ماشاءاللہ تبارک وتعالی علی منور صاحب بہت ہی اعلٰی ویڈیو ہے ھماری خوشی کیلئے آپ بے حد محنت اور سفر کرتے ہیں آج تک سندھ کے بارے میں کسی چینل نے اتنی اچھی تفصیل سے نہیں دکھایا جتنا عمدہ طریقے سے آپ دکھاتے ہیں اللہ آپکو بام عروج پر پہنچا ئے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤
Thank you sir Mujhe ilam nahin tha ki mushroom khud se bhi ugae ja sakte hain Main iske bare mein maloomat lekar Yahan ke mukamiblogon se share karunga
@@rjalimunawar Mushroom farming consists of six steps, and although the divisions are somewhat arbitrary, these steps identify what is needed to form a production system. The six steps are Phase I composting, Phase II composting, spawning, casing, pinning, and cropping.
مھجے گدھے کا جو آواز تھا سچ بتاؤں لتا اور رافی کے بھی آواز سے زیادہ آچھا لگا کیونکہ ہم ایسا ملک مین رہتے ہیں نہ گدھا نہ گائے بھینس نہ بکرا بکری نہ کوکڑ کا بھانگ کھچ بھی سننے کو نہی ملتا جب یہ آوازیں مین آپنا بات کرتا ہوں جب کان مین پڑتے ہیں سچ مین کسی گلوکار کا گانا ان کے مقابلے مین کھچ بھی نہی ہین خدا کی قسم جو آللہ تعالیٰ کی بنائی مخلوق ہین ان کے آواز سے بھی زہن و دماغ توانائی ملتا ہے جس سے ہم شہری یا ولایت والے محروم ہین😢😢
بلکل ان سے نہی بلکن ہر دیہات مین جو سیزن مین پھل سبزی ہوتے ہین خاص کر جو خودرو پھل سبزی خاص کر پہاڑی دیہاتی اور سحرای علاقوں مین اکثر دیکھا جاتا ہے جو مقامی افراد یا بچے ہوتے ہیں ان سے بارگنینگ بلکل نہ کیا جائے بلکن اگر بہ حیثیت ہو تو ان کے قیمت سے زیادہ ادا کیا جائے 😢
جتنی بڑی چھتری اتنا مہنگا مشروم چھتری والا مشروم کھایا کرو وہی مزیدار ہوتا ہے اور وہی سب سے مہنگا ہوتا ہے اگر کسی مشروم پر زہریلا ہونے کا شک ہو تو وہ کسی جانور کو کھلا دو اگر وہ کھا کر زندہ رہا تو اپ بھی زندہ رہو گے ہر مشروم زہریلا نہیں ہوتا زہریلا مشروم وہی ہوتا ہے جو سانپ کے بیٹھنے والی جگہ پر اچانک نمودار ہوا اور سانپ نے اس پر اپنا زہر پھینک دیا۔۔۔۔ یہ قدیم یونانی روایت ہے مشروم کے اندر شفا ہی شفا ہے مشروم کے اندر زہر نہیں ٹھہر سکتا
Good
Aap ki samjani si asu agyie
I'm from India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
بھائ کیا بات ہے آپ کی ایک خوبصورت زندگی
زبردست بہت خوب 🎉
علی بھائی زبردست جی
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ طریقے سے آسان لفظوں میں بیان کرتے ہیں ھر ایک کی سمجھ میں آ جاتا ھے جزاک اللہ 💖 👍 گریٹ پرسنیلٹی جینٹل مين 💞
ایک اچھی منظر نگاری
حسنات حسرت❤
ماشاءاللہ تبارک وتعالی
علی منور صاحب
بہت ہی اعلٰی ویڈیو ہے ھماری خوشی کیلئے آپ بے حد محنت اور سفر کرتے ہیں
آج تک سندھ کے بارے میں کسی چینل
نے اتنی اچھی تفصیل سے نہیں دکھایا جتنا عمدہ طریقے سے آپ دکھاتے ہیں
اللہ آپکو بام عروج پر پہنچا ئے
اور اپنی حفظ و امان میں رکھے
آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤
آللہ ان سب پر آپنا رحم فرمائے اور ان کا محنت کا پھل میٹھا عطاء فرمائے آمین میرا رب سب پر مہربان ہے
محبت بھرے احساسات سے بھرا بھت ھی پيارا ویلاگ ۔ تھر پارکر کی سوغات مشروم کی ڈيٹلڈ وڈيو۔❤
بہت شکریہ 🙏
Bhot khobsort bhai
Great job love from india 🇮🇳
Thanks 🙏🇵🇰🇮🇳
❤ very beautifull video and information
ALLAH PAK BEYTEE OUNT KU KAHENCH RAHEE HEY 😢😢😢😢😢😢😢🎉
Good luck for your happiness and healthy life regard Sajid Rao
Nicest video,sir
Mash allah
زبردست ویڈیو ❤❤❤❤
دُنیا کے کئی مُلکوں میں مشروم کی باضابطہ کھیتی بھی ہوتی ہے، سبزیوں کی طرح استعمال کیا جاتا ہے اور صحت کے لئے بہت مفید ہے۔
بہت شکریہ محترم
میرے علم میں اضافہ ہوا ہے
میں یہ سمجھتا تھا مشروم خودرو ہوتا ہے
In ko khumbi ki kheeti kerni chahye
Zabardast Vlog about desert ❤
❤❤❤
Nice video
Desert journey beautyfu
Lagey rahin Ali bhai ... good content hai
Bhai Sansikrat main is ko Shaaja kha jta hey seeway ghowbar pe aur ghndi jhgga k bki sb khownbee khai jaa sakti hey
Thanks for sharing Ali Bahi
