خان صاحب پلانٹڈڈ تھا پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے لایا گیا۔۔۔انکا احتساب ہونا چاھیے۔۔سعودی عرب ہمارا دوست ملک روحانی دینی مرکز ھے لہزا بشری اور خان کے اس بیان پر انکے خلاف کارؤای کی جاۓ
پاک ہے، وہ ذات جس نے سواری کو ہمارے لئے مسخر کر دیا، اے ہمارے پروردگار ہم تیرے پاس لوٹ کر جانے والے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے اپنے ہر سفر میں نیکی اور پرہیزگاری مانگتے ہیں، ہم تجھ سے ان کاموں کا سوال کرتے ہیں، جن سے تو راضی ہو، اے اللہ ہمارے لئے ہر سفر کی مسافت کی دوری کو سمیٹ دے، اے اللہ ہمارے سفر میں تو ہی ہمارا رفیق ہے، اے اللہ ہمارے گھروں کا تو ہی نگہبان ہے، اے اللہ ہم سفر کی تکلیفوں سے، رنج و غم سے اور اپنے اہل اور مال کے برے انجام سے تیری پناہ چاہتے ہیں، اے الل ہم تیری طرف واپس آنے والے ہیں، اے اللہ ہم توبہ کرتے ہیں، تیری ہی عبادت کرتے ہیں، اے ہمارے رب ہم تیری ہی حمد کرتے ہیں، اے اللہ ہم نیک اعمال کے اِرادے کرتے ہیں، نیک اعمال ہمارے لئے آسان کر دے، اور ہم سے قبول کر لے، ان میں ہماری مدد فرما، اور برکت ڈال، اے اللہ ہمارے گوشت، خون اور ہڈیوں کو آگ پر حرام کر دے، اے اللہ جس روز تو اپنے بندوں کو اٹھائیگا، اس دن ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھ، ہمیں اپنے ولیوں اور اطاعت گزاروں میں شامل کر دے، ہماری توبہ قبول فرما، تُو توبہ قبول کرنے والا بڑا رحم والا ہے، اے اﷲ تو ہی سلامتی ہے، اور سلامتی تجھ ہی سے ہے، تو ہمیں سلامتی کے ساتھ زندہ رکھ، تو ہی ہمیں سلامتی والے گھر جنت میں داخل فرما، اے جلالت و اکرام والے رب تو برکت والا اور بلند ہے، اے اﷲ ہمارے لئے اپنی رحمتوں اور بخششوں کے دروازے کھول دے، ان میں ہمیں داخل فرما، تمام تعریفیں اللہ ہی کیلئے ہیں، بیشمار درود و سلام ہو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ،،، آمین ح
ABSR ALAM SB KIA IS SARAY MUAAMLAY MAIN HAMARI GOVT KA KOI KIRDAR NAHIN BANTA? GOVT KO CHAHIAYE KEH BUSHRA BIBI KAY KHILAF 1 STRONG MUKADMA DAIR KIA JAE..... KIA KOI BHI KHABEES UTHAY GA AUR PAKISTAN KAY DOSTON KAY KHILAF BOLNAY LAG JAE GA?
یااللہ پاک فتنہ عمرانی سے ملک کی حفاظت فرما آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
great absar alam
سلامت رہیں
ابصار عالم صاحب آج آپ کو سلام محبت پیش کرتا ہوں
Kamal ka sahafi hein Absar sahib
بہت خوب تجزیہ ویل ڈن واقعی یہ فتنہ لانے والے بہت بڑے عالم لوگ تھے یار یہ حالت بڑی قابل رحم ہے اللّٰہ ہی خیر کرے
سو فیصد درست اور سچ ابصار عالم
زبردست زبردست سائين سچ هي سچ ابصار عالم صاحب
Absar aalam sahab ko yeh baatain national media per bar bar karni chahyain .
