مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہاں قیمت بتانے میں حرج کیا ہے آپ کی اپنی مشین ہے جس نے لینی ہوئی وہ لے گا جس کو لگا قیمت زیادہ ہے وہ نہیں لے گا پچاس آدمی پوچھ رہے ہیں کہ قیمت کیا ہے جواب وٹس ایپ پر آؤ کیوں جناب ایسا کونسا راز ہے جو یہاں نہیں بتا سکتے
@@yaseen352 پرائیویسی نہیں ناجائز منافع خوری کہتے ہیں اسے چونکہ ریٹ دیکھ کر بدے کمینٹس کریں گے کہ لاہور میں اتنے کی مل رہی ہے کراچی میں اتنے کی اور کوئی اور آ کر کہے گا مجھ سے اتنے کی لے لو ہی بندہ مہنگی دے رہا ہے
Zabrdast
Hy
واٹساف پر رابطہ کریں 03461944619
G
Kamar.ki.ha
Machine ki kitni price ha
Price
پرائس کے بارے میں واٹس ایپ پہ رابطہ کریں
Assalamu alikum how to price this machine?
you contact on whatsapp you contact on whatsapp
قیمت کیا ہے اسکی
واٹس ایپ پہ رابطہ کریں بھائی
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہاں قیمت بتانے میں حرج کیا ہے آپ کی اپنی مشین ہے جس نے لینی ہوئی وہ لے گا جس کو لگا قیمت زیادہ ہے وہ نہیں لے گا پچاس آدمی پوچھ رہے ہیں کہ قیمت کیا ہے جواب وٹس ایپ پر آؤ
کیوں جناب ایسا کونسا راز ہے جو یہاں نہیں بتا سکتے
اپ کی بات صحیح ہے لیکن ہر بندے سے پرائیویسی ہوتی ہے
@@yaseen352 پرائیویسی نہیں ناجائز منافع خوری کہتے ہیں اسے
چونکہ ریٹ دیکھ کر بدے کمینٹس کریں گے کہ لاہور میں اتنے کی مل رہی ہے کراچی میں اتنے کی اور کوئی اور آ کر کہے گا مجھ سے اتنے کی لے لو ہی بندہ مہنگی دے رہا ہے