مفاتیح الجنان مؤلف جناب عباس قمی رح میں ایک باب ھے گھر سے نکلتے وقت حفاظت کی دعائیں ۔ اس میں ھے کہ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ھیں جو گھر سے نکلتے وقت دروازے کے قریب کھڑے ھوکر تین مرتبہ کہے بسم اللہ آمنت بااللہ و توکلت الی اللہ پھر باھر نکل آئے آپ علیہ السلام فرماتے ھیں جب تک واپس اسی جگہ نہیں اجاتا جہاں یہ پڑھا تھا اللہ کی حفاظت میں رھے گا۔
Khuda bahaqe JANABE ZEHRAH SA K sadqe me ap sab ko aur kul momien ko apni Aman me rakhen aur khair o Afiyat se moharam guzar jaye illahe Ameen ya Rabul Alamien Khuda yazeed ki ouladon ko nistonabood farma illahe Ameen ya Rabul Alamien 🤲
Aap sahi keh rahey hain ye bokhlaey huey hain ye Husainiyat se darey huey hain khofzda hain ye log yazeefi hain. Allah momneen ki hifazat farmaey. Ameen
گھر سے نکلتے وقت پانچ یا دس روپے ھاتھ میں لے کر کہیں یا اللہ میں یہ پانچ یا دس روپے صدقہ دے رھا ھوں اپنی جان کا یا جان و مال کا قربتن الی اللہ باھر نکلتے ھی باھر بھکاری یا بھکارن کو دیکھیں اب تو جگہ جگہ مل جاتے ھیں مہنگائی نے اچھے بھلے کو مانگنے پر مجبور کردیا ھے۔اسے وہ پسے دے دیں۔یقین کریں صدقہ جان کی خود حفاظت کرتا ھے
حدیث پاک۔ حجر ابن عدی رض ابن عباس رض سے روایت کرتے ھیں کہ جب یہ آیت ترجمہ جو ایمان لائے اور عمل صالح بجا لانے والے ھیں وہ ھی بہترین خلائق ھیں۔تب حضرت نبی اکرم ص نے حضرت مولا علی ع سے فرمایا روز قیامت اللہ آپ ع سے اور آپ ع کے شیعوں سے راضی ھے۔سبحان اللہ معتبر سنی تفسیر ۔، درمنثور فی تفسیر ماثور ۔،سورہ بینہ صفحہ 589۔مفسر جناب جلال الدین سیوطی طبع بیروت لبنان۔
حدیث پاک ضرور پڑھیں۔ حضرت رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت امام مولا علی علیہ السلام سے ارشاد فرمایا کہ سب سے پہلے ھم،تم، حسن ع اور حسین ع جنت میں جائیں گے۔ ھمارے پیچھے ھم لوگوں کی اولاد رھے گی۔اوربھم لوگوں کے شیعہ ھمارے دائیں اور بائیں ھوں گے۔ حوالہ معتبر و مستند سنی کتاب۔ ۔، معجم الکبیر ۔، طبرانی ۔ اور المراجعات۔ عربی کا اردو ترجمہ مذھب اھلبیت۔صفحہ 163۔
امیرالمومنین و امام المتقین حضرت امام مولا علی ابن ابو طالب علیہم السلام نے حارث ھمدانی سے فرمایا حارث جو بھی مرتا ھے وہ مرتے وقت مجھے ضرور دیکھتا ھے۔چاھےمومن ھو چاھے منافق۔اس کی نگاھیں مجھے پہچانتی ھیں اور میری نظریں اسے پہچانتی ھیں۔مجھے اس کا نام بھی معلوم ھوتا ھے اور اس کے افعال بھی۔حوالاجات۔ حق الیقین۔صفحہ 385۔بحارالانوار۔صفحہ 181۔تفسیر نور الثقلین۔جلد دوم صفحہ 547۔