بے چارہ ان ہی باتوں کی وجہ سے گولی کھا چکا ہے اب جان لوگے کیا۔؟
خان صاحب پلانٹڈڈ تھا پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے لایا گیا۔۔۔انکا احتساب ہونا چاھیے۔۔سعودی عرب ہمارا دوست ملک روحانی دینی مرکز ھے لہزا بشری اور خان کے اس بیان پر انکے خلاف کارؤای کی جاۓ
ابصار عالم صاحب اللہ سلامت رکھیں امین ثمہ امین
ابصار عالم محب وطن ھے اس لئے اتنی تکلیف میں ھے
آج آپ کا پروگرام سن کر بڑی پریشانی ہوئی کہ یوٹیوب پر❤ کا ریکٹ کیوں نہیں🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
اچھی بیٹی بہت اچھی لگ رہی ھو حجا۔ب بہت سوٹ کرتا ھے تم پر
کر و ڑ و ں درو دو سلا م سر کا ر مد ینہ صل۔ا للہ علیہ و آ لہ و سلم۔ اور ا ن کی آ ل۔ا و لا پر آ مین ثم آ مین یا ر ب ا لعا لمین
ابصار عالم صاحب زندہ باد سر ❤❤❤❤❤❤❤
AbsarAlam you are really great journalist and human being ! Best analysis ! 👍🏼
گڈ۔ اچھی حس مزاح 😂😂😂
واہ ابصار عالم صاحب واہ اپ نے تو دھجیاں اڑا دی خوش رہیں اور زندہ رہے اور سلامت رہیں
لیکن میزبان کا کیا حسین طرز گفتگو هے دل جیت لیا ظالم نے
BUSHRA BIBI, MARYAM SE ZIADA WELL MANNER N WELL EDUCATED HAI, ALHAMDULILAH
Well done absar Alam
Absar sab very nice 1000 person sach bol rahe he
A bsar alam to la jwab ho tare jort ko slam
Very good ❤❤❤
واہ ابصار عالم مزہ آ گیا
Best analysis
Absar Sab, only a genuine and real journalist
W slam good information sir and main❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤thank you so much
Absar sahib. You hit the nail in the head
ابصار بھائی جن کے آپ نام لے رہے ہیں زیادہ کا تعلق فتنہ قادیانیت سے رہا ہے
Great job sir
طاقت نے آخری کارڈ بھی جلد بازی میں کھیل دیا جبکہ یہ ناکام ہونگے ایک اور عزت کھو دے گا اگر صاحب ڈٹے رہے تو
Wah wah baba buly sha waqy hi kaie sal phly in logon ko discuss kr chuky hn❤
ابصار صاحب! ذراافشاءلطیف والا کیس پربھی نظرڈالیں تاک پیرنی کی اندروالا چہرہ باہراجائںں۔ہم پٹھان لوگ بہت بدقسمت ہیں۔کہ یہ لوگ ہم پر مسلت ہے۔
Sir kya kehny zbardst love u sir
Well done Absar sahib ❤
ا بصا ر عا لم صا حب ا پ کی جر ا ت کو سلا م ❤❤❤ حقیقی تجز یہ ❤❤❤
Agree with absar alam
Sir very nice vlog thanks
Zabardst Sir g😂
God bless you
That’s what am saying its not a blunder by bushra but a strategic move by PTI
great sammaa news
ابصار عالم صاحب یہ لوگ اس قابل نہیں تھے تو ان لوگوں نے ملک کا بھیڑا گرل کر دیا تھا
❤❤❤
Good Absar Aalam
Both acha sir g😅
Quite agree with Absar Alam sb. I also hold same views.
Good analysis ❤❤❤
Nice
imran khan ❤ we stand with imran khan ..we are not with corrupts 😊 10 percent or avenfieled beggars
Bilkul theek
کچھ سالوں بعد ایک نام اور ایڈ کرو گے اگر تم زندہ رہے آپ وہ لوگ ہیں جو ڈر کے مارے سچ موقع پر نہی بولتے
Very true brother ..tab in Kay zameer nhn jagta..Asim muneer ki BAAT kar rahay AAP iss ka pichwaray mein dum nhn uskay Liye Kuch Keh sakay...
Well done Absar
Absar sahib you right but how you can eliminate this fitna please help this country
Pti yeh hi chahti hy k pakistani return ho or foreign remittance ka problem ho.
SHARIFS N ZARDARIS KE BAREY MEY KIYA KHAYAL HAI? IN ANMOL RATONO KO KON LAYA HAI
پاک ہے، وہ ذات جس نے سواری کو ہمارے لئے مسخر کر دیا، اے ہمارے پروردگار ہم تیرے پاس لوٹ کر جانے والے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے اپنے ہر سفر میں نیکی اور پرہیزگاری مانگتے ہیں، ہم تجھ سے ان کاموں کا سوال کرتے ہیں، جن سے تو راضی ہو، اے اللہ ہمارے لئے ہر سفر کی مسافت کی دوری کو سمیٹ دے، اے اللہ ہمارے سفر میں تو ہی ہمارا رفیق ہے، اے اللہ ہمارے گھروں کا تو ہی نگہبان ہے، اے اللہ ہم سفر کی تکلیفوں سے، رنج و غم سے اور اپنے اہل اور مال کے برے انجام سے تیری پناہ چاہتے ہیں، اے الل ہم تیری طرف واپس آنے والے ہیں، اے اللہ ہم توبہ کرتے ہیں، تیری ہی عبادت کرتے ہیں، اے ہمارے رب ہم تیری ہی حمد کرتے ہیں، اے اللہ ہم نیک اعمال کے اِرادے کرتے ہیں، نیک اعمال ہمارے لئے آسان کر دے، اور ہم سے قبول کر لے، ان میں ہماری مدد فرما، اور برکت ڈال، اے اللہ ہمارے گوشت، خون اور ہڈیوں کو آگ پر حرام کر دے، اے اللہ جس روز تو اپنے بندوں کو اٹھائیگا، اس دن ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھ، ہمیں اپنے ولیوں اور اطاعت گزاروں میں شامل کر دے، ہماری توبہ قبول فرما، تُو توبہ قبول کرنے والا بڑا رحم والا ہے، اے اﷲ تو ہی سلامتی ہے، اور سلامتی تجھ ہی سے ہے، تو ہمیں سلامتی کے ساتھ زندہ رکھ، تو ہی ہمیں سلامتی والے گھر جنت میں داخل فرما، اے جلالت و اکرام والے رب تو برکت والا اور بلند ہے، اے اﷲ ہمارے لئے اپنی رحمتوں اور بخششوں کے دروازے کھول دے، ان میں ہمیں داخل فرما، تمام تعریفیں اللہ ہی کیلئے ہیں، بیشمار درود و سلام ہو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ،،، آمین
ح
Very nice
ABSR ALAM SB KIA IS SARAY MUAAMLAY MAIN HAMARI GOVT KA KOI KIRDAR NAHIN BANTA? GOVT KO CHAHIAYE KEH BUSHRA BIBI KAY KHILAF 1 STRONG MUKADMA DAIR KIA JAE..... KIA KOI BHI KHABEES UTHAY GA AUR PAKISTAN KAY DOSTON KAY KHILAF BOLNAY LAG JAE GA?
