گورمنٹ بھاری ٹیکس وصول رہی ہے تو عوام کو معیاری تحفظ اور سہولیات بھیفراہم کرے اور ایک بات ٹیکس چوروں میں زیادہ تر تعداد جاگیر داروں صنعت کاروں اور ان وڈیروں کی ہے جن کا تعلق کہیں نہیں کہیں سیاسی جماعتوں کے ساتھ ہے مہربانی کر کے اس منفی منصوبہ بندی سے اجتناب کیں ایسا نہ ہو کے عام عوام بپھر جاۓ اور پھر انہیں سنبھالنا مشکل ہو جاۓ یہ پنجابیوں کی پرانی عادت ہے تب تک برداشت کرتے ہیں جب تک سانس آسانی سے میسر ہے شریف لوگ ہیں مگر انکی شرافت کو بے غیرتی اور بزدلی نہ سمجھیں خدا راہ ریاست ہوش کے ناخن لے اور عوام دوست پالیسیاں تشکیل دے اور ان کو مرتب کرتے ہوۓ عوام کو انکے فوائد کی مناسب آگاہی بھی فراہم کریں شکریہ ۔
Qanoon ka sab se ziayada nuqsan ghareeb ki hoga kyun ye sab se asan shaqar Kam zor ko hota hai ye mulik aik baid chal hai Inka road per tamasha dekhain
ڈرائیونگ لائسینس ہر بائیک اور گاڑی والے کے پاس ضرور ہونا چاہیے اکثر حادثات بغیر لائسینس والے لوگوں کی وجہ سے ہوتے ہیں.
Every biker in Lahore has tempered his number plate to avoid e-challan.
Very good program