حدیث پاک۔ حضرت جابر بن عبداللہ انصاری رض روایت کرتے ھیں۔کہ ھم حضرت رسول اکرم ص کے پاس تھے کہ حضرت مولا علی ع تشریف لائے۔تب نبی اکرم ص نے ارشاد فرمایا اس اللہ کی قسم جس کے قبضئہ قدرت میں میری جان ھے۔صرف یہ اور اس کے شیعہ روز قیامت کامیاب ھیں۔اسی وقت یہ آیت نازل ھوئی۔ترجمہ جو ایمان لائے اور عمل صالح بجا لانے والے ھیں۔وہ ھی بہترین خلائق ھیں۔سورہ بینہ۔پھرصحابہ میں یہ رسم بن گئی کہ جب بھی حضرت مولا علی ع تشریف لاتے تو صحابہ کہتے کہ خیرالبریہ تشریف لائے ھیں۔ حوالہ معتبر و مستند سنی تفسیر ۔، درمنثور فی تفسیر ماثور ۔،سورہ بینہ صفحہ 589۔مفسرجناب جلال الدین سیوطی۔طبع بیروت لبنان۔
حدیث پاک۔ حضرت مولا علی علیہ السلام فرماتے ھیں کہ مجھ سے حضرت رسول اکرم ص نے ارشاد فرمایا کہ ان الذین آمنو وعملوالصالحات و اولئک ھم الخیرالبریہ۔سورہ بینہ۔ جو ایمان لائے اور عمل صالح بجا لائے یہ ھی بہترین خلائق ھیں۔ پھر آپ ص نے فرمایا یہ آپ ع اور آپ ع کے شیعہ ھیں۔ میں ص آپ ع سے اور آپ ع کے شیعوں سے حوض کوثر پر ملوں گا۔جب ساری امتیں حساب دے رھی ھوں گی۔اپ ع اور آپ ع کے شیعہ شاندار انداز میں لائے جائیں گے۔ماتھوں پر سفید نشان اور زانووں تک سفید ھوں گے۔سبحان اللہ۔ حوالہ معتبر و مستند سنی تفسیر ۔، درمنثور فی تفسیر ماثور ۔، سورہ بینہ۔ صفحہ 589۔مفسر جناب جلال الدین سیوطی طبع بیروت لبنان۔
حدیث نور۔ میں ص اور علی ع نور کی شکل میں اللہ کے عرش کے دائیں طرف اللہ کے حضور میں ادم ع کی خلقت سے 14000 سال پہلے سے موجود تھے۔وہ نور اللہ کی تسبیح و تقدیس بیان کرتا تھا۔میں ص اور علی ع برابر ایک صورت میں رھے۔اللہ نے ھمیں صلب عبدالمطلب ع میں دو حصوں میں تقسیم کردیا۔ایک جز میں ھوں اور ایک جز علی ع ھیں۔سبحان اللہ۔ حوالہ معتبر سنی کتب۔ مناقب ابن مغازلی ۔ ینابیع المودت۔ مولف جناب سلیمان قندوزی مفتی اعظم قسطنطنیہ۔
اللہ سب عزاداروں کی حفاظت فرما آمین
ELAHI AMEEN.
Ameeen😢😢
Aameen
اے میرے اللّٰہ پاک میرے پیارے وطن پاکستان میں سب عزادار امام حسین علیہ السّلام کو سدا سلامت رکھنا آمین حق حیدر یا علی علیہ السّلام مدد
الله اعزاداروں کی حفاظت فرما آمین
اللہ پاک تمام عزاداروں کی حفاظت کرے
لبیک یا حسین علیہ السّلام حق حیدر یا علی علیہ السّلام مدد
PIR MOLLA ALI MADAD.
لبیک یا حسین
کیوں دشمنی ہے تجھے حسین ع سے
فرصت ملے تو پوچھ ذرا والدین سے
لبیک یا خسین علیہ السلام
لبیک یا حسین علیہ السلام
Allah Hifazat farmaye inshallah
Hussainiat Zindabad
مفاتیح الجنان مؤلف جناب عباس قمی رح میں ایک باب ھے گھر سے نکلتے وقت حفاظت کی دعائیں ۔ اس میں ھے کہ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ھیں جو گھر سے نکلتے وقت دروازے کے قریب کھڑے ھوکر تین مرتبہ کہے بسم اللہ آمنت بااللہ و توکلت الی اللہ پھر باھر نکل آئے آپ علیہ السلام فرماتے ھیں جب تک واپس اسی جگہ نہیں اجاتا جہاں یہ پڑھا تھا اللہ کی حفاظت میں رھے گا۔
اللھم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم
حسینیت زندہ باد
یزیدیت مردہ باد
Mula Tmam Azadaron ki hifazat Farmaen Ellahi Ameen.