Mashala
A.A Bushra ko bula kr hakikat jan lo.
SHARIF NE PEMRA KA CHAIRMAN BNA DIYA THA, MURHID KHAN KE KHILAF BATEN KR KE UNKO KHUSH KR RAHA HAI
سر جی ، انکو چھوڑیں ، ابھی جو انکو ان فتنوں کو سپورٹ کر رہے ہیں ، ان سے پوچھیں
یہ کیا اٹھا لائے ہو
عمران خان امت مسلمہ کا لیڈر ھے
This is high time for IK to leave Pinky Bushra and save himself for further destruction of himself and party.
GOD SAVE PAKISTAN FROM DANCER PARTY
ابصار عالم صاحب آپ نے بلکل بات کی ہے اب تو ان جرنیلوں کو سمجھ آگئی ہوگی ہم نے یہ کیا کر دیا ہے
بالکل صحیح
Huram sultan bni hoi the
Her lawyer has refuted this claim. He says Bushra has not said anything about Saudi Arabia. So who's telling a lie.
Sir or bhi log dulat samata hay.ak nahi hay.
عمران خان زندہ باد
Religious card played.Centiments against Saudis sparkled to gain support from brailvi sect
سعودی عرب کا اس بات پر اعتراض نہیں تھا کہ تو ننگے پاؤں کیوں آئے ہو۔
ان کا اعتراض اس بات پر تھا کہ ایک بیوی کے ساتھ دو شوہر کیوں آئے ہیں۔😮
Nice getup of of hoast
Well done Mr Absaar Allaam from Shareef Family
😂
Mr. Lifafa. Stop trying to scare PTI supporters. What do u think ,What was going on for the last 2&1/2 years. Nothing is new for pti.
PTI ek ghilazat ha ghilazat aur sachayi saath Saath nahi chal sakti
Bud kirdar peerni.absar sab drust keh rahey Hain.
Very low analysis, couldn’t expected of him….Bushara BIBI is nothing who could ruin the strong relationship bw PK and SA….
Absar in mia sherm hota to asa tohafa molk ko data
Plzzzzz
Sharam karo Absar Alam..........Shahzada Saudi arabia mein Shariya ka janaza nikal chuka aur tumhein nazar na aaya ?
ابصار صاحب ! کیا سعودی عرب اتنا کمزور ملک ہے جو بشرا صاحبہ کی ایسی چولوں سے دباؤ میں آجائے گا۔۔۔؟
ایسی چول بندہ مارے کیوں۔
Kash koe Tara terf koe or bhe asa such bolta yhan sahafi Kam or dlal zada hain
Yaar tum log kija cheez ho tum apnay ghur walo cay Poocho kay tum kitnay baygharut ho
Absolutely they are duffer.
They thinks this is Islamic touch.
ابصار عالم صاحب اپ تو یوتھی کی مت ہی مار کے رکھ دیتے ہیں
ابصار عالم صاحب سلام قبول کیجئے سر !
واللہ یہ ڈفر ہی تھے جو یہ چول مار گئے اور پاکستان میں یہ گندی چیز اٹھا کر لے آئے 😡😡😡😡😡😡😡
Imran nay jurabain pehnee howee theen, nangay paaoon naheen thay.
Memona gggg
Absar tum pagal ho gy ho....tum ko sir patwarion jese leader chaiye....
Bushra bibi k biyan ko app ghalat rang day rahay hn .absar alam sb.
Imran gift tu gens ka he he
Madam bushra bibi ny kiya ye bola tha k wo call Sodiarab se ai thi salman bin khalid ki thi
Ap logu ko aj kis ki Call ai hy bahi
Bohtan ke sza 80 cory Hien. D chaok mien sung sar keya jay iddit mien sza ho jati to puta chulta shereyat keya hy.
Plz parachanar per bhi bolen
Aleem khan se pochna hai ye absar alam patwari sahafi kahan se uhta k laye ho😂
Fatna
Cast bolna to seekh lo bibi.
Imran Khan zindabad 🎉