-سے 45 دن کی ہو جائے اس وقت آدھی بوری یوریا +12.5 کلوگرام حل پذیر پوٹاش اور 2 کلو سلفر فی ایکڑ کی سفارش کی جاتی ہے
Bhai agr sahee tarha se seed nikl aye to 25 se 30 dinoon tk lagain zameen ko dekh k agr seed poora na oge to thora pahle laga sakte hn take seed poora nikl aye
بھائی جی باباجی جی معتدل بات کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ باباجی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ۔ ڈبل روؤنی سے کیا مراد ہے؟ دو دفع پانی لگائیں ایک پانی خشک ہونے پر دوسرا پانی لگائیں اور پھر زمین تیار کریں
السلام علیکم بابا جی کوئی ایسی بات نہیں ہے ٹمپریچر ہمارے ہاں 44 45 اور 46 ہے اور ہم کاشت کر رہے ہیں فعل حال تک تو جرمینیشن میں کوئی فرق نہیں ایا اور ہم نے سنگل روئنی ہی کی ہے ماشاء اللہ اس کا اگاؤ ٹھیک ہے باقی ہم چوپے پہ بھی لگا رہے ہیں اور کھیلیوں پہ بھی لگا رہے ہیں اور سب کی ماشاءاللہ جرمینیشن ٹھیک ہے باقی اگر بیج کو بھگو کر رکھیں گے تو چوپہ لگاتے وقت بیج خراب ہونے کا خدشہ ہے باقی ہم نے اج تک بیج کو بھگو کر کاشت نہیں کیا جس طرح کی بھی کاشت کرنی ہو، باقی اپ کی اپنی رائے ہے ہم اس کی قدر کرتے ہیں والسلام
@@CropReformerMohtram Ashiq UN k Sath KY Baar rabta kia Hy magar in ke traf sy koi response naheen Aya .is lye to aap ko zehmat de Hy.. call bhe ke our Whatsapp py bhe rabta kia but no responce
سر جی میں نے وتر پر چھٹا کرنے کے بعد کھیلیاں نکالی تھی اور اسی دن بارش ہوگئی تھی دوسرے دن بھی بارش ہو گئی ۔ اگرچہ ابھی کاشت کیے ہوئے 5 دن ہی ہوئے ہیں۔ دیسی طریقے سے کرنڈ کو توڑنے کی کوشش بھی کی ہے اور کھیلیوں پر کہیں کہیں تھوڑے بہت نکل بھی رہے ہیں 9 مئی کو لگائے ہوئے تلوں کی مکمل جرمینیشن کتنے دنوں تک ہونی چاہیئے ۔ اگر ان دنوں میں بھی جرمینیشن جتنی چاہیے اتنی نہ ہو تو پھر کیا کریں؟؟؟
Allah kreem ap ko slmt rakhy or jazay khar ata kry ap bht emandari or mahnat sa kaam kr rhy hain haroon duain hain ap k lia or ap ka ahly khana k lia
Mop potash bejai ke waqt daal sakty han DAP ke sath
Dap or Sulphur mix Flad Kr Skty Hain Kiya
السلام علیکم جی جو تل کھیلیوں پہ کاشت ہوتے ہیں ان کو کتنے دنوں بعد پانی لگانا چاہیے سر جی ان کو اٹھ دن کے بعد پانی لگا سکتے ہیں دوبارہ ہر اٹھ دن کے بعد ہفتے میں چار مرتبہ پانی لگا سکتے ہیں انہیں
وتر کھیلیوں کو پہلا پانی مہینے بیس دن بعد لگانا چاہئے
اگر شدید گرمی سے مرنے لگ جائیں تو پہلے دس دن کے اندر بھی لگاسکتے ہیں
اسکے بعد ہر ہفتے
8 din lgaty rahein....
Allah Pak Khair kre ga
Retli zmeen mn kor chatt kr skty hain? Beej dal k hal chla k pani lga den, 24 ghanty bd hal again chlaen ya aesy e pani lga k chor den?
Baba g ab roni krni h til kasht kro ya kpas plezz baba g btao
Sir chadraie kis time Karne chye 18 din ki fasal ho gie hai plz sir is pe video banye
اسلام وعلیکم سر
پہلے پانی پے تل کو یوریا دینی تھی ۔لیکن بارش کی وجہ سے پانی نہیں لگایا اور نا کھاد دی
رہنمائی کریں
چھٹا کاشت 22 دن کی فصل ہے
این پی کے یا کوئی سپرے وغیرہ کریں ؟
Good inputs ❤
Sir 15 August ko till ka baad dhan 1509 laga sakta hain Pakpattan ma
Sir g Till ke jarbotio ka hal btye 15 din or fasal hy.
Roni zmeen m Chata dy or khaliya bna K opr sy phr pani lgana kesa h ??