انشاللہ عزاداری تا قیامت قائم رہے گی چاہے اس کے لئے ہمارے جسم کے لاکھوں ٹکڑے ہوں۔🏴
Love from Gilgit ❤
1 bar mera pas ana aianda kbh matam nhi kar sako ga
روکا کس نے ہے مارو خوب مارو اللہ کیطرف سے سزا مقرر ہے تاقیامت خود کو مارتے رہو گے
@@user-ud5dc1ep2q
اَلا لَعنتُ الّلہِ وَ مَلائکتہٖ وَالنٗاسِ اَجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین وَالخائنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!
ُمحبِ اھلیبیعتؐ ہونے کیلئے ماں کا نیک ہونا اور باپ کا ایک ہونا ضروری ہے
شیعوں کے تو باپ کا پتہ نہیں ہوتا شام غریباں کے پیداواروں کا 😆
ماشاءاللہ خوب آپ کو خدا حفاظت فرما ئے
لبیک یا حسین ع لبیک حسین ع لبیک حسین ع لبیک حسین ع
مولا سلامت رکھے آمین یارب العالمین
اسلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام ۔
جزاک اللّٰہ خیر میرے مومن بھائی آپکو
humara mullah Hussain a s lab bek ya husseain a s
Salaam ya Hussain labaik ya Hussain as ❤❤❤
❤❤🎉Salam ya mola Hussain as ❤❤
Mola salamat rakhen ameen
Salam ya mola Hussain as mola azadaroon ko Mahfouz o salamat rakhe ameen
Ya Hussain
Labbaik ya hussain a s
Ilahi ameen summa Ameen behaqqe Aaimma massoomeen a.s.w
Inshaallah hussain ka zikar jari o sari rahe ga tha qayamat.
لبیک یا حسین لبیک یا حسین لبیک یا حسین
Allah Pak Sab Mummy ki Aafat farmae
Labaik ya Hussain as
Ya Hussain Ya Hussain
Ye jitna zulm karen
Inshallah HUSSAIN HUSSAIN A'S her jaga hoga aur zeyada hoga inshallah
SALAM YA IMAME HUSSAIN A'S 🙌❤️
LABAIK YA IMAME HUSSAIN A'S 🙏🙌
Insha Allah
Shia zindabad Hussaini zindabad✋🏻🕋🤲🏻allah madad😭,,,, yazeed maova 🔥🖐🏿🖐🏿🔥🔥🔥
Labaik ya Hussain Salam ya Hussain❤
Allah Ta Allah Momaneen ki Hifazat Fermaey Aameen 😭😭
Salam Ya Hussain as
Salam Ya Hussain
AL AJALL YA IMAAM E
ZAMAANA AL AJALL
❤❤❤❤❤Salam ya Hussein Salam ya Abbas Alamdar
Moula sab momneen ko apnay hifzo amaan me rakhay, ameen mashala you are doing a great service, moula apko ajar de
Jazak Allah
❤labaik ya hussain a.s❤
Good 👍❤
آج کل وقت ایسا آیا ھے ظلم کا جواب دینا ضروری ھے
Salam ya hussain a,s
Labbaik ya Hussain A S Labbaik
Beshak zeekir Hussain zanda rahy ga
ya Ali 🌹🌹🌹🌹🌹 ya Hassan 🌹🌹🌹🌹🌹 ya Hussain 🌹🌹🌹🌹🌹
آج وقت ایسا آیا ھے ظلم کا دینا ضروری ھے
Husain hamari Jan hn ahle bait hamari Jan hn hamara eman hn but Tum jahanum k 🐈 ho
Labaik ya Mola Hussain a s
Salam ya Mola Hussain a s
Very nice very good
Good
یاعلی مدد
صرف یااللہ مدد
Parwardeegare Alam behaqqe Mohammed wa Aale Mohammed as tamam Azadaro ki Jaan Maal Izzat Aabroo ki hifazat farmaye Aameen
اپنی آخرت خراب کررھےہیں۔ لیکن افسوس کہ انتظامیہ شرپسندوں کے خلاف ایکشن نہیں لیتی
intazmia b wohee hy jo kerbla m the
Labaik Ya Hussain a.s🙏🤲
Maula O punjtan pak apko salamat rakhy
mola salamit rakhy azadaro ko aur dushmane ahlabait ko nisto nabode kara ameen
Mola Ali a.s momnin ki hifazat farmay
Hussaniat Zindabad
Pakistan zindabad
Ya Ali Madad
Khuda bahaqe JANABE ZEHRAH SA K sadqe me ap sab ko aur kul momien ko apni Aman me rakhen aur khair o Afiyat se moharam guzar jaye illahe Ameen ya Rabul Alamien
Khuda yazeed ki ouladon ko nistonabood farma illahe Ameen ya Rabul Alamien 🤲
Salam ho aly rasool parr lant ho dushmny batool parr
Allah khair kary😢
Salam ya imam hussein a.s
KON KEHTA HAI KHATAM HOI KARBLA KI JANG
HUM LAR REHAY HAIN AJJ BHI NISLAY YAZEED SEY.