मस्त विडियो अली भाई राणाराम पुरोहित जैसला सांचौर राजस्थान
Nice video❤❤❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
nice
Bhai main aapke pass aaya tha
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
لاجواب سائین
Wow very nice
❤ enjoy boht aala video
Good Job it is true it is wisw
Awesome ❤
میرے ملک کے معصوم بچوں کو غربت وافلاس نے لگادیا جان توڑ محنت پر اسی کا نام آگر دنیا ھے اسے کیا یاد رکھیں گے افسوسناک منظر
munawar bhai ap lecturer tow nahi hain
Buht achy vilogh hain
❤❤❤❤❤❤
मुनव्वर भाई कोली समाज के बारे में बताइए पाकिस्तानके
insha'Allah agli baar zaroor dikhaen gay
Nice place and very innocent people ❤❤❤❤
Very nice from arb imarat
V.good
بھائی ھر مشروم کھانے والی نہیں ھوتی اچھی طرح دیکھ بھال کر کھانی چاہئیے ۔صحیع مشروم کم از کم دو ہزار پچیس سو روپے کلو سے کم نہیں ملتی۔
Mashllah
🍄🍄🍄
खेतो की जुताई बहुत लेट हो रही है
munawar bhai meerpur khas ore thar ka kitna fasla hay thanks
تین مختلف اطراف سے تھر کی سرحد میرپوخاص سے ملتی ہے
ستر کلومیٹر ،پچاس کلومیٹر ،اور پچانوے کلومیٹر
bhai phir ap vedeos kaisay banatay ya safar tow bohat zaida hay dosra bhai ap ka baat kanay ka andaz zabardast hay jasay ap lecturer hain
❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
Ham mashroum apny khait main ughaty rahy hain khaiti bhi hoti hy inki
Baap re baap kitni muskil zindagi hai Pakistan me Mera bharat Mahan Jay hind Jay bharat
Pskistan mn zinagi mushkil ha liken toilet sb jaghah hn.
Allah has given them clear signs to grow mushrooms there but these guys are running after few wild ones. Grow mushrooms as the land is made for it.
How to grow Mashroom.
Can you help.
Thank you sir
Mujhe ilam nahin tha ki mushroom khud se bhi ugae ja sakte hain
Main iske bare mein maloomat lekar
Yahan ke mukamiblogon se share karunga
@@rjalimunawar Yes, mushrooms can be farmed and is a great source of income in so many countries. Very easy in this land.
@@rjalimunawar Mushroom farming consists of six steps, and although the divisions are somewhat arbitrary, these steps identify what is needed to form a production system. The six steps are Phase I composting, Phase II composting, spawning, casing, pinning, and cropping.
Thar me pani ki shorteg hoti hia , tu faslo ko kaha se water supply hota hia ?
صرف بارشوں کے موسم میں ہی فصلیں کاشت ہوتی ہیں
@@rjalimunawar G acha
مھجے گدھے کا جو آواز تھا سچ بتاؤں لتا اور رافی کے بھی آواز سے زیادہ آچھا لگا کیونکہ ہم ایسا ملک مین رہتے ہیں نہ گدھا نہ گائے بھینس نہ بکرا بکری نہ کوکڑ کا بھانگ کھچ بھی سننے کو نہی ملتا جب یہ آوازیں مین آپنا بات کرتا ہوں جب کان مین پڑتے ہیں سچ مین کسی گلوکار کا گانا ان کے مقابلے مین کھچ بھی نہی ہین خدا کی قسم جو آللہ تعالیٰ کی بنائی مخلوق ہین ان کے آواز سے بھی زہن و دماغ توانائی ملتا ہے جس سے ہم شہری یا ولایت والے محروم ہین😢😢
بلکل ان سے نہی بلکن ہر دیہات مین جو سیزن مین پھل سبزی ہوتے ہین خاص کر جو خودرو پھل سبزی خاص کر پہاڑی دیہاتی اور سحرای علاقوں مین اکثر دیکھا جاتا ہے جو مقامی افراد یا بچے ہوتے ہیں ان سے بارگنینگ بلکل نہ کیا جائے بلکن اگر بہ حیثیت ہو تو ان کے قیمت سے زیادہ ادا کیا جائے 😢
😂❤😂❤
جتنی بڑی چھتری اتنا مہنگا مشروم
چھتری والا مشروم کھایا کرو وہی مزیدار ہوتا ہے اور وہی سب سے مہنگا ہوتا ہے اگر کسی مشروم پر زہریلا ہونے کا شک ہو تو وہ کسی جانور کو کھلا دو اگر وہ کھا کر زندہ رہا تو اپ بھی زندہ رہو گے ہر مشروم زہریلا نہیں ہوتا زہریلا مشروم وہی ہوتا ہے جو سانپ کے بیٹھنے والی جگہ پر اچانک نمودار ہوا اور سانپ نے اس پر اپنا زہر پھینک دیا۔۔۔۔ یہ قدیم یونانی روایت ہے مشروم کے اندر شفا ہی شفا ہے مشروم کے اندر زہر نہیں ٹھہر سکتا
بھائی ہندو یا غیر مسلم کو سلام نہیں کیا جاتا۔۔