Pakki zmeen m th 06 choka lgaya h , zmeen wtr b Thi phr b pani lgaya , ab Mera arada h is ko 3 hfto BD pani du , or total koi 1. 2 pani sy tyar Kru , apki Kya ray h
Sir mene swaga k niche chata dia tha aj 15 din ho gy hn ugao full ni hoa ab kia patla patla pani lagaya jy ya kia kia jy?
دوبارہ لگانا بہتر
@@CropReformer agr patla patla pani laga dia jy to kesa rha ga?
جناب تلی کے سوکھنے کا کوئی علاج ہے اگر ہے تو مہربانی کر کے بتا دیں
Si G ham abi abi chatta sey kasht kr k aey Hain ar abi ap ki vdo Dekhi,niab pearl+TS 5 lagai,to pahly Pani pr 1 bori nitrophos+25 kg gawara+2kg stulin sulphur+5kg 13:2:43 dal den? guide Karen from Bhakkar with tons of Love 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
jnab ap 1 bag DAP dn aur dekhain ky seed sahee tarha se og aye. phir agle pani py urea dy dejaye ga
آپ نے ابتداء ہی میں اتنی خوراک دے دی؟ ایک بوری ڈی اے پی اس کے بعد جب فصل 40-سے 45 دن کی ہو جائے اس وقت آدھی بوری یوریا +12.5 کلوگرام حل پذیر پوٹاش اور 2 کلو سلفر فی ایکڑ کی سفارش کی جاتی ہے
Assalam o aliakum
Respected sir
Kindly guide us about amino acid spray for sesame crop.what is ideal age of crop for spray( amino acid)?
Sir sondi ka spry kon sa kry phala ?
may k maheny main Bhindi okara ka konsa high brid seed lgana chahey Jo grmi b brdasht kry or paidwar b dy
جو مرضی لگالیں
ساری اقسام فل گرمی برداشت کرجاتی ہی
سپر گرین چوہدری سنز
Sir apny ye video phly q ni bnai ab to kast kr dhye han
Bilkul sahi baat ki hai
Pehla Pani kab lgana hy
Sir g. humary till 10 din kaa hoo gayaa haaa. Sir ky ab hum Nitrophos flood karsktaa haaa. اگاؤ اب 100 پرسنٹ مکمل ہو گیا ہے
Pakki zmeen m th 06 lgaya usy dual gold or pendimethalin sobo spry krni h kitni kry
دونوں چار چار سو ملی لٹر ملاکر
اسی ملی لٹر فی ٹینکی کل پانچ ٹینکیاں
Planter py kashta ka irigation setup kia hy a2z
کاشت کے فوراً بعد پانی لگانا یا اگلے دن بھی لگاسکتے ہیں
Dear I have observed your comments and suggestions but doesn't absolutely accorate accordingly
کال کر کے تفصیل بتائیں
جناب ! میں جولائی میں پیاز کاشت کرنا چاھتا ھوں ۔آپکو پیاز کا فیوچر کیسا نظر آتا ھے ۔۔۔براے مہربانی جواب ضرور دیں
Ts 5 chaty se kasht ki thi 5 may ko maira zameen me pehla pani kb dena chahye?
25 dinoon tk
@@mudasirsohrani9549 lagany k 25 din bad ya germination k 25 din bad ?
Bhai agr sahee tarha se seed nikl aye to 25 se 30 dinoon tk lagain zameen ko dekh k agr seed poora na oge to thora pahle laga sakte hn take seed poora nikl aye
@@mudasirsohrani9549 shukria
ایک ماہ بعد لگانا بہتر ہے
اگر شدید گرمی سے مرنے لگ جائے تو دو ہفتے بعد بھی لگاسکتے ہیں
SOP kb tk flood kry and kirni quantity ma water Soluble ma??
جب فصل 40-45 دن کی ہو جائے اور اس پر پھول لگیں تو 2 کلو سلفر اور 12.5کلوگرام حل پذیر پوٹاش اور آدھی بوری یوریا فی ایکڑ ڈالیں
Dr sahb Herbout k sath pesticides mila kr spray kr sakty hain??
اکیلی کریں
Herbout kis company say milay gi.