Aap sahi keh rahey hain ye bokhlaey huey hain ye Husainiyat se darey huey hain khofzda hain ye log yazeefi hain. Allah momneen ki hifazat farmaey. Ameen
گھر سے نکلتے وقت پانچ یا دس روپے ھاتھ میں لے کر کہیں یا اللہ میں یہ پانچ یا دس روپے صدقہ دے رھا ھوں اپنی جان کا یا جان و مال کا قربتن الی اللہ باھر نکلتے ھی باھر بھکاری یا بھکارن کو دیکھیں اب تو جگہ جگہ مل جاتے ھیں مہنگائی نے اچھے بھلے کو مانگنے پر مجبور کردیا ھے۔اسے وہ پسے دے دیں۔یقین کریں صدقہ جان کی خود حفاظت کرتا ھے
Ya Ali madad a s❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤
❤❤❤❤❤
Bus ya Hussain as
Ameen
❤
HUM LAR RAHY HAIN AJJ BHI NISLAY YAZEED SEY .
SHAMA SEY SHAMA JALAY SILSILA YAH JARI RAHAY HUM RAHY NA RAHY YAH AZADARI RAHAY.
ھم حسینی ھیں دنیا میں چھاپے ھوئے ھم کو مٹا نا نامکمل ھے
دل کی زینت دردے حسینی ۔، سر کی زینت پائے حسین ۔، آنکھ کی زینت خالص آنسو ۔، لب کی زینت ھائے حسین۔
Labek or Hussain, we are Hussain's. Those Muawiyah people.😡😡😡😡😡😡😡😡😡Cursed be the innumerable killers of Ali and Zahra ,🖐🏿🖐🏿🖐🏿💯🖐🏿💯🖐
حسنیت کے لیے فلسطین کا رخ کریں رونے سے کچھ نھیں ھوتا
حدیث پاک۔ حجر ابن عدی رض ابن عباس رض سے روایت کرتے ھیں کہ جب یہ آیت ترجمہ جو ایمان لائے اور عمل صالح بجا لانے والے ھیں وہ ھی بہترین خلائق ھیں۔تب حضرت نبی اکرم ص نے حضرت مولا علی ع سے فرمایا روز قیامت اللہ آپ ع سے اور آپ ع کے شیعوں سے راضی ھے۔سبحان اللہ معتبر سنی تفسیر ۔، درمنثور فی تفسیر ماثور ۔،سورہ بینہ صفحہ 589۔مفسر جناب جلال الدین سیوطی طبع بیروت لبنان۔
YE DRS KRBLA KA HY K KHOF BS KHUDA KA HY
SHAHDT HMARA VIRSA HY JO HMARI MAO NE HME DODH ME PILAYA HY ALLAMA ARIF HUSSAIN ALHUSAINI SHAHEED
السلام علیکم اغا جان یہ واقعات ہوتے رہیں گے اس سے شیعت کا چہرہ مزید روشن ہوگا اور پھر ملے گا عزاداری کو اور یہ ہمیشہ ناکام ناکام رہیں گے
❤❤❤❤❤❤❤
حدیث پاک ضرور پڑھیں۔ حضرت رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت امام مولا علی علیہ السلام سے ارشاد فرمایا کہ سب سے پہلے ھم،تم، حسن ع اور حسین ع جنت میں جائیں گے۔ ھمارے پیچھے ھم لوگوں کی اولاد رھے گی۔اوربھم لوگوں کے شیعہ ھمارے دائیں اور بائیں ھوں گے۔ حوالہ معتبر و مستند سنی کتاب۔ ۔، معجم الکبیر ۔، طبرانی ۔ اور المراجعات۔ عربی کا اردو ترجمہ مذھب اھلبیت۔صفحہ 163۔
امیرالمومنین و امام المتقین حضرت امام مولا علی ابن ابو طالب علیہم السلام نے حارث ھمدانی سے فرمایا حارث جو بھی مرتا ھے وہ مرتے وقت مجھے ضرور دیکھتا ھے۔چاھےمومن ھو چاھے منافق۔اس کی نگاھیں مجھے پہچانتی ھیں اور میری نظریں اسے پہچانتی ھیں۔مجھے اس کا نام بھی معلوم ھوتا ھے اور اس کے افعال بھی۔حوالاجات۔ حق الیقین۔صفحہ 385۔بحارالانوار۔صفحہ 181۔تفسیر نور الثقلین۔جلد دوم صفحہ 547۔
Very sad Shea quam ko bhe Abb uthna Chayay parachanar kay loggo ko alone nahi chorna chahyay
حدیث پاک۔ حضرت جابر بن عبداللہ انصاری رض روایت کرتے ھیں۔کہ ھم حضرت رسول اکرم ص کے پاس تھے کہ حضرت مولا علی ع تشریف لائے۔تب نبی اکرم ص نے ارشاد فرمایا اس اللہ کی قسم جس کے قبضئہ قدرت میں میری جان ھے۔صرف یہ اور اس کے شیعہ روز قیامت کامیاب ھیں۔اسی وقت یہ آیت نازل ھوئی۔ترجمہ جو ایمان لائے اور عمل صالح بجا لانے والے ھیں۔وہ ھی بہترین خلائق ھیں۔سورہ بینہ۔پھرصحابہ میں یہ رسم بن گئی کہ جب بھی حضرت مولا علی ع تشریف لاتے تو صحابہ کہتے کہ خیرالبریہ تشریف لائے ھیں۔ حوالہ معتبر و مستند سنی تفسیر ۔، درمنثور فی تفسیر ماثور ۔،سورہ بینہ صفحہ 589۔مفسرجناب جلال الدین سیوطی۔طبع بیروت لبنان۔
حدیث پاک۔ حضرت مولا علی علیہ السلام فرماتے ھیں کہ مجھ سے حضرت رسول اکرم ص نے ارشاد فرمایا کہ ان الذین آمنو وعملوالصالحات و اولئک ھم الخیرالبریہ۔سورہ بینہ۔ جو ایمان لائے اور عمل صالح بجا لائے یہ ھی بہترین خلائق ھیں۔ پھر آپ ص نے فرمایا یہ آپ ع اور آپ ع کے شیعہ ھیں۔ میں ص آپ ع سے اور آپ ع کے شیعوں سے حوض کوثر پر ملوں گا۔جب ساری امتیں حساب دے رھی ھوں گی۔اپ ع اور آپ ع کے شیعہ شاندار انداز میں لائے جائیں گے۔ماتھوں پر سفید نشان اور زانووں تک سفید ھوں گے۔سبحان اللہ۔ حوالہ معتبر و مستند سنی تفسیر ۔، درمنثور فی تفسیر ماثور ۔، سورہ بینہ۔ صفحہ 589۔مفسر جناب جلال الدین سیوطی طبع بیروت لبنان۔
حدیث نور۔ میں ص اور علی ع نور کی شکل میں اللہ کے عرش کے دائیں طرف اللہ کے حضور میں ادم ع کی خلقت سے 14000 سال پہلے سے موجود تھے۔وہ نور اللہ کی تسبیح و تقدیس بیان کرتا تھا۔میں ص اور علی ع برابر ایک صورت میں رھے۔اللہ نے ھمیں صلب عبدالمطلب ع میں دو حصوں میں تقسیم کردیا۔ایک جز میں ھوں اور ایک جز علی ع ھیں۔سبحان اللہ۔ حوالہ معتبر سنی کتب۔ مناقب ابن مغازلی ۔ ینابیع المودت۔ مولف جناب سلیمان قندوزی مفتی اعظم قسطنطنیہ۔
نہ عشق حسین نہ زوق شہادت
غافل سمجھ بیٹھا ہے ماتم کو عبادت
😢😢😢😢😢 afsoos
دور تک آواز دیتی رہ گئی جنت مجھے۔ میں نے مڑ کر بھی نہ دیکھا کربلا جاتے ھوئے۔
Allah in yazeedeon ko hadayat da aur mola as azadaron ka sath rahen ameen
امام کے چاہنے والے سر پرکفن باندھ کر نکلتے ہیں محرم میں جانتے ہیں سید ہیں تو یزیدی بھی تو ہیں
Punjab mein q ni krti army operation 😢
Yazeed khatm howa ab ahista ahista yazeedi b khtm honay ja rha hy Allah azadato Ki hifazat farmay amren