@@javedaslam1133 Agri Force Multan
محترم السلام علیکم محترم تلوں کے کھاد کا شیڈول ممکن ہو تو ضرور آگاہ فرمایۓ شکریہ
بھائی جی باباجی جی معتدل بات کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ باباجی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ۔
ڈبل روؤنی سے کیا مراد ہے؟
دو دفع پانی لگائیں
ایک پانی خشک ہونے پر دوسرا پانی لگائیں اور پھر زمین تیار کریں
Rspctd oficr is a seasond Agriculture researche..r Baba g is a derogatory/mocking title/remark fr such class person.mind nt plz. 🎉
Very nice
زبردست
بابا جی ۔ زیادہ ڈرایا نہ کریں ۔ ڈبل رائونی سے کیا مراد ہے
2 bar pani lagao
اوہ بابا جی جب کسی کا نقصان ہوتا ہے تب پتہ چلتا ہےکہ ڈرانے کا مقصد ۔وہ اپ کو احتیایں بتاتے ہیں اور اپ کہ رہیں ہیں کہ ڈرا رہے ہیں
بھائی جان اپنا نمبر سنڈ کرو پلیز
بھائی جان اپنا نمبر سنڈ کرنا
السلام علیکم
بابا جی کوئی ایسی بات نہیں ہے ٹمپریچر ہمارے ہاں 44 45 اور 46 ہے اور ہم کاشت کر رہے ہیں فعل حال تک تو جرمینیشن میں کوئی فرق نہیں ایا اور ہم نے سنگل روئنی ہی کی ہے ماشاء اللہ اس کا اگاؤ ٹھیک ہے باقی ہم چوپے پہ بھی لگا رہے ہیں اور کھیلیوں پہ بھی لگا رہے ہیں اور سب کی ماشاءاللہ جرمینیشن ٹھیک ہے باقی اگر بیج کو بھگو کر رکھیں گے تو چوپہ لگاتے وقت بیج خراب ہونے کا خدشہ ہے باقی ہم نے اج تک بیج کو بھگو کر کاشت نہیں کیا جس طرح کی بھی کاشت کرنی ہو،
باقی اپ کی اپنی رائے ہے ہم اس کی قدر کرتے ہیں والسلام
Sir APNA mob nmbr send kr den plz
Choky py kashta ko 4 din dosra pani lagana zroori hy kia
ضروری ہے
Lehsin NS756 ka seed chahye sir
موٹا لہسن جتنا مرضی لے لیں
شہریار صاحب شجاع آباد
03453333887
@@CropReformerMohtram Ashiq UN k Sath KY Baar rabta kia Hy magar in ke traf sy koi response naheen Aya .is lye to aap ko zehmat de Hy.. call bhe ke our Whatsapp py bhe rabta kia but no responce
Potash kab din
Welcom
Ghaffar❤❤❤
T.h 5 keasie ha
ٹی ایس 5کو بڑے ہوکر پھلیاں لگتی ہیں
ٹی ایس تھری اورنیاب تل16اس کے مقابلے میں بہتر ہیں
Ts 5 chaty se kasht ki thi 5 may ko maira zameen me pehla pani kb dena chahye?
Koshis karaye ki 25 ya 30 din bad jab phool nikalna shuro hoon tab dain
❤❤❤
Sir 1509 rice fertilization plan btai plz
ایک ڈی اے پی، ایک ایس اوپی تین یوریا پہلے پینتیس دن کے اندر اندر
@@CropReformer Thanks 👍
Sir Ap k Rabta nb kia h
03007657249
بابا جی تل چھٹا کیا ہے 14.5.2024کو بیجائ کی ہے زمین دھان والی ہے کھاد نہیں ڈالی اب اس کو کب کھوراک دینی ہے
اگاو مکمل ہونے کے بعد ایک سپرے کریں اور پہلی آبپاشی جب بھی لگے اسے خوراک دیں
3:22
خوراک زیادہ بتا رہے ہیں
چاچا جی اپنا تعارف بھی کروا دیں
اتنا ٹائم نہیں ہوتا
Aoa
سر جی میں نے وتر پر چھٹا کرنے کے بعد کھیلیاں نکالی تھی اور اسی دن بارش ہوگئی تھی دوسرے دن بھی بارش ہو گئی ۔ اگرچہ ابھی کاشت کیے ہوئے 5 دن ہی ہوئے ہیں۔ دیسی طریقے سے کرنڈ کو توڑنے کی کوشش بھی کی ہے اور کھیلیوں پر کہیں کہیں تھوڑے بہت نکل بھی رہے ہیں 9 مئی کو لگائے ہوئے تلوں کی مکمل جرمینیشن کتنے دنوں تک ہونی چاہیئے ۔ اگر ان دنوں میں بھی جرمینیشن جتنی چاہیے اتنی نہ ہو تو پھر کیا کریں؟؟؟
دوبارہ
Apko kis ny kaha tha k 09 May ko lagao
Pakistan pe bht bhari din hai ye 😀
جرمنیشن نہیں ہوی بلکل پورے علاقے میں سمجھ سے باہر ہے وتر بھی بہت ہوتا ہے
زیادہ گرمی کی وجہ ہے میرے خیال میں
ہمارے ہاں چھٹے کاشت کا اگائو بہت کم ہوا ہے
چوپے پر بہترین ہوئ ہے
میرے ساتھ بھی یہی مسلہ آیا ہے
السلام وعلیکم محترم آپ کا نمبر چاہیے
03007657249
Average Batana
آٹھ دس من
موسم سازگار نہ ہوتو تین من مشکل سے ملتے ہیں
Baba g Kabi kehty ho lga lo... Kabi dra dety ho 😂